Gadoon Watch

Gadoon Watch For public information and awareness.

22/02/2024

قادیانیت کا دفاع کرکے چیف جسٹس فائز عیسی نے اپنی اصلیت ظاہر کر دی ہے۔ اب اس عہدے پر رہنا ناممکن نظر آرہا ہے ۔۔

21/02/2024

لطیف کھوسہ کل PPP میں ڈاکو، لٹیرا اور کرپٹ تھا۔ الحمدللہ آج PTI میں آیا تو دامن صاف اور فرشتہ صفت بن گیا۔ اللہ معاف کرے

16/02/2024

پاکستان میں جو بھی جرنیل یا جج کرسی پر بیٹھے ۔ اس کی مخالفت اور حمایت شروع ہو جاتی ہے کیا ہم مرضی کا قانون جاہتے ہیں

12/02/2024

پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم میں کوئی زیادہ فرق نہیں۔ ان دونوں کا ایک ہی فارمولا ہے کہ جھوٹ اتنا زیادہ بولو کہ لوگوں کو سج نظر آئیں

04/02/2024

2016 میں جب جج محمد بشیر نے ن لیگ کو سزا سنائی تو غیرتمند اب جب پی ٹی آئی کو قصوروار ٹھرانا تو بے غیرت۔۔کیا سوچ ہے اور کیا انصاف

03/02/2024

اگر سیاستدان اسی طرح ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچتے رہے تو ریحان زیب شھید جیسی کئی لاشیں اور بھی ملیں گی۔۔۔

31/01/2024

تعلیمی بورڈ مردان کی پریس ریلیز کے مطابق گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحان دوم 2023 کے نتائج کا باضابطہ اعلان بمورخہ 1 فروری 2024 بروز جمعرات 2:00 بجے کو کیا جائے گا۔(یاسرسعید صوابی نامہ نیوز).

31/01/2024

جس جس نے عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر کروڑوں کمائیں ہیں اگر صرف وہی لوگ احتجاج کیلئے نکل آئیں تو خان رہا ہوسکتے ہیں۔لیکن۔۔۔۔

30/01/2024

ہم خان کی سزا کی مذمت کرتے ہیں لیکن 9 مئی کے بعد اب پی ٹی آئی کبھی بھی اشتعال میں نہیں آئے گی۔۔

30/01/2024

کسی کی سزا پر کسی کو خوش نہیں ہونا چاہیے۔ لیکن اپنے زبانوں کو لگام دینا بھی ضروری ہے۔ علماء کے خلاف زہر اگلنا مناسب نہیں ۔۔

26/01/2024

نوازشریف کے بیٹے اور کاروبار لندن میں ۔ جب کہ عمران خان کے بیٹے یہودیوں کے زیر سایہ پل رہے ہیں۔

26/01/2024

یہود ، نصارا پاکستان میں کونسی سیاسی جماعت کو سپورٹ کرتے ہیں ۔۔۔ ؟

16/01/2024

ایک ارب پتی کروڑوں کے گاڑی میں بیٹھ کر ایک غریب لاچار کے پاس پرانی تعزیت کیلئے آتا ہے۔ آخر کیوں۔مقصد صرف ذاتی مفاد

13/01/2024

لگتا ہے PK 49 کے پی ٹی آئی کے تمام ورکرز غلام ہیں۔ پہلے پارٹی کے اندر کے ڈکٹیٹر سے آزادی چاہتے ہوگی۔۔

13/01/2024

اے این پی والے خان او بدمعاش لہ ٹکٹ ورکئ او PTI والو ٹول ٹکٹونہ پہ غریبانو تقسیم کڑل۔ او لیڈران ئے ٹول خدمت کئ۔ واہ

13/01/2024

پاکستان تحریک انصاف کو بلے کا نشان ملنا چاہیے ۔ تاکہ الیکشن انصاف اور دھوم دام سے ہو جائے۔۔۔۔

01/01/2024

پی کے 49 PTI کا ٹکٹ حاجی رنگیز احمد خان کیلئے کنفرم ۔۔۔

31/12/2023

کیا پورے پاکستان میں PTI کے اتنے سارے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے بعد الیکشن کی کوئی ضرورت ہے یا نہیں۔۔۔؟

14/12/2023

اپنی رائے کو دوسروں پر مسلط کرنا بھی جہالت ہے ۔ اور یہ عادت ہمارے کچھ دوستوں میں زور،شور سے پایا جاتا ہے۔

06-11-2023آج ویلج کونسل بادہ ڈھیرو میں کھنڈرو کے روڈ پر چیرمین اجمیرخان بادےوال اور جنرل کونسلر زیرون شاہ کے زیر نگرانی ...
06/11/2023

06-11-2023
آج ویلج کونسل بادہ ڈھیرو میں کھنڈرو کے روڈ پر چیرمین اجمیرخان بادےوال اور جنرل کونسلر زیرون شاہ کے زیر نگرانی کھنڈرو کے معززین کی موجودگی میں کام کا آغاز کیا گیا۔ انشاءاللہ کل تک کام مکمل ہو جائے گا۔ اس کام کیلئے ٹریکٹر چیرمین اجمیرخان بادےوال کی درخواست پر تحصیل چیرمین رحیم جدون نے دیا۔ عوام اور معززین علاقہ نے چیرمین اجمیرخان بادےوال اور جنرل کونسلر زیرون شاہ کا شکریہ ادا کیا۔ بھرائی کا تمام خرچہ ویلج کونسل برداشت کرے گا ۔۔۔۔

03-11-2023د بادے حجرے مازیگرے  ۔۔۔
03/11/2023

03-11-2023
د بادے حجرے مازیگرے ۔۔۔

۔۔۔۔۔۔ ضرورت برائے سیل مین  ۔۔۔۔۔
26/10/2023

۔۔۔۔۔۔ ضرورت برائے سیل مین ۔۔۔۔۔

22/10/2023

جلسہ نہ نواز شریف کا بڑا ہے اور نہ عمران خان کا بڑا تھا۔ بلکہ سب سے بڑا جلسہ ISI کا ہوتا ہے۔وہ جس کو چاہے وزیراعظم بنا سکتا ہے

24/09/2023

انقلاب ہمیشہ جوان لاتے ہیں۔ پارٹی سے بالاتر موجودہ ظالم اشرافیہ اور جرنیل ازم کے خلاف نکلے کیلئے کون کون تیار ہیں ۔

آج ویلج کونسل بادہ ڈھیرو میں چیئرمین اجمیرخان بادےوال کی زیرصدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں ویلج کونسل ممبران کے علاوہ ...
22/09/2023

آج ویلج کونسل بادہ ڈھیرو میں چیئرمین اجمیرخان بادےوال کی زیرصدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں ویلج کونسل ممبران کے علاوہ بادہ اور ڈھیرو کے جرگہ مشران نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں شھید جواد کی مغفرت کیلئے پہلے دعا کی گئی۔اس کے بعد چیئرمین نے ٹھیکیدار کے ساتھ ہونے والی بات چیت پر جرگہ مشران کو اعتماد میں لیا۔اور بھر جرگہ مشران کی اجازت سے ٹھیکیدار سے لی گئی مبلغ تین لاکھ 300000 روپے جواد کے والد کو دے دیئے ۔ چیئرمین صاحب نے گندف، بیسک، سرکوئی، بادہ، ڈھیرو اور کھنڈرو کے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس مشکل گھڑی میں ہمارے ساتھ جانی اور مالی تعاون کیا۔۔

21/09/2023

الحمدللہ ملک ڈیفالٹ نہیں ہوا بس دیوالیہ ہو گیا اور تھوووڑی سی مہنگائی آئی ہے۔

18/09/2023

اس دھرتی کے ہر بچے کو علم ہے کہ یہاں مافیا کون ہیں لیکن عوام بےوقوف اور عدلیہ ڈرپوک ہے ۔

26/08/2023

جن لوگوں نے عمران خان کے نام اور بلے کے نشان پر کروڑوں، اربوں چرائے۔کم از کم وہ بےغیرت تو خان کی رہائی کیلئے باہر نکلے۔۔۔

17/08/2023

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gadoon Watch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share