Muhammad Rizwan Awan.

  • Home
  • Muhammad Rizwan Awan.

Muhammad Rizwan Awan. News

22/03/2023

زوب میں ان شاء اللہ کل بروز جمعرات پہلا الرمضان کا روزہ ہوگا۔الحَمْدُ ِلله

پارلیمانی سیکرٹری حاجی مٹھا خان کاکڑ صاحب کے فنڈز سے 15 کروڑ 60 لاکھ روپے کی لاگت سے ژوب شہر کے مختلف روڈز تعمیر کرنے کی...
22/04/2022

پارلیمانی سیکرٹری حاجی مٹھا خان کاکڑ صاحب کے فنڈز سے 15 کروڑ 60 لاکھ روپے کی لاگت سے ژوب شہر کے مختلف روڈز تعمیر کرنے کی منظوری ہوگئ۔
کمال خان چوک ، شیخان مسجد سے ماشاءاللہ شاپنگ سینٹر، مین خروٹ آباد روڈ، ڈاکٹر اختر ہاوس سے نیو ناصر آباد روڈ، ریڈیو اسٹیشن سے عید گاہ مسجد روڈ، خروٹ آباد، ناصر آباد، حریفال آباد، شیخان آبادی، جیل روڈ سے کمال خان چوک ،عیدگاہ روڈ،نیو ٹاون سکول روڈ، (حاجی ظریف ،فیض اللہ ،مولوی امام شاہ سٹریٹ حریفال آباد، ) چھوٹا گنج روڈ، شیخ ٹاون، نیو آبادی ، کاکڑ ٹاون، اپوزئئ ٹاون اور دیگر روڈز شامل ہیں۔

ژوب ۔بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی صدر حاجی شاہ زمان کاکڑ مولوی قطب الدین خوست...
22/04/2022

ژوب ۔بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی صدر حاجی شاہ زمان کاکڑ مولوی قطب الدین خوستی نقیب اللہ بابر سیمع اللہ مندوخیل فضل امین مندوخیل عبداللہ جان کاکڑ اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

22/04/2022

‏کپتان کی تقریر کا اتنا خوف ؟ سندھ پولیس کراچی سی ویو پر پروگرام بند کروانے پہنچ گئی

20/04/2022

کیا سابقہ وزیر اعظم عمران خان الیکشن کرا لیےگے?

19/04/2022

ژوب
پارلیمانی سیکرٹری حاجی مٹھا خان کاکڑ کے فنڈز سے خروٹ آباد، ناصر آباد کے کنکریٹ سٹریٹ، ڈرین کے تعمیراتی کام کا افتتاح BAP ضلعی صدر حاجی شاہ زمان کاکڑ کررہے ہیں۔سردار ناصر خان ناصر، ڈاکٹر خیر محمد مندوخیل،فضل امین مندوخیل۔ مولوی قطب الدین خوستی، سردار عصمت اللہ میاں خیل اور دیگر ساتھی بھی موجود تھے۔

ژوبآج بلوچستان عوامی پارٹی ژوب کی جانب سے ضلعی دفتر میں اختر گل مندوخیل، محمد صادق مندوخیل نوجوان ایکشن کے سید افضل شاہ ...
05/01/2022

ژوب
آج بلوچستان عوامی پارٹی ژوب کی جانب سے ضلعی دفتر میں اختر گل مندوخیل، محمد صادق مندوخیل نوجوان ایکشن کے سید افضل شاہ ، ساجد عمران، تحریک انصاف کے عبداللہ خان، ڈاکٹر حلیم مندوخیل، اتحاد نوجوانان کے صدر سمیع اللہ مندوخیل ، شمس ایرب زئی، اور
اور دیگر کے اعزاز میں چاہے پارٹی دی گئی ۔ چاہے پارٹی پروگرام سے سید افضل شاہ، ساجد عمران ، سمیع اللہ مندوخیل، ڈاکٹر حلیم مندوخیل، شمس ایربزئی، اخترگل مندوخیل، محمد صادق مندوخیل نے تفصیلی خطاب کئے۔ خطاب میں انھوں نے کہا کہ صوبائی وزیر حاجی میھٹا خان کاکڑ صاحب نے بےشمار ترقیاتی کام کیے ہیں۔ ژوب کے لیے بڑے پروجیکٹ مکمل کرچکے ہیں جن سے عوام استفادہ حاصل کررہےہیں۔ تمام مقررین نے کہا کہ صوبائی وزیر حاجی میھٹا خان کاکڑ صاحب تک عوام کی رسائی بہت آسان ہے جو ژوب عوام کے لیے نیک شگون ہے ۔ حاجی مٹھاخان کاکڑ کےتمام اجتماعی و ترقیاتی کاموں کی تعریف کی اور آئیندہ مکمل ساتھ دینے اور عوامی خدمت کیلئے ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ پروگرام سے بلوچستان عوامی پارٹی کے عبداللہ جان کاکڑ، مولوی قطب الدین خوستی، خدائدادخان کاکڑ، اور ملک دین کاکڑ نے بھی خطاب کی۔تحریر محمد رضوان

04/01/2022

ژوب۔نوجوانان ایکشن کمیٹی کا ہاٸیر سکینڈری سکول کا دورہ۔۔۔?

درخواست برائے ٹکرزکراچی (جنوری 04)٭ گورنر سندھ عمران اسماعیل سے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے 13 رکنی وفد کی گورنر ہاﺅس م...
04/01/2022

درخواست برائے ٹکرز
کراچی (جنوری 04)

٭ گورنر سندھ عمران اسماعیل سے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے 13 رکنی وفد کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات

٭ اس موقعہ پر قائد حذب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اور چیف سی پی ایل سی سندھ زبیر حبیب بھی موجود تھے۔

٭ وفد میں ایسوسی ایشن کے صدرراﺅ عمران،نائب صدرعامرمجید،سیکریٹری طحہ عبیدی ،جوائنٹ سیکریٹری مونس سراج،خازن سلمان لودھی،انفارمیشن سیکریٹری خرم گلزار جبکہ ارکان گورننگ باڈی میں فیضان جلیس،سالک شاہ،عبدالرحمان فاروقی،کامران جلیل،فیاض یونس ،اکرم قریشی اورمطلوب بیگ موجود تھے۔

٭ ملاقات میں کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کے ممبران کو درپیش مسائل پر بات چیت۔

٭ چیف سی پی ایل سی سندھ زبیر حبیب نے گورنر سندھ کو شہر کراچی کی کرائم کے حوالے سے مشتمل رپورٹ 2021 پیش کی۔

٭ گورنر سندھ نے شہر میں جاری کرائم کی روک تھام میں پولیس کے ساتھ تعاون کے حوالے سے سی پی ایل سی کی کارکردگی کو سراہا۔

٭ سندھ کے لوگوں کے لیے ہیلتھ کارڈ ضروری ہے۔ ہم اسے صوبے میں متعارف کرانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ گورنر سندھ

٭ سندھ کی عوام کو ہیلتھ کارڈ سہولت کے لئے سندھ حکومت تعاون نہیں کر رہی۔ گورنر سندھ

٭ وفاقی حکومت ملک بھر کے تمام پریس کلبوں کو ہیلتھ کارڈز دینے کے حوالے سے منصوبہ تیار کررہی ہے۔ گورنر سندھ

٭ گورنر سندھ نے وفد کے مسائل کے حل کی یقین دہانی بھی کرائی۔

04/01/2022

Address

Zhob

Telephone

+923138318820

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Rizwan Awan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share