Mandhole TV

Mandhole TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mandhole TV, TV Channel, .

* آئیڈیل کمپیوٹرز ہجیرہ*خوشخبری  خوشخبری  خوشخبری اب اپنے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ میں ونڈو اور تمام بیسک سافٹ ویئر انسٹال کر...
05/01/2025

* آئیڈیل کمپیوٹرز ہجیرہ*
خوشخبری خوشخبری خوشخبری
اب اپنے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ میں ونڈو اور تمام بیسک سافٹ ویئر انسٹال کروائیں صرف اور صرف 550 روپے میں ۔
ونڈو سمیت تمام سافٹ وئیرز لائف ٹائم ایکٹیویٹڈ ہوں گے ۔
*یہ افر محدود مدت کے لیے ہے *
Window 7 , Window 8 , Window 10 ,Activated, Window 11 Activated ,
*Basic Softwares *
Microsoft Word ,Excel, Power
InPage Urdu ,Typing Master Regestered,Google Chrome, PDF Reader
اس کے علاوہ
تمام ایڈوانس سافٹ ویئر (ایکٹیو یٹڈ) انسٹالیشن صرف اور صرف 200 روپے میں۔
Adobe Photoshop ,Adobe Illustrator ,Adobe After Effects ,Adobe Premiere Adobe Audio Addiction,
Coral Draw.
اپنے پرانے لیپ ٹاپ کو اپ گریڈ کروانے کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ہیں،
نیز ہر کمپنی اور ہر جنریشن کے لیپ ٹاپس کمپیوٹراور اسسریرز مارکیٹ سے رعایت دستیاب ہیں۔
ایڈریس: بالمقابل نادرا آفس سپارک سٹی پلازہ ، نزد شیل پٹرول پمپ ہجیرہ آزاد کشمیر
رابطہ نمبر واٹس ایپ: 03400820009

عید گاہ منڈہول سردار عظیم صاحب کا جواں  سالہ بیٹا سردار فیضان عظیم جو چند دن پہلے بائیک اکسیڈنٹ میں زخمی ہو گیا تھا ہم م...
01/12/2024

عید گاہ منڈہول
سردار عظیم صاحب کا جواں سالہ بیٹا سردار فیضان عظیم جو چند دن پہلے بائیک اکسیڈنٹ میں زخمی ہو گیا تھا ہم میں نہیں رہا اللّه والدین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے اور مرحوم کو غریق رحمت کرے امین

آہ 💔 خبر غمبٹل سے تعلق رکھنے والا  انتہائی خوش اخلاق، ملنسار اور ہنس مکھ انسان مہران عاشق عرف منشی استاد آج ایک روڈ حادث...
19/11/2024

آہ 💔 خبر غم
بٹل سے تعلق رکھنے والا انتہائی خوش اخلاق، ملنسار اور ہنس مکھ انسان مہران عاشق عرف منشی استاد آج ایک روڈ حادثے میں اللہ کو پیارے ہو گئے اللہ پاک سے دعا ہے اللہ پاک بھائی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس اعلی مقام عطا کرے آمین😭😭

مین روڈ ہجیرہ ٹو تتہ پانی موت کی آماجگاہ بن چکی ہے۔اب تک کئی ایک حادثات اس سڑک پر رونما ہو چکے ہیں، حالیہ واقعات میں صرف...
16/06/2024

مین روڈ ہجیرہ ٹو تتہ پانی موت کی آماجگاہ بن چکی ہے۔اب تک کئی ایک حادثات اس سڑک پر رونما ہو چکے ہیں، حالیہ واقعات میں صرف ایک ہفتے کے اندر دھر بازار سے منڈہول بوکڑا تک تین خطرناک حادثات پیش آ چکے ہیں۔جن میں دو نوجوان اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور دو زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔
اس سڑک پر حادثات میں لقمہ اجل بننے والے زیادہ تر موٹر سائیکل سوار ہوتے ہیں جن کی بڑی گاڑیوں سے ٹکر کی وجہ سے موت ہو جاتی ہے۔انتظامیہ کو حادثات کی مصدقہ وجوہات کی تلاش کرنا ہوگی تاکہ حادثات میں کمی آ سکے۔
ذاتی طور پر چونکہ میں اس روٹ پر روزانہ کی بنیاد پر موٹر سائیکل پر سفر کرتا ہوں،اس لیے میرا مشاہدہ ہے کہ حادثات کی زیادہ وجہ بڑی گاڑیوں کا بے ہنگم ہونا ہے ، بالخصوص 12 فٹ کے انتہائی قلیل گولے پر تیز رفتار ٹرک، ٹریکٹرز اور بسین۔
زیادہ تر ٹرک ڈرائیور 12 فٹ کے گولے کی پوری روڈ کو اپنی ملکیت سمجھتے ہوئے چھوٹی گاڑیوں بالخصوص موٹر سائیکلوں کو اپنے پیچھے لگائے رکھتے ہیں اور پاس دینے کی زحمت تک نہیں کرتے، ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے تیز رفتاری کا کوئی مقابلہ چل رہا ہو، چونکہ اس روٹ کی روڈ انتہائی تنگ ہے اس لیے گزارش ہے ٹرک ڈرائیور حضرات بھی احتیاط کا مظاہرہ کریں اور موٹر سائیکل احباب بھی موٹر سائیکل کو ہوائی جہاز بنانے سے گریز کریں تاکہ حادثات میں کمی آسکے اورانتظامیہ ان حادثات کا سدباب کرنے کے لیے مصدقہ تحقیق کرے تاکہ حادثات کی وجوہات سامنے آسکے اور مزید کوئی گھر اجڑنے سے بچ سکے- عبدالغفار

شہدا  مظفرآباد کی نماز جنازہ رقت آمیز مناظر اللہ تعالٰی مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے قا...
14/05/2024

شہدا مظفرآباد کی نماز جنازہ رقت آمیز مناظر
اللہ تعالٰی مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچائے

11/05/2024
ضلع پونچھ (راولاکوٹ، ہجیرہ ، عباسپور)زائد کرایہ لینے پر کارروائیاں جاری ۔۔جملہ ٹرانسپوٹرز کو آگاہ کیا جاتا ھے کہ طے شُدہ...
07/04/2024

ضلع پونچھ (راولاکوٹ، ہجیرہ ، عباسپور)
زائد کرایہ لینے پر کارروائیاں جاری ۔۔
جملہ ٹرانسپوٹرز کو آگاہ کیا جاتا ھے کہ طے شُدہ کرایہ لیں بصورتِ دیگر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر کوئی بھی گاڑی والا عیدایام میں طے شُدہ کرائے سے زیادہ مطالبہ کرتا ھے تو اُس گاڑی کا نمبر اور روٹ راولاکوٹ پولیس کنٹرول روم کے نمبر (05824930009) پر اپنی شکایت نوٹ کروائیں تاکہ ایسے ٹرانسپوٹرز کے خلاف کارروائی کی جائے۔.
منجانب : ترجمان پولیس ضلع راولاکوٹ

جھاوڑہ سابقہ پل کی کسی دوسری جگہ منتقلی نہی ہونے دی جاہے گی۔ یہ پل زندہ پیر( نروٹا)نصب کیا جاہے۔تاکہ غریب عوام اس پل سے ...
26/03/2024

جھاوڑہ سابقہ پل کی کسی دوسری جگہ منتقلی نہی ہونے دی جاہے گی۔ یہ پل زندہ پیر( نروٹا)نصب کیا جاہے۔تاکہ غریب عوام اس پل سے مستفید ہو سکے کتنی غریب عوام یہاں جو جالی والا پل تھا وہ ٹوٹنے کی وجہ سے مجبور ہیں اپنے بچے بچوں کو گاڑیوں پر مہنگے داموں سکول بھیجنے پر مجبور اور مختلف لوگ جو دوسری جگہوں میں کام کرنے کے لیے جاتے ہیں مشکلات کا سامنا ہے پل نہ ہونے کی وجہ سے 🍁 سب دوست اپنی رائے بھی دیں 🍁
🍁عوام مطالبہ🍁
عوام علاقہ بٹل ۔ناتر ۔ چوکی ۔نروٹا جھاوڑہ ۔منڈھول ✌️

16/01/2024

🌟 𝑬𝒙𝒄𝒊𝒕𝒊𝒏𝒈 𝑵𝒆𝒘𝒔! 🌟 𝑨𝒅𝒎𝒊𝒔𝒔𝒊𝒐𝒏 𝒊𝒔 𝑵𝑶𝑾 𝑶𝑷𝑬𝑵 𝒇𝒐𝒓 1 𝒂𝒏𝒅 2-𝒚𝒆𝒂𝒓 𝑫𝒊𝒑𝒍𝒐𝒎𝒂 𝑷𝒓𝒐𝒈𝒓𝒂𝒎𝒔 𝒊𝒏 𝑰𝑻, 𝑴𝒂𝒏𝒂𝒈𝒆𝒎𝒆𝒏𝒕, 𝑻𝒆𝒄𝒉𝒏𝒊𝒄𝒂𝒍, 𝒂𝒏𝒅 𝑶𝒄𝒄𝒖𝒑𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏𝒂𝒍 𝑯𝒆𝒂𝒍𝒕𝒉 𝒂𝒏𝒅 𝑺𝒂𝒇𝒆𝒕𝒚 𝑪𝒐𝒖𝒓𝒔𝒆𝒔! 🚀

🎓 Elevate your with cutting-edge and hands-on in the most sought-after fields! Here's why you should seize this golden opportunity:

✨ 𝑬𝒙𝒑𝒍𝒐𝒓𝒆 𝒀𝒐𝒖𝒓 𝑷𝒐𝒕𝒆𝒏𝒕𝒊𝒂𝒍:
Unleash your talents in the dynamic realms of , , , and Occupational . Our programs are designed to nurture your skills and empower you for .

🌐 𝑰𝒏𝒅𝒖𝒔𝒕𝒓𝒚-𝑹𝒆𝒍𝒆𝒗𝒂𝒏𝒕 𝑪𝒖𝒓𝒓𝒊𝒄𝒖𝒍𝒖𝒎
Stay ahead of the curve with a curriculum crafted to match the latest trends. Acquire that directly translates to real-world !

👩‍🏫 𝑬𝒙𝒑𝒆𝒓𝒕 𝑭𝒂𝒄𝒖𝒍𝒕𝒚
Learn from the best! Our experienced faculty members are committed to guiding you through every step of your journey, ensuring you receive the you deserve.

🤝 𝑵𝒆𝒕𝒘𝒐𝒓𝒌𝒊𝒏𝒈 𝑶𝒑𝒑𝒐𝒓𝒕𝒖𝒏𝒊𝒕𝒊𝒆𝒔
Connect with like-minded and experts. Build a valuable network that opens doors to endless possibilities in your chosen field.

🚀 𝑪𝒂𝒓𝒆𝒆𝒓 𝑨𝒄𝒄𝒆𝒍𝒆𝒓𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏
Fast-track your career with a that speaks volumes. Our graduates are highly sought after in the , thanks to the practical and they acquire during our .

🎯 𝑳𝒊𝒎𝒊𝒕𝒆𝒅 𝑺𝒆𝒂𝒕𝒔 𝑨𝒗𝒂𝒊𝒍𝒂𝒃𝒍𝒆
Don't miss out! Secure your spot today and take the first step towards a brighter, more successful .

🎓 𝑭𝒐𝒓 𝑫𝒆𝒕𝒂𝒊𝒍𝒔🎓
📲 +92-311-5193625
or WhatsApp 0311 5193625
📧[email protected]
🌐 https://ictepakistan.com
📍 Office # 27, Second Floor, Maryam Shadi Hall Plaza (Airies Plaza), Shamsabad, Murree Road, Rawalpindi, Pakistan

🌈 Your journey to excellence starts here. Join us and embark on a transformative educational experience! 🚀✨

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن, 😭🕋💔نہایت ہی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ صاحبزادہ پیر سید مہدی ح...
10/01/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن, 😭🕋💔
نہایت ہی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ صاحبزادہ پیر سید مہدی حسین شاہ گیلانی صاحب دربار عالیہ پناگ شریف والوں کے پوتے اور صاحبزادہ پیر سید فاروق حیدر گیلانی کے بیٹے صاحبزادہ ذیشان حیدر گیلانی صاحب آج ساردہ اہلان کے مقام پر گاڑی کے حادثے میں وفات پا گئے ہیں. اللہ پاک مغفرت فرمائیں۔

افسوس ناک اطلاعمنڈہول عیدگاہ سے تعلق رکھنے والے عظیم ثنا خوانِ مصطفی ﷺ‎ قاری شاہنواز چشتی صاحب کی والدہ محترمہ  قضائے ال...
10/01/2024

افسوس ناک اطلاع
منڈہول عیدگاہ سے تعلق رکھنے والے عظیم ثنا خوانِ مصطفی ﷺ‎ قاری شاہنواز چشتی صاحب کی والدہ محترمہ قضائے الٰٖہی سے وفات پا گئی ہیں اللہ پاک مرحومہ کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے جملہ غمزدہ خاندان کو صبر جمیل اس پر اجرِ عظیم عطا فرمائے ۔آمین

اطلاع عوام الناس منڈہول کل  مورخہ 10.01.2024  بروز بدھ نادرہ کی ٹیم منڈہول بل باذار آ رہی ہے ۔ بچوں کے ب فارم FRC  شناخت...
09/01/2024

اطلاع عوام الناس منڈہول
کل مورخہ 10.01.2024 بروز بدھ نادرہ کی ٹیم منڈہول بل باذار آ رہی ہے ۔ بچوں کے ب فارم FRC شناختی کارڈ کی تجدید اور نیو شناختی کارڈ بنوانے والے اس موقع سے مستفید ہوں ۔

09/01/2024

لائن آف کنٹرول سے محض 100 میٹر کی دوری پر آباد گاؤں بٹل کا خوبصورت نظارہ۔

عباسپور سابق وزیرِ صحت سردار محمد اصغر آفندی وفات پا گئے ہیں- انکی نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا-— اِنَّا لِل...
05/01/2024

عباسپور سابق وزیرِ صحت سردار محمد اصغر آفندی وفات پا گئے ہیں- انکی نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا-
— اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ-

افسوس ناک خبرمنڈھول بل بازار والےمحمد جاوید صاحب اور محمد نوید صاحب کے والد محترم (ر) نائب تحصیلدار  محمد خان صاحب آج قض...
04/01/2024

افسوس ناک خبر
منڈھول بل بازار والے
محمد جاوید صاحب اور محمد نوید صاحب کے والد محترم (ر) نائب تحصیلدار محمد خان صاحب آج قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

26/12/2023

بٹل لمبی باڑی سے صوبیدار شائین صاحب کی والدہ محترمہ اللہ کو پیاری ہو گئ ہیں اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mandhole TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share