Shahbaz Pakistan

  • Home
  • Shahbaz Pakistan

Shahbaz Pakistan news & media website

14/01/2023

آٹا لینے والوں کی لائن فیصل آباد

14/01/2023

پنجاب اسمبلی تحلیل کردی گئی! گورنر نے دستخط کردیے

حاکم وقت تیرے کردار پہ تُھو ! 💔
14/01/2023

حاکم وقت تیرے کردار پہ تُھو ! 💔

14/01/2023
13/01/2023

بابر اعظم کو دو فارمیٹ کی کپتانی سے ہٹانے پر غور !
🇵🇰

‏آج سے 8 سال پہلے کی بات ہے، گوجرانوالہ کے 18 سالہ ایاز نامی لڑکے پر قتل کا الزام لگا اور ایف آئی آر درج ہوگئی۔ گرفتار ہ...
13/01/2023

‏آج سے 8 سال پہلے کی بات ہے، گوجرانوالہ کے 18 سالہ ایاز
نامی لڑکے پر قتل کا الزام لگا اور ایف آئی آر درج ہوگئی۔ گرفتار ہوا، کیس چلا اور عدالت نے سزائے موت کی سزا سنائی۔ لڑکا بے گناہ تھا۔ گھر والوں نے لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ اپیل کا فیصلہ آتے آتے آٹھ سال لگ گئے۔
آج سے ‏کچھ ماہ پہلے ایاز کے کیس کا فیصلہ آیا ہے، اور عدالت نے اسے با عزت بری کر دیا ہے۔ آپ شاید یقین نہ کریں لیکن ایاز جیل سے وکیل بن کر نکلا ہے۔ اس نے اپنے یہ 8 سال ضائع نہیں کئے، اس نے جیل میں رہتے ہوئے ایف اے، بی اے، ایم اے اور پھر وکالت کی تعلیم حاصل کی ہے۔
کوئی اور ہوتا تو جیل کے ‏مجرمانہ رنگ میں رنگ جاتا لیکن اپنی بے گناہی اور "خدا" کی رحمت پر یقین نے ایاز کو حوصلہ ہارنے نہیں دیا۔ رائے محمد ایاز پچھلے 8 ماہ سے وکالت کی پریکٹس کر رہا ہے اور جو درد اور غم انہوں نے برداشت کیا، اپنی زندگی کے 8 قیمتی سال جیل کی سلاخوں جن میں سے 4 سزائے موت کی کوٹھڑی میں گزارے‏کو یہ بھول نہیں سکتے۔
رائے محمد ایاز کی کوشش ہے کہ پاکستان کے عدالتی نظام میں مظلوم اور بے قصور کے لئے آسانیاں لائیں جائیں۔

خلوص اور عزت بہت نایاب تحفے ہیں اس لئے ہر کسی سے اس کی امید نا رکھیں کیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں۔پاک فوج زندہ ...
13/01/2023

خلوص اور عزت بہت نایاب تحفے ہیں اس لئے ہر کسی سے اس کی امید نا رکھیں کیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں۔
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰💗
پاکستان پائندہ باد 🌹🇵🇰💞

12/01/2023

تمام تر انرجی حکومت بنانے بچانے اور گرانے پہ لگا دی طاقت کے لالچیوں نے
عام آدمی غربت کی زلت آمیز چکی میں پس چکا ہے..

12/01/2023

اسمبلی تحلیل کرنے پر فیصلہ ہو چکا ہے، پنجاب اور کے پی کی اسمبلی ہم چاہتے ہیں کہ آج ہی تحلیل ہو، محنت سے میچ جیتاہے، ہمارے مخالفین کو سرپرائز ملا ہے، ہم نے اپنے مخالفین کو سکون آور ادویات دے کے بھیجا ہے، فواد چودھری

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahbaz Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share