J.News

J.News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from J.News, Media/News Company, .

،،پولیس،،وہ کون تھا؟جو بہت جلدی میں تھا،وہ کون تھا جو لڑکی کوباربار میڈیا کے سامنے پیش کرواتا اور غریب خاندان کی عزت کی ...
12/10/2022

،،پولیس،،
وہ کون تھا؟جو بہت جلدی میں تھا،وہ کون تھا جو لڑکی کوباربار میڈیا کے سامنے پیش کرواتا اور غریب خاندان کی عزت کی دھجیاں بکھیرتا؟وہ غیر محرم کون تھا جو لڑکی کو بار بارپولیس کے پاس لیکر جاتا ؟وہ کون تھا جو گاوں سے لیکر شہر تک اس کیس کا مجرم صرف یتیم اسامہ کو گردانتا؟آخر اس کو جلدی کیا تھی ؟،اس کو اتنی غیر معمولی دلچسپی کیوں تھی ؟اگر اسامہ بے گناہ ہے تو اس کی زلت اسکی ازیت اور اس کی قید کازمہ دارکون ہے. کہیں وہی شخص تو نہیں ؟ کہیں اس ناجایز بچہ کیس کا اصل مجرم وہی شخص تو نہیں؟؟سوال تو بنتے ہیں. . ایس پی صاحب آپ خود اس غیر معمولی نوعیت کے کیس پر توجہ مرکوزکریں تو اس کہانی کے پیچھے چھپے جعلی کھڑپینچ آپ کو واضع نظر آجائیں گیے۔. . دھنواں کے باغیرت نوجوانو اب اس کیس کو دبنے نہیں دینا. بہت کوشش ہورہی ہے.

بلدیاتی الیکشن کے ہوالہ سے کراڑی وارڈ کا مکمل اتحاد اتفاق برقرار ۔باہمی تور پر فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن آذاد حیثیت سے  لڑ...
29/07/2022

بلدیاتی الیکشن کے ہوالہ سے کراڑی وارڈ کا مکمل اتحاد اتفاق برقرار ۔باہمی تور پر فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن آذاد حیثیت سے لڑیں گے اور اجلاس کی صدارت ۔ ملک باسط منہاس ۔رانا عبدالجبار صاحب ۔ملک ظہور صاحب ۔ صاحب ۔ملک عارف صاحب۔ ملک اشفاق مجید صاحب نے کی میٹنگ میں ملک سانو صاحب ۔ملک جبار صاحب ۔ملک افتحار صاحب ۔ملک قدیر صاحب ۔ و عوام علاقہ کراڑی شامل تھے

اے ای او تسکین عالم معطل، انکوائری کمیٹی قائم کر کے 15 یوم کے اندر رپورٹ پیش کرنے کا حکم
14/07/2022

اے ای او تسکین عالم معطل، انکوائری کمیٹی قائم کر کے 15 یوم کے اندر رپورٹ پیش کرنے کا حکم

17/01/2022
ساری دنیا کو ہنسانے والا آج سب کو غمگین کر گیا 💔
23/11/2021

ساری دنیا کو ہنسانے والا آج سب کو غمگین کر گیا 💔

پنڈی سے کوٹلی جانے والے ٹیوٹا  ھائی ایس کا بیور کے مکام پر ایکسیڈنٹ ۔۔۔۔۔
09/10/2020

پنڈی سے کوٹلی جانے والے ٹیوٹا ھائی ایس کا بیور کے مکام پر ایکسیڈنٹ ۔۔۔۔۔

دھنواں ہاڑی گالہ روڈ ایکسیڈنٹ مریض وقاص ولد محمد حسین  کو پنڈی ریفر کر دیا گیا ہے اور طبیب منیر کوٹلی میں زیر علاج ہیں
14/09/2020

دھنواں ہاڑی گالہ روڈ ایکسیڈنٹ مریض وقاص ولد محمد حسین کو پنڈی ریفر کر دیا گیا ہے اور طبیب منیر کوٹلی میں زیر علاج ہیں

16/08/2020
04/07/2020

کوٹلی شہر 10 دن کے لیے مکمل طور پر لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ۔
تاہم ٹرانسپورٹ کھلی رہے گی، ڈپٹی کمشنر کوٹلی

ریاں دربار کے قریب ٹیوٹے اور کار کی آپس میں  ٹکر  ایک آدمی زخمی  الحمدللہ کوئی  جانی نقصان نہیں ہوا
17/06/2020

ریاں دربار کے قریب ٹیوٹے اور کار کی آپس میں ٹکر ایک آدمی زخمی الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

تتہ پانی یاسین میڈیکل سٹور میں پنکھا گرنے سے ایک آدمی زخمی سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے اپنےگھروں کے  پنکھوں کے نیٹ بول...
17/06/2020

تتہ پانی یاسین میڈیکل سٹور میں پنکھا گرنے سے ایک آدمی زخمی سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے اپنےگھروں کے پنکھوں کے نیٹ بولٹ چیک کریں

27/04/2020
06/04/2020
03/04/2020

اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے کل تک مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر جمعہ پڑھنے کی پابندی تھی آج اللہ پاک نے سب مسلمانوں پر عائد کر دی

02/04/2020

دھنواں انتظامیہ کی جانب سے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے مساجد میں نماز جمعہ سمیت جملہ نمازوں کی باجماعتادائیگی پر پابندی

02/04/2020

کوٹلی تتہ پانی گیس سلنڈر والے دوکانداروں کی شٹر ڈون ہڑتال

31/03/2020

سعودی عرب میں کورونا وائرس
کے آج مزید 154 کیسز رپورٹ مجموعی تعداد 1453 ہوگئی
8 اموات ، 115 صحت یاب

31/03/2020
30/03/2020

آج وہ ننھا پھول یاد آ گیا جس نے کہا تھا دنیا والوں میں اللہ کو سب کچھ بتا دو گا ۔

30/03/2020

نماز نیند سے بہتر

29/03/2020

وزیر صحت آزادکشمیر کے مطابق آزادکشمیر میں چار نئے کرونا وائرس کے کیس .
دو کا تعلق میرپور اور دو کا بھمبر سے ہے۔

29/03/2020

میرپور ڈویژن میں کرونا مریضوں کی تعداد 6 ہوگئی ۔۔۔4 میرپور 2 مریضوں کا تعلق بھمبر گوڑھا سے ہے

کراڑی سے دھڑا جانے والی روڈ کا ڈنگہ بارش کی وجہ سے گر گیا اور گاڑی یہاں سے بہت مشکل سے گزرتی ہے اور مذید 1یا۔2بارشیں ہوئ...
29/03/2020

کراڑی سے دھڑا جانے والی روڈ کا ڈنگہ بارش کی وجہ سے گر گیا اور گاڑی یہاں سے بہت مشکل سے گزرتی ہے اور مذید 1یا۔2بارشیں ہوئی تو گاڑیوں کا گزرنہ مشکل ہو جائے گا

27/03/2020
J
26/03/2020

J

26/03/2020
25/03/2020

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when J.News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share