22/07/2020
صادق آباد , راولپنڈی میں کل رات پیش آنے واکے واقعے نے ہر آنکھ کو رلادیا .ایک نوجوان بیٹا اپنی ماں کو پیسوں اور جائیداد کی وجہ سے مار رہا ہے.میرے پاس ارسلان(بیٹا) اور گل ناز بی بی(ماں) کی تمام انفارمیشن آگئ ہے .قانون کے بعد انکا سامنا ہم سے بھی ہونا ہے .معاشرہ اس کو اپنے حساب سے بھی سزا دے گا اور ضرور دے گا