Kpk news

Kpk news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kpk news, Media/News Company, .

کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں ۔!!!!!!اوراگر پوسٹ اچھی لگےتو پوسٹ کو Like اور Share ضرورکریں۔۔!!!!
18/08/2021

کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں ۔!!!!!!
اوراگر پوسٹ اچھی لگےتو پوسٹ کو Like اور Share ضرورکریں۔۔!!!!

ھانہ آغہ میر جانی کا SHO   نا صرف چوری شدہ موبائل کا FIR درج کرنے سے گریز کرتا ہے بلکہ ٹریس شدہ موبائل میں غیر قا نونی س...
09/09/2020

ھانہ آغہ میر جانی کا SHO نا صرف چوری شدہ موبائل کا FIR درج کرنے سے گریز کرتا ہے بلکہ ٹریس شدہ موبائل میں غیر قا نونی سم استعمال کرنے والے کباڑی بازار کے موبائل ڈیلر کو بھی بازار کے صدر کی سفارش پر چھوڑ دیا۔۔۔ جبکہ پولیس کو دھوکہ دے کر ٹریس شدہ موبائل کی بجائے ایک غلط موبائل دینے والے مجرم کو بغیر کسی FIR کے چھوڑ دیا ۔اور بعد ازاں دھوکے باز موبائل ڈیلر نے جب کسی احسن علی ولد سردار علی ساکن محلہ فضل حق صا بزادہ منڈہ بیری پشاور سے مو بائل خریدنے کا عزر پیش کر کے اس کا شناختی کارڈ تفتیشی پولیس کو پیش کیا تو اس احسن علی ولد سردار علی کو بھی گرفتار نہیں کر رہا ۔جس کا کمپلینٹ SP City اور ڈی ایس پی سٹی کو بھی کیا گیا ۔اور ان کی کا پیاں IG kpk اور CCPO اور SSP آپریشن کو بھی کی گئی ۔مگر فالحال کوئی نتیجہ نہیں نکلا ۔ مز کورہ SHO کا یہ عمل عامر تہکالی کیس میں ملوث داغدار پولیس کے کردار کو مزید متنازعہ بنا کر پورے پولیس فورس کو عوام کی نظروں میں گرانا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بندوق کی زور پر پولیو کے قطرے پلواٸے جاتے ھیں ۔اگر اسی بندوق پر منشیات کی خلاف ایکشن لیا جاٸے ۔تو معاشرہ ایک بڑی تباھی س...
09/09/2020

بندوق کی زور پر پولیو کے قطرے پلواٸے جاتے ھیں ۔اگر اسی بندوق پر منشیات کی خلاف ایکشن لیا جاٸے ۔تو معاشرہ ایک بڑی تباھی سے بچ سکتا ھے۔
عام دکانوں سے لیکر تعلیمی اداروں تک منشیات اسانی سے پہنچتے ہیں۔ پولیو صرف ایک بندے کو معذور کرتا ھے منشیات آنے والی نسلوں کو برباد کرتاھے۔
اخر منشیات کو ختم کیو نہیں کیا جاتاھے۔ ?
Copied

جرم تو چھوٹے بڑے سبھی کرتے ہیں مگر اس ملک میں غریب ہونا سب سے بڑا جرم ہے۔۔۔ 😕اتفاق کرتے ہو تو شیئر ضرور کریں
09/09/2020

جرم تو چھوٹے بڑے سبھی کرتے ہیں مگر
اس ملک میں غریب ہونا سب سے بڑا جرم ہے۔۔۔ 😕
اتفاق کرتے ہو تو شیئر ضرور کریں

اوکاڑہ (کرائم رپورٹر)تھانہ شیر گڑھ کی حدود میں ذہنی معذور کو موٹر سائیکل کے پیچھے باندھ کر گھسیٹنے اور تشدد کرنے والے دو...
07/09/2020

اوکاڑہ (کرائم رپورٹر)تھانہ شیر گڑھ کی حدود میں ذہنی معذور کو موٹر سائیکل کے پیچھے باندھ کر گھسیٹنے اور تشدد کرنے والے دونوں ملزمان پولیس نے گرفتار کر لئے ان افراد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس پر ڈی پی او اوکاڑہ عمر سعید ملک نے نوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف کاروائی کے احکامات جاری کئے.. شکریہ سوشل میڈیا

22/08/2020

Hi

22/08/2020
عیشال نامی کنجری ٹائٹ, چست, سفید, باریک, ہر عضو واضح لباس کئ ساتھ لندن امریکہ کی کیسی مسجد میں فوٹو سیشن نہیں کروا رہی ب...
22/08/2020

عیشال نامی کنجری ٹائٹ, چست, سفید, باریک, ہر عضو واضح لباس کئ ساتھ لندن امریکہ کی کیسی مسجد میں فوٹو سیشن نہیں کروا رہی بلکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان بنام دیگر آج کل ریاست مدینہ کے مرکز اسلام آباد کے شاہ فیصل مسجد میں فوٹو سیشن کروا رہی ہے
کیا یہ مسجد کی بے حرمتی نہیں ہے
کیا یہ اللہ کی عذاب کو دعوت نہیں ہے
کیا یہ ہمارے لئے باعث ذلت و رسوائی نہیں
کیا ان کنجرو کے لئے تصویر نکالنے کے لئے باقی دنیا ویران ہے
یہ ایک سوچے سمجھے پلان کے ذریعے ہمارے ملک میں ہو رہی ہے
ہم کیسے کہہ سکتے ہیں کہ ہم ایک اسلامی ملک میں رہ رہے ہیں
خدا کے لئے انکے خلاف آواز اٹھائے یہ بے غیرت بے لگام ہورہی ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share