City Express News HD

  • Home
  • City Express News HD

City Express News HD سٹی ایکسپریس نیوز، ہر مظلوم کی آواز

09/08/2023
15/03/2022

غوثیہ خدمت فائونڈیشن کے صدر عثمان صادق کے والد محترم ڈاکٹر صادق کی بارہویں برسی کے موقع پر دسترخوان کا اہتمام کیا گیا،

15/03/2022

چیئرمین ( پنجاب یونین آف جرنلسٹس آفیشل ) چوہدری حسیب شوکت کے آبائی گھر میاں چنوں ڈکیٹی کی واردات

14/03/2022

لاہور کے علاقے پیس شاپنگ مال میں رات گئے، اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی،

06/03/2022

پنجاب یونین آف جرنلسٹس آفیشل کا انتخاب کے بعد منتخب باڈی کا پہلا اجلاس

06/03/2022

ہیڈلائنز

05/03/2022

باکمال پولیس آفیسر کا لاجواب کارنامہ، مظلوم کا سہارا سمجھے جانے والے انتہائی شفیق پولیس آفیسر آئی جی اسلام آباد احسن یونس نے سوشل میڈیا پر ہی کھلی کچہری لگالی، عوامی مسائل ان لائن سنے اور حل بھی کرواۓ، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سراہا گیا،

05/03/2022

04/03/2022

آر پی او آفس راولپنڈی میں معطل پولیس اہلکاروں سے معافی کی درخواست وصول کی گئی، چند بحال باقی کی چھٹی،

04/03/2022

سی ایس ایس میں کامیابی پر سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو کی جانب سے پرتقلف عشائیہ

03/03/2022

لاہور کے پوش علاقے گڑھی شاہو حافظ ملک شاپ دودھ کہ نام پر کیمیکل کی فروخت ہر پاکستانی کی آواز سٹی ایکسپریس نیوز تمام حقائق ویڈیو فوٹیج کہ ساتھ عوام کہ سامنے لے آیا

03/03/2022

کرائم فائٹر سٹی ایکسپریس نیوز کے بیورو چیف ساہیوال کی کرائم پر مبنی رپورٹ دیکھیں،

02/03/2022

لاہور پریس کلب کے باہر سے سیکرٹری لاہور پریس کلب عبدالمجید ساجد کی گاڑی چوری سی سی ٹی وی فوٹیج سٹی ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی

02/03/2022

چوہدری حسیب شوکت کو چئیرمین پنجاب یونین آف جرنلسٹس آفیشل منتخب ہونے پر مبارکباد کہ پیغامات کا سلسلہ جاری

02/03/2022

لاہور کوٹ خواجہ سعید کہ علاقے میں پیس اسلامک ہائی سکول میں پرنسپل احسن صدیقی پروقار تقریب کا انعقاد

02/03/2022

City Express News HD
چارسدہ اے این ایف کی کامیاب کاروائی 300 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد ملزم گرفتار،

01/03/2022

ایڈووکیٹ امانت کے قتل میں پولیس کو مقتول کہ بھائی پر شک گرفتاری کہ لیے ٹیم تشکیل، محمد وکیل

01/03/2022

رپورٹ کر رہے ہیں، اہم ترین خبروں پر بیورو چیف لاہور خافظ محمد شکیل مغل

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Express News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City Express News HD:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share