Karachi News Group

  • Home
  • Karachi News Group

Karachi News Group Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karachi News Group, Media/News Company, .

17/05/2022

*کراچی نیوز گروپ*

*ملک کے موجودہ حالات پر مولانا بشیر فاروقی صاحب کا اہم پیغام۔علماء کرام کو آگے آگے آنے کی اپیل کی، خود بھی سنیں اور آگے بھی شیئر کریں*

*کراچی نیوز گروپ***16 مئی بروز پیر 2022**امیر تحریک لبیک پاکستان کراچی ضلع جنوبی علامہ سلطان احمد مدنی صاحب نے کھارادر ب...
17/05/2022

*کراچی نیوز گروپ*

**16 مئی بروز پیر 2022*

*امیر تحریک لبیک پاکستان کراچی ضلع جنوبی علامہ سلطان احمد مدنی صاحب نے کھارادر بمبئی بازار پر ہونے والی دہشت گردی سے متاثر اور زخمی احباب کے لواحقین سے تعزیت اور دادرسی کی اور زخمی احباب کے لیے خصوصی دعا فرمائی لواحقین کو یقین دہانی کروائی تحریک لبیک پاکستان ان کے اس غم اور مصیبت میں ان کے ساتھ کھڑی ہے*
‏‪

کراچی نیوز گروپ کراچی اور اس کے مضافات میں22 ویں سحری اور افطاری کے اوقاتِ
23/04/2022

کراچی نیوز گروپ
کراچی اور اس کے مضافات میں22 ویں سحری اور افطاری کے اوقاتِ

*کراچی نیوز گروپ**کراچی اور اس کے مضافات میں 21 ویں سحری اور افطاری کے اوقاتِ*
22/04/2022

*کراچی نیوز گروپ*

*کراچی اور اس کے مضافات میں 21 ویں سحری اور افطاری کے اوقاتِ*

*کراچی نیوز گروپ**کراچی اور اس کے مضافات میں 20 ویں سحری اور افطاری کے اوقاتِ*
21/04/2022

*کراچی نیوز گروپ*

*کراچی اور اس کے مضافات میں 20 ویں سحری اور افطاری کے اوقاتِ*

*کراچی نیوز گروپ**کراچی اور اس کے مضافات میں 19 ویں سحری اور افطاری کے اوقاتِ*
20/04/2022

*کراچی نیوز گروپ*

*کراچی اور اس کے مضافات میں 19 ویں سحری اور افطاری کے اوقاتِ*

*کراچی نیوز گروپ**کراچی اور اس کے مضافات میں 17 ویں سحری اور افطاری کے اوقاتِ*
18/04/2022

*کراچی نیوز گروپ*

*کراچی اور اس کے مضافات میں 17 ویں سحری اور افطاری کے اوقاتِ*

*کراچی نیوز گروپ*‏آج سے  بارشوں کا نیا سلسلہ ملک بھر میں شروع ہونے کا امکان، الرٹ جاری، پنجاب، خیبر پختونخوا کے بیشتر اض...
18/04/2022

*کراچی نیوز گروپ*

‏آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ ملک بھر میں شروع ہونے کا امکان، الرٹ جاری، پنجاب، خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بھی آج سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

*کراچی نیوز گروپ*‏گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفی منظور ۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج دُرانی قائم مقام گورنر ہونگے ۔ ...
18/04/2022

*کراچی نیوز گروپ*

‏گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفی منظور ۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج دُرانی قائم مقام گورنر ہونگے ۔ نوٹیفکیشن جاری

*کراچی نیوز گروپ*‏نوجوان اپنے سیاسی قائد ین کو معاذ اللہ! دیوتا کا درجہ دینے لگ گئےہیں، یہ دینی اور اخلاقی اعتبار سے انت...
18/04/2022

*کراچی نیوز گروپ*

‏نوجوان اپنے سیاسی قائد ین کو معاذ اللہ! دیوتا کا درجہ دینے لگ گئےہیں، یہ دینی اور اخلاقی اعتبار سے انتہائی افسوسناک ہے، چودھری شجاعت بزرگ سیاست دان ہیں، انھیں چاہیے کہ مسئلے کا حصہ بننے کے بجائے اس کے حل کا حصہ بنیں، مفتی منیب الرحمان

*کراچی نیوز گروپ*‏وزیراعظم کی چین سے کراچی سرکلر ریلوے کو سی پیک کا حصہ بنانے کی درخواست وزیراعظم نے چینی ناظم الامور کو...
18/04/2022

*کراچی نیوز گروپ*

‏وزیراعظم کی چین سے کراچی سرکلر ریلوے کو سی پیک کا حصہ بنانے کی درخواست
وزیراعظم نے چینی ناظم الامور کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چینی صدر تک یہ پیغام پہنچادیں، کراچی سرکلر ریلوے پر دوبارہ غور کریں، یہ منصوبہ کراچی کے عوام کےلیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔

18/04/2022
*کراچی نیوز گروپ**‏راجہ پرویز اشرف نے بطور اسپیکر قومی اسمبلی حلف اٹھا لیا**پینل آف چئیر سردار ایاز صادق نے راجہ پرویز ا...
16/04/2022

*کراچی نیوز گروپ*

*‏راجہ پرویز اشرف نے بطور اسپیکر قومی اسمبلی حلف اٹھا لیا*

*پینل آف چئیر سردار ایاز صادق نے راجہ پرویز اشرف سے حلف لیا*

*کراچی نیوز گروپ*‏کراچی۔بلقیس ایدھی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کی وفات پر افسوس کے لئے سندھ گوورمنٹ  کی طرف ...
15/04/2022

*کراچی نیوز گروپ*

‏کراچی۔
بلقیس ایدھی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان
کی وفات پر افسوس کے لئے سندھ گوورمنٹ کی طرف سے یوم سوگ کا اعلان نوٹیفیکیشن جاری۔

*کراچی نیوز گروپ**کراچی اور اس کے مضافات میں 14 ویں سحری اور افطاری کے اوقاتِ*
15/04/2022

*کراچی نیوز گروپ*

*کراچی اور اس کے مضافات میں 14 ویں سحری اور افطاری کے اوقاتِ*

15/04/2022

*کراچی نیوز گروپ*

‏محکمہ ایکسائز نے سندھ میں جدید فیچرز والی خصوصی نمبر پلیٹوں کا اجراء کر دیا، نئی رجسٹریشن ہو یا پرانی گاڑی صرف 1800 سو روپے میں کوئی بھی شہری نئی نمبر پلیٹ حاصل کرسکتا ہے

*کراچی نیوز گروپ*‏قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھیمنگھوپیر کے علاقع ملا جان گوٹھ میں 5سالہ معصوم پھول جیسی بچی گل...
15/04/2022

*کراچی نیوز گروپ*

‏قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی

منگھوپیر کے علاقع ملا جان گوٹھ میں 5سالہ معصوم پھول جیسی بچی گل لالئی کو جھاڑیوں میں مسل کر پھینک دیا

عباسی شہید اسپتال میں لیڈی ایل ایل او نہ ہونے کے باعث کئی گھنٹے تاخیر سے پوسٹ مارٹم ہوا

15/04/2022

*کراچی نیوز گروپ*

‏کراچی: بینک ملازمین کا ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے خلاف اسٹیٹ بینک کے سامنے احتجاج, بینک ملازمین نے احتجاج کے لیے آئی آئی چندریگر روڈ بند کردیا۔ مظاہرین کا اسٹیٹ بینک سے ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا مطالبہ

*کراچی نیوز گروپ**عوام کے لئے بجلی ایک بار پھر مہنگی*
15/04/2022

*کراچی نیوز گروپ*

*عوام کے لئے بجلی ایک بار پھر مہنگی*

*کراچی نیوز گروپ*‏ضلع ایسٹ سچل پولیس کا ہنڈا سوک گینگ سے مقابلہ گینگ کے تین ملزمان زخمی حالت سمیت پانچ ملزمان گرفتار اسل...
14/04/2022

*کراچی نیوز گروپ*

‏ضلع ایسٹ سچل پولیس کا ہنڈا سوک گینگ سے مقابلہ گینگ کے تین ملزمان زخمی حالت سمیت پانچ ملزمان گرفتار اسلحہ برامد
دوران مقابلہ زخمی حالت میں گرفتار تین ملزمان کی شناخت داؤد خان , عابد نوح اور تازہ گل کے نام سے ہوٸی ہے
جبکہ دیگر گرفتار دو ساتھیوں کی نام جہانگیر خان اور رشید اکرم ہیں

*کراچی نیوز گروپ*‏گرفتار ملزمان جہانگیر اور رشید سکیورٹی گارڈ کی یونیفارم جو کہ فورسز کی یونیفارم سے ملتے جلتی پہنے ہوئے...
14/04/2022

*کراچی نیوز گروپ*

‏گرفتار ملزمان جہانگیر اور رشید سکیورٹی گارڈ کی یونیفارم جو کہ فورسز کی یونیفارم سے ملتے جلتی پہنے ہوئے ہے
ملزمان کے پاس سے 5 پسٹلز بمع راونڈ , چھینے ہوئے 5 موبائل فونز ,نقدی برآمد،ایس ایس پی ایسٹ عبدالرحیم شیرازی

14/04/2022

*کراچی نیوز گروپ*

*‏شاہ فیصل کالونی میں نالے پہ بنی غیر قانونی تعمیرات کے تحت ٹائر پنکچر کی دکان اچانک دہنس گئی وہاں موجود 4افراد گندے نالے میں گرگئے شہر بھر میں اس طرح کی غیر قانونی تعمیرات نالوں پر پولیس کی اور کے ایم سی کے عملے کی ملی بھگت سے بنوائی جاتی ہیں*

*کراچی نیوز گروپ**کراچی اور اس کے مضافات میں 13 ویں سحری اور افطاری کے اوقاتِ*
14/04/2022

*کراچی نیوز گروپ*

*کراچی اور اس کے مضافات میں 13 ویں سحری اور افطاری کے اوقاتِ*

*وفاقی حکومت نے مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25,000  روپےکرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا*
14/04/2022

*وفاقی حکومت نے مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25,000 روپےکرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا*

*‏فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کی تجویز*اضافہ 21 روپے ہوگا یا 83 روپے
14/04/2022

*‏فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کی تجویز*

اضافہ 21 روپے ہوگا یا 83 روپے

*کراچی نیوز گروپ*‏ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 119 روپے فی لیٹر ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 77 روپے 56 پیسے اضافہ تجویز کیا ...
14/04/2022

*کراچی نیوز گروپ*

‏ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 119 روپے فی لیٹر ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 77 روپے 56 پیسے اضافہ تجویز کیا گیا ہے، ذرائع، حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے

*کراچی نیوز گروپ*رمضان كے مہینے میں *دعوت اسلامی کا ہفتہ وار سنتون بھرا اِجْتِماع* ہر *جمعہ عصر تا مغرب* ہو گا.*جامع مسج...
14/04/2022

*کراچی نیوز گروپ*

رمضان كے مہینے میں *دعوت اسلامی کا ہفتہ وار سنتون بھرا اِجْتِماع*
ہر *جمعہ عصر تا مغرب* ہو گا.

*جامع مسجد اسلام پورہ میں جماعتِ عصر 5:30 پر ہوگی*

*کراچی نیوز گروپ*‏سندھ حکومت کی طرف سے صوبہ کے تمام سرکاری ملازمین کو عید الفطر کی وجہ سے اپریل مہینے کی تنخواہیں اور پن...
14/04/2022

*کراچی نیوز گروپ*

‏سندھ حکومت کی طرف سے صوبہ کے تمام سرکاری ملازمین کو عید الفطر کی وجہ سے اپریل مہینے کی تنخواہیں اور پنشن 25 اپریل 2022 تک ادا کردی جائیں گی۔ نوٹیفکیشن جاری.

*کراچی نیوز گروپ*‏ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے پاکستان تحریک انصاف کے 123 ایم این ایز کے استعفے منظور کرکے نوٹیف...
14/04/2022

*کراچی نیوز گروپ*

‏ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے پاکستان تحریک انصاف کے 123 ایم این ایز کے استعفے منظور کرکے نوٹیفیکشن جاری کردیا.

*وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی محکمہ خزانہ نے پنشن میں 10 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا* ۔ وزیراعظم شہباز...
14/04/2022

*وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی محکمہ خزانہ نے پنشن میں 10 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا* ۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی۔

پنشن میں اضافے کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔

اپنے انتخاب کے بعد، شہباز نے متعدد پالیسی اقدامات کا اعلان کیا، پارلیمنٹ میں اپنی افتتاحی تقریر میں، انہوں نے معیشت پر خاص توجہ مرکوز کرتے ہوئے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کا ارادہ کیا۔

ان اقدامات میں یکم اپریل سے کم از کم اجرت کو بڑھا کر 25,000 روپے کرنا اور یکم اپریل سے پنشن میں 10 فیصد اضافہ اور رمضان پیکیج کے تحت گندم کا آٹا کم قیمت پر دستیاب کرنا شامل ہے۔

تاہم، سابق وزیر خزانہ اور کراچی سے پی ایم ایل این کے رہنما مفتاح اسماعیل نے بدھ کے روز کہا کہ چونکہ چند ماہ قبل تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا تھا، اس لیے حکومت انہیں دوبارہ نہیں بڑھا رہی ہے۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi News Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share