Update News Pk

  • Home
  • Update News Pk

Update News Pk ہماری کوشش ہے کہ آپکو باخبر رکھیں

شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
27/01/2022

شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

26/01/2022

ثقلین مشتاق مستعفی، پی سی بی چیئرمین کو استعفیٰ بھجوا دیا

سندھ حکومت نے صوبے میں گاڑیوں پر ٹیکس سے متعلق بڑا فیصلہمحکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیاگاڑیوں پر...
26/01/2022

سندھ حکومت نے صوبے میں گاڑیوں پر ٹیکس سے متعلق بڑا فیصلہ

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

گاڑیوں پر ٹیکس سے متعلق نیا حکم نامہ جاری

ایک ہزار سی سی گاڑی پر ایک لاکھ روپے ٹیکس نافذ کردیا، محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن سندھ

2 ہزار سی سی گاڑیوں پر 2 لاکھ روپے ٹیکس دینا ہوگا، محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن سندھ

2 ہزار سی سی سے زائد والی گاڑیوں پر 4 لاکھ روپے ٹیکس دینا ہوگا

محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن سندھ نے گاڑیوں پر ٹیکسوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا

سندھ پوليس میں تبادلے
25/01/2022

سندھ پوليس میں تبادلے

25/01/2022

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 49 ہزار 595 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 6357 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 17 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 12.81 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1200 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ارطغرل کے وفادار سپاہی 'ارتک بے' انتقال کر گئے ۔ ارتک بے کا اصل نام آئبرک پیکچن تھا وہ 1970 میں پیدا ہوئے۔ سرکاری ملازمت...
24/01/2022

ارطغرل کے وفادار سپاہی 'ارتک بے' انتقال کر گئے ۔ ارتک بے کا اصل نام آئبرک پیکچن تھا وہ 1970 میں پیدا ہوئے۔ سرکاری ملازمت بھی کی پھر ایکٹنگ کو اپنا پیشہ بنایا اور ڈرامہ سیریز دیریلش ارطغرل سے عالمی شہرت حاصل کی ۔ وہ کچھ عرصہ قبل پاکستان بھی آئے تھے

24/01/2022

پشاور زلمی کے جارح مزاج بلے باز کامران اکمل کورونا کے ہتھے چڑھ گئے۔ اوپنر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

24/01/2022

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی کی قیمت نے ریکارڈ قائم کر دیا گھی 400روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے

مولانا صبغت اللہ جوگی کے بڑے بھائی حافظ رفیق احمد کو نامعلوم افراد نے شہید کردیا
24/01/2022

مولانا صبغت اللہ جوگی کے بڑے بھائی حافظ رفیق احمد کو نامعلوم افراد نے شہید کردیا

30/07/2021

آج چار بجے وزیر اعلیٰ سندھ پریس کانفرنس کریں گے

30/07/2021

سندھ حکومت کا کراچی میں نئی پابندیوں کے ساتھ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

اجلاس میں کراچی میں مزید بندشیں عائد کرنے کی منظوری دی گئی۔

کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں نئی پابندیوں کے ساتھ 8 اگست تک لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔
سندھ خصوصا کراچی میں کورونا وائرس کی چوتھی لہرمیں اضافے کوروکنے کے لیے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں کراچی میں مزید بندشیں عائد کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کراچی میں نئی پابندیوں کے ساتھ لاک ڈاؤن 8 اگست تک ہوگا۔ لاک ڈاؤن کے دوران ایکسپورٹ صنعتوں کو پیداواری عمل جاری رکھنے کی اجازت ہوگی جب کہ میڈیکل اسٹورز، گروسری، پھل، سبزی بیکریز دودھ کی دکانوں پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

وزیراعلی سندھ نے کہا کہ تمام مارکیٹیں بند رہیں گی، اگلے ہفتے سے سرکاری دفاتربھی بند کردیں گے، 31 اگست کے بعد ویکسین نہ لگانے والوں کو تنخواہ نہیں دیں گے، انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ سڑک پرآنے والوں کا ویکسین کارڈ چیک کیا جائے گا۔
اس سے قبل کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ تاجروں و صنعتکاروں کے نمائندے بھی ٹاسک فورس اجلاس میں شریک تھے۔
واضح رہے کہ ملک بھرمیں کورونا وائرس کی چوتھی لہر تیزی سے پھیل رہی ہے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے 86 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 7.79 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔

29/07/2021

کراچی:---
‏کورونا کی صورتحال خطر ناک حد تک بڑھنے لگی-
محکمہ صحت سندھ کی کراچی میں 2 ہفتے کا مکمل لاک ڈاون کی سفارش-
جمعہ کو کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوگا -!!!'

23/07/2021

کراچی/ ٹکرز برائے نشر /23 جولائی 2021
اہم فیصلے:
پیر سے شاپنگ مالز ، مارکیٹ صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے،

کریانہ ، بیکری اور فارمیسی کھلی رہیں گی،

پیر سے شادی ہال اور دیگر تقریبات پر پابندی عائد ہوگی،

درگاہیں بھی بند کرنے کا فیصلہ،

جمعہ اور اتوار سیف ڈیز ہوں گے،

ریسٹورنٹ کی پیر سے انڈور اور آؤٹ ڈور دونوں بند،

ٹیک اووے کی اجازت ہوگی،

پیر سے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ،

امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق ہوں گے،

سرکاری اور نجی سیکٹر میں 50 فیصد اسٹاف حاضر ہوگا،

ان تمام فیصلوں پر پیر سے عملدرآمد کرایا جائے گا.

حکومتِ سندھ نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ عید کی چھٹیاں 20 جولائی سے 22 جولائی (منگل تا جمعرات) تک ...
16/07/2021

حکومتِ سندھ نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ عید کی چھٹیاں 20 جولائی سے 22 جولائی (منگل تا جمعرات) تک ہونگی۔

17 جولائی کو سندھ کابینہ کے ہونے والے اجلاس  میں پرائمری اساتذہ کی پوسٹ گریڈ 9 سے 14 گریڈ میں اپگریڈشن پر عمل کرنے کے لئ...
15/07/2021

17 جولائی کو سندھ کابینہ کے ہونے والے اجلاس میں پرائمری اساتذہ کی پوسٹ گریڈ 9 سے 14 گریڈ میں اپگریڈشن پر عمل کرنے کے لئے ایجنڈا میں شامل

15/07/2021

پیٹرولیم مصنوعات
پیٹرول 5.40 روپے فی لیٹر مہنگا جبکہ ڈیزل 2.54 روپے اور مٹی کےتیل کی قیمت میں 1.39 روپے فی لیٹر اضافہ

14/07/2021

سابق صدر پاکستان ممنون حسین انتقال کر گئے

14/07/2021

بريکنگ نيوز

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت صوبائی کوویڈ ٹاسک فورس کے اہم فیصلے

انڈور ڈائننگ کو کل رات سے بند کرنے کا فیصلہ

اسکول کلاس اول سے اٹھویں جمعہ سے بند کرنے کا فیصلہ

نویں کلاس اور اس سے زائد تعلیمی ادارے سوائے امتحانات کے بند ہوجائینگے

تفریحی پارکس، واٹر پارکس، سی ویو، ہاکس بے، کینجھر جمعہ سے بند کرنے کا فیصلہ

سنیما ، انڈور جمز اور انڈور کھیل بند کرنے کا فیصلہ

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

سندھ میں اساتذہ کا ٹرانسفر
14/07/2021

سندھ میں اساتذہ کا ٹرانسفر

وفاقی حکومت کی جانب سے تین چھٹیاں دی گئیں ہیں یہی چھٹیاں رہیں گی پانچ چھٹیوں کی تجویز آئی تھی فواد چوہدری
14/07/2021

وفاقی حکومت کی جانب سے تین چھٹیاں دی گئیں ہیں
یہی چھٹیاں رہیں گی
پانچ چھٹیوں کی تجویز آئی تھی
فواد چوہدری

14/07/2021

ملک بھر میں آج بارش کا امکان

01/06/2021

سندھ کابینہ نے سندھ ملازمین اور پنشنروں کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دے دی
سندھ کا مالی سال کا بجٹ 15 جون کو پیش کیا جائیگا ذرائع

این سی او سی کا کل سے اسکول کھولنے کا فیصلہ
30/05/2021

این سی او سی کا کل سے اسکول کھولنے کا فیصلہ

30/05/2021

پي دی ایم اجلاس میں پیپلز پارٹی اور اے این پی کو دربارہ اتحاد میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ

29/05/2021

4 جولائ کو سوات, 29 جولائی کو کراچی اور 14 اگست کو اسلام آباد میں بڑے احتجاجی مظاہرے ہوں گے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن صاحب کا اعلان

پرائیویٹ سکولوں کے اساتذہ کے لئے بھی کورونا ویکسین لازم
28/05/2021

پرائیویٹ سکولوں کے اساتذہ کے لئے بھی کورونا ویکسین لازم

28/05/2021

ایڈیشنل سیشن جج ٹنڈوالہیار نوشاد مغل نے قتل کے مقدمے میں جوابدار پولیس اہلکار آدم خان ناھیوں پر قتل ثابت ہونے پر پھانسی کی سزا سنادی جبکہ سرکاری اسلحہ استعمال کرنے پر 6 سال سزا اور 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد

سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے مہینے میں سرکاری دفاتر کے اوقاتِ کار کا شیڈول جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاتر ...
12/04/2021

سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے مہینے میں سرکاری دفاتر کے اوقاتِ کار کا شیڈول جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاتر میں اوقات کار پیر تا جمعرات صبح 10 تا شام 4 بجے تک ہوں گے۔ جمعہ کو دفاتر میں صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک کام ہوگا۔

31/03/2021

وزير اعلي سنڌ مراد علي شاھ پاران ٻن هفتن جي لاء مڪمل لاڪ ڊائون جي تجويز,سمارٽ لاڪ ڊائون سان ڪجھ نٿو ٿئي ٻن هفتن لاء مڪمل لاڪ ڊائون لڳايو وڃي,پهرين به سڀني صوبن سنڌ کي ئي لاڪ ڊائون بابت فالو ڪيو هو, وزيراعلي جي اسلام آباد ۾ ميڊيا سان ڳالھ ٻولھ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Update News Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share