Hijraan News

Hijraan News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hijraan News, Media/News Company, .
(1)

09/02/2024

26/06/2023
26/06/2023

پشین :کسی گھر کے سامنے خواتین کا بیٹھنا نہ صرف پشتون روایات بلکہ اسلامی قوانین کے بھی منافی ہے

02/05/2022

برایی ماشام چي کومه واقعه پیښه سوي ول دصادق لغړي لخوا چي کوم خلګ اغواسوي دي دهغه په خلاف پریس کانفرنس

23/01/2022

بدنامہ زمانہ صادق لغڑی جو خود کہتے ہیں کہ میں لغڑی ہو لیکن کچھ بے شرم لوگوں نے اس سے نام نہاد مشر بنایا ہے جو کہ ہمارے پشتون روایات کے ساتھ ظلم ہے جب اپ ایک ڈم اور لغڑی کو مشر بنائیگے تو ان سے یہی توقع کی جاسکتی ہیں صادق لغڑی کے باہوں میں لڑکی نما ڈم کیا کررہا ہے اور صادق اس سے کیا ثابت کررہا ہے مانا کہ پیسے بہت ہے لیکن بیویوں اور بچوں کے باوجود اپنی لواطت سے کب باز آئیں گے یا پھر یہ اپ لوگوں کی مورثی بیماری ہے ۔ شرم کرو

کویٹہ،قاتل دلال ولی محمد نامی شخص جس نے کل سرعام تین معصوم لوگوں کو اغواہ کیا اور اب 25 کروڑ روپے کا ڈیمانڈ کر رہا ہے یہ...
19/01/2022

کویٹہ،قاتل دلال ولی محمد نامی شخص جس نے کل سرعام تین معصوم لوگوں کو اغواہ کیا اور اب 25 کروڑ روپے کا ڈیمانڈ کر رہا ہے یہ وہی ولی محمد قاتل شرابی دلال ہیں جو چند سال پہلے پشین سے ترین قوم کے معصوم لوگوں کو اغواہ کرتے تھے ان لوگوں کا کام منشیات فروشی اغواہ کاری اجرتی قتل کرنا ہے ہم حکومت وقت سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس قاتل دلال کو جلد از جلد گرفتار کرلیا جائے۔شگریہ

09/10/2021

بدنام زمانہ سمگلرز صادق لغڑی اور نبی بخش بلوچ کا آٹھ کنٹینر مال پکڑاگیا ۔۔۔۔۔۔مال ضبط۔۔۔۔۔۔48 کروڑ کا نقصان

16/09/2021
07/03/2021

اج کل امن کا پیغام دینا والا جنازوں میں کھڑے ہوکر قوموں کے درمیان نفرت پہلانے والا شکور غبیزی اپنے گتوں کو سنبھال لیں ہمیں پتہ کہ یہ کتا 🐕 اپ کے حکم کا تابع ہے یہ زناکار اپنی ماں کا قاتل جبار جو بھی کرتا ہیں اپ کے ہی حکم پے کرتا ۔۔

 #کوہٹہ نواں کلی میں افغان مہاجروں نے صحبت خان کاکڑ پر قاتلانہ حملہ کیا اپنے اباٸی زمینوں پر شہید کیا گیا  قاتلا نہ حملہ...
19/02/2021

#کوہٹہ نواں کلی میں افغان مہاجروں نے صحبت خان کاکڑ پر قاتلانہ حملہ کیا اپنے اباٸی زمینوں پر شہید کیا گیا قاتلا نہ حملہ میں صحبت خان موقع پر شہید اور ان کے چار چچا زاد بھاٸی شدید زخمی کیا افغان مہاجر فرار ہوگیا ہم اٸی جی پولیس اٸی جی ایف سی دیگر اعلی اداروں سے پر زور اپیل کی جاتی ہے کہ شہید صحبت خان کاکڑ کے قاتلوں افغان مہاجر جلد از جلد گرفتار کی جاے سر عام پھانسی دی جاے

 #پشین کے باشعور عوام وقت ہے تقدیر بدلنے کا نوجوان فرشتہ صفت انسان تعلیم یافتہ باشعور ملک ساجد خان کاکڑ کو اپنا قیمتی وو...
31/01/2021

#پشین کے باشعور عوام وقت ہے تقدیر بدلنے کا نوجوان فرشتہ صفت انسان تعلیم یافتہ باشعور ملک ساجد خان کاکڑ کو اپنا قیمتی ووٹ دےکر کامیاب بنائیں۔۔
اپنے آنے والے نسلوں پر رحم کیجیے کب تک مالک ہو کہ غلامی کے زندگی گزارو گے..

 #کوئٹہ: جمال ترکئ نامی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ  پر حملہ نہیں, بلکہ لینڈ مافیا کے ساتھ مل کر مقامی قبائل کی اراضی سے روکنے پر...
07/11/2020

#کوئٹہ: جمال ترکئ نامی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ پر حملہ نہیں, بلکہ لینڈ مافیا کے ساتھ مل کر مقامی قبائل کی اراضی سے روکنے پر معاملے کو غلط رنگ دیا
چشمہ اچوزئی (06 نومبر 2020)چشمہ اچوزئی کے مقامی قبائل نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ جمال ترکئ پر کسی نے حملہ نہیں کیا,بعض لینڈ مافیا کی جانب سے چشمہ اچوزئی میں آباد مقامی قبائل دومڑ اور کاسی کی جدی پشتی اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے, جس کی پش پناہی جمال ترکئ نامی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کر رہا تھا, مقامی زمینداروں کے منع کرنے اور ناجائز قبضہ گیری سے روکنے پر لینڈ مافیا جس کی سرپرستی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ جمال ترکئ نامی شخص کر رہا تھا, مقامی قبائل کی اراضی چھوڑنے کے بجائے الٹا مقامی قبائل پر حملہ آور ہوکر ہاتھا پائی اور خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی, جس سے مقصود احمد دومڑ اور عزیز جان دومڑ شدید زخمی ہوئے, اس موقع پر چشمہ اچوزئی کے مقامی قبائل نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا میں سستی شہرت حاصل کرنے کے بعد اب لینڈ مافیا بن کر مقامی قبائل کی جدی پشتی اراضی پر قبضہ گیری کی کوشش کررہا ہے, جس کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے, انھوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بلا تحقیق کسی کی جھوٹی خبر پر رائے زنی سے اجتناب کریں. مقامی قبائل نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لینڈ مافیا اور ان کے سرپرستوں کے خلاف کارروائی کریں.

منیر کاکڑ نے آج چیف جسٹس پاکستان کو لاجواب کیا پوچھا قاضی فائز عیسئ کے دس کروڑ روپے کا حساب تو لیا جارہا ہے لیکن عاصم با...
02/10/2020

منیر کاکڑ نے آج چیف جسٹس پاکستان کو لاجواب کیا پوچھا قاضی فائز عیسئ کے دس کروڑ روپے کا حساب تو لیا جارہا ہے لیکن عاصم باجوا کا 17 ارب روپے کا حساب کون لے گا

23/09/2020

نقیب ہیلکزئی اور حاجی شوکت علی ریڈیو پاکستان میں رات کستوری بجائیگا 😆

Haji Shukat Ali & Nqeeb Haikalzi , Radio Pakistan 😆
Thugs Of Guetta !!

کوئٹہ،بادینی بارڈر کے افتتاح کے بعد کچھ قوم پرست بادینی بارڈر کے مخالفت میں ایسے سامنے آئے جیسے بادینی بارڈر پر پنجابی ہ...
17/09/2020

کوئٹہ،بادینی بارڈر کے افتتاح کے بعد کچھ قوم پرست بادینی بارڈر کے مخالفت میں ایسے سامنے آئے جیسے بادینی بارڈر پر پنجابی ہی رہتے ہوں ۔چمن کے کچھ دلال نام نہاد صافی اور لغڑایان نے بادینی بارڈر کے مخالفت کچھ یوں کی۔لعنت ہو چمن کے دلال صحافیوں پر اور قوم پرستوں پر۔
انشاء اللہ بادینی بارڈر بہت جلد کامیاب کاروباری مرکز بن جائے گا۔۔

پی سی بی کی کارگردگی پر سوالیہ نشانپی سی بی کی طرف سے بلوچستان کیلئے 2020 اور 2021  کی منتخب کردہ 45  رکنی سکواڈ میں پچھ...
30/08/2020

پی سی بی کی کارگردگی پر سوالیہ نشان
پی سی بی کی طرف سے بلوچستان کیلئے 2020 اور 2021 کی منتخب کردہ 45 رکنی سکواڈ میں پچھلے نو سال سے کوئٹہ ریجن اور سات سال سے سینئر ڈسٹرکٹ میں مسلسل نمایا کارگردگی/ پرفارمینس دیکھانے والا میروائس خان میرو کا سلیکٹ نہ ہونا پاکستان کےاس قومی کرکٹ بورڈ کے سیلکٹرز کی کاکرگردگی پر سوالہ نشان اور ان کے نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ٹیلنٹ کو رد کرنا اور جونئیرز کو سلیکٹ کرنے کی وجہ سے پاکستان کے قومی ٹیم میں بلوچستان کا ریپریزینٹیٹیو نہیں ہے۔
میروائس خان کیلئے انصاف چاہئے۔

19/07/2020

چمن پرلت کا منان خان درانئی کی آڈیو پیغام ملاحظہ کریں۔
دا وس عجبہ قیصہ سول فہ چا باور وہ کو او د چا دا وہ منو

سیاسی اختلاف اپنی جگہ: لیکن پرلت میں شریک لوگ جو چرسی سگوان کی بکواس پر ہنس رھے تھے ھم انکی مذمت کرتے ھیں،چیف آف پشتون م...
30/06/2020

سیاسی اختلاف اپنی جگہ:
لیکن پرلت میں شریک لوگ جو چرسی سگوان کی
بکواس پر ہنس رھے تھے ھم انکی مذمت کرتے ھیں،
چیف آف پشتون محترم گران نواب ایاز خان جوگیزی ہمارے مشر ہیں کسی سمگلر اور سگوان چرسی کو اجازت نہیں کہ وہ ہمارے مشرکےخلاف نازیباالفاظ استعمال کرے، 💓

18/06/2020

#کوئٹہ: سنیٹر منظور خان کاکڑ سینٹ اجلاس میں بلوچستان کی پسماندگی اور وفاقی بجٹ میں بلوچستان کے منصوبوں پر کٹ لگانے کے حوالے سے دبنگ خطاب..
..

  فلم PK کے ہیرو بالی ووڈ ایکٹر سوشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کرلی،وہ آج صبح اپنے گھر باندرہ ممبئی میں مردہ حالت میں پائے...
14/06/2020

فلم PK کے ہیرو بالی ووڈ ایکٹر سوشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کرلی،
وہ آج صبح اپنے گھر باندرہ ممبئی میں مردہ حالت میں پائے گئے۔

 #کوٸٹہ ہزارہ ٹاون میں رات دس بجے بھی حمام کھلے رہتے ہیں لاک ڈاون تو صرف پشتونوں اور بلوچوں کے لیے ہےکیونکACنداکاظمی ہزا...
31/05/2020

#کوٸٹہ ہزارہ ٹاون میں رات دس بجے بھی حمام کھلے رہتے ہیں لاک ڈاون تو صرف پشتونوں اور بلوچوں کے لیے ہےکیونکACنداکاظمی ہزارہ ہے..

 #پشین؛ افسوسناک خبر: سابق گورنر اور موجودہ ایم پی اے فضل آغا انتقال کر گئے ہیں۔ وہ کرونا وائرس کے عارضے میں مبتلا تھے۔ ...
20/05/2020

#پشین؛ افسوسناک خبر:
سابق گورنر اور موجودہ ایم پی اے فضل آغا انتقال کر گئے ہیں۔ وہ کرونا وائرس کے عارضے میں مبتلا تھے۔
اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ امین😰

23/04/2020

#کراچی؛ کراچی میں کرونا سے ہلاکتوں کی خبر جھوٹ نکلی..

02/04/2020

سہیل خان کروانا کے بارے میں مختصر سی ویڈیو پیغام۔۔
ویڈیو شیئر ضرور کریں شکریہ۔۔

کل مورخوہہ31 03 2020خادم اعلی خادم عوام صوبائ وزیر ایکسائز ملک نعیم خان بازئ نے اپنے مدد آپ کے تحت 2000گھرانوں میں راشن ...
01/04/2020

کل مورخوہہ31 03 2020
خادم اعلی خادم عوام صوبائ وزیر ایکسائز ملک نعیم خان بازئ نے اپنے مدد آپ کے تحت 2000گھرانوں میں راشن تقسیم کیا

 #ژوب:- سماجی کارکن زوہیب خان کاکڑ جامع مسجد کے سامنے بیٹھ کر کرونا وائرس  سے معاشی طور پر متاثر خاندانوں کے لئے چنده ما...
29/03/2020

#ژوب:- سماجی کارکن زوہیب خان کاکڑ جامع مسجد کے سامنے بیٹھ کر کرونا وائرس سے معاشی طور پر متاثر خاندانوں کے لئے چنده مانگ رہے ہیں زوہیب کاکڑ تم میرے اس سماج کے ہیرو ہو تم نے اس بے حس سماج کے سرمایہ داروں کا سر شرم جھکا دیا ہے لیکن یہ سماج آپ کو اپنا مسیحا تسلیم کرتا ہے اور ہم سب آپ کی انسان دوستی پر فخر کرتے ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hijraan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share