Daily Awaz Times Taftan

  • Home
  • Daily Awaz Times Taftan

Daily Awaz Times Taftan تفتان

03/02/2023

#تفتان:
وزیر اعلی بلوچستان کے کوآرڈینیٹر میر اعجاز خان سنجرانی کا دورہ تفتان ۔ قبائلی معتبرین اور نومنتخب کونسلران سے ملاقات۔(رپورٹ دیکھیں ڈیلی آوازٹاہمز)

31/01/2023

#تفتان:
پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں صفائی ستھرائی نہ ہونے کے باعث لوگ پریشانی کا شکار سڑکوں پر گندا پانی جمع (رپورٹ دیکھیں آواز ٹائمز)

تفتان:پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں خان پینل کے پرہجوم پریس کانفرنس جاری۔
29/11/2022

تفتان:
پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں خان پینل کے پرہجوم پریس کانفرنس جاری۔

27/11/2022

تفتان:
پاک ایران سرحدی تجارتی گیٹ بازارچہ اور دو طرفہ کراسنگ پوائنٹ راہداری گیٹ کی بندش کیخلاف پاک
ایران سرحدی شہر تفتان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
جعمیت علمائے اسلام تفتان کے سینئر رہنما مولوی یار نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے
*(رپورٹ دیکھیں معصوم سیاپاد آوازٹاہمز نیوز تفتان۔۔)

26/09/2022

تفتان:
پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں مہنگائی اپنی عروج پر ہے اشیاء خورد نوش کی قیمتیں آسمان میں باتیں کررہی ہے 50 کلو کے آٹا پہلے 4500 تھے اب 6700 کا ہوا ہے اسی طرح دال چینی سبزی گھی کی قیمتیں دو گناہ زیادہ ہوا ہے
رپورٹ سمیع الحق سیاپاد آواز ٹائمز تفتان

14/07/2022
09/05/2022

تفتان:

تفتان: پاک ایران سرحدی شہر تفتان زیرو پوائنٹ گیٹ عیدالفطر کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تجارتی سرگرمیوں کے لیے آج کھول دیا تجارتی گیٹ کے کھولنے کے بعد تجارتی سرگرمیاں بحال۔

24/04/2022

تفتان: پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں مہنگائی ابھی تک اپنی عروج پر ہے لوگوں نے کہا کہ اس حکومت سے تو عمران کا حکومت اچھا تھا ابھی پہلے سے زیادہ چیزیں مہنگائی ہوتا جارہا ہے

02/04/2022

تفتان: پاک ایران
راہداری گیٹ۔
بازارچہ گیٹ، وش آپ اور پاک افغان پنج ریک پوائنٹ کی بندش کیخلاف اہلیان تفتان کا احتجاج

تفتان: مظاہرین نے پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر دھرنا دے دیا

تفتان: آر سی ڈی شاہراہ کی بندش کے باعث پاک ایران ٹرانزٹ ٹریڈ سمیت ہر قسم کی ٹریفک معطل گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
*رپورٹ معصوم سیاپاد آواز ٹائمز تفتان۔*

07/01/2022

تفتان، پاک ایران سرحدی شہر میں صفائی ستھرائی نہ ہونے کی وجہ سے شہر کچرہ کنڈی میں تبدیل، ٹاون ملازمین کی اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال کی وجہ سے شہر میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر

عوامی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ٹاؤن ملازمین کے جائز مطالبات کو تسلیم کیا جائے تاکہ انٹرنیشنل شہر تفتان خوب صورت نظر آئے

04/01/2022

تفتان:
بی این پی کے مرکزی صدر سرداد اختر جان مینگل سے یک مچ تیل کمیٹی کے نماہیندوں نے ملاقات کی۔اور اپنی مشکلات سے اگاہ کیا۔اس موقعہ پہ ایم این اے حاجی محمد ہاشم نوتیزی ۔ضلح چاغی کے صدر یار محمد مینگل موجود ہیں۔

03/01/2022

بارش اپڈیٹ 👆🏻👇

چابہار ایران کے نواحی علاقے تیس میں مسلسل ایک گھنٹے سے بارش جاری، اب تک 130 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے، سارا علاقہ پانی میں ڈوب گیا، ایمرجنسی نافذ

21/12/2021

*کوئٹہ سے تفتان جاتے ہوئےالمکہ کوچ کوہ دلیل کے قریب حادثے پیش آیا کئی افراد زخمی ہونے کا بھی خدشہ ہے، ذرائع*

سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈوکیٹ ایک ایماندار، قابل اور مظلوم دوست انسان ہے اور موصوف ملک کے قابل ترین قانون دانوں میں شمار ...
07/12/2021

سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈوکیٹ ایک ایماندار، قابل اور مظلوم دوست انسان ہے اور موصوف ملک کے قابل ترین قانون دانوں میں شمار ہوتے ہیں، وکیل کا حق ہے وہ کسی کا بھی کیس لڑے لیکن جج نے ثبوت کو دیکھ کر ہی فیصلہ کرنا ہوتا ہے۔
لہٰذا تنقید ہر کسی کا حق ہے لیکن کسی کردار کشی نہیں ہونی چاہیے اور نزید آغا ایڈوکیٹ بھی ہمارے لئے قابل احترام ہے۔

02/11/2021

بلوچستان میں خطرناک صورتحال پیدا ہو رہی ہے

کہا جاتا ہے کہ بلوچستان میں واقع تفتان ماونٹین خاش کے پھٹنے کا 100 فیصد امکان ہے۔
تفتان کے لوگ جلد از جلد آتش فشاں سے نکل کر محفوظ مقامات پر پناہ لیں۔

ہمیں موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ پہاڑ کے اندر سے ایک خوفناک آواز سنی جا سکتی ہے، ایک اور لمحے تک پھٹنے کا امکان ہے۔

12/07/2021
ڈویژنل آرگنائزر میر اعجاز خان سنجرانی بلوچستان عوامی پارٹی کے دفتر تفتان میں لوگوں کا مسئلہ مساہل سن رہا ہے۔
03/02/2021

ڈویژنل آرگنائزر میر اعجاز خان سنجرانی بلوچستان عوامی پارٹی کے دفتر تفتان میں لوگوں کا مسئلہ مساہل سن رہا ہے۔

*بلوچستان عوامی پارٹی رخشان ڈویژن کے آرگنائزر میر اعجاز  سنجرانی آج سرحدی شہرتفتان کا تنظیمی دورہ کرینگے.**بی اے پی تفتا...
03/02/2021

*بلوچستان عوامی پارٹی رخشان ڈویژن کے آرگنائزر میر اعجاز سنجرانی آج سرحدی شہرتفتان کا تنظیمی دورہ کرینگے.*

*بی اے پی تفتان*

13/01/2021

پی، ڈی، ایم جلسہ #لورلائی
Daily Awaz Times
پر دوپہر 12 بجے سے لائیو دکھایا جائیگا، اور کوشش ہوگی کے تمام رہنمائووں کے تقاریر اچھے طریقے سے آپ تک پہنچائیں۔ اپنے پیجز اور فیسبک گروپس میں شئیر کریں۔
انچارج لورلائی: بلاول خان کاکڑ

31/12/2020

27/12/2020

تفتان:
آج بروز اتوار زیروپوانٹ دوستانہ گیٹ بندش کی خلاف سیاسی و قبائلی رہنمائووں نے احتجاج کیا۔
مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر زیروپوانٹ گیٹ نہیں کھولا گیا تو مزید سخت احتجاج پر مجبور ہونگے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Taftan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share