Public News Sheikhupura

  • Home
  • Public News Sheikhupura

Public News Sheikhupura Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Public News Sheikhupura, Newspaper, .

20/02/2024

حلال کھانے والے سڑکوں پر بلآخر نکلنا شروع
محکمہ سوئی گیس کے زائد بلوں سے ستائے عوام سڑکوں پر نکل آئے
500 روپے ماہانہ بل والے صارفین کو 30 30 ہزار بل بھیج دئیے

وی او
تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے محلہ غوث نگر، محلہ مچھلی فارم ، جنڈیالہ روڑ ، محلہ مجاہد نگر، محلہ رام گڑھا ، بھکھی روڑ ، طارق روڑ، شرقپور روڈ کے رہائشی سوئی گیس کے زائد بلوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
شہریوں کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض تم لو اس قرض پر عیاشیاں تم کرو اور قسط دینے کے لیے عوام کا خون نچوڑ رہے ہو
عوام نے گیس کے بل ناں جمع کرانے کا اعلان کردیا اور کہا کہ اگر کوئی ہمارے گیس کے کنکشن منقطع کرنیکے آیا تو اپنا ذمہ دار خود ہو گا ، حکمران اپنی عیاشیوں میں کچھ کمی کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی اقساط کے لیے رقوم جمع کروائیں اور قسط ادا کریں
شہریوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک بل کم نہ ہوئے ہم احتجاج جاری رکھیں گے

شیخوپورہ دن دھاڑے ڈی پی ایس سکول کے باہر کار پر   مسلح افراد کی فائرنگ ... ڈی پی او آفس سے محض چند گز کے فاصلے پر یہ سب ...
16/02/2024

شیخوپورہ دن دھاڑے ڈی پی ایس سکول کے باہر کار پر مسلح افراد کی فائرنگ ... ڈی پی او آفس سے محض چند گز کے فاصلے پر یہ سب ہو رہا ہے باقی شہر کی صورتحال کا اندازہ آپ خود لگا سکتے ہیں

08/12/2023
شیخوپورہ کے کرپٹ ترین جیل سپرنٹینڈنٹ اظہر جاوید چیمہ 1۔جیل میں ڈاکٹرز کی ملی بھگت کے ساتھ مردار خور جانور کھلانے انکشاف2...
04/12/2023

شیخوپورہ کے کرپٹ ترین جیل سپرنٹینڈنٹ اظہر جاوید چیمہ
1۔جیل میں ڈاکٹرز کی ملی بھگت کے ساتھ مردار خور جانور کھلانے انکشاف
2.جیل میں جو قیدی پیسے دیتا ہے موصوف انھیں منشیات سے لے کر باہر کالز کروانے کی اجازت دے دیتے ہیں
3.جیل کی انکم اتنی ہے کہ جناب عزت مآب فورچونر گاڑی پر شاہی سواری کرتے ہیں (جبکہ جناب کی ترقی سفارشی بیس پر ہوئی ہے ناکہ تعلیمی قابلیت و مقابلے کے امتحان سے
4.جیل میں پیسے پکڑنے کے لیے پرائیویٹ طور پر ایک رجیم سیٹ کی گئی ہے جو جناب کو ملنے آتے ہیں اور ان کی ڈائریکشن لے کر پیسے پکڑتے ہیں
کوئی شکایت کرنے کی جرات کریں تو جناب اس قیدی کو ایک بیرک سے دوسرے ، دوسرے سے تیسرے ،تیسرے سے چوتھے میں ذلیل کرواتے ہیں ۔
آپ سمجھ لے ہر ناجائز سہولت کی ایک ریٹ لسٹ قائم کی گئی ہے اپنے مخالف کو چکی میں بند کروانا ہو، ذلیل کروانا ہو وغیرہ وغیرہ ،جیل میں ہر طرح کی سہولت کا الگ ریٹ
اگر محکمہ اس پر انکوائری کروائے تو کچھ دنوں میں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے ۔ ویسے لگتا نہیں ایسا ہو کیونکہ جناب کو نیچے سے پیسے اُٹھانے کا ہنر آتا ہے تو شاید اوپر دینے کا بھی ہنر آتا ہو گا ۔

01/12/2023
شیخوپورہ اندھیر نگری چوپٹ راج ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں برانچ افسران کی موجودگی کے باوجود عرصہ 20سال سے ڈپٹی کمشنر کمپلیکس ...
31/10/2023

شیخوپورہ اندھیر نگری چوپٹ راج ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں برانچ افسران کی موجودگی کے باوجود عرصہ 20سال سے ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں تعینات سپرٹنڈنٹ اظہر عباس گیلانی خود ہی ایڈمن آفیسر بننے کے ساتھ ہی مزید 6سے زائد برانچز کا چارج سنبھال کر ڈپٹی کمشنر کمپلیکس کو کنٹرول کر رہا ہے،بااثر ایڈمن آفیسر کو 20سال گزر جانے کے باوجود بھی یہاں سے تبدیل نہ کیا جا سکاجو شہر کے مہنگے ترین علاقہ شامی روڈ پر سرکاری رہائشگاہ پر مقیم ہے جبکہ 2سرکاری کواٹرز پر اپنے بھائی اورفرضی نام پربھی قبضہ جما رکھا ہے اور غازی مینارہ میں عالیشان ڈیرہ بھی بنا رکھاہے یہ امرقابل ذکر ہے کہ پنجاب کے 36اضلاع میں ڈومیسائل برانچ کو متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرچلا رہے ہیں مگر شیخوپورہ میں سپرٹنڈنٹ اظہر عباس گیلانی انچارج کے طور پر کام کررہا ہے ہر آنے والے ڈپٹی کمشنر کو اپنے اثرو رسوخ سے تمام برانچز کو کنٹرول کیے ہو ئے ہیں اور مبینہ طور پر کروڑوں روپے خرد برد کرکے سب اچھا کی رپورٹ بنائی جارہی ہے،نگران وزیر اعلیٰ پنجاب،چیف سیکرٹری پنجاب اور کمشنر لاہور ڈوثیرن بھی با اثرسپرٹنڈنٹ کے آگے بے بس ہو گئے اور حکومت پنجاب کی 3سالہ پالیسی کے ہوا میں اڑا دیا گیااور مسلسل 20سال سے تعینات سپرٹنڈنٹ کو تبدیل نہ کیا جا سکا،بتایا گیا ہے ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں تعینات اظہر عباس گیلانی کے پاس اس وقت نظارت برانچ،ڈومیسائل برانچ،اسٹیبلشمنٹ برانچ،ایڈمن آفیسر،آفس سپرٹنڈنٹ کے علاوہ کچھ عرصہ اسلحہ برانچ کا بھی چارج رہا ہے،ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں افسران کی موجودگی کے باوجود فرد واحد کے پاس اختیارات افسران کے لیے لمحہ فکریہ بن گئے،”خبریں“ نے تمام برانچزکے متعلق سپرٹنڈنٹ اظہر عباس گیلانی کے غیرقانونی اختیارات سمیت دیگر اقدامات کی تفصیل حاصل کر لی ہے،یہ امر قابل ذکر ہے کہ سابق ڈی سی کرن خورشید نے ڈومیسائل برانچ کو تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنر کے حوالے کر دیاتھا مگر شیخوپورہ کی تحصیل میں آفس سپرٹنڈنٹ کی تعیناتی تاحال برقرار ہے۔

13/10/2023

بار بار کہا جاتا ہے بیانیہ بدل گیا ، میاں جاوید لطیف

13/10/2023

شیخوپورہ پولیس ان ایکشن

13/10/2023

خواتین سے زیادتی کرنےوالے ڈاکو پولیس مقابلہ میں ہلاک

13/10/2023

پانچ ڈاکو پولیس مقابلے میں پار

سینئر صحافی اینکر پرسن رانا محمدعظیم پر حکومت کی جانب سے جھوٹی اور بے بنیاد ایف آئی آر کی شدید مذمت کرتے ہیں اور انتباہ ...
13/10/2023

سینئر صحافی اینکر پرسن رانا محمدعظیم پر حکومت کی جانب سے جھوٹی اور بے بنیاد ایف آئی آر کی شدید مذمت کرتے ہیں
اور انتباہ کرتے ہیں مقدمہ کو فی الفور خارج کیا جائے اور آئندہ کسی بھی بھونڈی حرکت سے باز رہا جائے
محسن شاد
نمائندہ پبلک نیوز شیخوپورہ

جب آپ کا واحد سہارا ایک بھینس ہو اور پولیو کے قطرے پلانے والوں کو دیوار نہ ملے...!!
13/10/2023

جب آپ کا واحد سہارا ایک بھینس ہو اور پولیو کے قطرے پلانے والوں کو دیوار نہ ملے...!!

بجلی چوروں کے خلاف محکمہ واپڈا کا گرینڈ آپریشن : ایک سو سے زائد بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے
20/09/2023

بجلی چوروں کے خلاف محکمہ واپڈا کا گرینڈ آپریشن
: ایک سو سے زائد بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے

17/09/2023

قاضی فائز عیسیٰ کا آتے ساتھ ہی پہلا سرپرائز

30/08/2023

تاجر برادری نے وزیراعظم کی پریس کانفرنس کا جواب مثبت انداز میں دے دیا

22/08/2023

صدر پاکستان کے دستخط کے بغیر کیا کوئی بل قانون بن سکتا ہے؟ ایوان صدر میں کن مراحل سے گزر کر بل صدر تک پہنچتا ہے؟ دیکھیں تفصیل اس خصوصی رپورٹ میں

20/08/2023

شیخوپورہ خان پور نہر میں نوجوان ڈوب گیا

شیخوپورہ ڈوبنے والے نوجوان نے ایک بچے کو بچایا

شیخوپورہ نہر میں ایک بچہ گر گیا

شیخوپورہ نوجوان نے نہر میں کود کر بچے کو بچا لیا

شیخوپورہ نوجوان خود خونی لہروں کی نظر ہو گیا

شیخوپورہ ریسکیو اہلکار تین گھنٹے سے نوجوان کی لاش ڈھونڈنے میں مصروف

12/08/2023

جشن آزادی کی تیاریاں جاری

شیخوپورہ لاقانونیت میں سب سے آگےشیخوپورہ رجسٹری برانچ میں کرپشن عروج پر۔۔ تقریباً سوا ماہ سے بند کام نئے شیڈول جاری ہونے...
09/08/2023

شیخوپورہ لاقانونیت میں سب سے آگے
شیخوپورہ رجسٹری برانچ میں کرپشن عروج پر۔۔
تقریباً سوا ماہ سے بند کام نئے شیڈول جاری ہونے کے بعد بھی عام آدمی کے لیے نہ کھل سکا 25 سے 30 ہزار دے کر امیر لوگوں کے لیے جزوی بحال ۔۔۔

06/08/2023

سابق ایس پی سی آئی اے عمر ورک کو اینٹی کرپشن کا بلاوا

01/08/2023

چھوٹی بچی رضوانہ پر تش دد کرنے والی جج کی بیوی ضمانت لے کر بھاگ نکلی۔

01/08/2023

حکومت نے پٹرول کی قیمتیں بڑھا دیں عوام کی چیخیں نکل پڑی

01/08/2023

حکومت کے بارے تازہ ترین اپڈیٹ

01/08/2023

حسینیت کو زندہ کرنا ہے تو آج کے یزید کے خلاف نکلو۔۔۔
ابھی بجلی کے مہنگے ترین بل جیسے تیسے ادا کئے نہیں اب یہ حرامزادوں کی عیاشیوں کے لئے پیٹرول میں 20 روپے کا اضافہ نا منظور
پاکستان کا نیا جھنڈا ۔۔۔ کیونکہ پاکستان کو اب یہی ادارہ چلا رہا ہے ۔ اس چودہ اگست کو یہی جھنڈا خریدیں ۔
غریب اور سفید پوش عوام کا جنازہ نکل رہا ہے بچوں کی سکولوں میں تعداد کم ہو رہی ہے، گھروں میں لڑائی جھگڑے ، بزرگوں کی ادویات و احترام ناپید ہوتا جا رہا ہے ، چوری و رہزنی ، ڈکیتی سب اس قدر بڑھ رہا ہے کہ عام آدمی یا تو خود کشیاں کرے گا یا اب ڈکیتیاں ۔۔۔ اس ناجائز حکمرانوں کے سہولت کاروں ، لوٹوں پر عوام کی طرف سے لعنت بے شمار ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public News Sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share