Havelian Abbottabad News

  • Home
  • Havelian Abbottabad News

Havelian Abbottabad News News

23/02/2024

حویلیاں ۔۔لیاں شریف محلہ برف خانہ
فائرنگ سے 3 افراد شدید زخمی
ایک نوجوان کے جانبحق ہونے کی اطلاعات
ذرائع..

22/02/2024

سردار اورنگزیب نلوٹھہ 6029 اور افتخار خان کی 4882 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر اونگزیب نلوٹھہ کہ لیڈ 1147 بتائی گئی ہے۔

22/02/2024

ریکاونٹنگ اسٹارٹ.
پی کے 44..

22/02/2024

21/02/2024

دوبارہ گنتی کرو
PK44
فیصلہ آگیا

21/02/2024

تاجدارِ ختمِ نبوت زنده آباد✊❤️

21/02/2024

*اسٹیٹ بینک کے ریزور 8 بلین ڈالر رہ گئے اور آئی ایم کی قسط 27 بلین ڈالر واپس کرنی ہے۔*

*مہنگائی اور معاشی بحران کے لیے تیار رہیں*

21/02/2024

ایبٹ اباد میں برف باری شروع ۔

21/02/2024

گھوڑا باز گراں میں معصوم بچی کے قتل کے دلخراش سانحہ کے ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔۔

20/02/2024

‏سعودی عرب نے حج کے دنوں میں بھیک مانگنے والے عازمین کو سات سال تک قید کی سزا کا اعلان کیا ہے

20/02/2024

PK 44
ری کاؤنٹینگ کا فیصلہ آج شام تک آنا متوقع تھا زرائع کے مطابق اب کل یا اگلے دو دن تک فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے

19/02/2024

OLX
پر سستی گاڑیاں وغیرہ کا اشتہار دیکھ کر دور علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔ بہت سے لوگ اغوا اور برباد ہوۓ۔
احتیاط ضروری ہے

19/02/2024

گلیات
برفانی تودہ گاڑی پر آ گرا چار افراد دب گئے ریسیکو آپریشن جاری اللہ پاک رحم فرمائیں

19/02/2024

گلگت میں شدید زلزلے کے جھٹکے..

19/02/2024

‏نتھیاگلی میں کل رات سے شدید برفباری کا سلسلہ جاری

19/02/2024

سردار اورنگزیب نلوٹھہ کی دائر کی گئی درخواست پر فیصلہ ملتوی کر دیا گیا
حتمی فیصلہ کل بروز منگل 20_2_2024کو سنایا جائے گا

19/02/2024

بریکنگ نیوز
علی امین گنڈاپور کا
مساجد کو بجلی مفت
اور امام کو 25000 ماہانہ دینے کا اعلان

19/02/2024

وفاق میں ن لیگ کی حکومت کی صورت میں خیبر پختون خواہ میں مرتضی جاوید عباسی کو اہم عہدہ ملنے کا امکان

16/02/2024

سرائی سالہ کے مقام پر ایک حادثہ ایک افراد جان کی بازی ہار گیا ۔حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے ہوا ۔

16/02/2024

خیبرپختونخوا میں بارشوں،تیز ہواؤں اور بالائی اضلاع میں برفباری کانیا سلسلہ 18 فروری سے شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات

14/02/2024

اہم خبر :
مشتاق احمد غنی کو ایک مرتبہ پھر اسپیکر خیبرپختونخواہ نامزد کرلیا گیا.

13/02/2024

میاں محمد نواز شریف نے وزیر اعظم پاکستان کے لیئے میاں شہباز شریف کا نام نامزد اور وزیر اعلی پنجاب کے لیئے مریم نواز کو نامزد کردیا..

13/02/2024

بریکنگ نیوز🚨 خیبر پختونخواہ تحریک انصاف کے ایم این اے عاطف خان نے استعفیٰ دے دیا۔

تحریک انصاف کا علی آمین گنڈا پور جیسے کرپٹ شخص کو وزیراعلی نامزد کرنا خیبر پختونخواہ کے عوام کے ساتھ کھلا مزاق اور عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔ عاطف خان
علی آمین گنڈا پور کا کردار سب کے سامنے ہے۔ ایک بدکردار ۔ کرپٹ شخص کو منتخب کرنا عمران خان کا فیصلہ ہے؟ مجھے یقین نہیں ہو رہا ۔ عاطف خان

پنجاب میں جماعت وحدت المسلمین کے ساتھ اتحاد کرنا اسلام دشمنی ہے اس کے انتہائی خطرناک نتائج نکلیں گے ۔عاطف خان
سنی ووٹرز کا بہت سخت ردعمل آئیگا کسی بھی مسلمان کے لئے یہ فیصلہ ماننا ناممکن ہوگا ۔ عاطف خان
خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے ایم این ایز صاحبان کبھی اسلام دشمن جماعت میں شامل نہیں ہوسکتے۔عاطف خان

پارٹی لیڈر شپ کو آگاہ کردیا ہے مزید تحریک انصاف کا ساتھ نہیں دے سکتا ۔ عاطف خان

13/02/2024
13/02/2024

پی ٹی آئی کا مرکز اور پنجاب میں مجلس وحدت المسلمین جبکہ کے پی کے میں جماعت اسلامی کے ساتھ مل کر حکومتیں بنانے کا فیصلہ

13/02/2024

اہم خبر ، علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا گیا..

12/02/2024

مریم نوازشریف کو وزیراعلٰی پنجاب بنائے جانے کا امکان!!!؟.

بنی گالہ کو سب جیل قرار دیا گیا۔ عمران خان کو کسی بھی وقت بنی گالہ شفٹ کیا جا سکتا ہے، سیکورٹی ہائی الرٹ۔ذرائع..
12/02/2024

بنی گالہ کو سب جیل قرار دیا گیا۔ عمران خان کو کسی بھی وقت بنی گالہ شفٹ کیا جا سکتا ہے، سیکورٹی ہائی الرٹ۔
ذرائع..

12/02/2024

پی کے 44 ایبٹ آباد
سردار اورنگزیب نلوٹھہ کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری..

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Havelian Abbottabad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share