18/01/2024
کچھ باتیں تلخ سی✍️🙏
میں نے پڑھا شراب پینا حرام لیکن خون پینا حلال ٹھہرا 🙂
میں نے سنا خودکشی حرام ہے لیکن موت آنے تک تل تل مرنا حلال ٹھہرا 🙃
میں نے سنا محرم کی نیاز اور میلاد کے لنگر کھانے میں فتوے✍️
لیکن غریبوں اور یتیموں کا حق کھانا حلال ٹھہرا🙏
میں سنا سود اور رشوت حرام ہے لیکن لیکن اپنوں کو نیچا دکھانے کے لیے حلال ٹھہرا 🙃
کسی کو قتل کرنا حرام لیکن کسی کو جیتے جی مار دینا حلال ✌️
بیٹا پسند کی شادی کر لے تو باعث فخر بیٹی اپنی پسند بتا دے تو اسکا جینا حرام 🙏
لڑکی بدکردار ہو تو طلاق مرد بدکردار ہو تو صبر کی تلقین 🙃.
💯💯💯💯💯💯