PTV Kumrat

PTV Kumrat news chanal

22/01/2024

کمراٹ ویلی کا صبح خوبصورت منظر💌❤

13/01/2024

کمراٹ ویلی گاوءں کا شام🥰🥰

09/01/2024

❤❤

کمراٹ ویلی کا تاریخی مسجد ❤❤
03/01/2024

کمراٹ ویلی کا تاریخی مسجد ❤❤

نبی کریم ﷺ نے فرمایا اللّه کے نزدیک سب سے زیادہ  پسندیدہ عمل وقت پر نماز پڑھنا ہے ۔۔💙
02/01/2024

نبی کریم ﷺ نے فرمایا
اللّه کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ عمل وقت پر نماز پڑھنا ہے ۔۔💙

اس دور میں ھم سب اس خوبصورت  زندگی سے محروم ھیں۔👎👎👎         #سکون❤
21/12/2023

اس دور میں ھم سب اس خوبصورت زندگی سے محروم ھیں۔👎👎👎
#سکون❤

اپر دیر سیاستدانوں کے کارنامے سن کر بند کو غصہ بھی آتا ہے اور ہنسی بھی ۔یہ لوگ قوم کو اتنا بے وقوف بنا رہے ہیں کہ کوئی ک...
18/12/2023

اپر دیر سیاستدانوں کے کارنامے سن کر بند کو غصہ بھی آتا ہے اور ہنسی بھی ۔یہ لوگ قوم کو اتنا بے وقوف بنا رہے ہیں کہ کوئی کہتا ہے کہ میں نے ٹیلی نار اور جاز کا ٹاور لگوایا ہے اور کمراٹ کو ھم نے پروموٹ کیا ہے اتنا بڑا جھوٹ بولنے سے پہلے سوچنا چاہیے کہ جو بات کرتا ہوں یہ صیح یا غلط ؟؟؟وادی کمراٹ ایک حسین وادی ہے اس میں کوئی دو رائے نہیں۔۔دوسری بات مشہور کی جس نے کیا ہے وہ سب کو معلوم ہے ؟؟؟
دوسرا ٹولہ اب آپنے سیاست کو چمکانے کے لیے بنظیر انکم سپورٹ کو استعمال کرتے ہیں ۔۔یہ بنظیر کوئی فیکٹری کے پیسے نہیں یہ پاکستان کے خزانے کا پیسہ ہے ۔۔جو ہر سال بجٹ میں منظور ھوتا ہے ۔۔۔
۔۔یار میں کیا بتاؤں انکے کہانیاں پچاس سال کی ہے یہ لکھنے میں ختم نہیں ھوتا ان پر فلم بن سکتا ہے؟؟؟
۔۔۔پچاس سال میں دونوں پارٹی نے مل کر ایک کمراٹ کوہستان مین روڈ نہ بنا سکا یہ انکے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے پھر بھی آکر ووٹ مانگتے ہیں اور قوم بھی انکے پیچھے بھاگتے ہیں تھوڑ دو یہ غلامی کے زنجیروں کو اور آزاد کرو اپنے آنے والے نسل کو غلامی سے ؟؟؟؟
۔۔۔۔۔۔نیچے دی گئی تصاویر یں انکے کارنامے ہیں ۔۔۔

18/12/2023

اور تم!!!!!!
صبح و شام اللّہ کو یاد کیا کرو باقی اوقات کیلٸے اللّہ تمھارے لٸے کافی ھوگا

17/12/2023

نماز نیند سے بہتر ھے!!!

16/12/2023

کمراٹ ویلی میں عنقریب برف باری شروع ھو چکا ھے !!
ویلاگ دیگھنے کیلٸے کون کون تیات ھے ۔

۔❤❤حقیقت❤❤*یہ تصویر سالوں پرانی ہے۔* *تصویر میں موجود جو لوگ چٹائیوں پر نماز جمعہ پڑھ رہے ہیں یہ سب مر چکے ہیں۔**جو لوگ ...
15/12/2023

۔❤❤حقیقت❤❤

*یہ تصویر سالوں پرانی ہے۔*
*تصویر میں موجود جو لوگ چٹائیوں پر نماز جمعہ پڑھ رہے ہیں یہ سب مر چکے ہیں۔*
*جو لوگ اپنی دکانوں،گاڑیوں اور ریڑھیوں کے آگے نماز پڑھے بغیر انتظار میں ہیں کہ کب لوگ نماز سے فارغ ہوں گےاور ہم اپنی چیزیں فروخت کریں گے*
*یہ سب بھی مر چکے ہیں۔*
*یہ سب اب مٹی کے نیچے ہیں*
*ان میں سے ہر کوئی اپنے کام کا انجام بھگت رہا ہے۔*
*جس نے نماز پڑھی وہ بھوک سے نہیں مرا اور جس نے نماز نہ پڑھ کر تجارت کی وہ مال لیکر قبر نہیں گیا۔*
*ہاں مگر روز قیامت ان دونوں فریق سے پہلا سوال نماز کا ہی ہوگا۔*

14/12/2023

نوٹ:- پورا ویلاگ پیج پر پہلے سے اپلوڈ ھو چکا ھے۔
ایک مرتبہ پھر الیکشن آنے والا ھے۔
اس وقت بھی اگر آپ میں شعور نہ آٸے پھر کھبی بھی آپ میں شعور نھیں آٸنگے ۔
اپنے حق کیلٸے لڑو اپنے حق کو حاصل کرنے کیلٸے کوشش کرو۔

پہاڑوں کے عالمی دن کے موقع پرکوہستان کے پہاڑوں چند جلکھاں۔❤ #امن
12/12/2023

پہاڑوں کے عالمی دن کے موقع پر
کوہستان کے پہاڑوں چند جلکھاں۔❤
#امن

سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا❤
08/12/2023

سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا❤

07/12/2023

جب telenor نے پہلے دفعہ سروسس کا آغاز کیا تھا تو بہت اچھا کا کام کرتا تھا اب غریب عوام ایک ایک مھینہ کا پیکج لگاتے ھیں لکن کام نھیں کرتے ھیں (گپ راغستے دے یار)

دشمنی انسان کا سکون چھین لیتی ہے ۔ شوق سے بندوق اٹھانے والو جب یہ پکا کندوں کا بوجھ بن جاتی ھے  گلے پڑ جاتی ھے پھر انسان...
04/12/2023

دشمنی انسان کا سکون چھین لیتی ہے ۔
شوق سے بندوق اٹھانے والو جب یہ پکا کندوں کا بوجھ بن جاتی ھے گلے پڑ جاتی ھے پھر انسان بھاگتا ہے یہ بوجھ برداشت نہیں ہوتا پھر قسمت والے ہی اس سے بچتے ہیں
یہ جان لے کر یا جان دے کر ساتھ چھوڑتی ہے
یہ دکھ کسی دشمنی والے سے پوچھیں ۔
بات بات پہ پستول تان لینے والے چھوٹی باتوں کو بڑھا دینے والے زندگی کی قیمت قبرستان والوں اور آزادی کی قیمت جیل والوں سے پوچھو کیسے دن رات جیل کی سلاخیں دیکھ دیکھ کہ کیسے جیتے ہیں
آزادی کی قیمت قیدی سے پوچھیں ۔۔۔۔
زندگی جینے کا نام ہے۔ اللہ پاک ہمارے دوستوں رشتہ داروں اور تمام مسلمانوں کو دشمنی کی زندگی سے بچائے آمین۔
خود بھی جیو دوسروں کو بھی جینے دو ۔۔۔۔۔
محبتیں بانٹو، نفرتیں تو پہلے ھی بہت ہیں۔،
#امن #دوستی #خوشحالی #سکون #پیار #ترقی

01/12/2023

کچھ دن پہلے کوھستان کے جنگلات پر آگ لگچکا تھا مگر کسی نے حرکت نہ اللہ تعالٰی نے خود جنگلات کی حفاظت کی😂😂

فرض  کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 برائی ہیں۔  تو مبارک ہو...
30/11/2023

فرض کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 برائی ہیں۔ تو مبارک ہو آپ جنت میں جا رہے ہیں۔۔۔!

اور آپ بہت خوش ہیں۔
پھر اچانک آپ کے گناہوں کی تعداد 1000 تک پہنچ جاتی ہے اور فرشتہ آپ کو بتاتا ہے کہ کسی نے ابھی ابھی ایک گانا یا فحش ویڈیو جو آپ نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل پر شیئر کی تھی یا کسی کو سینڈ کی تھی اور اس کی وجہ سے آپ کوگناہ کا بوجھ اٹھانا پڑا اور اب آپ جہنم میں جا رہے ہیں۔

اسے کہتے ہیں گناہ جاریہ ۔
خدا را ایسے گناہوں سے بچیں تاکہ ہماری آخرت کی منزل آسان ہو ۔۔۔

جزاکم اللہ خیرا

دنیا جنت ہے، ہم نے جنت کو خود دوزخ بنایا ہے۔𝕜𝕦𝕞𝕣𝕒𝕥 v҉a҉l҉l҉e҉y҉  .
30/11/2023

دنیا جنت ہے، ہم نے جنت کو خود دوزخ بنایا ہے۔
𝕜𝕦𝕞𝕣𝕒𝕥 v҉a҉l҉l҉e҉y҉
.

🇦🇫🇵🇰
30/11/2023

🇦🇫🇵🇰

بارات ہیلی کاپٹر میں۔۔۔۔۔بل کتنا؟پشاور کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہفتہ کے روز ذکریا ولد حاجی علی زر سکنہ طوطالئی صوابی اپنے...
28/11/2023

بارات ہیلی کاپٹر میں۔۔۔۔۔بل کتنا؟
پشاور کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہفتہ کے روز ذکریا ولد حاجی علی زر سکنہ طوطالئی صوابی اپنے سسر رحمان شاہ ولد حکم شاہ سکنہ اچینی بالا پشاور کے گھر صوابی سے 6 افراد پر مشتمل بارات لیکر آیا اچینی بالا میں30 منٹ قیام کے بعد دولہن لے کر واپس صوابی گیا۔ پشاور سے ہیلی کاپٹر صوابی جانے اور وہاں سے بارات لیکر پشاور آنا اور جانے اور پھر ہیلی کاپٹر پشاور لے آنے کا دورانیہ تقریبا 3 گھنٹے 40 منٹ کا ٹوٹل کرایہ تقریبا 8 لاکھ روپے آیا۔ واضح رہے کہ اچینی بالا سے صوابی تک ہیلی کاپٹر 40 منٹ میں پہنچا تھا۔

جب تعلیم کا مقصد ``````نوکری´´´´´ کا حصول ھو!!!!!
27/11/2023

جب تعلیم کا مقصد ``````نوکری´´´´´ کا حصول ھو!!!!!

انتہائی گھٹیا کام کیا ہے ایسی جگہوں سے تصاویر نکالے ہے جو عام طور پر گندے ہوتے ہیں چاول کے برتن میں جب چاول ختم ہوجائے ت...
25/11/2023

انتہائی گھٹیا کام کیا ہے ایسی جگہوں سے تصاویر نکالے ہے جو عام طور پر گندے ہوتے ہیں چاول کے برتن میں جب چاول ختم ہوجائے تو کیا وہ شیشے کی طرح لگتا ہے. دوسری تصویر کچن کی ہے. کیا کچن کی جگہ عام طور پر ایسا نہیں ہوتا ہے. یہ مکمل سازش ہے ہم کبیر بھائی کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
خیبر پختونخوا کہ لوگوں کو چاہیے کہ کبیر کے ساتھ کھڑے ہو جائے کیونکہ اس ریسٹورنٹ سے درجنوں خاندانوں کے چولھے چلتے ہیں ۔
We stand with Kabir Khan Afridi

آج سے 100 سال بعد، مثال کے طور پر2123میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے۔ ہمارے گھروں میں اجنبی...
20/11/2023

آج سے 100 سال بعد، مثال کے طور پر2123میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے۔ ہمارے گھروں میں اجنبی رہیں گے۔ ہماری جائیداد اجنبیوں کی ملکیت ہوگی۔ وہ ہمیں یاد بھی نہیں کریں گے۔ ہم میں سے کتنے اپنے دادا کے والد کے بارے میں سوچتے ہیں؟ ہم اپنی نسلوں کی یاد میں تاریخ کا حصہ بن جائیں گے، لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائیں گے۔ اس وقت ہمیں احساس ہوگا کہ سب کچھ حاصل کرنے کا خواب کتنا جہالت اور ناقص تھا۔ ہم ایک اور زندگی مانگیں گے کہ اسے صرف نیک اعمال میں گزاریں، لیکن بہت دیر ہو چکی ہوگی۔ ہمارے پاس اب بھی وقت ہے۔ نیک اعمال کریں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔ اللہ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ آمین

کمراٹ ویلی اور برف باری کا نظارہ
16/11/2023

کمراٹ ویلی اور برف باری کا نظارہ

زندگی اگر یہاں مسکرا سکتی ہے تو ہماری اداسیوں کی وجہ کوئی بچتی ہے کیا۔ میں اکثر معاملات میں اپنے سے جڑے ہوئے لوگوں کو بڑ...
13/11/2023

زندگی اگر یہاں مسکرا سکتی ہے تو ہماری اداسیوں کی وجہ کوئی بچتی ہے کیا۔
میں اکثر معاملات میں اپنے سے جڑے ہوئے لوگوں کو بڑی سی بڑی پریشانی میں بھی ایک ہی بات مکمل یقین سے کہتا ہوں کہ کوئی بات نہیں اللہ پاک بہتری فرمائیں گے۔ سب بہتر ہی ہو گا۔ جیسے بھی ہو گا وہ تو وہی کرنے والا جانے ۔ ہمیں خود کو ہلکان نہیں کرنا چاہیے ۔

اور اکثر کا پہلا سوال ہوتا ہے کہ مگر کیسے ؟ کوئی رستہ تو نظر آئے ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔
مگر جب معاملہ علی کل شئی قدیر پر پہنچ جائے تو پھر دلیلیں کیسی ، وسیلے کیسے ، اسباب کیونکر ، پھر ہماری سوچ اور ہمارے پلان کیا وقعت رکھتے ہیں۔ وہ سب سے بے نیاز ہے۔

پریشانی ، مشکل ، تنگدستی ، زندگی میں اندھیروں سے پالا ہمارا پل پل رہتا ہے۔ وہ طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔ گر ڈالتا ہے تو اسباب بنا رکھتا ہے آسانی کے۔ میں اپنی زندگی کے تجربات کی روشنی میں کہوں تو یوں کہہ لیجیے وہ آپکے ایک قدم پر ہے۔ دور نہیں ہے۔ ہمیشہ ساتھ ہے۔ وہ تنہا نہیں چھوڑتا۔

اور اگر کچھ لاکھ چاہنے پر بھی چھن گیا تو اس میں اس کی رضا خوشی سے قبول کر لیجیے۔ کلیجہ پھٹ بھی رہا ہو تو بھی کہیے اچھا آپ ایسے راضی تو میں ایسے خوش ہوں۔ آنسو تھمنے کا نام نہ لیں تو بھی بہتی آنکھوں سے اس کو کہیے کہ ہاں میں راضی ہوں آپکی رضا میں راضی ہوں۔

زندگی بہت کٹھن اور تلخ ہے اس حقیقت سے ہر گز انکار نہیں مگر ہم حضرت انسان بھی کسی بڑی بلا کا نام ہیں۔ ہم ہر قیامت کو سہہ جاتے ہیں۔ ہر پہاڑ کا ٹوٹنا برداشت کر جاتے ہیں۔ بس کچھ رو دھو کر اور کچھ اوہ جو اپنے آپ کو پہچان جاتے ہیں وہ دکھ پہ بھی خاموشی کا تالا لگا کر من ہی من میں اس سے کلام کر کے مشکل وقت میں دوسروں کی امید بن جاتے ہیں۔

آپ لوگوں نے کمراٹ ویلی کے سڑکیں وغیرہ دیکھیں ہوگی دوسرے لوگوں کی طرح شائد آپ لوگوں نے بھی سوچا ہوگا کہ سرکار ان علاقوں ک...
10/11/2023

آپ لوگوں نے کمراٹ ویلی کے سڑکیں وغیرہ دیکھیں ہوگی دوسرے لوگوں کی طرح شائد آپ لوگوں نے بھی سوچا ہوگا کہ سرکار ان علاقوں کے لئے کچھ نہیں کر رہی اس لئے تو یہاں کے سڑکوں کے یہ حالات ہیں۔ ایسا نہیں ہے دوستوں کمراٹ ویلی کے سڑکیں اس لئے نہیں خراب کہ سرکار فنڈز نہیں دیتی بلکہ اس لئے خراب ہیں کہ ٹھیکدار صاحبان معیاری میٹریل استعمال کرنے کے بجائے دو نمبر طریقے سے کام کرتے ہیں اس لئے کچھ سالوں بعد نیا بنا روڈ پہلے سے زیادہ کھنڈر کھنڈر بن جاتا ہے۔
زیادہ دور نہیں جاتے پاتراک ٹو کلکوٹ روڈ ابھی کچھ سال پہلے بنا تھا لیکن آج اسے دیکھ کر نہیں لگتا کہ نواب دیر کے بعد کسی نے یہاں کچھ کام کیا ہوگا۔ وجہ ناقص میٹریل کے استعمال کے ساتھ ساتھ کرپشن لوٹ مار اور اقرا پروری ہے۔ یہاں سیاست کرنے والی تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن سے پہلے مختلف ٹھیکدار سپورٹ کرتے ہیں اور الیکشن جیتنے کے بعد تمام ٹھیکے وغیرہ انہیں دیئے جاتے ہیں۔ ایک ایسے ٹھیکدار سے جس نے کسی ایم پی اے یا ایم این اے کو الیکشن جیتنے میں مدد کی ہو کون پوچھ سکتا ہے کہ آپ نے ناقص میٹریل کیوں استعمال کی یا اتنے سارے پیسے کہاں خرچ کیئے؟۔
مفادات کے اس جنگ میں سیاسی اور علاقائی مشران کے ساتھ ساتھ ٹھیکدار وغیرہ سبھی شامل ہیں جو کروڑوں روپے منظور کرکے لاکھوں کا کام کرکے باقی رقم آپس میں بانٹ کر قوم و علاقے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاتے ہیں لیکن نہ عوام سوال اٹھاتی ہے اور نہ نام نہاد سیاسی و علاقائی مشران۔
یہ مین کمراٹ روڈ کا منظر ہے جس پر تاحال کام جاری ہے لیکن ابھی سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ وجہ وہی ناقص میٹریل اور کرپشن ہے کیونکہ اس کا ٹھیکدار بھی کوئی اور نہیں منظورِ نظر بندہ ہوگا اس لئے نہ تو عام عوام سوال اٹھا سکتی ہے اور نہ سیاسی و علاقائی مشران کہ بھائی اتنا ناقص میٹریل کیوں استعمال کررہے ہو کہ روڈ بننے سے پہلے کھنڈر بن رہا ہے؟۔ سب کا گھر چل رہا ہے یہ کافی ہے باقی عوام جائے بھاڑ میں ۔۔
کوہستان دیر کے لوگوں جب تک ہمارے ہاں یہ سیاسی ٹھیکدار ہیں تب تک ہمارا یہی حال ہوگا۔ باقی ملک میں سیاستدان صرف سیاست کرتے ہیں ہمارے ہاں ٹھیکدار بھی یہی لوگ ہیں ان سے کسی بہتری کی امید رکھنا عبث ہے۔ ہمارا ماضی گواہ ہے جب تک ہم ان نام نہاد ملک اور خان صاحبان سے چھٹکارا حاصل نہیں کرتے تب تک ہم یونہی ذلیل ہوتے رہیں گے۔

08/11/2023

8فروری آنے والا ھے سوچ سمجھ کر اپنے ووٹ کو استعمال کریں شکریہ
دیر کا زمدار صرف اور صرف 2سیاسی پارٹی ھےpppاور jip

02/11/2023

علامہ اقبال رح نے فرمایا تھا!!!!!!!!
#علامہ #اقبال

موت تکلیف دہ ہوتی ہے یا نہیں مجھے اس کا علم نہیں مگر یہ زندگی کے دُکھوں کا مستقل حل ہے۔عاصم جمیل نے جو درست سمجھا وہ فیص...
30/10/2023

موت تکلیف دہ ہوتی ہے یا نہیں مجھے اس کا علم نہیں مگر یہ زندگی کے دُکھوں کا مستقل حل ہے۔
عاصم جمیل نے جو درست سمجھا وہ فیصلہ کیا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTV Kumrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTV Kumrat:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share