پوری مجلس کی آنکھوں میں چھائی نمی صاف صاف بتا رہی تھی لوہے اور ہیرے میں فرق
پوری مجلس کی آنکھوں میں چھائی نمی صاف صاف بتا رہی تھی لوہے اور ہیرے میں فرق
فراڈ پیسے ڈبل کرنے کا
فراڈ پیسے ڈبل کرنے کا
باپ اولاد کے لیے سائبان جیسا ہوتا ہے
باپ اولاد کے لیے سائبان جیسا ہوتا ہے لیکن اس وڈیو میں اپنی جوان بیٹی پر سرعام تشدد کرنے والے جلاد نما انسان باپ کہلانے کا حق دار نہیں ہو سکتا ۔
اولاد سے کتنا بھی بڑا جرم بھی سرزد ہو جائے اسے اس طرح گلیوں میں گھسیٹنے کا کوئی جواز نہیں۔ ... اس وڈیو کو زیادہ شئیر کر یں تاکہ متعلقہ ادارے اس شخص کو سبق سکھا دیں
جھنگ سٹی کے حلقہ نمبر 1 میں شہری ایم پی اے اور ایم این اے کے خلاف احتجاج کرنے پر مجبور
جھنگ سٹی کے حلقہ نمبر 1 میں شہری ایم پی اے اور ایم این اے کے خلاف احتجاج کرنے پر مجبور۔ علاقہ متاثرین نے خدا اور رسول ﷺ کے واسطے دے ڈالے۔۔۔ #jhang
اس سے بہتر دور تو شیخ نواز اکرم کا تھا جس نے یہ ریمپ اور ڈسپوزل کو چالو کرکے پانی نکالنے کا بندوبست کردیا تھا۔۔۔۔ #City #News #MNA #MPA #NA115 #PP126
تبدیلی کے نام پر ایم پی اے اور ایم این اے ووٹ لیکر غائب ہوگئے۔۔۔ #Muavia
سیوریج مسائل حل نہ کرنے کی صورت میں احتجاج کرنے کی تیاری کرلی۔۔۔۔ #DCjhang
*بخدمت جناب ڈپٹی کمشنر صاحب جھنگ ۔۔ جناب عالیانتہائی مودبانہ گزارش ہے کہ سائل بیگ کالونی گوجرہ روڈجھنگ کے رہائشی ہیں۔اور ہماری گلی ایک طرف سے مکمل طور پر بند ہے اور ایک ہی طرف سے گزرنے کا راستہ ہے اور ہماری گلی پوری بیگ کالونی میں سب سے زیادہ رکھی ہوئی ہے جس کی وجہ سے ہماری گلی میں دونوں اطراف سیوریج کی بنائی ہوئی نالیوں سے گندا پانی گلی کےاونچی نہ ہونے کی وجہ سے زیادہ تر گلی میں ہی نکلا رہتا ہے جس کی وجہ سے ہماری گلی میں رہنے والے بچے بزرگوں اور ہماری مائیں اور بہن بیٹیوں کو گزرنے میں انتہائی مشکل پیش آتی ہے ۔ اب ہماری ڈپٹی کمشنر صاحب جھنگ اور اعلی حکام سےالتماس ہے کہ ہماری اس گلی میں سیوریج کے پائپ کے ڈلوادیں نہیں تو کم از کم اس کو اونچا ہی کروا کر ہی دے دیں تاکہ ہم گلی والوں کی مشکلات میں کمی واقع ہو۔اس کام کےکروانے پر ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گئے۔*
مشہور کامیڈین ناصر چنیوٹی نے اپنے بارے میں سوشل میڈیا پر چلنے والی نیوز کی تردید کر دی. آپ بھی سنیے
مشہور کامیڈین ناصر چنیوٹی نے اپنے بارے میں سوشل میڈیا پر چلنے والی نیوز کی تردید کر دی. آپ بھی سنیے
جوڑےآسمانوں پر بنتے ہیں۔ پر ذلیل زمین پر ہوتے ہیں۔۔۔
جھنگ ٹوبہ روڈ پر بائی پاس کے قریب کار سوار نے رکشے کو ہٹ کر دیا۔
تصادم کے نتیجے میں ایک شخص محمد جعفر ولد ریاض 48 سال موقع پر جاں بحق ھو گیا۔ ریسکیو ذرائع #جھنگ #ایکسیڈنٹ #jhang #accident
میرا جھنگ ، نئی تعینات ہونیوالی پرنسپل چناب کالج نزہت سہیل حمید کو خوش آمدید کہتا ہے
تھانہ سراۓ سدھو کے علاقہ پل باگڑ پر پولیس مقابلے کا معاملہ
کبیروالہ:
تھانہ سراۓ سدھو کے علاقہ پل باگڑ پر پولیس مقابلے کا معاملہ
وہاڑی پولیس کو اغؤا براۓ تاوان, قتل, ڈکیتی میں درجنوں مقدمات میں ملزمان مطلوب تھے
ملزمان پرائیویٹ کار میں سوار جھنگ سے کبیروالہ جا رہے تھے
وہاڑی کے تھانہ ٹھینگی کی پولیس شاہد اسحاق سب انسپکٹر کی سر براہی میں ملزمان کا مسلسل تعاقب کر رہی تھی
ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کے حکم پر ڈی
ایس پی سرکل کبیروالہ کی سر براہی میں ایس ایج او سراۓ سدھو , ایلیٹ فورس, پٹرولنگ پولیس نے پل باگڑ پر ملزمان کا گھیراؤ کیا
جہاں پر ملزمان نے گاڑی روک دی اور ایک ملزم نے پل باگڑ نہر میں چھلانگ لگا دی
بقیہ ملزمان کو پولیس نے موقع پر گرفتار کر لیا
ترجمان پولیس سرکل کبیروالہ
سونےدی ونگ ماہیا جیویں ڈھولا توں سوہنا ہیں ایویں جھنگ دا جھنگ ماہیا
سونےدی ونگ ماہیا جیویں ڈھولا توں سوہنا ہیں ایویں جھنگ دا جھنگ ماہیا
چونگیوں کے ٹھیکیدار کا عملہ زبردستی ٹرکوں، ٹر یکٹر ٹرالی،ایگر ی وہیکل اورکیری ڈبہ سے بھی ٹیکس وصول کر نے لگا
شورکوٹ کینٹ روڈ،جھنگ روڈ،پتن روڈ اور ملتان روڈ پر ٹیکس وصول کر نیوالا عملہ ٹر یکٹر ٹرالی او رایگر ی وہیکلز سے بھی زبر دستی ٹیکس وصول کر نے لگا شہری سراپا احتجاج کینٹ روڈ،پتن روڈ،ملتان روڈ اور جھنگ روڈ پرموجود چونگیوں کے ٹھیکدارکا عملہ زبردسٹی ٹرکوں، ٹر یکٹر ٹرالی،ایگر ی وہیکل اورکیری ڈبہ سے بھی ٹیکس وصول کر تا ہے جبکہ چونگیوں کے ٹھیکہ جات میں ٹرکوں، ٹر یکٹر ٹرالی،ایگر ی وہیکل اورکیری ڈبہ سے جبری ٹیکس وصول کر نیوالے ٹھیکدار کا عملہ اکثر اوقات مسافروں کو ٹیکس نہ دینے پر تشدد کا نشانہ بھی بنا تا ہے سی ای او میونسپل کمیٹی شورکوٹ سے رابطہ کر نے پر سی ای او کا کہنا تھا کہ میونسپل کمیٹی کی چونگیوں پر ٹرکوں، ٹر یکٹر ٹرالی،ایگر ی وہیکل اورکیری ڈبہ پر ٹیکس نہیں ہے عوام سے غیر قانونی طور پر ٹیکس ووصول کر نیوالے ٹھیکداروں کے خلاف بلا امتیاز کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔