Voice of Pakhtun

  • Home
  • Voice of Pakhtun

Voice of Pakhtun Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Pakhtun, News & Media Website, .

امریکی فوٹوگرافر نے کئی منٹ تک ایک دوسرے سے گتھم گتھا گلہریوں کی تصاویر کھینچی ہیں جو دنیا بھر میں تیزی سے وائرل ہورہی ہ...
26/03/2022

امریکی فوٹوگرافر نے کئی منٹ تک ایک دوسرے سے گتھم گتھا گلہریوں کی تصاویر کھینچی ہیں جو دنیا بھر میں تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ ان تصاویر میں سلاد کے پتے پر دو گلہریوں کو لڑتے دیکھا جاسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشی گن کی شوقیہ فوٹوگرافر پالا بیڈور اپنے گھر سے نکلی تھیں کہ انہوں نے دو سرخ گلہریوں کو دیکھا جو سلاد کے پتے پر لڑ رہی تھیں۔ …...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2997

امریکی فوٹوگرافر نے کئی منٹ تک ایک دوسرے سے گتھم گتھا گلہریوں کی تصاویر کھینچی ہیں جو دنیا بھر میں تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ ان تصاویر میں سلاد کے پتے پر دو

مہنگائی نے دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک کو بھی پریشان کردیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی اسپی...
26/03/2022

مہنگائی نے دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک کو بھی پریشان کردیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے اسٹار لنک کی خدمات کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہوچکا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یوکرین پر حملہ ایٹمی جنگ کی صورت اختیار کر سکتا ہے: نیٹو...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2995

مہنگائی نے دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک کو بھی پریشان کردیا ہے۔

روس نے یوکرین کیخلاف جنگ میں ہلاک ہونیوالے اپنے فوجیوں کی اصل تعداد بتادی، حکام کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جنگ میں روس کے 1...
25/03/2022

روس نے یوکرین کیخلاف جنگ میں ہلاک ہونیوالے اپنے فوجیوں کی اصل تعداد بتادی، حکام کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جنگ میں روس کے 1300 سے زائد فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق روسی اعلیٰ عسکری حکام نے میڈیا کو بریفنگ میں پہلی مرتبہ جنگ کے دوران ہونیوالی ہلاکتوں سے متعلق معلومات دی ہیں، حکام نے بتایا کہ یوکرین میں ایک ہزار 351 روسی فوجی ہلاک اور 3 ہزار 825 زخمی ہوچکے ہیں۔...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2993

روس نے یوکرین کیخلاف جنگ میں ہلاک ہونیوالے اپنے فوجیوں کی اصل تعداد بتادی، حکام کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جنگ میں روس کے 1300 سے زائد فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔

شامی کباب کیلئے درکار اجزاء: چکن بریسٹ آدھا کلو چنے کی دال آدھی پیالی نمک حسب ذائقہ ادرک،لہسن پسا ہواایک کھانے کا چمچ پی...
25/03/2022

شامی کباب کیلئے درکار اجزاء: چکن بریسٹ آدھا کلو چنے کی دال آدھی پیالی نمک حسب ذائقہ ادرک،لہسن پسا ہواایک کھانے کا چمچ پیاز دو عدد درمیانی پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ دھنیا پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ دہی دو کھانے کے چمچ مکس گرم مصالحہ پسا ہوا ایک چائےکا چمچ...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2991

چکن شامی کباب بنانے کا طریقہ:- چنے کی دال کو دھو کر ایک گھنٹے پانی میں بھگو کر رکھ دیں،پین میں آئل کو دو سے تین منٹ گرم کر کے باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری

امریکا کی پہلی خاتون وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پہلی خاتون وزیر خا...
25/03/2022

امریکا کی پہلی خاتون وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پہلی خاتون وزیر خارجہ میڈیلین البرائٹ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں جو بدھ کو 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، میڈیلین البرائٹ کے خاندان نے ایک بیان جاری کیا جس میں ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ہم نے ایک پیار کرنے والی ماں، دادی، بہن، خالہ اور دوست کو کھو دیا ہے۔...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2989

امریکا کی پہلی خاتون وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔

ٹیکنالوجی کی مدد سے جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا، گوگل ارتھ کے ذریعے بڑا سائیکل چور پولیس کے ہاتھ آگیا۔ ان...
24/03/2022

ٹیکنالوجی کی مدد سے جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا، گوگل ارتھ کے ذریعے بڑا سائیکل چور پولیس کے ہاتھ آگیا۔ انگلینڈ کے شہر آکسفورڈ میں گوگل ارتھ کے ذریعے لی گئی تصویر کی مدد سے سائیکل چور کو گرفتار کرلیا گیا، تصویر میں گھر کے صحن میں سینکڑوں سائیکلیں دکھائی دے رہی ہیں، پولیس نے چھاپہ مار کر سینکڑوں سائیکلیں برآمد کر لیں اور مکان مالک کو گرفتار کیا۔...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2987

ٹیکنالوجی کی مدد سے جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا، گوگل ارتھ کے ذریعے بڑا سائیکل چور پولیس کے ہاتھ آگیا۔

بھنڈی بنانے کیلئے درکار اجزاء بھنڈی ایک کلو 2 کٹی پیاز دو عدد 3 ٹماٹر دو سے تین عدد٤ 4یخنی دو کھانے کے چمچ 5 پسی لال مرچ...
24/03/2022

بھنڈی بنانے کیلئے درکار اجزاء بھنڈی ایک کلو 2 کٹی پیاز دو عدد 3 ٹماٹر دو سے تین عدد٤ 4یخنی دو کھانے کے چمچ 5 پسی لال مرچ 1چائے کا چمچ 6 ہلدی 1چائے کا چمچ 7 زیرہ ایک چائے کا چمچ 8 ہری مرچ تین سے چار عدد بھنڈی بنانے کی ترکیب بھنڈیاں دھوئیں اور خشک کرکے کاٹ لیں۔ پین میں تیل گرم کرکے بھنڈیاں تلیں۔جب بھنڈیوں کا رنگ تبدیل ہو جائے تو تیل سے نکال لیں۔ اب دو کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے پیاز نرم کریں۔ پھر ٹماٹر ،حسب ذائقہ نمک، یخنی، پسی لال مرچ، ہلدی ،زیرہ اور ہری مرچ شامل کرکے مزید دو منٹ پکائیں ۔اب بھنی ہوئی بھنڈی ڈال کر ڈھانپیں۔ یہ اچھی طرح پک جائے تو گرم گرم کھانے کے لئے پیش کریں۔

https://voiceofpakhtun.com/2022/2985

بھنڈیاں دھوئیں اور خشک کرکے کاٹ لیں۔ پین میں تیل گرم کرکے بھنڈیاں تلیں۔جب بھنڈیوں کا رنگ تبدیل ہو جائے تو تیل سے نکال لیں۔ اب دو کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے

الیکشن کمیشن نے موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا ميں بلدياتی انتخابات کا دوسرا...
24/03/2022

الیکشن کمیشن نے موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا ميں بلدياتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مقررہ تاریخ پر ہی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا بلدياتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 31 مارچ کو ہی ہوگا، 31 مارچ کو صوبے کے 18 اضلاع میں الیکشن شیڈول ہے۔...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2983

الیکشن کمیشن نے موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا ميں بلدياتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مقررہ تاریخ پر ہی ہوگا۔

پشاور میں سی ٹی ڈی اور مقامی پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا مقابلے میں داعش سے تعلق رکھنے والا کمانڈر مارا گیا۔ تفص...
24/03/2022

پشاور میں سی ٹی ڈی اور مقامی پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا مقابلے میں داعش سے تعلق رکھنے والا کمانڈر مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن علاقہ تھانہ ارمڑ میں خفیہ معلومات پر کیا گیا، دہشت گردوں اور پولیس کے مابین دو گھنٹے سے زائد تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا، مقابلے میں انتہائی مطلوب دہشت گرد دانیال ہلاک ہوا جبکہ 2 سے 3 دہشت گرد فرار ہو چکے ہیں۔...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2981

پشاور میں سی ٹی ڈی اور مقامی پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا مقابلے میں داعش سے تعلق رکھنے والا کمانڈر مارا گیا۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری کا معروف جوڑا منال خان اور احسن محسن اکرام شادی کے بعد پہلی بار اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ تف...
24/03/2022

پاکستانی شوبز انڈسٹری کا معروف جوڑا منال خان اور احسن محسن اکرام شادی کے بعد پہلی بار اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق منال خان اور احسن محسن اکرام نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ خوشخبری بانٹتے ہوئے ایک جیسے کیپشن کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے تصویر شیئر کی۔ یہ بھی پڑھیں: عاصم اظہر اور میرب علی نے منگنی کر لی...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2979

پاکستانی شوبز انڈسٹری کا معروف جوڑا منال خان اور احسن محسن اکرام شادی کے بعد پہلی بار اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور کے علاقے پھندو روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک یونٹ سے بھاری مقدار میں استعمال شدہ...
24/03/2022

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور کے علاقے پھندو روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک یونٹ سے بھاری مقدار میں استعمال شدہ خوردنی تیل برآمد کرلیا ہے۔فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے مطابق خوردنی تیل کو دوبارہ استعمال میں لانے کے لئے یونٹ میں فلٹر کیا جارہا تھا۔فوڈ سیفٹی اتھارٹی حکام نے بتایا کہ فلٹریشن کے بعد استعمال شدہ خوردنی تیل کو پکوڑا شاپس، مصالحہ جات اور دیگر کاروباروں کو سپلائی کیا جاتا تھا جبکہ اس تیل کو صابن انڈسٹری کے نام پر یونٹ میں لایا جاتا تھا۔ …...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2977

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور کے علاقے پھندو روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک یونٹ سے بھاری مقدار میں استعمال شدہ خوردنی تیل برآمد کرلیا ہے۔فوڈ سیفٹی

اقوام متحدہ میں روسی سفارتکاروں کی بے دخلی کے جواب میں روس نے امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا...
24/03/2022

اقوام متحدہ میں روسی سفارتکاروں کی بے دخلی کے جواب میں روس نے امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، روس نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے رواں ماہ اقوام متحدہ میں روسی سفارتکاروں کی بے دخلی کے جواب میں وہ امریکی سفارتکاروں کو ملک سے نکال رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: روس کے وجود کو خطرہ لاحق ہوا تو جوہری ہتھیار استعمال کریں گے: کریملن...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2975

اقوام متحدہ میں روسی سفارتکاروں کی بے دخلی کے جواب میں روس نے امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

خیبرپختونخوا کے 16محکموں میں 38 ارب روپے سے زائد بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے رپورٹ جاری کر دی۔...
23/03/2022

خیبرپختونخوا کے 16محکموں میں 38 ارب روپے سے زائد بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے رپورٹ جاری کر دی۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے سال 2018-19 کی جاری کردہ آڈٹ رپورٹ کے مطابق صوبے میں 16 مختلف محکموں میں مجموعی طور پر 38 ارب 10 کروڑ 55 لاکھ روپے سے زائد کی بے قاعدگیاں اور بدعنوانیاں سامنے آئی ہیں،...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2973

خیبرپختونخوا کے 16محکموں میں 38 ارب روپے سے زائد بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے رپورٹ جاری کر دی۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے سال

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج آج لندن کی جیل میں اپنی منگیتر سٹیلا مورس سے شادی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسانج اور مورس...
23/03/2022

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج آج لندن کی جیل میں اپنی منگیتر سٹیلا مورس سے شادی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسانج اور مورس کو نومبر میں منگنی کے اعلان کے بعد لندن کی بیلمرش جیل میں شادی کرنے کی اجازت دی گئی تھیں، 50 سالہ اسانج کو مقدمے کی سماعت کے دوران ریمانڈ پر رکھا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: روس کے وجود کو خطرہ لاحق ہوا تو جوہری ہتھیار استعمال کریں گے: کریملن...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2971

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج آج لندن کی جیل میں اپنی منگیتر سٹیلا مورس سے شادی کریں گے۔

گرمی کے موسم کا تصور فالسے کے بغیر محال ہے اور اب ماضی کی یاد تازہ کرنے کے لئے ہم لے کر آئے ہیں آپ کے لئے ٹھنڈا میٹھا ...
23/03/2022

گرمی کے موسم کا تصور فالسے کے بغیر محال ہے اور اب ماضی کی یاد تازہ کرنے کے لئے ہم لے کر آئے ہیں آپ کے لئے ٹھنڈا میٹھا مزے دار فالسے کا شربت بنانے کی آسان ترکیب۔ فالسے میں قدرتی طور پر ایسے اجزا شامل ہوتے ہیں جو گرمی کی شدت کم کرنے میں مدد دیتے ہیں اگر آپ اس کا ٹھنڈا ٹھار مزے دار شربت بنالیں تو ایک گرم دن کے طویل روزے کے بعد افطاری کا مزہ دوبالا ہوجائے گا۔...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2969

گرمی کے موسم کا تصور فالسے کے بغیر محال ہے اور اب ماضی کی یاد تازہ کرنے کے لئے ہم لے کر آئے ہیں آپ کے لئے ٹھنڈا میٹھا مزے دار فالسے کا شربت بنانے کی آسان

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 18 اضلاع سے مجموعی طور پر 1 ہزار 318 کونسلرز بلا مقابلہ منتخب ہو گئے...
23/03/2022

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 18 اضلاع سے مجموعی طور پر 1 ہزار 318 کونسلرز بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا کے مطابق 31 مارچ کو ہونیوالے دوسرے مرحلے کے انتخابات 18 اضلاع میں 65 تحصیل کونسلز میں ہو رہے ہیں، جن میں مجموعی طور پر 80 لاکھ 57 ہزار سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2967

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 18 اضلاع سے مجموعی طور پر 1 ہزار 318 کونسلرز بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا کے مطابق 31

ڈی جی کیپرا نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹس مال بردار گاڑیوں پر پہلے ہی سے لاگو ہے۔ تفصیل...
23/03/2022

ڈی جی کیپرا نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹس مال بردار گاڑیوں پر پہلے ہی سے لاگو ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی فیاض علی شاہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں مال بردار گاڑیوں پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا بلکہ مال بردار گاڑیوں پر پہلے سے موجود انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹس کیلئے اب علیحدہ قانون سازی کی جارہی ہے، جس کے لیے تیار کردہ بل خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیش کیا گیا ہے۔...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2965

ڈی جی کیپرا نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹس مال بردار گاڑیوں پر پہلے ہی سے لاگو ہے۔

خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے یوم پاکستان کے موقع پر صوبے کے 8 شخصیات کو صدارتی سول اعزازت سے نوازا۔ تفصیلات کے مط...
23/03/2022

خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے یوم پاکستان کے موقع پر صوبے کے 8 شخصیات کو صدارتی سول اعزازت سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر گورنر ہاؤس پشاور میں تقسیم اعزازات کی پروقار تقریب ہوئی۔ تقریب میں گورنر شاہ فرمان کی جانب سے خیبرپختونخوا کی 8 شخصیات کو صدارتی سول اعزازت دیئے گئے۔ یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا،16 محکموں میں 38 ارب سے زائدبے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2963

خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے یوم پاکستان کے موقع پر صوبے کے 8 شخصیات کو صدارتی سول اعزازت سے نوازا۔

بھارت فضائی آلودگی کے لحاظ سے دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔ عالمی ادارے آئی کیو ایئر کے مطابق دنیا کے 100 ا...
23/03/2022

بھارت فضائی آلودگی کے لحاظ سے دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔ عالمی ادارے آئی کیو ایئر کے مطابق دنیا کے 100 آلودہ ترین شہروں میں سے 63 کا تعلق بھارت سے ہے۔ آئی کیو ایئر کے مطابق دنیا بھر میں ایشیائی ممالک میں آلودگی کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا کے 100…...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2961

بھارت فضائی آلودگی کے لحاظ سے دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔ عالمی ادارے آئی کیو ایئر کے مطابق دنیا کے 100 آلودہ ترین شہروں میں سے 63 کا تعلق

سعودی عرب نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں پر عائد کورونا سے متعلق تمام پابندیاں ختم کردی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سع...
22/03/2022

سعودی عرب نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں پر عائد کورونا سے متعلق تمام پابندیاں ختم کردی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب آنے کے لیے کورونا کے خلاف ویکسینیشن کا سرٹیفکیٹ جمع کروانے کی شرط ختم کردی گئی ہے، سعودی عرب آنے کے بعد یا آنے سے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کروانے کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے۔...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2956

سعودی عرب نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں پر عائد کورونا سے متعلق تمام پابندیاں ختم کردی ہیں۔

رس ملائی بنانے کیلئےاجزاء دودھ- چار کپ چینی۔ ایک کپ الائچی(پسی ھوئی)۔ چار خشک دودھ ۔ ایک کپ میدہ ۔ ڈیڑھ چائے کا چمچ بیکن...
22/03/2022

رس ملائی بنانے کیلئےاجزاء دودھ- چار کپ چینی۔ ایک کپ الائچی(پسی ھوئی)۔ چار خشک دودھ ۔ ایک کپ میدہ ۔ ڈیڑھ چائے کا چمچ بیکنگ پاوڈر۔ ایک چائے کا چمچ انڈہ۔ ایک عدد پستہ(کٹا ھوا)۔ تھوڑا سا رس ملائی بنانے کی ترکیب سب سے پہلے چار کپ دودھ میں ایک کپ چینی اور چار پسی الائچی ڈال کر پکنے دیں۔ ایک کپ خشک دودھ کو چھان لیں اور اس میں میدہ اور بیکنگ پاوڈر ملائیں۔ ان سب کو مکس کر کے ان میں ایک چمچ گھی ڈالیں اور ہاتھوں سے اچھی طرح ملیں۔ پھر ان میں انڈہ شامل کریں اور اسے دوبارہ اچھی طرح مکس کر لیں۔ پھر اس کی چھوٹی چھوٹی رس ملائیاں بنائیے۔ اب انھیں پکتے ہوئے دودھ میں ڈال دیں اور تین سے چار منٹ تک پکائیں۔ جب دودھ ابلنے لگے تو ایک دفع ھلا دیں۔ ھلکی آنچ پر پکائیں اور تیار ہونے پر اتار لیں۔ ٹھنڈا ہونے پر پستہ چھڑک کر پیش کریں۔

https://voiceofpakhtun.com/2022/2954

سب سے پہلے چار کپ دودھ میں ایک کپ چینی اور چار پسی الائچی ڈال کر پکنے دیں۔ ایک کپ خشک دودھ کو چھان لیں اور اس میں میدہ اور بیکنگ پاوڈر ملائیں۔ ان سب کو مکس کر

ویڈیو: پاک فضائیہ کے گر کر تباہ ہونے والے طیارے کے مناظر پاکستان ائیر فورس کا تربیتی طیارہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پ...
22/03/2022

ویڈیو: پاک فضائیہ کے گر کر تباہ ہونے والے طیارے کے مناظر پاکستان ائیر فورس کا تربیتی طیارہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ پشاور میں گر کر تباہ ہونے والے پاک فضائیہ طیارے کی ویڈیو فوٹیج آگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاک فضائیہ کا طیارہ کسی ٹیکنیکل خرابی کے باعث کافی دیر ہوا میں رہا۔ طیارے میں موجود دونوں پائلٹوں نے سنبھالنے کی کافی کوشش کی۔...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2952

ویڈیو: پاک فضائیہ کے گر کر تباہ ہونے والے طیارے کے مناظر

سجل علی نے اپنے نام کے ساتھ احد رضا میر کا نام ہٹا دیا ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی جوڑی احد رضا میر اور سجل علی اپنے رشت...
22/03/2022

سجل علی نے اپنے نام کے ساتھ احد رضا میر کا نام ہٹا دیا ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی جوڑی احد رضا میر اور سجل علی اپنے رشتے کو لے کر کئی عرصے سے سوشل میڈیا کی خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ کئی عرصے سے دونوں کو ایک ساتھ نہیں دیکھا گیا ، یہاں تک کے سجل علی کی بہن صبور علی کی شادی میں بھی احد رضا میر نے شرکت نہیں کی، جس کے ان کے رشتے میں مشکلات کی خبروں نے مزید تیزی پکڑ لی۔...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2950

سجل علی نے اپنے نام کے ساتھ احد رضا میر کا نام ہٹا دیا ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی جوڑی احد رضا میر اور سجل علی اپنے رشتے کو لے کر کئی عرصے سے سوشل میڈیا کی

مشرقی چین کی ائیرلائن کا مسافر طیارہ جنوبی چین میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں 132 افراد سوار تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی...
22/03/2022

مشرقی چین کی ائیرلائن کا مسافر طیارہ جنوبی چین میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں 132 افراد سوار تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کی سہ پہر ہونے والے اس واقعے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یوکرین جنگ: افغانستان میں خوراک کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافہ...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2948

مشرقی چین کی ائیرلائن کا مسافر طیارہ جنوبی چین میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں 132 افراد سوار تھے۔

روس نے امریکی کمپنی میٹا کی ملکیتی سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام کو ’شدت پسند‘ قرار دیتے ہوئے پابندی عا...
21/03/2022

روس نے امریکی کمپنی میٹا کی ملکیتی سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام کو ’شدت پسند‘ قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کی ایک عدالت نے فیس بک اور انسٹا گرام کو ’شدت پسند ادارے‘ قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کی۔ یہ بھی پڑھیں: یوکرین معاملے پر امریکی صدر نے چینی ہم منصب کو خبردار کردیا...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2946

روس نے امریکی کمپنی میٹا کی ملکیتی سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام کو ’شدت پسند‘ قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کردی۔

غذائیت کے لحاظ سے کریلوں میں وٹامن اے، ڈی، سی اور بی 6کے علاوہ پروٹین اور پوٹاشیم کی بھی مقدار پائی جاتی ہے۔ اس میں کیلو...
21/03/2022

غذائیت کے لحاظ سے کریلوں میں وٹامن اے، ڈی، سی اور بی 6کے علاوہ پروٹین اور پوٹاشیم کی بھی مقدار پائی جاتی ہے۔ اس میں کیلوریز اور کولیسٹرول کی مقدار صفر ہوتی ہے۔ کریلے کھانے سے شوگر کی مقدار کم ہوتی ہے، پیٹ کے کیڑے مر جاتے ہیں اور جگر کے افعال درست ہوتے ہیں۔ کریلوں کو کئی طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے یعنی پکا کر، جوس نکال کر یا پھر سوپ اور سلاد میں شامل کر کے۔ کریلا اگرچہ کھانے میں تھوڑا سا کڑوا ہوتا ہے مگر قیمہ بھرے کریلے سب ہی کھانا پسندکرتے ہیں۔...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2944

غذائیت کے لحاظ سے کریلوں میں وٹامن اے، ڈی، سی اور بی 6کے علاوہ پروٹین اور پوٹاشیم کی بھی مقدار پائی جاتی ہے۔ اس میں کیلوریز اور کولیسٹرول کی مقدار صفر ہوتی

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور اور چارسدہ میں کارروائیاں کی ہیں، 660 لیٹر سے زائد مس لیبل و مضر صحت مشروبات برآ...
21/03/2022

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور اور چارسدہ میں کارروائیاں کی ہیں، 660 لیٹر سے زائد مس لیبل و مضر صحت مشروبات برآمد جبکہ یونٹ کو سیل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کارروائی کے دوران حیات آباد پشاور میں ایک یونٹ پر چھاپا مارا اور 660 لیٹر سے زائد مس لیبل و مضر صحت مشروبات برآمد کر لیں۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ یونٹ سے بھاری مقدار میں مس لیبل میٹریل بھی برآمد کیے گئے اور یونٹ سیل کردیا گیا ہے۔فوڈ سیفٹی اتھارٹی حکام نے بتایا کہ یونٹ میں تیار ہونے والے جوس اور کاربونیٹیڈ ڈرنکس شہر کے مختلف حصوں میں سپلائی کئے جاتے تھے۔خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2942

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور اور چارسدہ میں کارروائیاں کی ہیں، 660 لیٹر سے زائد مس لیبل و مضر صحت مشروبات برآمد جبکہ یونٹ کو سیل کردیا گیا۔تفصیلات

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار اور اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر سنگ میل عبور کرلیا۔ان کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ ا...
21/03/2022

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار اور اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر سنگ میل عبور کرلیا۔ان کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین یعنی 50 لاکھ ہوگئی ہے۔مقبولیت میں اضافہ ہوتے ہی ہانیہ عامر بھی پاکستان کی اُن اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہوگئیں جو سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہیں۔ ہانیہ عامر نے اپنے...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2940

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار اور اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر سنگ میل عبور کرلیا۔ان کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین

جنوری 2021 کے بعد سے چین میں پہلی بار عالمی وبا کورونا وائرس سے 2 ہلاکتیں ہوئیں ہیں جبکہ پورا ملک اومیکرون سے لڑ رہا ہے۔...
21/03/2022

جنوری 2021 کے بعد سے چین میں پہلی بار عالمی وبا کورونا وائرس سے 2 ہلاکتیں ہوئیں ہیں جبکہ پورا ملک اومیکرون سے لڑ رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے کہا ہے کہ دونوں اموات شمال مشرقی صوبے جیلن میں ہوئیں ہیں، جو موجودہ لہر کے دوران سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ مرنے والے مریضوں کی عمر کتنی تھی یا انہیں کوئی بنیادی بیماری تھی۔...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2938

جنوری 2021 کے بعد سے چین میں پہلی بار عالمی وبا کورونا وائرس سے 2 ہلاکتیں ہوئیں ہیں جبکہ پورا ملک اومیکرون سے لڑ رہا ہے۔

پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ میرب علی نے گھر میں ایک چھوٹی سی تقریب میں منگنی کر لی جس میں چند ہی مہمان...
20/03/2022

پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ میرب علی نے گھر میں ایک چھوٹی سی تقریب میں منگنی کر لی جس میں چند ہی مہمانوں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق عاصم اظہر اور میرب علی دونوں نے ہی سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کے بارے میں ایک جیسے اعلانات شائع کیے۔ یہ بھی پڑھیں: عامر خان کی سالگرہ 14 سال سے منانے والا صوبہ سندھ کا مداح...

https://voiceofpakhtun.com/2022/2936

پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ میرب علی نے گھر میں ایک چھوٹی سی تقریب میں منگنی کر لی جس میں چند ہی مہمانوں نے شرکت کی۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Pakhtun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share