CeeTv

CeeTv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CeeTv, Video Creator, .

پی ٹی آئی کی حکومت نے بجٹ تک قیمتیں نا بڑھانے کا اعلان کیا تھا ۔
14/04/2022

پی ٹی آئی کی حکومت نے بجٹ تک قیمتیں نا بڑھانے کا اعلان کیا تھا ۔

13/04/2022

جو لوگ 9 بجے رپورٹنگ کر کے سو گئے تھے اب جاگ جائیں

10/05/2021

میرے دل میں ہے یاد محمد صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ❤️
نعت شریف سعید انصاری کی آواز میں

ہم بامسی کو پی ٹی آئی جوآئین کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔😊☺️
15/03/2021

ہم بامسی کو پی ٹی آئی جوآئین کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔😊☺️

20/03/2020

بچوں کی سکول چھٹیوں کی وجہ سے والدین آج کل پناہ مانگ رہے ہیں ۔

07/03/2020

Watch: The full Highlight's Lahore Qalandars vs Quetta Gladiators match 21st

‏عورت مارچ کے نام پر  بے حیائی پھیلانے والی عورتیں  ان خواتین کی جوتی کی خاک کے برابر بھی نہیں،ہم ایسی عزت دار خواتین کو...
07/03/2020

‏عورت مارچ کے نام پر بے حیائی پھیلانے والی عورتیں ان خواتین کی جوتی کی خاک کے برابر بھی نہیں،ہم ایسی عزت دار خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔

01/03/2020

پاکستان زندہ باد۔۔ گرانٹ ایلیٹ کی پاکستان سے محبت💚 تمام پاکستانی دل کھول کر داد دیں ۔۔۔اور انہیں محبت سے نوازیں شکریہ۔

23/02/2020


30/12/2019

اپنے علاقہ کے کسی امپاٸیر کو مینشن کریں۔۔۔😄

15/12/2019

ہم بھی کسی سےکم نہیں۔۔۔

11/12/2019

لاہور قلندر بمقابلہ ملتان سلطان کے میچ کا یہ آخری اوور کوٸی نہیں بھول پاۓ گا۔۔

08/12/2019

واقعی لاہور لاہور اے

نقیب اللہ محسود کے والد اپنے بیٹے کا انصاف مانگتے مانگتے کینسر جیسی موذی مرض کے باعث انتقال کرگئے،مگر انصاف نا مل سکا غر...
02/12/2019

نقیب اللہ محسود کے والد اپنے بیٹے کا انصاف مانگتے مانگتے کینسر جیسی موذی مرض کے باعث انتقال کرگئے،مگر انصاف نا مل سکا غریب کو۔
۔ #مافیا جیت گیا۔۔۔غریب پھر ہار گیا۔۔

01/12/2019

کرکٹ کے شوقین حضرات زرا ادھر آٸیں۔
catch

25/11/2019

فٹبال میچ کے دوران ریفری کا دل میں اترجانے والا انداز۔۔۔

23/11/2019

ایک سکھ لڑکی بابا جی گرو نانک اور پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوٸے۔۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CeeTv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share