Hamara Pakistan

  • Home
  • Hamara Pakistan

Hamara Pakistan All Rounder

05/12/2021

‏مولانا پیسے نکال رھے تھے لوگ سمجھے شاید پستول نکال رھے ھیں. حالات یہ ہو گئے ہیں 👇🏼👇🏻

23/11/2021

قصور: تھانہ صدر میں پرائیوٹ خاتون سے 302 اور395 کے مقدمات میں شامل تفتیش خواتین پر چھترول ۔
سب انسپکٹر حیدر علی کے کمرہ میں زیر تفتیش مقدمات میں شریک عورتوں کو الٹا لیٹا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ساجدہ نامی پرائیویٹ خاتون دو عورتوں پرجوتوں سے تشدد کر رہی ہے جبکہ عائشہ نامی کانسٹیبل انکی ویڈیو بنا رہی ہے۔
ڈی پی او قصور کے احکامات پر خاتون ساجدہ، لیڈی کانسٹیبل عائشہ اور سب انسپکٹر حیدر علی کیخلاف مقدمہ نمبر1384/21 درج کر دیا۔
ڈی پی او قصور صہیب اشرف کے احکامات پر پرائیویٹ خاتون ساجدہ گرفتار اورلیڈی کانسٹیبل عائشہ اور سب انسپکٹر حیدر علی معطل۔

20/11/2021

انشاءاللہ عامل صاحب پھر کبھی کسی کا جن نہیں نکالے گا 🤣🤣🤣

19/11/2021

#اللّه_معاف_کرے+ PG18

ضلع ننکانہ صاحب کے مقام ریحانوالہ کے سرکاری ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر نے اپنے غرور و تکبر میں انتہاٸی غلیظ زبان استعمال کر کے اپنے مقدس پیشے پر سیاہ دھبہ لگا دیا. آگے سا وہ لڑکا کچھ بھی دفاع کرتا اس خاتون کی طرح نازیبا الفاظ ہی بول دیتا تو پھر عورتوں کا رونا دھونا شروع ہو جاتا ۔ پھر عورتوں کے حقوق پہ لیکچر شروع ہو جانے تھے عورتوں کی طرف سے ہی ۔ ایسی ہی خواتین کو مصنف خلیل الرحمن قمر صاحب ہی آڑے ہاتھوں لیتے ہیں اور مزہ سیکھاتے ہیں ۔

16/11/2021

یااللہ کسی کے والدین کو اتنا بے بس نہ ہونے دے کہ ان کے پھول جیسے بچے کھیلنے کی عمر میں مزدوری پر لگ جائیں۔ 😭

15/11/2021

ہسپتال میں لڑائی

تحصیل ہسپتال وزیرآباد میں مریضوں کے لواحقین نے ڈسپنسر کی پٹائی 10 سے زائد افراد ڈسپنسر عمر پر لاتیں،مکے اور تھپڑ برساتے رہے ؛لواحقین کے تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
جھگڑا بروقت دوائی نہ دینے سے ہوا
واقعہ کے خلاف ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ملازمین نے کام چھوڑ ہڑتال کردی
ملزمان کی گرفتاری تک کام نہیں
کریں گے۔ ڈسپنسرز ایسوسی ایشن

15/11/2021

چاچا نے تو کمال کر دیا 🤣🤣🤣

15/11/2021

اتنی نیند میں پتا نہیں چلتا کہ سونا کہاں اٹھنا کہاں 👇😬😬

10/11/2021

ایک اور بد بخت نے نماز کی بے حرمتی کی ھے جس کا تعلق بھاڈ والا شریف چھجڑہ سے ھے ان بد بختوں کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہئے اور ساتھ جو تماشائی کھڑے ہیں ہزار بار لعنت ھے ان پے جہالت کی انتہا کر دی ھے ان لوگوں نے ۔

10/11/2021

آئی نائن حبیب بینک اسلام آباد کے باہر ڈکیتی کی واردات بینک کے لئے کیش لے کے آنے والی گاڑی پانچ مسلح افراد نے اسلحہ کی نوک پر دھر لیا
I-9 Islamabad 💔

09/11/2021

شوہر کے کرکٹ میچ دیکھنے سے تنگ ایک بیوی کا شاندار چھکا ۔ 😆 😆
میں دو ورلڈ کپ پہلے ہی جیت چکی ہوں ایک 3 سال کا ہے ایک 5 سال کا ہے۔۔۔۔😆

05/11/2021

عذاب کیسے نا آئیں ، آفتیں کیوں نا آئیں
بد بخت لوگ
استغفراللہ 👏
لعنت پوری محفل پر جاہل آدمی بغیرت بن کر دیکھ رہے ہیں ۔😓‏جو چاہتا ہے نماز کے ساتھ ڈانس وڈیو والے شخص کو گرفتار کیا جائے

وہ اس ٹرینڈ کا حصہ بنے ابھی

30/10/2021

Way to Masjid an Nabawi Madina

30/10/2021
ہے  #دنیا میں وہ  #جنت کا ایک ٹکڑا✨ #پیار سے جسے ھم  #ماں" کہتے ہیں..!!💯❤️⚔️ᴛᵉᵃᵐ ssɢ🇵🇰⚔️sᵒᶜⁱᵃˡ ᵐᵉᵈⁱᵃ ᴛᵉᵃᵐ🖥️
25/10/2021

ہے #دنیا میں وہ #جنت کا ایک ٹکڑا✨
#پیار سے جسے ھم #ماں" کہتے ہیں..!!💯❤️

⚔️ᴛᵉᵃᵐ ssɢ🇵🇰⚔️
sᵒᶜⁱᵃˡ ᵐᵉᵈⁱᵃ ᴛᵉᵃᵐ🖥️



رزق حلال کی خاطر ہر حد پار کر جانے والوں کو  وطن کی ہوائیں سلام کیوں نہیں کہتی؟یہ بھی ہمارے جیسے جذبات رکھتے ہیں۔ انکے ل...
23/10/2021

رزق حلال کی خاطر ہر حد پار کر جانے والوں کو وطن کی ہوائیں سلام کیوں نہیں کہتی؟
یہ بھی ہمارے جیسے جذبات رکھتے ہیں۔
انکے لئے الٹے القاب استعمال نہیں کرنے چاہیے ہمیں ۔
اور یہ عہد کریں آج ہم سب...

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو عیدوں کی عید، عید میلاد النبی شریف بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔ خوب خوب درودِ پاک پڑھتے رہیں اور ڈھیروں ب...
19/10/2021

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو عیدوں کی عید، عید میلاد النبی شریف بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔
خوب خوب درودِ پاک پڑھتے رہیں اور ڈھیروں برکتیں سمیٹیں

‏اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے‏اللہ تعالی محسن پاکستان کو ج...
10/10/2021

‏اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے

‏اللہ تعالی محسن پاکستان کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آج پاکستانیوں کے لئے گہرے صدمے اور دکھ کا دن ہے۔‎

کل شام سے کچھ دیر پہلے  اس موٹرساٸیکل سوار نوجوان نے ہیڈ مرالہ پل سے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی ہے  جو فوری طور ...
07/10/2021

کل شام سے کچھ دیر پہلے اس موٹرساٸیکل سوار نوجوان نے ہیڈ مرالہ پل سے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی ہے جو فوری طور پر لہروں کی نظر ہوکر ڈوب گیا۔اس پوسٹ کا مقصد صرف یہ ہے کہ اس موٹر ساٸیکل سوار کے اہل خانہ کو علم ہوجاۓ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🙏🏼

06/10/2021

وکیل ان ایکشن

‏‎لاہور ہائیکورٹ کاپی برانچ

وکیل صاحب نے مقدمہ کی مصدقہ کاپی تاخیر سے ملنے پر کاپی برانچ کے شیشے توڑ ڈالے،یہ برانچ گزشتہ ماہ نئی تعمیر ہوئی تھی

04/10/2021

اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے محبوب ﷺ سے وعدہ فرمایا ہے۔
إنا كفيناك المستهزئين
"بے شک ہم آپ کی طرف سے مذاق اڑانے والوں سے نمٹنے کیلئے کافی ہیں۔" (سورۃ الحجر: 95)

سویڈن کا،، گستا۔،خ ،،،کارٹونسٹ لارس ويلكس Lars Vilks آج نشا۔نِ عبر،ت بن گیا۔ اس کی کار کنٹینر سے ٹکرا گئی۔ جس سے دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی اور ملعو ن اپنے دو پولیس محافظوں سمیت زندہ جل گیا۔ تاہم کنٹینر کا ڈرائیور زندہ بچ گیا۔

اس ۔ملعو ن، نے 2007 میں گستاخانہ کار،ٹون بنائے۔ جنہیں سوئیڈش اخبار Nerikes Allehanda نے شائع کرکے اہل،، اسلام کے دل ،،چھلنی،، کر دیئے تھے۔

2015 میں کوپن ہیگن میں اس پر حملہ ہوا۔ لیکن یہ ۔۔ملعو،ن بچ گیا ،،،اس کے بعد پولیس نے لارس کو سیکورٹی دی تھی اور آج سیکورٹی اہلکاروں سمیت جھنم واصل ہو گیا۔

02/10/2021

جہلم:سنہرے مستقبل کے لیے بیرون ملک جانے والےجہلم کے نوجوانوں کا گروپ تاوان کےلیے اغواء۔زرائع
تاوان کے لیے اغواء کیے گے سات نوجوانوں کا تعلق جہلم کے علاقہ چوٹالہ سے ہے۔۔زرائع
اغواء کاروں نے نوجوانوں پر تشدد کرنے کی وڈیوز لواحقین کو بھیج دی ہیں۔ذرائع
:رہائی کےلیے 18 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔۔خاندانی زرائع
:ویڈیو میں مغوی نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بناتے نظر ارہے ہیں
نوجوان غیرقانونی طور پر بارڈر کراس کرکے بیرون ملک جانا چاہتے تھے۔خاندانی زرائع
ترکی کے بارڈر سے کردوں نے اغوا کیا ہے۔خاندانی زرائع

نمبر بھی عام نہیں ہے۔۔۔ گاڑی بھی سستی نہیں ہے۔۔ مگر گاڑی مالکان اس تصویر میں نظر آنے والے ٹوٹے جوتے کی طرح سستے ہیں۔بس د...
27/09/2021

نمبر بھی عام نہیں ہے۔۔۔ گاڑی بھی سستی نہیں ہے۔۔ مگر گاڑی مالکان اس تصویر میں نظر آنے والے ٹوٹے جوتے کی طرح سستے ہیں۔
بس دھیان یہ رکھنا کہ جب رب ہمیں نوازے تو ایسے اوقات نہیں دکھانی ہم نے۔۔۔۔

26/09/2021

لڑکیوں کو چھیڑنے ،تنگ کرنے سے منع کرنے پر دوکاندار پر غنڈہ عناصر کا حملہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا دوکانداروں نے گوجرانوالہ روڈ ٹائر جلا کر بلاک کر دی

تفصیلات کے مطابق غنڈہ عناصر نے گوجرانوالہ روڈ پر ملک علی رضا ٹائر شاپ کے مالک کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ملک علی رضا نے لڑکیوں کو چھیڑنے سے منع کیا تھا

جس پر غنڈہ عناصر نے علی رضا کو شدید تشدد کا بنایا جس پر دوکانداروں نے ٹائر جلا کر گوجرانوالہ روڈ بلاک کردیا ہے
سٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی ، کاروائی شروع زرائع

22/09/2021

واہ بائیک کو سٹینڈ پر لگانے کا انداز👌👌👌😆😆😆😆

15/09/2021

اے میرے رب تیرے راز تو ہی جانتا ہے۔
بچانے پے آئے تو قبر میں سے بھی زندہ نکال سکتا ہے.

15/09/2021

بھارت اب اس بندر کو آئی ایس آئی کا ایجنٹ کہے گا ؟
جنہوں نے کبوتر پر بے بنیاد الزامات لگائے وہ اس بندر کا کیا حال کریں گے 😂😂😂😝😂😂😂

11/09/2021

‏ملک کی سب سے محترم شخصیت ، محسن پاکستان کے خوامخواہ کے خیر خواہ خدا کا خوف کریں ، صرف پہلے پوسٹ ڈالنے کی چچھوری حرکت کے سبب گمراہی پھیلانا ذہنی افلاس کا ثبوت ہے ، اللہ تعالی ڈاکٹر صاحب کو صحت و سلامتی کے ساتھ عمر دراز عطا فرمائے : آمین

10/09/2021

دوران پولیس حراست پولیس کی جانب سے نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل واقعہ ملتان کے علاقہ کا بتایا جاتا ہے

09/09/2021

اس سے بڑھ کر اور کیا سپر پاور کی ناک کٹائی ہو سکتی ہے ۔☝☝☝
یاد رکھنا سپر پاور صرف اللّٰہ اور اسلام ہے😙😙😙 ۔۔۔

02/09/2021

موت تو سب کو آنی ہے لیکن عظمت صحابہ فضائل صحابہ بیان کرتے ہوئے
قرآن لوگوں کو سناتے ہوئے دنیا سے جانا کتنی خوبصورت موت ہے
اللہ قاری عبدالمتین اصغر صاحب کو انبیاء صدیقین شہداء اور صالحین کے ساتھ جگہ نصیب فرمائے
آمین

01/09/2021

امریکی ہیلی کاپٹر گاڑی کے پیچھے باندھ دیا۔ صحیح کہتے ہیں کہ دنیا پر دو ہی قومیں ہیں ایک انسان اور دوسرے پٹھان😁.....

26/08/2021

ترکی کی ڈنکی لگانے سے پہلے ایک بار یہ ویڈیو ضرور دیکھ لیں اس کے بعد فیصلہ آپ کا ہوگا
ان ایجنٹس کو کیسی سزا ملنی چاہیے جو معصوم لوگوں
کو کو سبز باغ دکھاکر انکی جانوں سے کھیلتے ہیں۔اپنی راۓ کا اظہار کریں اور وڈیو کو زیادو سے زیادہ شیئر کریں
تا کہ أیندہ کوئی اور جان ذائع نہ ہو۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamara Pakistan:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share