𝐈𝐍𝐒𝐀𝐅 𝐌𝐄𝐃𝐈𝐀

  • Home
  • 𝐈𝐍𝐒𝐀𝐅 𝐌𝐄𝐃𝐈𝐀

𝐈𝐍𝐒𝐀𝐅 𝐌𝐄𝐃𝐈𝐀 � Hearty Welcome To Our Page �
█║▌█║▌█║▌█║▌▌█║▌▌█║▌
http

12/12/2023

دیر پر اب تک حکومت کرنے والے پارٹیاں۔۔۔
1970-1973 صاحبزادہ صفی اللہ جماعت اسلامی
1974-1978 صاحبزادہ صفی اللہ جماعت اسلامی
1985-1988 صاحبزادہ فتح اللہ جماعت اسلامی
1988-1990 صاحبزادہ فتح اللہ جماعت اسلامی
1993-1997 صاحبزادہ فتح اللہ جماعت اسلامی
1990 تا 1993 نجم الدین خان صاحب پی پی پی
2002 تا 2008 مولانا اسداللہ صاحب جماعت اسلامی
2008 تا 2013 نجم الدین خان پی پی پی
2004-2008 صاحبزادہ طارق اللہ جماعت اسلامی
2013-2018 صاحبزادہ طارق اللہ جماعت اسلامی
2018 تا 2023 صاحبزاد صبغت اللہ پی ٹی آئی

گناہ کبیرہ:
07/12/2023

گناہ کبیرہ:

پاکستان میں فارمی مرغی میں کینسر میں اضافہ فارمی مرغی سے خود کو اور اپنے پیاروں کو بچاے جزاکاللہ
06/12/2023

پاکستان میں فارمی مرغی میں کینسر میں اضافہ فارمی مرغی سے خود کو اور اپنے پیاروں کو بچاے جزاکاللہ

انتقال کی خبرآخگرام سے تعلق رکھنے والا حاجی اکبر علی بقضائے الٰہی وفات پاچکا ہے مرحوم کا جنازہ آج بروز بدھ بوقت 03:00 بج...
06/12/2023

انتقال کی خبر
آخگرام سے تعلق رکھنے والا حاجی اکبر علی بقضائے الٰہی وفات پاچکا ہے مرحوم کا جنازہ آج بروز بدھ بوقت 03:00 بجے آخگرام جنازگاہ میں ادا کیا جائے گا، مرحوم سابقہ SSP واقف خان صاحب کا بھائ،یونس خان AC کا چچا اور حسن علی کا والد تھا ۔
اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے
آمین ثم آمین

انتقال کی خبر گندیگار ضلع دیر بالا  سے تعلق رکھنے والےقاری حافظ محمد نواب وفات پا گئے ہیں۔ جسکا نماز جنازہ آج بمورخہ 202...
06/12/2023

انتقال کی خبر
گندیگار ضلع دیر بالا سے تعلق رکھنے والےقاری حافظ محمد نواب وفات پا گئے ہیں۔ جسکا نماز جنازہ آج بمورخہ 2023-12-06 بوقت 2:30 بجے بمقام گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول گندیگار دیر بالا میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم میاں گل زمین، محمد زمین،میاں گل امین اور میاں عبداللہ کے بھائی جبکہ استاد محترم میاں مختار احمد کے سالہ اور ٹیچرز یونین کے صوبائی راہنما میاں لیاقت احمد کے ماموں تھے۔ آپ سب سے دعا ومغفرت کی اپیل کی جاتی ہے۔

  آج کل ایڈز مریضوں میں آضافہ جو ہورہا ہے یہ یورپ یا امریکہ کی AIDs کیسزز کی لیسٹ نہیں ہے۔ یہ خیبرپختونخوا میں رونما ہوئ...
04/12/2023


آج کل ایڈز مریضوں میں آضافہ جو ہورہا ہے یہ یورپ یا امریکہ کی AIDs کیسزز کی لیسٹ نہیں ہے۔ یہ خیبرپختونخوا میں رونما ہوئی کیسزز ہے جہاں لوگ دین، غیرت اور اخلاقیات کیلئے جانے جاتے ہیں لیکن نہایت افسوس کا مقام ہے آج کل پختون قوم معاشرتی برائیوں میں پورپ سے بھی اگے نکل چکیں ہے ۔۔
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے 😪
یاد رکھیں، اس کے کئی وجوہات ہوسکتے ہیں جس میں غیر اخلاقی جنسی پرستی ایکٹیویٹیز پہلی نمبر پر ہے۔
وہ وقت دور نہیں کہ ان کے مریضوں کیلئے کسی الگ ہسپتال کو بنانا ہوگا اور باقی ان کے روک تھام کا اپ سب لوگوں کو پتہ ہے سو خدارا اپنی صحت کا خیال رکھے۔

پبلک میسج /-*سگریٹ نوشی خطرناک ہے مگر یاد رکھو V**e ( الیکٹرانک سگریٹ) سگریٹ سے بھی کئی گنا زیادہ خطرناک ہے*ایک تحقیق کے...
02/12/2023

پبلک میسج /-
*سگریٹ نوشی خطرناک ہے مگر یاد رکھو V**e ( الیکٹرانک سگریٹ) سگریٹ سے بھی کئی گنا زیادہ خطرناک ہے*
ایک تحقیق کے مطابق پانچ سال V**e پینا 30 سال سگریٹ نوشی سے زیادہ نقصان دہ ثابت ہوتا ہے
آجکل چھوٹی عمر کے بچے صرف شو بازی اور TikTok , فیس بک پر ویوز لینے کے لیے ہی اس V**e ( الیکٹرانک سگریٹ) کا بے دریغ استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں جو بعد میں ان کی مستقل عادت بن جاتی ہے ۔جو ان کے لیے انتہائی خطر ناک ثابت ہوتا ہے ۔ جوانی میں ہی ان کے پھیپھڑے ختم ہو جاتے ہیں اور وہ موت کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ نئی نسل خصوصاً ان کے والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنی نسلوں کو اس کا شکار ہوکر برباد ہونے سے بچائیں ۔ حکومت وقت کو بھی اس کے خلاف ایکشن لینا چاہیے.

شاہ فیصل برادر شاہ خالد ساکن ریمال پاتراک پنجاب میں کرنٹ لگنے کیوجہ سے وفات پاچکا ہے ۔ان کا نماز جنازہ آج 11:30 بجے ریما...
02/12/2023

شاہ فیصل برادر شاہ خالد ساکن ریمال پاتراک پنجاب میں کرنٹ لگنے کیوجہ سے وفات پاچکا ہے ۔
ان کا نماز جنازہ آج 11:30 بجے ریمال پاتراک میں ادا کیا جائیگا۔

2023 میں اب تک صرف 🇸🇦 سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں 56,561 افراد اسلام قبول کر چکے ہیں۔ 🧔🏻 41,609 مرد۔ 🧕🏻 14,952 خواتین۔ ...
02/12/2023

2023 میں اب تک صرف 🇸🇦 سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں 56,561 افراد اسلام قبول کر چکے ہیں۔
🧔🏻 41,609 مرد۔
🧕🏻 14,952 خواتین۔
اس طرح سعودی علماء لوگوں کی زندگیوں کو کس طرح سمجھداری سے بدل رہے ہیں۔ ماشاء اللہ ❤️❤️❤️.

تمام والدین سے ریکوسٹ ہے  اپنی بیٹیوں کے رشتے دیکھ کے کیا کریں ایک دفعہ دیکھ ضرور لیا کریں کہ جسے اپنی بیٹی  دے رھے ہیں ...
01/12/2023

تمام والدین سے ریکوسٹ ہے اپنی بیٹیوں کے رشتے دیکھ کے کیا کریں
ایک دفعہ دیکھ ضرور لیا کریں کہ جسے اپنی بیٹی دے رھے ہیں وہ اِنسان کا بچہ ہے یا نہیں
اگر کسی کا بیٹا غلط عادتوں میں پڑ کر بگڑ گیا ہے تو اس کی شادی کرنے کے بجائے اس کا علاج کروائیں،
کسی کی بیٹیاں آپکی نا اہلی اور لوفر لفنگے کو درست کرنے کی مشین نہیں ہیں۔
وہ کسی کی شہزادیاں ہوتی ہیں

اللہ پاک تمام بہنوں بیٹیوں کی عزتوں کو سلامت رکھے آمین

01/12/2023

چین میں ایک چشمہ ہے جو خشک رہتا ہے اور صرف قرآن کی تلاوت کے وقت بہتا ہے۔ ویڈیو دیکھئی
فبأي الاء ربكما تكذبان*

.....إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○.( غم کی خبرمیاں شفیع اللہ کا بیٹا  میاں ...
24/11/2023

.....إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○.( غم کی خبر

میاں شفیع اللہ کا بیٹا میاں قریب اللہ اور حنیف اللہ کا بتیجا فوت ہو گیا ان کا نمازے جنازہ اج بروز جمعہ11 بجے
ادا کی جائے گی گندیگار لارےشہید۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس نصیب فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین😢

23/11/2023

دیر۔۔
گندیگار میں آئس کے نشے میں مبتلا نوجوان نے اپنی والدہ پر فائرنگ کردی ۔موت و حیات کے کشمکش میں ہسپتال منتقل۔پولیس نے ملزم کو پستول سمیت گرفتار کر لیا۔۔۔۔

22/11/2023

امي یہ دیکھ میں نویئ جوتی پایئ😭😭😭جس کی ماں نہیں ہیں وہ اس درد سے خبر ہے، یا اللہ جتنی مائیں اس دنیا سے چلے گئے اس کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین. 😭🥀

19/11/2023

پرانے کپڑے پہن لو سکھی روٹی کھالو مگر اُس محفل میں مت جاؤ جہاں آپ کی قدر نہ ہو.
Follow me 🌹
☝🏻

ہر مسلمان کو یہ دعائیں یاد ہونی چاہئے, shear 👉
15/11/2023

ہر مسلمان کو یہ دعائیں یاد ہونی چاہئے, shear 👉

15/11/2023

اعلان جنازہ

گندیگار برچم سے تعلق رکھنے والا بزرگ مشر فاتی سید انتقال کرگئے نماز جنازہ آج بروز بدھ 10بجے برچم حاجی بابا قبرستان میں آدا کی جائیگی
مرحوم جان سید اللہ اور محمد سید (عرف میںسید) کے والد تھے جبکہ الیاس اور جاوید کے چچا تھے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

12/11/2023

Mashallah baba...

جزاکم الله..... Shear.
12/11/2023

جزاکم الله..... Shear.

انا للہ واناالیہ راجعونمیاں سبحان اللہ کے والد صاحب میاں امیر اللہ خان استاد جی وفات پا گئے ہیں نمازے جنازہ کل بروز اتوا...
11/11/2023

انا للہ واناالیہ راجعون
میاں سبحان اللہ کے والد صاحب میاں امیر اللہ خان استاد جی وفات پا گئے ہیں نمازے جنازہ کل بروز اتوار 11.30 لارے شہید گندیگار میں ادا کیا جاے گا

12/10/2023

مسجد نبوی کے مؤذن الشیخ مروان القصاص کی اس اذان کو دن میں کئی بار سنتا ہوں روح سرشار ہوجاتی ہے ۔
آپ بھی ضرور سنیں 💝

 #چرس Cannabis/ Ma*****na:ایک خطرناک اور جان لیوا نشہ ہے۔ پاکستان میں کم از کم ترسٹھ لاکھ افراد چرس پیتے ہیں یا کسی نہ ک...
03/10/2023

#چرس Cannabis/ Ma*****na:
ایک خطرناک اور جان لیوا نشہ ہے۔ پاکستان میں کم از کم ترسٹھ لاکھ افراد چرس پیتے ہیں یا کسی نہ کسی طریقے سے چرس کا استعمال کرتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق چرس میں ایک خاص قسم کا جز پایا جاتا ہے جسے Cannabis Recepter کہتے ہے۔
یہ تو بہت پہلے سائنس کے ذریعے معلوم ہو چکا ہے کہ اگر کوئی انسان سگریٹ کا ایک ہی کش لیں تو جسم سے اس کے مواد یعنی وہ اجزاء جو نشہ دیتے ہیں، دوبارہ نکلنے میں کم از کم ساڑھے چار سال لے لیتے ہیں مطلب یہ کہ اگر کوئی سگریٹ کا ایک کش کریں تو ساڑھے چار سال بعد ہی اس کا اثر زائل ہو کر ختم ہو جائے گا۔
دوسری طرف یہ کہ جب انسان نشہ کرتا ہے تو اس کے بدن کے متعلقہ اجزاء یا اجسام اس سے مانوس ہو جاتے ہیں اور مطلوبہ خوشی یا نشہ پورا کرنے کے لیے مزید نشے کا ڈیمانڈ کرتا ہے۔ یوں وقت کے ساتھ ساتھ اس کا ڈوز بھی بڑھانا پڑتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق کراچی نشے کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے وہاں پہ 42 لاکھ لوگ نشہ کرتے ہیں اور سب سے زیادہ استعمال ہونے والا نشہ چرس ہی ہے ۔
یہ بھی سائنسی طور پر ثابت شدہ ہیں کہ جس فرد کی عمر 45 برس ہوں اور وہ سگریٹ یا چرس کا نشے کرتا ہوں وہ دل کی کسی نہ کسی بیماری میں ضرور مبتلا ہوتا ہے یعنی ایک سو فیصد اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اس کے دل میں کوئی نہ کوئی بیماری بنسبت اس شخص کی ہوگی جو نشہ نہیں کرتا یعنی سگریٹ چرس وغیرہ۔
چرس کی زیادہ تر فصل پاکستان کے قبائلی علاقوں اور پہاڑی علاقوں اس خصوصا کوہستانی علاقوں میں بولی جاتی ہیں۔
چرس پینے والے افراد میں دل کے دورے اور اسٹروک کے خطرات 60 فیصد زیادہ ہوتے ہیں۔
چونکہ انسانی جسم میں لاکھوں کی تعداد میں وریدیں ،رگیں اور نروو سسٹم ہوتے ہیں اور چرس پینے سے یہ اہستہ اہستہ سکڑ جاتے ہیں اور مختلف حصوں تک خون کے بہاؤ میں رکاوٹ بن جاتا ہے۔ چرس پینے والے افراد میں سے بہت کم افراد اپنے طبی عمر تک پہنچ جاتے ہیں۔
یوں ایک طرف دل کی صحت جس کا ہمیں احساس کم ہوتا ہے دوسری طرف زہنی صحت جس کا احساس دوسرا شخص کر سکتا ہے ،باسانی یہ اندازہ لگا سکتا ہے کہ چرس پینے والے اور نہ پینے والے کی، بیماری صحت میں کس قدر فرق ہوتا ہے اور یہ بھی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چرس پینے والا شخص سال میں کم از کم ایک اور نفسیاتی مرض میں بھی مبتلا ہو جاتا ہے جیسے شازو و فرینیا schizofrinia اینگزائٹی اور ہیموریج وغیرہ۔ یہ تو جانی نقصان ہے یعنی جسمانی نقصان اس کے ساتھ ساتھ اس کے اقتصادی یعنی معاشی نقصانات سے بھی تمام افراد واقف ہیں جبکہ اس شخص کے کارکردگی بھی دیگر افراد کے بنسبت وقت کم ہوتے ہیں اس لیے وہ زندگی کے میدان میں بھی دوسروں سے پیچھے رہ جاتا ہے۔
ہمیں چاہیے کہ ہم اگاہی دیں اور لوگوں کو اس لت سے دور رکھیں جس سے نہ صرف معاشرہ کےاقتصادیات اور دیگر شعبوں کو نقصان پہنچتا ہے بلکہ اس سے دین اور دنیا دونوں کا بیڑا بھی غرق ہو جاتا ہے کیونکہ دوسرا بھی اس کو دیکھا دیکھے ہی اس نشے کی لت میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور اہستہ اہستہ یہ کلچر بن کر رہ جاتا ہے۔
#
#چرس Cannabis/ Ma*****na:
ایک خطرناک اور جان لیوا نشہ ہے۔ پاکستان میں کم از کم ترسٹھ لاکھ افراد چرس پیتے ہیں یا کسی نہ کسی طریقے سے چرس کا استعمال کرتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق چرس میں ایک خاص قسم کا جز پایا جاتا ہے جسے Cannabis Recepter کہتے ہے۔
یہ تو بہت پہلے سائنس کے ذریعے معلوم ہو چکا ہے کہ اگر کوئی انسان سگریٹ کا ایک ہی کش لیں تو جسم سے اس کے مواد یعنی وہ اجزاء جو نشہ دیتے ہیں، دوبارہ نکلنے میں کم از کم ساڑھے چار سال لے لیتے ہیں مطلب یہ کہ اگر کوئی سگریٹ کا ایک کش کریں تو ساڑھے چار سال بعد ہی اس کا اثر زائل ہو کر ختم ہو جائے گا۔
دوسری طرف یہ کہ جب انسان نشہ کرتا ہے تو اس کے بدن کے متعلقہ اجزاء یا اجسام اس سے مانوس ہو جاتے ہیں اور مطلوبہ خوشی یا نشہ پورا کرنے کے لیے مزید نشے کا ڈیمانڈ کرتا ہے۔ یوں وقت کے ساتھ ساتھ اس کا ڈوز بھی بڑھانا پڑتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق کراچی نشے کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے وہاں پہ 42 لاکھ لوگ نشہ کرتے ہیں اور سب سے زیادہ استعمال ہونے والا نشہ چرس ہی ہے ۔
یہ بھی سائنسی طور پر ثابت شدہ ہیں کہ جس فرد کی عمر 45 برس ہوں اور وہ سگریٹ یا چرس کا نشے کرتا ہوں وہ دل کی کسی نہ کسی بیماری میں ضرور مبتلا ہوتا ہے یعنی ایک سو فیصد اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اس کے دل میں کوئی نہ کوئی بیماری بنسبت اس شخص کی ہوگی جو نشہ نہیں کرتا یعنی سگریٹ چرس وغیرہ۔
چرس کی زیادہ تر فصل پاکستان کے قبائلی علاقوں اور پہاڑی علاقوں اس خصوصا کوہستانی علاقوں میں بولی جاتی ہیں۔
چرس پینے والے افراد میں دل کے دورے اور اسٹروک کے خطرات 60 فیصد زیادہ ہوتے ہیں۔
چونکہ انسانی جسم میں لاکھوں کی تعداد میں وریدیں ،رگیں اور نروو سسٹم ہوتے ہیں اور چرس پینے سے یہ اہستہ اہستہ سکڑ جاتے ہیں اور مختلف حصوں تک خون کے بہاؤ میں رکاوٹ بن جاتا ہے۔ چرس پینے والے افراد میں سے بہت کم افراد اپنے طبی عمر تک پہنچ جاتے ہیں۔
یوں ایک طرف دل کی صحت جس کا ہمیں احساس کم ہوتا ہے دوسری طرف زہنی صحت جس کا احساس دوسرا شخص کر سکتا ہے ،باسانی یہ اندازہ لگا سکتا ہے کہ چرس پینے والے اور نہ پینے والے کی، بیماری صحت میں کس قدر فرق ہوتا ہے اور یہ بھی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ چرس پینے والا شخص سال میں کم از کم ایک اور نفسیاتی مرض میں بھی مبتلا ہو جاتا ہے جیسے شازو و فرینیا schizofrinia اینگزائٹی اور ہیموریج وغیرہ۔ یہ تو جانی نقصان ہے یعنی جسمانی نقصان اس کے ساتھ ساتھ اس کے اقتصادی یعنی معاشی نقصانات سے بھی تمام افراد واقف ہیں جبکہ اس شخص کے کارکردگی بھی دیگر افراد کے بنسبت وقت کم ہوتے ہیں اس لیے وہ زندگی کے میدان میں بھی دوسروں سے پیچھے رہ جاتا ہے۔
ہمیں چاہیے کہ ہم اگاہی دیں اور لوگوں کو اس لت سے دور رکھیں جس سے نہ صرف معاشرہ کےاقتصادیات اور دیگر شعبوں کو نقصان پہنچتا ہے بلکہ اس سے دین اور دنیا دونوں کا بیڑا بھی غرق ہو جاتا ہے کیونکہ دوسرا بھی اس کو دیکھا دیکھے ہی اس نشے کی لت میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور اہستہ اہستہ یہ کلچر بن کر رہ جاتا ہے۔
# ہمارے علاقے میں بھی یہ نشہ روز افزوں بڑھ رہا ہے اور کئی لوگ اس میں ملوث ہیں اور سرکاری طور پر اس کی روک تھام کے لیے کوئی خاص انتظام موجود ہی نہیں ہے۔

02/10/2023

مور خو مور وی 😭😭😭

یہ شناحتی کارڈ گندگار میں کہی گرگیا ھے کسی کو مل گیا تو اس نمبر پر رابط کرے ،03415847100؛
02/10/2023

یہ شناحتی کارڈ گندگار میں کہی گرگیا ھے کسی کو مل گیا تو اس نمبر پر رابط کرے ،03415847100؛

01/10/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
دوستوں کرکٹ ورلڈکپ شروع ہو رہا ہے آئی سی سی نے تقریباً زیادہ تر میچوں کا ٹائم 01:30pm رکھا ہے اگر سوچا جائے تو ایک صبح کی نماز کو چھوڑ کر باقی چار نمازیں میچ کے دوران آتے ہیں ۔ بہت کرکٹ ورلڈکپ آگئے اور چلے گئے یہ بھی گزر جائے گا لیکن یہ وقت دوبار نہیں آئے گا۔۔۔* *بات کا مقصد یہ ہے کہ برائے مہربانی کسی بھی میچ کیلئے فرض نماز کو نہ چھوڑیں ۔شکریہ

29/09/2023

ختم القران گندیگار مسجد محمود حدیجی

اصف شاہ ولدعبدالطیف ساکن گندیگار اپردیرحدودتھانہ گندیگار کا قومی شناختی کارڈکہی گم ہوگیاھے۔مزکوربالا محنت مزدوری کیلے دو...
27/09/2023

اصف شاہ ولدعبدالطیف ساکن گندیگار اپردیرحدودتھانہ گندیگار کا قومی شناختی کارڈکہی گم ہوگیاھے۔مزکوربالا محنت مزدوری کیلے دو تین دن میں بیرونی ملک سعودی جاتا ھے۔ اگرکسی کوملاھوں یاکسی کوملے ھوں تو اس نمبر03008174811 پررابطہ کرکے اس مسافربھائی کے ساتھ تعاون کریں اس پوسٹ کواگے کرے ۔شکریہ

27/09/2023

قانون قانون اور بس قانون۔
ایک ماں کی آخری معلقات۔۔۔۔۔۔۔
یہ واقعہ حال ہی میں سعودی عرب کے شہر نجران کا ہے جہاں دو کزن کی معمولی تکرار پر گولی چل گئی کزن کی موت واقع ہوئی ۔کیس چلا اور عدالت نے ملزم کو پھانسی کی سزا سنائی ملزم کے تمام رشتہ دار دوست علاقے کی مشران و دیگر نے بچے کے والد سے آخری درخواست کی تقریبا دو گھنٹے طویل معافی مانگننے کے بعد بچے کے والد نے ملزم کو معاف نہیں کیا اور پھانسی ہوئی۔
یہ ہے قانون۔ اگر یہاں بھی رشوت کا بازار گرم ہوتا پولیس کچھ پیسوں کی خاطر رپورٹ غلط درج کرتے جج کو خریدا جاسکتا تھا نا تو پھانسی ہوتی نا قانون کی بالادستی۔

ہمارے ہاں پاکستان میں دن دہاڑے لوگوں کو مارا جاتا ہے اغواء کیا جاتا ہے پھر ملزم بری ہوکر وکٹری کا نشان بناتے ہیں ۔ملک کی آبادی میں سب سے بڑا کام ہوتا ہے قانون پر عمل کرنا جو شاید اگلے سو سال تک پاکستان میں نظر نہیں آرہا مجھے ۔
#آخترمنیر

یہ اطلاع عامہ کے لیے ہے کہ آنکھوں میں انفیکشن کی صورت میں انجکشن Avastin ملک بھر کے کچھ ڈاکٹر تجویز کر رہے ہیں۔ اگر کسی ...
27/09/2023

یہ اطلاع عامہ کے لیے ہے کہ آنکھوں میں انفیکشن کی صورت میں انجکشن Avastin ملک بھر کے کچھ ڈاکٹر تجویز کر رہے ہیں۔ اگر کسی شخص کو انجیکشن آواسٹین استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہو۔ اس کے استعمال سے پہلے ڈرگ انسپکٹر سے رابطہ کریں۔

نوجوان محمد بن مرسل سعودی عرب کے شہر نجران کے رہنے والے تھے معمولی سی تلخی کے باعث ان کے ہاتھ سے ان کے ایک کزن کا قتل ہو...
27/09/2023

نوجوان محمد بن مرسل سعودی عرب کے شہر نجران کے رہنے والے تھے
معمولی سی تلخی کے باعث ان کے ہاتھ سے ان کے ایک کزن کا قتل ہوا
،ان کو جیل ہوگئی ،
جیل میں کچھ عرصہ گزارنے کے بعد عدالت نے قصاص میں
انکی گردن اڑانے کا حکم سنا دیا،
البتہ شرعی طور پر مقتول کے ورثاء کے پاس دیعت لینے یا فی سبیل اللہ معاف کرنے کا اختیار بھی تھا،
محمد مرسل کے قبیلے آل رزق کے بچوں ،بزرگوں اور نوجوانوں نے یہ فیصلہ کیا کہ
مقتول کے قبیلہ آل صنیج کے سامنے معافی کی درخواست رکھی جائے وہ چاہیں تو دیعت لیں
وہ چاہیں تو معاف کریں یہ درخواست رکھنے کا جو انداز تھا وہ انتہائی منفرد تھا،
یہ اتنی عاجزی اور فریاد لیئے ہوئے تھا کہ پورے عرب میڈیا کا یہ موضوع بن گیا،محمد بن مرسل کے قبیلے کے چھوٹے بڑے بزرگ بچے سب مقتول کے دروازے پر پہنچ گیے
،مقتول کے ورثاء کو بلایا گیا،ان کے سامنے قبیلے کے سرداروں اور شیخوں نے جوانوں اور بچوں نے اپنی عقالیں،چادریں،لمبے جبے اتار کر مقتول کے ورثاء کے قدموں میں رکھے،عزت اور فخر سمجھی جانے والی چیزیں اور اشیاء اتار کر مقتول کی چوکھٹ پہ رکھ دیئے ،
اپنی چادروں سے گھٹنوں کو باندھ کر زمین پر لیٹ گئے،اپنے سروں میں مٹی ڈالی،شاعروں نے معافی دینے پر قصیدے پڑھے،قاتل کے ننھے بچے نے یوں معافی کی استدعا کی کہ جگر کٹ جاۓ،جو اور جتنی چاہیئے دیعت کی پیش کش کی گئی،
پورا سعودی عرب بول پڑا کہ معاف کیا جانا چاہئے
،شریعت نے دیعت اور معافی کا آپشن بھی تو رکھا ہے،
لیکن مقتول کے ورثاء نے نہ تو معاف کیا
اور نہ دیعت پر راضی ہوئے چنانچہ تین دن پہلے بیس ستمبر کو نوجوان محمد بن مرسل کی گردن قصاص میں اڑا دی گئی،یہ پہلا قاتل تھا جس کیلئے پورے ملک میں مغفرت کی دعائیں ہو رہی ہیں،لوگ ہمدردی کا اظہار کر رہے ہیں،
لیکن دوسری طرف قانون اپنی جگہ کتنا مضبوط ہے
کہ سب کچھ کے باوجود قانون پر عملدرآمد ہوا۔

پاکستان میں آپ نے بڑی بڑی فلمیں دیکھی ہوں گی مگر یہ والی نہیں دیکھی ہو گی  .. 😄*یہ ہے وہ نوجوان جو ڈکیتی کرتا پکڑا گیا ا...
26/09/2023

پاکستان میں آپ نے بڑی بڑی فلمیں دیکھی ہوں گی مگر یہ والی نہیں دیکھی ہو گی .. 😄
*یہ ہے وہ نوجوان جو ڈکیتی کرتا پکڑا گیا اور اسکی جیب سے بیک وقت ‎ #وکیل، ‎ #ڈاکٹر اور ‎ #صحافی ہونے کے ‎ #آفیشل کارڈ نکلے ..
پنجاب بار نے لائسنس 2028ء تک کا دے دیا ..
جبکہ پریس کارڈ ہر سال ری نیو کرتی ہے ۔۔۔
ڈاکٹر وہ بھی اسسٹنٹ پروفیسر .. جیو شیرا 😅

( افسوس پاکستان میں ٹیلنٹ کی قدر نہیں ہے ) 😝

26/09/2023

معذور بچوں کا علاج بلکل مفت
دیر ،تیمرگرہ،خار،باجوڑ اور مالاکنڈ ڈویژن کیلئے خوشخبری
ہرقسم ذہنی اور جسمانی معذور بچوں کا علاج بلکل مفت کیا جاتا ہیں۔
الحافظ ہومیوپیتھک فیملی کلینک تیمرگرہ برانچ
رابطہ نمبرز
0315.9306593
0344.2898508

25/09/2023

افسوس افسوس یہ حال ہے ہمارے وطن کا یااللہ رحم کریں، بٹخیلہ ہسپتال, یہ ملازم انتہائی بد اخلاق اور بد زبان ہے, , ؟

...دیر۔۔۔۔افسوس ناک خبرمحکمہ ایجوکیشن دیر کے سینئر کلرک شاکراللہ آج گھر جاتے ہوئے راستے میں گر کر سر پر چوٹ لگنے سے  وفا...
22/09/2023

...دیر۔۔۔۔افسوس ناک خبر
محکمہ ایجوکیشن دیر کے سینئر کلرک شاکراللہ آج گھر جاتے ہوئے راستے میں گر کر سر پر چوٹ لگنے سے وفات پا چکے ہیں,,خاندانی ذرائع

22/09/2023

مولوی صاحب نے مسجد میں اذان دی کوئی نمازی نہ آیا۔ مولوی صاحب کو پریشان دیکھ کر ایک بندے نے کہا ایک دفعہ اذان اور دیں پھر دیکھیں۔ بس آذان دینے کی دیر تھی پورا محلہ مولوی صاحب کو سمجھانے مسجد پہنچ گیا کہ مولانا یہ دو آذانیں شریعت میں جائز نہیں ہیں۔
🙂🙃یہ ہے ہمارا معاشرہ

21/09/2023

اعلان
شرینگل بازار کے اردگرد مجھے کچھ رقم مل گیا ہے صحیح نشانہ بتانےپر اسکارقم مل جایگا
رابطہ نمبر 03215518801شکریہ

جنہوں  نے اپنے بچپن میں یہ استعمال کی ہیں وہ مہان لوگ ذرا سامنے آئیں اور جنہوں نے استعمال نہیں کی ان کو کیا پتہ دو جمع د...
21/09/2023

جنہوں نے اپنے بچپن میں یہ استعمال کی ہیں وہ مہان لوگ ذرا سامنے آئیں اور جنہوں نے استعمال نہیں کی ان کو کیا پتہ دو جمع دو کتنے ہوتے ہیں

20/09/2023

بیگاہ می خکل کڑل قدمونہ دا پلار
دا شپے می خوب کی جنتونہ لیدل❤❤

  پرحملےکی پرزورمذمت کرتےہیںکل رات بلوچستان  وندر کے علاقے میں تبلیغی جماعت پر حملہ ہوا ہے ۔پہلے سب ساتھیوں کی ڈاڑھیاں ک...
14/09/2023

پرحملےکی پرزورمذمت کرتےہیں
کل رات بلوچستان وندر کے علاقے میں تبلیغی جماعت پر حملہ ہوا ہے ۔پہلے سب ساتھیوں کی ڈاڑھیاں کاٹی گئیں پھر ڈنڈوں کینچیوں سے مارمار کر کسی کوشہید کسی کوشدید زخمی کردیا گیا
بہت افسوس کی بات ہے اگر یہ فلم سٹاروں پر ہوتا تو سارا پاکستان میں اج ہر طرف سے جلوس نظر ارہا ہوتا 😢

13/09/2023

دیر ۔۔۔
واڑی میں بے نظیر انکم سپورٹ کے سروے کے نام پر خواتین کو ذلیل کرنے کا سلسلہ جاری ہے فی میل سٹاف کی بجائے تین مردوں کی ڈیوٹیاں لگاکر مقامی روایات کے بھی منافی ہے اور ہمارا مذہب بھی اجازت نہیں دیتا ۔۔دور دراز کے علاقوں سے انگوٹھے لگانے کے لئے خواتین حضرات کو بلاکر روزانہ نیا تاریخ تمھا دیتے ہیں ۔بلڈنگ کو محض کرایہ کے خاطر ایک ویرانے میں منتقل کرکے مشکلات میں مزید اضافے کا باعث بن رہے ہیں اندھیر نگری جاری ہے مگر اس ظلم و زیادتی پر ہم سمیت تمام ان لوگوں نے بھی چھپ کا روزہ رکھا ہے جوکہ عوام کی تقدیر بدلنے کا دعوے بھی کررہے ہیں ۔۔سب نوجوانوں سے درخواست ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ دفتر میں خواتین سٹاف تعنیات کرنے اور موجودہ سٹاپ کو تبدیل کرنے کا ٹرینڈ شروع کرے ۔اورعلاقائی مشران بھی اس میں اپنا کردار ادا کریں ۔۔۔copied

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐈𝐍𝐒𝐀𝐅 𝐌𝐄𝐃𝐈𝐀 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐈𝐍𝐒𝐀𝐅 𝐌𝐄𝐃𝐈𝐀:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share