Adhoori Muhabat

  • Home
  • Adhoori Muhabat

Adhoori Muhabat welcome to my Page i hope all of you enjoy here
friend ziada se ziada page share kary or meri poetry
(1)

13/02/2022
میں ناراض ہوں اس سے سخت   یہ بتانے کو پینسٹھ میسجز کیے😐🙊
15/07/2021

میں ناراض ہوں اس سے سخت
یہ بتانے کو پینسٹھ میسجز کیے
😐🙊

اور جب بہن اپنا حق مانگتی ہے تو بھائی ناراض ہو جاتا ہے 😭😭😭😭
25/01/2021

اور جب بہن اپنا حق مانگتی ہے
تو بھائی ناراض ہو جاتا ہے 😭😭😭😭

میں نے تب تب تمہارے رابطے کا انتظار کیا مجھے جب جب دلاسے کی ضرورت تھی
04/01/2021

میں نے تب تب تمہارے رابطے کا انتظار کیا
مجھے جب جب دلاسے کی ضرورت تھی

-" اس سے بڑا دھوکہ کیا ہوگا کہ آپ آنکھیں بند کرکے کسی اور کے لمس کو محسوس کریں اور آنکھیں کھولنے پر آپکے پہلو میں کوئی ا...
30/12/2020

-" اس سے بڑا دھوکہ کیا ہوگا کہ آپ آنکھیں بند کرکے کسی اور کے لمس کو محسوس کریں اور آنکھیں کھولنے پر آپکے پہلو میں کوئی اور شخص ہو_"💔

جب تک اس دنیا میں عورت، شراب، اور پھول موجود ہیں،مرد ضرور بہکیں گے،اور بہکا ہوا مرد، عورت، شراب، اور پھول سے، زیادہ خوبص...
26/12/2020

جب تک اس دنیا میں عورت، شراب، اور پھول موجود ہیں،
مرد ضرور بہکیں گے،
اور بہکا ہوا مرد، عورت، شراب، اور پھول سے، زیادہ خوبصورت ہوتا ہے.. 🔥

Zindagi mai sath dayny Waly agar bebus or lachar ho jayin ...To unhy sambhala jata hai tabdeel nahi kiya jata💗💗💗
19/12/2020

Zindagi mai sath dayny Waly agar bebus or lachar ho jayin ...
To unhy sambhala jata hai tabdeel nahi kiya jata💗💗💗

"ارض پاک کے پھولوں کو سلام"مائیں دروازے تکتے رہ گئیںبچے اسکول سے جنّت چلے گئے۔ Rashid Rajpoot
16/12/2020

"ارض پاک کے پھولوں کو سلام"

مائیں دروازے تکتے رہ گئیں
بچے اسکول سے جنّت چلے گئے۔

Rashid Rajpoot

کال نہیں کرتا وہ، کان سُریلے نہیں ہوتے اب میرے میسج کے نشان نیلے نہیں ہوتے اب
13/12/2020

کال نہیں کرتا وہ، کان سُریلے نہیں ہوتے اب
میرے میسج کے نشان نیلے نہیں ہوتے اب

‏ایک ہی اپنا ملنے والا تھاایسا بچھڑا کہ پھر ملا ہی نہیں
09/12/2020

‏ایک ہی اپنا ملنے والا تھا
ایسا بچھڑا کہ پھر ملا ہی نہیں

ہم اپنا ایک گھر مری کے پہاڑوں پر بنائیں گے۔ہاں تاکہ تمہیں جب غصہ آیا مجھے پہاڑ سے نیچے پھینک دو ۔ نا بابا نا کہیں اور بن...
09/12/2020

ہم اپنا ایک گھر مری کے پہاڑوں پر بنائیں گے۔
ہاں تاکہ تمہیں جب غصہ آیا مجھے پہاڑ سے نیچے پھینک دو ۔ نا بابا نا کہیں اور بنالیں گے پہاڑوں پر نہیں۔
⁦❤️⁩🖤

سچ کہوں تو مجھے لگتا میں بلکل بھی اچھا نہیں لکھتی۔۔آپکی محبت کا شکریہ.❤
06/12/2020

سچ کہوں تو مجھے لگتا میں بلکل بھی
اچھا نہیں لکھتی۔۔
آپکی محبت کا شکریہ.❤

03/12/2020

کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ “رَبِّ الْعَالَمِينَ“ تک پہنچنے کے لیے “ رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ” کی پیروی ضروری ہے۔❤

❤️ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِِّد نٙا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِّمُ ❤️

Baat toh Teesrah Admii ki thiii   Lakin Chora hamne ek dusray ko... 🥺
02/12/2020

Baat toh Teesrah Admii ki thiii

Lakin

Chora hamne ek dusray ko... 🥺

Rashid Rajpootلپٹ جاو میرے  #سینے سے کہ ابتدا  #دسمبر ہےیہ  #ٹھنڈی ہوا تمہیں کہیں  #بیمار نہ کردے 😍
01/12/2020

Rashid Rajpoot
لپٹ جاو میرے #سینے سے کہ ابتدا #دسمبر ہے

یہ #ٹھنڈی ہوا تمہیں کہیں #بیمار نہ کردے 😍

ہنستے پھرتے ہیں سرِ بزم انا کی خاطرورنہ حالات تو ایسے ہیں کہ رویا جاۓ
30/11/2020

ہنستے پھرتے ہیں سرِ بزم انا کی خاطر

ورنہ حالات تو ایسے ہیں کہ رویا جاۓ

‏بدکردار عورت کو کوئی نہیں اپنائے گالیکن محبت کے جال میں پھنسا کر عورت کو بدکردار بنانے کے لئے ہر کوئی آزمائے گا🙏Rashid ...
29/11/2020

‏بدکردار عورت کو کوئی نہیں اپنائے گا
لیکن محبت کے جال میں پھنسا کر عورت کو بدکردار بنانے کے لئے ہر کوئی آزمائے گا🙏
Rashid Rajpoot

تمھارے پیروں کی____________ خاک اُٹھا کر...سُرمہ لگاوں __________تو مانو گے محبت ہے؟Rashid Rajpoot❣️🔥👌
28/11/2020

تمھارے پیروں کی____________ خاک اُٹھا کر...

سُرمہ لگاوں __________تو مانو گے محبت ہے؟

Rashid Rajpoot❣️🔥👌

‏تُو سمجھتا ہے کہ خُوشبو سے مُعطر ہے حیاتتُو نے چکھا ہی نہیں زہر کسی موسم کا،۔۔۔۔۔!
28/11/2020

‏تُو سمجھتا ہے کہ خُوشبو سے مُعطر ہے حیات
تُو نے چکھا ہی نہیں زہر کسی موسم کا،۔۔۔۔۔!

تیری محبت میں جو گُزریں ، وہ شامیں کمال کی تھیں🖤
28/11/2020

تیری محبت میں جو گُزریں ، وہ شامیں کمال کی تھیں🖤

عورت پہ پردہ ایسے جچتا ہے🙂جیسے قرآن_پاک پے غلاف ❣
28/11/2020

عورت پہ پردہ ایسے جچتا ہے🙂

جیسے قرآن_پاک پے غلاف ❣

ہوس کی وادیوں سے دور حیا کی چادر میں لپٹی🙈 میں تجھ کو ملوں گی شریعت کے اصولوں کے مطابق💞💞  Rajpoot❤💛💙💚
28/11/2020

ہوس کی وادیوں سے دور حیا کی چادر میں لپٹی🙈
میں تجھ کو ملوں گی شریعت کے اصولوں کے مطابق💞💞
Rajpoot❤💛💙💚

‏اتنی تاخیر نا کیجئے  پلٹنے  میںکہ چابیاں بے اثر ہو جائیں تالوں پر
23/11/2020

‏اتنی تاخیر نا کیجئے پلٹنے میں
کہ چابیاں بے اثر ہو جائیں تالوں پر

‏محبت عمر بھر تم سے کریں گے اور تم کو♥️بزرگوں کے کہے پر عاجزانہ چھوڑ دیں گے ..!😔😢Rashid Rajpoot
15/11/2020

‏محبت عمر بھر تم سے کریں گے اور تم کو♥️
بزرگوں کے کہے پر عاجزانہ چھوڑ دیں گے ..!😔😢

Rashid Rajpoot

اپنے جلنے میں کسی کو نہیں کرتے شریک رات ہو جائے تو ہم ''شمع بجھا دیتے ہیں..Rashid Rajpoot
14/11/2020

اپنے جلنے میں کسی کو نہیں کرتے شریک
رات ہو جائے تو ہم ''شمع بجھا دیتے ہیں..
Rashid Rajpoot

"- اکثر لڑکیاں کہتی ہیں کہ مرد برا ہے تو میں سوچتی ہوں مرد کیسے برا ہو سکتا ہے...اپنے گھر کے مردوں کو دیکھا تو نگاہ بابا...
05/11/2020

"- اکثر لڑکیاں کہتی ہیں کہ مرد برا ہے تو میں سوچتی ہوں مرد کیسے برا ہو سکتا ہے...
اپنے گھر کے مردوں کو دیکھا تو نگاہ بابا پہ آئی کہ یہ وہ ہستی ہے جو ہمارے آرام و سکون اور ہماری ہر خواہش کو پورا کرنے کیلئے دن رات ایک کر دیتے ہیں.
اپنے بھائی کو دیکھا تو اسکو اک محافظ پایا جو زمانے کی بری نظروں سے بچا کر رکھتا ہے سایہ بن کر ساتھ چلتا ہے..
میری بہن اگر اک مرد تمہیں دھوکہ دے گیا تو تمہیں سارے مرد اک جیسے لگتے ہیں مگر ایسا نہیں ہوتا پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتی.
میرے نزدیک مرد اللہ کی سب سے خوبصورت تخلیق ہے کیونکہ مرد مخافظ ہے مرد سائبان ہے..

30/10/2020

وَمَا أَرْسَلْنَاکَ إِلَّا رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن
May Allah give us to strength to follow the Prophet’s PBUH message of peace and love for the entire humanity Aameen

وہ اس کا تھپتھپانا گال کو اور یہ کہے دیناچلو اب خوش بھی ہو جاؤ ، تمہارے پاس بیٹھا ہوں-⁦🖤
25/10/2020

وہ اس کا تھپتھپانا گال کو اور یہ کہے دینا
چلو اب خوش بھی ہو جاؤ ، تمہارے پاس بیٹھا ہوں-⁦🖤

کوئی نہیں جو تیری کمی کو بھر سکے۔   🌷 ماں 🌷کوئی نہیں جس کو میں چاہ سکو تیری طرح۔😭😭
23/10/2020

کوئی نہیں جو تیری کمی کو بھر سکے۔

🌷 ماں 🌷

کوئی نہیں جس کو میں چاہ سکو تیری طرح۔😭😭

رابطوں کی بھی حد ہوتی ہے..!!میں تو پیچھے ہی پڑ گئی تھی اسکے..!!😔💔🙄
21/10/2020

رابطوں کی بھی حد ہوتی ہے..!!

میں تو پیچھے ہی پڑ گئی تھی اسکے..!!😔💔🙄

اگرچہ کام تھے دنیا میں اور بھی ہم کوتمہیں ہتھیلی کا چھالا بنا کے رکھا تھا ۔
21/10/2020

اگرچہ کام تھے دنیا میں اور بھی ہم کو
تمہیں ہتھیلی کا چھالا بنا کے رکھا تھا ۔

میری خواہش ہے کہ جنت میں مجھے تو ہی ملےاس جہاں میں تو مجھے کھا گیا طبقات کا دکھ........
21/10/2020

میری خواہش ہے کہ جنت میں مجھے تو ہی ملے
اس جہاں میں تو مجھے کھا گیا طبقات کا دکھ........

ہاتھ سے ہاتھ لگ گیا اُن کے......!!سانس لے لوں زرا , پھر بتاتی ہوں....
21/10/2020

ہاتھ سے ہاتھ لگ گیا اُن کے......!!
سانس لے لوں زرا , پھر بتاتی ہوں....

😢😢😢😥😥😥محرم کے بغیر گھر سے نا نکلیں، اگر نکلنا پڑے تو سیلف ڈیفنس ساتھ لے کر نکلیں، یہ معاشرہ رہنے کے قابل نہیں رہا یہاں ح...
15/09/2020

😢😢😢😥😥😥
محرم کے بغیر گھر سے نا نکلیں، اگر نکلنا پڑے تو سیلف ڈیفنس ساتھ لے کر نکلیں،
یہ معاشرہ رہنے کے قابل نہیں رہا یہاں حوس کے مارے کتے کھلے عام زبانیں لٹکائے گھوم رہے، ہیں، موقع پاتے ہی آپ کو نوچ کر آخر میں مار بھی ڈالیں گے،

"براہ کرم اپنی حفاظت خود کریں ہماری پولیس، ہماری رینجرز، ہمارے سیکیورٹی ادارے، سیاستدانوں کی حفاظت میں مصروف ہیں😊
اور
مانا کہ سب ایک جیسے مرد نہیں کچھ درندوں کی وجہ سے یہ لفظ مرد جو محافظ کا نعم البدل تھا اپنا مقام کھو بیٹھا ہے

ارے _________!!
تم مرد ہو تمھاری ہستی کا اتنا تو رعب ہو
کہ گزرے پاس سے کوئی عورت تو وہ بے خوف ہو🔥⁦✌️⁩

آخر کب تک میں پولیو ٹیم سے جھوٹ بولتی رہوں گی کہ بچے اپنی نانی گھر گے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔😒
02/09/2020

آخر کب تک میں پولیو ٹیم سے جھوٹ بولتی رہوں گی کہ بچے اپنی نانی گھر گے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔😒

وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری 😥اسی کا حکم ہے --------- اب  رابطہ نہیں کرنا ۔۔۔💔
01/09/2020

وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری 😥
اسی کا حکم ہے --------- اب رابطہ نہیں کرنا ۔۔۔💔

اَلسَلامُ عَلَيْكُم_ " غیر محرم کے معاملے میں ____ عورت کا بد اخلاق ہونا ہی اچھا اخلاق ہے __ ° ♥️💯 "شہزادیاں ہوتی ہیں وہ...
30/08/2020

اَلسَلامُ عَلَيْكُم
_ " غیر محرم کے معاملے میں ____ عورت کا بد اخلاق ہونا ہی اچھا اخلاق ہے __ ° ♥️💯 "
شہزادیاں ہوتی ہیں وہ لڑکیاں،جو کسی کی محبوبہ بننا نہیں بلکہ شریک حیاتِ بننا پسند کرتی ہیں❤

توجہ کی جو بھیک مانگ رہی تھی تم سےوہ اپنے گھر کی سب سے اناپرست لڑکی تھی🥀🖤🔥
30/08/2020

توجہ کی جو بھیک مانگ رہی تھی تم سے
وہ اپنے گھر کی سب سے اناپرست لڑکی تھی🥀🖤🔥

Address


Telephone

03119907080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adhoori Muhabat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adhoori Muhabat:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share