اج تحصیل سلارزو کے علاقے کاڈوک میں عجب خان کے قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کا ایک پروگرام ہوا، پروگرام میں علاقے کے لوگوں نے شرکت کی اور سید اخونزادہ چٹان کو کامیاب کرنے کا عزم کیا

@followers Aziz Ur Rahman دوست ویلفٸیر فاونډیشن Arshad Ullah Wazir Irfan Lucky Tkd #Vote4Khalidkhan #VOT4
جیالوں بہت بہت مبارک ہو اب آرنگ میں ہر جگہ تیر چلے گا انشاء اللہ
پیپلز پارٹی کا ارنگ میں بڑا سرپرائز
ارنگ میں پیپلزپارٹی نے ایک اور تنظیمی کامیابی سر کرلی- کنڈیدیٹ انجینئر حضور نے پیپلزپارٹی کے آفیشل کنڈیدیٹ شکیل اتمان کے حق میں دستبرداری کا اعلان کیا -پارٹی لیڈرشپ کے مسلسل کوششوں کا احترام کرتے ہوئے انجینئر حضور نے اپنی ناراضگی ختم کرکے پارٹی کیلئے مسلسل اور انتھک محنت کا ارادہ کرلیا-
پارٹی لیڈرشپ اور اپنے نظریات کا احترام کرکے اپنے ناراضگیوں کو پس پشت ڈالنے پر ہم انجیئر حضور کے ممنون و مشکور ہیں- واقعی نظریاتی لوگ پارٹی کے سخت وقت میں پارٹی کا سہارا بنتے ہیں-
ان کے شمولیت سے واقعی اس حلقے میں پیپلزپارٹی کا پوزیشن اور مستحکم ہوگیا -انشاء اللؔہ کامیابی پیپلزپارٹی کی ہوگی-
Akhunzada Chattan
M Shakil Khan Utman

@followers Aziz Ur Rahman
اج تنگی باڈہ میں نور گل کے علاقے میں پاکستان پیپلز پارٹی کا ایک پروگرام ہوا جس میں پورے گاؤں کے لوگوں نے شرکت کی
پروگرام سے سید اخونزادہ چٹان، ملک شیر بہادر، ملک خانزیب، ملک شہزاد گل امیر صاحب، اور جیالہ مراد خان نے خطاب کیا
پروگرام کے اخر میں پاکستان اور خصوصی طور پر باجوڑ میں امن کے لیے دعا بھی کی گئی

@followers Aziz Ur Rahman Arshad Ullah Wazir
سومرہ ڈیر دی امیدونہ
سومرہ لگہ زندگی دی💔😰
سید اخونزادہ چٹان کا ریحان زیب خان کے شہادت پر 3 روزہ سوگ کا اعلان، کہا کہ یہ صرف ریحان زیب خان کے خاندان کا غم نہیں بلکہ پورے باجوڑ کا غم ہیں
انشاءاللہ برنگ میں بھی تیر چلیگا
اج باجوڑ کے علاقے برنگ میں پاکستان پیپلز پارٹی کا خان نواب کے علاقے کوہی میں ایک بڑا شمولیتی جلسہ ہوا جس میں متعدد افراد نے پاکستان تحریک انصاف کو خیرآباد کہہ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں خان نواب، عالم، سید جان، اکرام، خان مطبر، خایستہ مین خان، عنایت خان، تور خان، حسن خان غنی، شہاب الدین، میرولی، وزیر گل، صحب، شیر غنی، وزیر گل، عرفان رضا خان، فامد آللہ، احسان اللہ، نعمت، مدثر، مشر گل، محمد زادہ، دلیل، بادر، شوکت سالم جان، صاف خان، سید نواب، جلال حضور، اصیل، شاہ قاسم، اکبر شاہ شامل تھے
پروگرام سے سید اخونزادہ چٹان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برنگ میں غیور عوام رہتے ہیں اور یہاں سے ہمیں ہمیشہ بہت عزت ملی ہیں
پروگرام میں پی کے 21 کے امیدوار شکیل اُتمان نے بھی خطاب کیا اور عوام کا شکریہ ادا کیا
سید اخونزادہ چٹان، شیر بہادر، شکیل اُتمان نے پارٹی میں شامل ہونے والے ساتھیوں کو پارٹی کی ٹوپیاں پہنائی اور ان کا شکریہ ادا کیا

اج تنگی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پرانے ساتھی مراد خان اور شہزاد گل امیر صاحب کے سرپرستی میں ایک پروگرام ہوا جس میں علاقے کے لوگوں نے بارش کے باوجود شرکت کی اور سید اخونزادہ چٹان کا استقبال کیا
پروگرام سے مراد خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کا دن دن بدن قریب آرہا ہے اس لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے ہر ورکر کو اپنے کیمپین میں تیزی دیکھانی ہوگی اور سید اخونزادہ چٹان کا پیغام گھر گھر پہنچانا ہوگا

@followers Aziz Ur Rahman Akhunzada Chattan
اج کولالا دین بہار میں عزیز البخت کے سرپرستی میں پاکستان پیپلز پارٹی کا ایک شمولیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں متعدد افراد نے اپنے پارٹیوں کو خیراباد کہہ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی اور سید اخونزادہ چٹان کے قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا
سید اخونزادہ چٹان نے نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کو خوش آمدید کہا اور پارٹی کی ٹوپیاں پہنائی
پروگرام سے سید اخونزادہ چٹان ، پی کے 21 کے امیدوار شکیل اُتمان، فضل رحیم ابدالی، اور اصغر خان نے خطاب کیا اور 8 فروری تک انتخابی کیمپین میں تیزی پر زور دیا۔
گل افضل لالا کو ایم این اے صاحب نے جواب دیا