Pakistan Media Council Pir Mahal

  • Home
  • Pakistan Media Council Pir Mahal

Pakistan Media Council Pir Mahal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Media Council Pir Mahal, News & Media Website, .

اعلان نماز جنازہپاکستان میڈیا کونسل سندھیلیانوالی کے چئیرمین، سینئر صحافی مدثر حسین میو بقضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہی...
07/11/2023

اعلان نماز جنازہ

پاکستان میڈیا کونسل سندھیلیانوالی کے چئیرمین، سینئر صحافی مدثر حسین میو بقضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کل صبح 9بجے ان کے آبائی گاؤں 675/16گ ب ( درکھانہ روڈ) میں ادا کی جائے گی
نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

ندیم عباس قمر / زیارات مقدسہ ایران عراق حاضریتحصیل صدر پاکستان میڈیا کونسل ( رجسٹرڈ ) کمالیہ  ندیم عباس قمر کی ایران عرا...
02/09/2023

ندیم عباس قمر / زیارات مقدسہ ایران عراق حاضری

تحصیل صدر پاکستان میڈیا کونسل ( رجسٹرڈ ) کمالیہ ندیم عباس قمر کی ایران عراق میں زیارات مقدسہ ، کربلا معلی اور حضرت علی علیہ السلام کے روضہ کی زیارت اور ان پر حاضری ۔ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعائیں کیں

پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ تحصیل کمالیہ کے جنرل سیکرٹری خرم راجپوت کی 27 ویں سالگرہ کا کیک پریس کلب میں کاٹا گیا جس میں ...
09/07/2023

پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ تحصیل کمالیہ کے جنرل سیکرٹری خرم راجپوت کی 27 ویں سالگرہ کا کیک پریس کلب میں کاٹا گیا
جس میں خصوصی شرکت ڈی ایس پی کمالیہ ریاض منہاس ، پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ کمالیہ کے سرپرست اعلی امجد سعید تحصیل صدر ندیم عباس قمر ،ضلعی نائب صدر اسد راجپوت سمیت ممبران پاکستان میڈیا کونسل مظفر علی فاروقی ، عبداللہ رحمانی ، میاں ریاض شاہد ،ندیم اللہ چوہدری ، ڈاکٹر مستنصر ، ڈاکٹر طارق رحمان ، آفتاب سیال نے شرکت کی اور سب نے مل کا خرم راجپوت کی سالگرہ کا کیک کاٹو اور نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے لمبی اور صحت والی زندگی کی دعا دی

Congratulations Tehsil Pirmahal
05/07/2023

Congratulations Tehsil Pirmahal

05/07/2023
Congratulations Tehsil Gojra
03/07/2023

Congratulations Tehsil Gojra

03/07/2023
Congratulations PMC Sandhilianwali
26/06/2023

Congratulations PMC Sandhilianwali

25/08/2022

مذمت مذمت مذمت
وہاڑی
سچ نیوز کے رپورٹر ندیم لک کو حق سچ کی خبر چلانے پر بے بنیاد مقدمہ درج کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور ہم اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کے فلفور اس مقدمہ کو خارج کرکے جھوٹی ایف آئی آر دینے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے ورنہ پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ اپنے قائد مرکزی صدر پاکستان میڈیا کونسل مہر حمید انور کی قیادت میں پورے پاکستان میں احتجاج کریگی ۔

20/08/2022

اظہار تعزیت

پاکستان میڈیا کونسل تحصیل پیرمحل کا تعزیتی اجلاس تحصیل صدر پاکستان میڈیا کونسل اظہارالحق کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں چیرمین پریس کلب او نمائندہ دنیا نیوز میاں اسد حفیظ,, میاں باسط حفیظ نمائندہ روزنامہ دنیا,, نمائندہ سچ نیوز میاں آصف حفیظ کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا اجلاس میں مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا کروائی گئی اجلاس میں محمد سعد الدین رضوی (دنیا نیوز سندھیلیانوالی) وائس چیئرمین
اظہار الحق ( اور نیوز ) تحصیل صدر پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ
محمد اقبال گوانس(92 نیوز پیرمحل) جنرل سیکرٹری پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ

مبین اعجاز
محمد بلال انجم (روزنامہ آپ) سینئر نائب صدر پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ
امجد علی (روزنامہ نئی بات) نائب صدر پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ
خرم شہزاد بھٹی روزنامہ انصاف) سیکرٹری فنانس پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ

چوہدری محمد رمضان نمائندہ ہم نیوز پیرمحل
ممبران
محمد سرور یعقوب(رائل نیوز)
محمد اسلم ستار(سٹار ایشیا نیوز سندھیلیانوالی)
عثمان علی
عمر شاہد خان
خاور حنیف
نعمان چوہدری
محمد آصف

و دیگر نے شرکت کی

22/07/2022

مذمت۔۔۔ مذمت۔۔۔ مذمت
پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ پاکستان کی مرکزی، صوبائی قیادت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی جانب سے صحافیوں سے نا مناسب رویہ اپنانے کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز گل اس واقعہ پر صحافیوں سے معافی مانگیں۔ ورنہ ملک بھر کی صحافی برادری شہباز گل کیخلاف احتجاج کا راستہ اپنائے گی۔
منجانب:

مہر حمید انور مرکزی صدر، مرکزی جنرل سیکرٹری اکرم عامر، مرکزی سینئر نائب صدر مقصود احمد، مرکزی نائب صدر میاں افتخار رامے، صوبائی صدر پنجاب چوہدری عبدالرشید ، چیئر مین سندھ نعمان شیخ، صدر بلوچستان غلام جیلانی شاہ، مہر کلیم اﷲ ڈپٹی جنرل سیکرٹری، حسن بخاری جنرل سیکرٹری ،میاں اسد حفیظ ضلعی صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ عہدیداران و ممبران پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ پاکستان

لاہورحق و سچ کی آواز کو طاقت سے دبایا نہیں جاسکتاصحافیوں اینکرپرسن میڈیا ہاؤسز کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کرنا بند کرومیڈی...
23/05/2022

لاہور
حق و سچ کی آواز کو طاقت سے دبایا نہیں جاسکتا
صحافیوں اینکرپرسن میڈیا ہاؤسز کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کرنا بند کرو
میڈیا کے خلاف غنڈہ گردی نہیں چلے گی نہیں چلے گی نہیں چلے گی
پاکستان میڈیا کونسل کی جانب سے 24 مئی کو ملک گیر احتجاج کی کال دی گئی ہے پاکستان میڈیا کونسل فیملی اظہار یکجہتی کے طور پر اپنے اپنے شہروں میں پر امن احتجاج ریکارڈ کروائیں گے
منجانب پاکستان میڈیا کونسل

24/04/2022

سیون نیوز کے نمائندہ میاں ضیا الرحمان مبوہ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان پر تھانہ کہنہ میں دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا صحافی بھائی کی جلد صحت کے لیے تمام دوستوں سے دعا کی اپیل کی جاتی ہے پروردگار جلد ہمارے بھائی کو صحت دے آمین

مہر حمید انورمرکزی صدر
میاں اکرم عامر مرکزی جنرل سیکرٹری
میاں اسد حفیظ ضلعی صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ
اظہارالحق تحصیل صدر پیرمحل
محمد اقبال گوانس تحصیل جنرل سیکرٹری پیرمحل
پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ پاکستان

کبیروالا کے صحافی ضیاءالرحمان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ڈی پی او خانیوال آر پی او ملتان ایڈیشنل آئ...
24/04/2022

کبیروالا کے صحافی ضیاءالرحمان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
ڈی پی او خانیوال آر پی او ملتان ایڈیشنل آئی جی پولیس جنوبی پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں کے غنڈہ گرد عناصر کو فی الفور گرفتار کیا جائے

مہر حمید انورمرکزی صدر
میاں اکرم عامر مرکزی جنرل سیکرٹری
میاں اسد حفیظ ضلعی صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ
اظہارالحق تحصیل صدر پیرمحل
محمد اقبال گوانس تحصیل جنرل سیکرٹری پیرمحل
پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ پاکستان

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Media Council Pir Mahal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share