Voice Of Utmankhel

  • Home
  • Voice Of Utmankhel

Voice Of Utmankhel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Utmankhel, Media/News Company, .
(1)

25/02/2024
19/02/2024
 گجرانولہ شہر میں دن دہاڑے خوشال خان اتمان خیل آف امبار ضلع مہمند کا قتل ناقابل برداشت اور مزموم حرکت ھے۔پنجاب حکومت فی ...
16/02/2024



گجرانولہ شہر میں دن دہاڑے خوشال خان اتمان خیل آف امبار ضلع مہمند کا قتل ناقابل برداشت اور مزموم حرکت ھے۔پنجاب حکومت فی الفور قاتلوں کو گرفتار کریں۔

ایڈمن ***

مکمل شاہ اتمان خیل آف ھشتنغر چارسدہ

 کا گرینڈ تعارفی کنونشن مکمل شاہ اتمان خیل کے زیر صدارت میں ھوا۔(رپورٹ)تحصیل تنگی میں اتمان خیل قومی اتحاد ضلع چارسدہ کا...
16/01/2024


کا گرینڈ تعارفی کنونشن مکمل شاہ اتمان خیل کے زیر صدارت میں ھوا۔

(رپورٹ)
تحصیل تنگی میں اتمان خیل قومی اتحاد ضلع چارسدہ کا گرینڈ تعارفی کنونشن
اتمان خیل قبیلہ اپنے صفوں میں اتفاق و اتحاد پیدا کریں۔آنے والا روشن سحر آپ کا ھیں۔ھشتنغر میں اتمان خیل قبیلے کا تعداد نصف آبادی پر مشتمل ھے۔ مکمل شاہ اتمان خیل

آج تحصیل تنگی میں اتمان خیل قومی اتحاد پاکستان کا ایک گرینڈ تعارفی کنونشن اتمان خیل قومی اتحاد کا مرکزی رہنما مکمل شاہ اتمان خیل کے زیر صدارت میں ھوا۔اتمان خیل تعارفی کنونشن میں ھشتنغر کے تمام مکاتب فکر سیاسی و سماجی لوگوں اور علاقائی معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مقررین میں اتمان خیل قومی اتحاد کا مرکزی رہنما نظیف لالا ،اتمان خیل قومی اتحاد کا مرکزی سیکٹری اطلاعات ونشریات رحمان اللہ اتمان خیل ،ملک فیض محمد پڑانگ غار ،عمراخان ایڈوکیٹ،صدر ثمین جان ،عبدالرحمان نظامی ،عمر بریال اتمان خیل،ملک محمد گل اتمانبخیل ،نادر خان اتمان خیل،فیاض اتمان خیل ،اسلم خان اتمان خیل ،تاج محمد اتمان خیل اور دیگر مقررین نے اتمان خیل قبیلے کے لوگوں کو اتفاق و اتحاد کا درس دیا۔کہ اپنے صفوں میں اتفاق و اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔آنے والا روشن کل آپ کا ھیں۔

  اصیل ترغاو برنگ کے بنیادی مسائل (1)تعلیم * اصیل ترغاو میں بچوں کا تعلیم پانچویں جماعت تک محدود ھے کوئی مڈل ھائی اسکول ...
27/12/2023



اصیل ترغاو برنگ کے بنیادی مسائل

(1)تعلیم *
اصیل ترغاو میں بچوں کا تعلیم پانچویں جماعت تک محدود ھے کوئی مڈل ھائی اسکول نہیں ھے۔اور بچیوں کیلئے کوئی تعلیمی درسگاہ نہیں ھے۔
(2) صحت *
اصیل ترغاو بیس ہزار نفوس اور چار ہزار رجسٹرڈ ووٹرز پر مشتمل آبادی ھے۔لیکن اتنے آبادی پر ایک BHU تک نہیں ھے۔جو ریاست کے ذمہ داری ھے۔

(3) جعلی لیز *
باحوڑ انتظامیہ جعلی لیزوں کا خاتمہ کریں۔انتظامیہ کا نظر معدنیات پر ھے۔لیکن ہمارے مسائل اس کے نظروں سے پوشیدہ ھے۔
(4) ترقیاتی کام *
اصیل ترغاو کا خصوصی انٹی نارکاٹکس فنڈ ہمارے علاقے کے بجائے دوسرے تحصیلوں میں خرچ ھو رہا ھے۔جو سراسر ظلم ھے۔

(5) بجلی *
اکیسویں صدی میں اصیل ترغاو بجلی جیسے نعمت سے محروم علاقہ ھے۔مہمند ڈیم میں اصیل ترغاو کے قیمتی معدنیات اور جنگلات دریا برد ھوگا۔اس کا ازالہ کیسے ھوگا۔۔

(6)جعلی FIRs کا خاتمہ *
لوکل انتظامیہ علاقے کے مکینوں پر جعلی FIRs اور 3MPO کا ڈرامے بند کریں۔

(7) سیاستدان *
سیاسی لوگ اصیل ترغاو آنے سے گریز کریں۔کیونکہ آپ لوگ مفاد پرست ھیں۔ووٹ کامقصد حاصل کرنے کے بعد پیچھے نہیں دیکھتے۔ہم اپنے مدد آپ کے تحت پراپنے مسائل حل کرینگے۔

من جانب
اصیل ترغاو ایکشن کمیٹی تحصیل برنگ باجوڑ

19/12/2023
11/12/2023
ممتاز قبائیلی رہنما اور اتمان خیل قومی اتحاد پاکستان کے مرکزی جنرل سیکٹری سالار محمد الیاس خان ماندل (مرحوم) کے ایصال ثو...
11/12/2023

ممتاز قبائیلی رہنما اور اتمان خیل قومی اتحاد پاکستان کے مرکزی جنرل سیکٹری سالار محمد الیاس خان ماندل (مرحوم) کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی قرآن خوانی اور تعزیتی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔۔جس میں اتمان خیل قومی اتحاد چارسدہ کے مشران نوجوانان اور ضلعی کابینہ ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ جس میں اتمان خیل قومی اتحاد پاکستان کے مرکزی رہنما نظیف خان لالا، اتمان خیل قومی اتحاد پاکستان کے مرکزی فائنانس سیکٹری مکمل شاہ اتمان خیل ،قبائیلی رہنما ملک فیض محمد پڑانگ غار ،ملک فراز ایڈوکیٹ ،ملک شیرمحمد اتمان خیل،عاصم اتمان خیل اور دیگر مقررین نے مرحوم محمد الیاس خان ماندل مرکزی جنرل سیکٹری اتمان خیل قومی اتحاد پاکستان کے کردار اور ماضی کے خدمات کو سراہا۔ جو انہوں نےاتمان خیل قوم کے یکجہتی ،فلاح و بہبود اور تعمیر و ترقی کے لئے انجام دیئےتھے۔ اتمان خیل قوم اپنے اس عظیم رہنما کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے اپنے دلوں میں یاد رکھے گی۔ اور انشاء اللہ اتمان خیل قوم اپنے عظیم سالار کے نقش و قدم پر آگے بڑھ کر اپنے قوم کے فلاح و بہبود اور تعمیر و ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہینگے۔

پبلش تعاون
مکمل شاہ اتمان خیل

09/12/2023

*** ***
اتمان خیل قومی اتحاد پاکستان سالار محمد الیاس خان ماندل (مرحوم ) آپ تمام دوست احباب مشران کابینہ ممبران قوم اتمان خیل ضلع چارسدہ کو بروز اتوار دوپہر 2 بجے مورخہ 12/10/ 2023 کو دعوت دی جاتی ھے کہ مزکورہ تعزیتی پروگرام میں شرکت یقینی کریں۔
ایڈریس پتہ : رہائش گاہ نظیف خان لالا بہرام ڈھیرئ شمالی ھشتنغر تحصیل تنگی ضلع چارسدہ
رابطہ نمبر :03479909791
منجانب: اتمان خیل قومی اتحاد ضلع چارسدہ

شیرخیل اور اسماعیل خیل قبائل اصیل ترغاو تحصیل برنگ باجوڑ غیرقانونی لیز پر سراپا احتجاج ۔کمشنر ملاکنڈ اور اعلی حکام مسلے ...
08/12/2023

شیرخیل اور اسماعیل خیل قبائل اصیل ترغاو تحصیل برنگ باجوڑ غیرقانونی لیز پر سراپا احتجاج ۔کمشنر ملاکنڈ اور اعلی حکام مسلے کا فوری حل نکالے۔ورنہ خون خرابے کا خدشہ ھے۔۔۔

انا للہ وانا الیہ راجعون  فخر اورکزئی قوم اتمان خیل سے تعلق رکھنے والا سابقہ چیف کارڈیالوجسٹ  کے ڈی اے ہسپتال ڈاکٹر گلاب...
08/12/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون

فخر اورکزئی قوم اتمان خیل سے تعلق رکھنے والا سابقہ چیف کارڈیالوجسٹ کے ڈی اے ہسپتال ڈاکٹر گلاب زرین اتمان خیل وفات پاچکے ہیں. اتمان خیل قوم غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائی

05/12/2023

باجوڑ کی اقوام شیر خیل اور اسماعیل خیل نے برنگ تحصیل اصیل ترغاؤ پہاڑ پر غیر قانونی لیز کرانے پر سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ اگر لیز کینسل نہ ہوئی تو پولیو اور الیکشن سے بائیکاٹ کریں گے اس سلسلے میں پشاور پریس کلب میں مذکورہ اقوام کی نمائندہ ایکشن کمیٹی اصیل ترغاؤ کے مشران مکمل شاہ اتمان خیل، محمد یوسف ٹھیکیدار، حاجی سید محمد، قاری حبیب الحق و دیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً ایک سال قبل باجوڑ کی انتظامیہ نے تحصیل برنگ اصیل ترغاؤ کجھوری درنگ ڈزو ڈھیرئ پہاڑ پر پنجاب سے تعلق رکھنے والے ذکاء اللّٰہ نامی شخص کی کمپنی ڈومینیک مائنز اینڈ منرلز پرائیویٹ لمیٹیڈ کے نام لیز کر دیا جس میں پہاڑ کے اصل مالکان کو اعتماد میں نہیں لیا جو رولز کے برعکس ہے اور قوم کی حق تلفی ہے اب ضلعی انتظامیہ باجوڑ اس لیز میں فریق بنی ہوئی ہے اور لیز ہولڈر کی طرف داری کر رہی ہے جبکہ پہاڑ پر کام بھی بزور طاقت شروع کر دیا ہے اس پہاڑ پر لیز کرنے سے قبل اجلاس عامہ کسی دوسری قوم سے کیا ہے جو جعلی عمل ہے انہوں نے گورنر، وزیر اعلیٰ، چیف سیکرٹری، سیکرٹری اور ڈی جی معدنیات خیبر پختونخوا ، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اور دیگر متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ مذکورہ لیز کو کینسل کیا جائے اور قوم کی حق تلفی پر نوٹس لیکر غیر قانونی عمل میں ملوث مقامی افسران کے خلاف کارروائی کی جائے ورنہ مذکورہ اقوام پولیو مہم اور الیکشن سے مکمل بائیکاٹ کرینگے جس کی ذمہ داری باجوڑ انتظامیہ پر عائد ہوگی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Utmankhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share