Haqeeqat Tv News

  • Home
  • Haqeeqat Tv News

Haqeeqat Tv News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haqeeqat Tv News, News & Media Website, .
(3)

05/04/2023

😔اور ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ💯*
*ہمارے معاشرے میں مرد کا امیر ہونا اور عورت کا حسین ہونا بہت ضروری ہے*
*کیوں کہ، مرد کو ایک بدصورت عورت نہیں چاہیے*
*اور عورت کو ایک غریب آدمی نہیں چاہیے۔۔!!😊😊*

05/04/2023
05/04/2023

Imran Khan is Seeking Support of Lawyers and Nation for Supreme Court












05/04/2023

پاکستان میں پرسکون زندگی کیلئے 4 دوست ہونا ضروری ہیں ،
ڈاکٹر، SHO ، وکیل اور ان سب سے ضروری Vigo والا
😅😅

ایک اسلامی ملک ہونے کے باوجود دنیا میں سب سے زیادہ سودی نظام میں پہلے نمبر پر ہے اللہ ہمیں معاف کریں اور اللہ اس کے گناہ...
04/04/2023

ایک اسلامی ملک ہونے کے باوجود دنیا میں سب سے زیادہ سودی نظام میں پہلے نمبر پر ہے اللہ ہمیں معاف کریں اور اللہ اس کے گناہ میں ہمیں شریک نہ ٹھہرائے ہمارا اس نظامِ اور سود سے کو تعلق نہیں اللہ جس نے یہ نافذ یہ بڑایا ہیں اسکو تباہ کردیں سب دوست امین لیکر آگے شیئر کریں۔۔شکریہ

‏"سادہ لفظوں میں آپکو اصل کہانی بتا دوں کہ ایک فریق اپنی طاقت، انا اور ضد سے سپریم کورٹ پر دھونس زبردستی سے دباو ڈال رہا...
04/04/2023

‏"سادہ لفظوں میں آپکو اصل کہانی بتا دوں کہ ایک فریق اپنی طاقت، انا اور ضد سے سپریم کورٹ پر دھونس زبردستی سے دباو ڈال رہا ہے کہ تم الیکشن ملتوی کر کے غیر آئینی کام کرو۔" امیر عباس

04/04/2023

اس وقت پی ٹی آئی مضبوط ترین
مسلم لیگ ن بیکار ترین
پی پی پی مجبور ترین
اور ڈیزل گروپ فضول ترین جماعت بن چکی ہے 😁

04/04/2023

Maryam Nawaz Urges Shahbaz Sharif to Stand Against Supreme Court












04/04/2023

اتنی برائیوں اور گناہوں کے بعد بھی اگر امت قائم ہے تو یہ صرف ہمارے نبیؐ کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔..🖤

04/04/2023

ہر نیگیٹو چیز کا نام ن سے ہی کیوں شروع ہوتا ھے۔ جیسے نقصان، نفرت، ناپاک، ناجائز، ناسور، نحوست، ن لیگ، نمرود، نالائق نواز شریف، نااہل۔۔۔

04/04/2023

ڈاکٹروں نے نواز شریف
کو پاکستان کی طرف منہ کر کے سونے سے بھی منع کر دیا
Hina Parvez Butt
🤫🤣

04/04/2023

Front Cover of Time Magazine Says The Astonishing Saga of Imran Khan












Imran Khan graces the cover of Time MagazineAmerica’s most influential magazine, Time magazine, published the photo of T...
04/04/2023

Imran Khan graces the cover of Time Magazine
America’s most influential magazine, Time magazine, published the photo of Tehreek-e-Insaf chairman Imran Khan on its cover and called him the most popular politician of Pakistan.

04/04/2023

She ‘s a fearless woman from Peshawar. Shandana Gulzar Khan شاندانہ گلزار خان is a Pakistani politician who was a member of the National Assembly of Pakistan from August 2018 till July 2022.

😂😂😂
04/04/2023

😂😂😂

04/04/2023

04/04/2023

Supreme Court Annulled the Decision of Qazi Faiz Isa in 5 Minutes












04/04/2023

❤️❤️

04/04/2023

سپریم کورٹ کے پاس کوئی فوج نہیں ہوتی۔ عدلیہ کے فیصلوں کی حفاظت قوم کرتی ہے۔ ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کا تحفظ کریں گے، ہمارا سپریم کورٹ کو پیغام ہے کہ قوم آپ اور آئین کیساتھ کھڑی ہے: عمران خان
❤️

04/04/2023

Media 😁😁

04/04/2023

قوم کا بچہ بچہ عمران خان کے ساتھ ہے ۔♥️

04/04/2023

*نوجوانوں کے لیے موقع ہے کی وہ اپنے بہتر مستقبل اور پاکستان کی ترقی کے لیے مسلم لیگ ن کا حصہ بنیں*

*حناپرویزبٹ*

*صرف نوجوان سمجھ گئے نا پاکستانیوں 🤪😂*

فیصلہ سننے کے بعد طبیعت بگڑنے پر عطاء تارڑ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا 🤣🤣
04/04/2023

فیصلہ سننے کے بعد طبیعت بگڑنے پر عطاء تارڑ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا 🤣🤣

‏ہائے چچا جان ہم لٹے گئےنہ میری آڈیو و ویڈیو کام آئیں نہ آپ کا بوٹ پالش کرنا۔۔۔🤧
04/04/2023

‏ہائے چچا جان ہم لٹے گئے
نہ میری آڈیو و ویڈیو کام آئیں نہ آپ کا بوٹ پالش کرنا۔۔۔🤧

04/04/2023

نواز شریف اور مریم کہہ رہے ہیں کہ ہم اس بینچ کو نہیں مانتے...
مانتے تو “ باپ بیٹی “ لندن کے فلیٹ بھی نہیں تھے...🤣
"ایاز امیر"

Astaghafirullah Kya he Beghairat Our Jahil JUI ke log hy عمران خان نے دوران عدت بشریٰ بی بی سے شادی کی،دوران عدت شادی غی...
04/04/2023

Astaghafirullah Kya he Beghairat Our Jahil JUI ke log hy
عمران خان نے دوران عدت بشریٰ بی بی سے شادی کی،دوران عدت شادی غیرشرعی عمل ہے
جے یو آئی نے عمران خان کو نا اہل قرار دینے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کر دی قانون دان کامران مرتضٰی کی وساطت سے جےیوآئی رہنما مولانا احمد علی نےدرخواست دائر کی ہے

04/04/2023

😁😁

04/04/2023

Elections Should be Held in Punjab on May 14 Army should provide security












😂😁😁😁
04/04/2023

😂😁😁😁

04/04/2023

پیر صاحب کے الفاظ! عمران خان ناقابل تسخیر ھے
ایک یہودی ایجنٹ نے رحمت العالمین اتھارٹی بنائی!
مسلمانوں نے ختم کر دی۔
ایک یہودی ایجنٹ نے یکساں نظام تعلیم اور سیرت النبی و اسوہ حسنہ پڑھانے کا اعلان کیا!
مسلمانوں نے اسے ختم کروا دیا۔
ایک یہودی ایجنٹ نے سکولوں میں قرآن مجید کو لازمی قرار دیا۔
اور مسلمان کی حکومت نے بجٹ میں موسیقی ٹیچرز بھرتی کرنے کا بجٹ رکھا۔
ایک یہودی ایجنٹ نے اقوام متحدہ میں اسلام فوبیا کے خلاف دن مقرر کروایا۔
اور مسلمانوں کی حکومت نے تو ٹرانس جینڈر بل بھی پاس کروا لیا ہے
شرم مگر ان نام نہاد مسلمانوں کو آتی نہیں، 🖐🖐

پارلیمنٹ لاڈلے کی سہولت کاری کو اپنے آئینی اور قانونی ہاتھوں سے روکے، مریم نوازلاڈلے کو مسلط کرنے کی کوشش کرنے والوں کو ...
04/04/2023

پارلیمنٹ لاڈلے کی سہولت کاری کو اپنے آئینی اور قانونی ہاتھوں سے روکے، مریم نواز
لاڈلے کو مسلط کرنے کی کوشش کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے، مریم نواز 😂😂😂😂

04/04/2023

واہ واہ۔۔۔۔یہودی ایجنٹ کو ختم بخاری پر بلوانے کا بندوبست ھورھا ھے۔۔۔سبحان اللہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqat Tv News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share