Pukhtoon TV

Pukhtoon TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pukhtoon TV, Media/News Company, .

15/03/2023

رانا ثنااللہ کا ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ہے۔کیا رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کیلئے بھی 20 گھنٹے سے زائد کا آپریشن ہوا ہے؟ کیا رینجرز اور پنجاب پولیس رانا کے خلاف لاٹھی چارج آنسو گیس اور سیدھی گولیاں چلا رہی ہیں۔پولیس اور رینجرز کی پھرتیاں اس کے خلاف کیوں نہیں؟ ایک ملک دو قانون۔

15/03/2023

انہوں نے عمران خان کو نواز شریف سمجھا تھا جس کو ہر بار کان کے نیچے تھپڑ لگا کے پولیس کی گاڑی میں بیٹھا دیتے تھے 🤣

15/03/2023

*پولیس کے بعد اگر رینجرز بھی ناکام ہو گئی تو پھر ایٹم بم بھی چیک کر لینا*
*یہ بھی ایک بوجھ ھی بنا ہوا ہے اور آج کے بعد شاید ایسا موقع بھی نہ ملے* 🤭

03/03/2023
‏بھارت کے شہر دہلی میں2000 سے زیادہ کار چارجنگ پوائنٹس ہیں، جہاں نامل چارجنگ ریٹ 3روپے اور فاسٹ چارجنگ ریٹ 7روپے فی یونٹ...
27/02/2023

‏بھارت کے شہر دہلی میں2000 سے زیادہ کار چارجنگ پوائنٹس ہیں، جہاں نامل چارجنگ ریٹ 3روپے اور فاسٹ چارجنگ ریٹ 7روپے فی یونٹ ہے۔ بھارت 2030 تک 80فیصد الیکٹرک کاریں اور بائیکس استمعال کرے گا، جس سے بھارت کو 60 ارب ڈالر کا فیول امپورڈ نہیں کرنا پڑے گا۔
بھارت کے ساتھ مقابلہ ان چیزوں میں کرنا چاہئیے

26/02/2023

قرآن پڑھنا، سمجھنا، سیکھنا، سکھانا اور اس پر عمل کرنا صرف مولوی پر نہیں بلکہ ہر ''مسلمان'' پر فرض ہے

  ذرائع کے مطابق غنڈی چھوٹا نہر فائرنگ میں دوسرا شخص بھی چل بسے۔
20/02/2023


ذرائع کے مطابق غنڈی چھوٹا نہر فائرنگ میں دوسرا شخص بھی چل بسے۔

اسلامیہ کالجیٹ پشاور میں چوکیدار کی فائرنگ سے انگلش ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر محمد بشیر قتل کر دئیے گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق...
19/02/2023

اسلامیہ کالجیٹ پشاور میں چوکیدار کی فائرنگ سے انگلش ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر محمد بشیر قتل کر دئیے گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کا واقعہ آج صبح پیش آیا اور بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے جس کے بعد چوکیدار نے پروفیسر پر فائرنگ کی ہے، دوسری جانب واقعہ کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر تفتیش شروع کر دی...

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈیزلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
18/02/2023

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈیزلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ترکی زلزلہ متاثرین کیلئے سامان بیجھا جس پر لکھا تھا سندھ گورنمنٹ حکومت پاکستان۔ جب اندر سے پیکٹ کھولے تو معلوم ہوا یہ وہ...
18/02/2023

ترکی زلزلہ متاثرین کیلئے سامان بیجھا جس پر لکھا تھا سندھ گورنمنٹ حکومت پاکستان۔ جب اندر سے پیکٹ کھولے تو معلوم ہوا یہ وہی سامان تھا جو ترکی نے زلزلہ متاثرین کیلئے بیجھا تھا اور سندھ گورنمنٹ کے چوروں نے وہی سامان زلزلہ متاثرین تک تو نہیں پہنچایا مہینوں بعد وہی سامان دوبارہ پیک کر کے واپسی بیجھ دیا۔۔۔
البتہ وہاں کا میڈیا اچھا ہے اس بات کو اچھالا نہیں مگر پاکستانی آفیشل کو بتا کر شرمندہ ضرور کیا ترکی والوں نے۔۔۔۔
یہ ایک چھوٹی سی تصویر ہے ہمارے اشرافیہ کی یہاں جب کوئی آفت آتی ہے تو سب کی چاندی لگ جاتی ہے زلزلہ آیا پیسہ حکومت نے فوج نے کھایا آج بھی نیو بالاکوٹ سٹی کا پروجیکٹ کی زمین تو ہے بیچ میں روڈ بھی ہے جو کھنڈر بن چکا ہے مگر پیسہ کہاں ہے اسکا معلوم نہیں۔۔
سیلاب متاثرین کیلئے دنیا کی امداد آئی مگر وہ آج بھی بنا چھت بے یارو مددگار ہیں اور انکے خیمے پی ڈی ایم کے جلسوں میں انکے پاؤں کے نیچے روندتے رہے اور آج سیلاب متاثرین کا سامان واپسی چند سو کلومیٹر پر موجود سیلابی متاثرین تک تو نہ پہنچا مگر ہزاروں کلومیٹر دور ترکی واپس پہنچ گیا۔۔۔۔۔
یہ حال ہے ہمارے حکمرانوں کا ترکی والوں کی نظر میں ہماری کیا عزت رہ گئی۔۔

جمرود نئی ابادی کا رہائشی کامران ولد گل محمد کی لاش گھر کے سامنے سے برآمد۔ وہ رات کے وقت نامعلوم وجوہات کے بناء تیز دار ...
17/02/2023

جمرود نئی ابادی کا رہائشی کامران ولد گل محمد کی لاش گھر کے سامنے سے برآمد۔ وہ رات کے وقت نامعلوم وجوہات کے بناء تیز دار آلے سے قتل کردیا گیا ہے، خاندانی زرائع کے مطابق کسی کے ساتھ کسی قسم کی دشمنی وغیرہ نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کے خاندان والوں کو صبر جمیل عطافرمائیں۔ آمین

‏عمران خان بزدل زمان پارک کے بنکر میں چھپ کے بیٹھا ھے، مریم نواز ھاں نواز شریف تو طورخم بارڈر پہ بندوق لے کے کھڑا ھے😹
10/02/2023

‏عمران خان بزدل زمان پارک کے بنکر میں چھپ کے بیٹھا ھے، مریم نواز
ھاں نواز شریف تو طورخم بارڈر پہ بندوق لے کے کھڑا ھے😹

............Good.......
08/02/2023

............Good.......

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 👉👉👉 حاجی شاہ جی کا بیٹا  خالد خان وفات  ہوگیا.اللہ تعالٰی مرحوم کو  جنت الفردو...
05/02/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 👉👉👉
حاجی شاہ جی کا بیٹا خالد خان وفات ہوگیا.
اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے

یورپی ممالک اس لئے ترقی یافتہ ہیں کیونکہ وہاں سب سے پہلے ایک جرنیل کا احتساب ہوتاہے،پاکستان اس لئے سب سے پیچھےاور تنزلی ...
04/02/2023

یورپی ممالک اس لئے ترقی یافتہ ہیں
کیونکہ وہاں سب سے پہلے
ایک جرنیل کا احتساب ہوتاہے،
پاکستان اس لئے سب سے پیچھےاور تنزلی کا شکار ہے
کیونکہ یہاں سب سے پہلے
ایک معصوم اور بےگناہ کا احتساب ہوتا ہے

 #واشنگٹن میں بل گیٹس  #برگر کا آرڈر دینے کے لیے قطار میں کھڑا ہے۔ یہ دنیا کا امیر ترین اور سب سے بڑا خیراتی  #ادارہ چلا...
04/02/2023

#واشنگٹن میں بل گیٹس #برگر کا آرڈر دینے کے لیے قطار میں کھڑا ہے۔ یہ دنیا کا امیر ترین اور سب سے بڑا خیراتی #ادارہ چلانے والا انسان ہے، نہ اسکے ساتھ اسلحہ سے لیس گارڈز ، نہ بڑی بڑی گاڑیاں ، نہ ہٹو بچو والی آوازیں

یہ بندہ اس پوری برگر شاپ کو خرید سکتا ہے ، لیکن نہ اس نے قطار توڑی ، نہ اس کے لئے اگلوں کو ہٹایا گیا اور نہ ہی اس کا آرڈر پہلے لگایا گیا ہو گا۔
اصولوں پر کاربند رہنا ، دیانت داری ، ایمان داری اور محنت ، یہ ہی ان قوموں کی ترقی کا راز ہے۔
اور ہمارے بادشاہوں والے رویے ، فراڈ دھوکہ دہی فریب ٫ بددیانتی ٫ ملاوٹ ٫ گراں فروشی ٫ جھوٹ اور کام چوری وغیرہ جیسی چیزیں ہماری قوم کے زوال کا باعث ہیں۔

04/02/2023

جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے آپ پر زوال نہیں آ سکتا۔
خیر کا مطلب ایک پلیٹ کھانا ، اچھا مشورہ، دکھ میں دلاسہ، مسکرا کر سلام کا جواب دینا، بلاحسد مبارکباد، اس طرح کی چھوٹی چھوٹی باتیں جس سے مخلوق خدا میں خوشیاں بانٹی جا سکیں۔۔۔

حملہ آور دو دن سے پولیس لائن میں موجود تھا سرکاری گاڑی میں لایا گیا اور ہمارے سیکیورٹی اداروں،ایجنسیوں کو خبر تک نا تھی؟...
01/02/2023

حملہ آور دو دن سے پولیس لائن میں موجود تھا سرکاری گاڑی میں لایا گیا اور ہمارے سیکیورٹی اداروں،ایجنسیوں کو خبر تک نا تھی؟
ایسا ہو سکتا ہے کیا؟
الیکشن ملتوی کرانے ہیں تو کوئی اور رستہ ڈھونڈو غریب پشتون عوام کاخون بہانہ لازمی ہے؟

01/02/2023

‏پاکستان میں ہر چیز مہنگی ہوگئی سوائے بلوچ اور پختونوں کے خون کے

‏دوسرے ممالک میں دہشتگردی کے واقعات ہوں تو پولیس کے ساتھ انٹیلیجنس افسران نظر آتے ہیں۔ ہمارے ہاں الٹی گنگا بہتی ہے، ایسے...
31/01/2023

‏دوسرے ممالک میں دہشتگردی کے واقعات ہوں تو پولیس کے ساتھ انٹیلیجنس افسران نظر آتے ہیں۔ ہمارے ہاں الٹی گنگا بہتی ہے، ایسے موقع پر آرمی چیف اور وزیراعظم فوٹوشوٹ کیلئے چلے جاتے ہیں جبکہ آئی ایس آئی کمانڈر سیاسی مخالفین کی شلواریں اتارنے اور گندی فلموں کی پروڈکشن میں مصروف رہتے ہیں۔
اور پاکستان کی معاشی ، اقتصادی اور سیاسی حالت کو ھمیشہ پشتونوں کے خون سے بہتر کیا جاتا ھے

31/01/2023

‏پپچھلے 48 گھنٹوں میں اس قوم نے 50 روپے ڈالر مہنگا دیکھا، 35 روپے پٹرول سمیت مہنگائی اور 90 لاشیں اٹھائی لیکن سرکار 48 گھنٹوں میں عمران خان، فواد چوہدری شیخ رشید سمیت عام پاکستانیوں کو دیوار میں چننے پر لگی ہے.

 #پشاوردھماکہ😢اب ملک میں بدامنی پھیلائینگے تاکہ عوام مہنگائی بول جائے۔اور الیکشن بھی ملتوی کئے جاسکے ۔🖐🏾اوردنیا کی نمبر ...
30/01/2023

#پشاوردھماکہ😢
اب ملک میں بدامنی پھیلائینگے تاکہ عوام مہنگائی بول جائے۔
اور الیکشن بھی ملتوی کئے جاسکے ۔🖐🏾
اور
دنیا کی نمبر ون ایجنسی عمران خان اور اسکی پارٹی توڑنے میں مصروف😢

پہلے شوباز آیا تو ایکسپورٹ گر گئیڈار آیا تو روپیہ گر گیااب مریم آئی ہے تو پیٹرول بم گر گیامیاں جدوں آوے گا تے لگ پتا جاو...
29/01/2023

پہلے شوباز آیا تو ایکسپورٹ گر گئی
ڈار آیا تو روپیہ گر گیا
اب مریم آئی ہے تو پیٹرول بم گر گیا
میاں جدوں آوے گا تے لگ پتا جاوے گا 😃

وط------ن   کی  مٹی  گواہ  رہنا
29/01/2023

وط------ن کی مٹی گواہ رہنا

پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کو  ہندوستانی انڈسٹری سے  سیکھنے کی اشد ضرورت ہے۔ پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں پٹھانوں ی...
28/01/2023

پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کو ہندوستانی انڈسٹری سے سیکھنے کی اشد ضرورت ہے۔ پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں پٹھانوں یعنی پشتونوں کو چوکیدار، موچی، ریڑھی والا، اور دہشتگرد وغیرہ دکھایا جاتا ہے اور ہمیشہ مذاق اڑایا جاتا ہے مگر ہندوستان میں اس کے برعکس پشتونوں کا اصل حُلیہ اور باوقار انداز حقیقت کے قریب تر دکھایا جاتا ہے ۔ شارخ خان کی حالیہ ریلیز ہونے والی فلم پٹھان میں پٹھان کو بہت ہی باوقار انداز میں دکھایا گیا ہے۔ شارخ خود بھی پٹھان ہے اور پٹھان فلم میں کردار بھی پٹھان کا نبھایا ہے۔ یہ ایک ایسا کردار ہے جو پوری دنیا کو بچانے کے مشن پر ہے۔ فلم نے ریلیز کے پہلے ہی دن کمائی کے لحاظ سے ہندوستانی فلم انڈسٹری کے تمام ریکارڈز توڑ دئیے ہیں۔

24/01/2023

ایٹم بم چارج پر لگایا ہے ۔ ابھی 30 فیصد چارج ہوا ہے جیسے ہی 100 ہو جائیگا تو ملک میں بجلی بحال ہو جائیگی
😜😜

وقت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔   اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔        سمجھ
23/01/2023

وقت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھ

‏یہ امریکہ کے مشہور جج Frank Caprio ہیں۔.. کروڑوں لوگ انکے مداح ہیں, مقدمات کے بروقت فیصلے کرنے اور انصاف دینے کی وجہ سے...
23/01/2023

‏یہ امریکہ کے مشہور جج Frank Caprio ہیں۔.. کروڑوں لوگ انکے مداح ہیں, مقدمات کے بروقت فیصلے کرنے اور انصاف دینے کی وجہ سے ہر دلعزیز ہیں۔
انکی عدالت میں پیش مقدمات کی شفافیت اسطرح ھے کہ TV چینلز پر لائیو دکھائے جاتے ہیں اور امریکہ کے بہترین ججوں میں انکا شمار کیا جاتا ھے.. یہ سفر کر رہے ہیں... نہ کوئی پروٹوکول.. نہ کوئی نوکر.., ھاتھ میں اپنا بیگ اٹھا کر اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں. اسی وجہ سے یہ لوگ آج کل دنیا پر حکومت کرتے ہیں. 👍👍

انسانیت وہاں دم توڑ جاتی ہے جہاں کسی ایک انسان کی مجبوری دوسرے انسان کے لیے تماشا بن جائے!!!"*🙂💔
22/01/2023

انسانیت وہاں دم توڑ جاتی ہے جہاں کسی ایک انسان
کی مجبوری دوسرے انسان کے لیے تماشا بن جائے!!!"*🙂💔

باڑہ۔ تختہ بیگ بائی پاس سے برقمبر خیل مدرسہ تک سڑک کی تعمیر و توسیع پر کام جاری ہے، بر قمبر خیل قومی کونسل کے چیئرمین و ...
22/01/2023

باڑہ۔ تختہ بیگ بائی پاس سے برقمبر خیل مدرسہ تک سڑک کی تعمیر و توسیع پر کام جاری ہے، بر قمبر خیل قومی کونسل کے چیئرمین و پی ٹی آئی ضلع خیبر کے رہنما حاجی سعید اللہ تعالیٰ جاری ترقیاتی منصوبے کا معائنہ کیا، اس موقع پر ان کے ہمراہ دیگر بھی موجود تھے۔

پہلے زمانے کی بات ہے✪✪☟☟⇩⇩دیواریں چھوٹی ہوتی تھیلیکن پردہ ہوتا تھا۔
22/01/2023

پہلے زمانے کی بات ہے✪✪☟☟⇩⇩

دیواریں چھوٹی ہوتی تھی
لیکن پردہ ہوتا تھا۔

 #مری چھوڑیں، تیراہ ضلع خیبر  آئیں تیراہ، ضلع خیبر کا سب سے خوبصورت علاقہ ہےیہاں کمروں کا کرایہ 4 ہزار سے 40 ہزار نہیں ل...
22/01/2023

#مری چھوڑیں، تیراہ ضلع خیبر آئیں
تیراہ، ضلع خیبر کا سب سے خوبصورت علاقہ ہے
یہاں کمروں کا کرایہ 4 ہزار سے 40 ہزار نہیں لیا جاتا۔ یہاں گاڑی کو دھکہ لگانے کے پیسے ہرگز نہیں لیے جاتے۔
یہاں اگر کوئی راستہ پوچھے تو اسے غلط راستہ نہیں بتایا جاتا ۔
یہاں پر 2 موسم پاۓ جاتے ہیں ۔ ایک موسم بہار اور دوسرا موسم سرما۔
یہاں ہوٹل کا کمرہ صرف پانچ سو روپے میں مل جاتا ھے
یہاں ایک بندہ آرام سے ایک سو روپے میں ناشتہ کرلیتا ہے تیراہ میں انڈہ پانچ سو روپے کا نہیں ملتا یہاں صرف بیس روپے میں ابلا ہوا انڈا مل جاتا ہے
تیراہ میں پانی کی بوتل 500 روپے کی نہیں ملتی ادھر فری اور نیچرلی صاف پانی مل جاتی ہے .یہاں مختلف قسم کے ریوایتی کھانو سے لطف اٹھائیں۔
یہاں انسانیت ہے، مری کی طرح مردہ ضمیروں کی بستی نہیں۔ اگر یہاں خدانخواستہ کوئی حادثہ ہوجائے تو پورے ضلع کی فضاء سوگوار ہوجاتی ہے۔
اگر آپ کو برف کی انجوائے کرنے کا شوق ہو تو تیراہ سے زیادہ اور کہیں نہیں پڑتی، یہاں آپ سردی بھی دیکھیں، بلکل گرین سبز نختر دیودار او مختلف قسم کے پہاڑ بھی اور میدان بھی اور سر سبز کھیت اور پاک افغان بارڈر ایک ساتھ دیکھیں۔اس کے ساتھ چرس بھی انجوائے کریں ۔۔۔۔۔
یہاں آکر خرچہ پانی ختم ہو گیا تو بھی کوئی پریشانی نہیں یہاں کے لوگ نہایت پر امن مخلص اور مہمان نواز ہیں آپ کو واپس جانے کا کرایہ جیب سے دیں گے ۔۔۔۔
ویلکم ٹو تیراہ ضلع خیبر۔
ℂℝ𝕀𝔻𝔼𝕋 𝕀ℝ𝕊ℍ𝔸𝔻 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚...

یہ كام اگر کسی غریب لڑکی نے امیر لڑکی کے ساتھ کیا ہوتا تو عدالت ضمانت منظور کر لیتی ۔۔۔۔۔۔😘امیر سوسائیٹی سے تعلق رکھنے ک...
22/01/2023

یہ كام اگر کسی غریب لڑکی نے امیر لڑکی کے ساتھ کیا ہوتا تو عدالت ضمانت منظور کر لیتی ۔۔۔۔۔۔😘
امیر سوسائیٹی سے تعلق رکھنے کی وجہ سے عدالت بھی ضمانت دے گئی
اس لیئے تو پاکستانی عدالت انصاف میں نمبر ون پر ہے

کیا ہی شاندارجملہ ہے________________________________________________ "جب جانے پہچانے کرپٹ لوگوں کا ٹولہ کسی ایک شخص کے خ...
22/01/2023

کیا ہی شاندارجملہ ہے
________________________________________________

"جب جانے پہچانے کرپٹ لوگوں کا ٹولہ کسی ایک شخص کے خلاف متحد ہو جائے اور اس کا مذاق اڑانے، اسے بلیک میل کرنے اور اس کی کردارکشی کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑے تو اس تنہا شخص کی آنکھیں بند کر کے پیروی کرو۔"
یہ جملہ رومی شہنشاہ اور فلاسفر مارکس اوریلیس نے آج سے تقریباً دو ہزار سال پہلے اپنی کتاب میڈیٹیشنز میں لکھا تھا۔ آج بھی یہ قول اسی طرح تروتازہ ہے۔ ہر باشعور شخص اسی قول کی پیروی کرے گا۔ کوئی انتہا درجے کا کم فہم ، بے عقل ، پیسے کا لالچی ہی اس قول کے برعکس کرے گا ۔۔

قاسم علی شاہ ساری زندگی لیڈرشپ اور Confidence بلڈنگ پر لیکچر دیتےرہے لیکن خان کےسامنے بیٹھے 15 منٹ میں 150 بار قمیض ٹھیک...
21/01/2023

قاسم علی شاہ ساری زندگی لیڈرشپ اور Confidence بلڈنگ پر لیکچر دیتےرہے لیکن خان کےسامنے بیٹھے 15 منٹ میں 150 بار قمیض ٹھیک کی 😁

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pukhtoon TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share