Naya Junon

Naya Junon .ہمارے پیج کا مطلب کسی کی دل آزاری نہیں ہے

ان کا جو فرض ہے وہ اہل سیاست جانیں میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
20/09/2022

ان کا جو فرض ہے وہ اہل سیاست جانیں
میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

Latest Satellite Images after flood 2022 of Meharab pur, Setahrja, Deparja and Tando Mir Ali. Political cuts towards Tando Mir Ali, محراب پور سیم نالاکٹ۔ٹنڈو...

18/09/2022

ہم ٹنڈو میر علی کی طرف سے چوہدری عبدالرزاق صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ہیں جن کی طرف سے ٹنڈو میر علی کے لیے 200 بیگ راشن، مفت ادویات، مچھر دانی اور Thermal fogging machine بھیجی گئی۔
Thermal fogging machine
سے مچھروں سے بچاؤ کے لیے پورے علاقے میں روزانہ کی بنیادوں پر سپرے کیا گیا. تاکہ اہل علاقہ مچھروں اور مچھروں سے پھیلنے والی مختلف بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔
ہم شکریہ ادا کرتے ہیں فرخ ندیم اور محمد نعمان کا جنہوں نے اس مشکل کام کو سرانجام دیا۔

ہم ٹنڈو میر علی کی طرف سے جہانگیر خان ترین صاحب اور جےڈی ڈبلیو گروپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ہیں جن کے فلڈ ریلیف فنڈ کے تحت...
18/09/2022

ہم ٹنڈو میر علی کی طرف سے جہانگیر خان ترین صاحب اور جےڈی ڈبلیو گروپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ہیں جن کے فلڈ ریلیف فنڈ کے تحت ٹنڈو میر علی میں سیلاب سے متاثر 400 خاندان میں راشن تقسیم کیا گیا اس میں مچھر دانی اور گرین نیٹ بھی شامل ہے۔
اور ہم شکریہ ادا کرتے ہیں محمد خالد صاحب کا جن کی کاوش سے یہ سب ممکن ہوا۔ اور ان کی ٹیم کا جن کی محنت سے راشن متاثر خاندانوں کے گھروں تک پہنچایا گیا۔
ٹیم ممبرز
محمد نوید ، محمد طاہر ، دانش رضا ، فیاض احمد ، محمد عمر اور محمد طاہر ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naya Junon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share