Samaji Tajziya

  • Home
  • Samaji Tajziya

Samaji Tajziya Brief Analysis on Politics, Business, Information Technology & Ecommerce

جیسا کہ ہم سب کا خیال ہے کہ برش پر جتنا زیادہ ٹوتھ پیسٹ ہوتا ہے یہ دانتوں کی صفائی میں اتنا ہی زیادہ کارآمد ہوتا ہے۔ لیک...
11/08/2021

جیسا کہ ہم سب کا خیال ہے کہ برش پر جتنا زیادہ ٹوتھ پیسٹ ہوتا ہے یہ دانتوں کی صفائی میں اتنا ہی زیادہ کارآمد ہوتا ہے۔ لیکن دانتوں کے ایک ڈاکٹر نے اس مشہور خیال کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹوتھ پیسٹ کی مثالی مقدار بڑوں کے لیے ایک مٹر کے سائز سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے جبکہ یہ تین سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے چاول کے دانے کے سائز تک کم ہو جاتی ہے۔...

http://samajitajziya.com/archives/941

Rational Analysis of the World's Social Aspects

مشہور ہے کہ بلند آواز اور چیخ کر بات کرنے والا شخص کمزور شخصیت کا مالک ہوتا ہے، اس کے پاس کوئی دلیل نہیں ہوتی. جیسے جیسے...
11/08/2021

مشہور ہے کہ بلند آواز اور چیخ کر بات کرنے والا شخص کمزور شخصیت کا مالک ہوتا ہے، اس کے پاس کوئی دلیل نہیں ہوتی. جیسے جیسے کسی کی آواز بلند ہوتی جاتی ہے اس کی شخصیت کی وہ کمزوریاں نمایاں ہو جاتی ہیں جنہیں وہ چھپانا چاہتا ہے۔ اسی پس منظر میں کہا جاتا ہے کہ بچوں پر چیخنا اور بلند آواز سے بات کرنا ایک پرانا اور روایتی طریقہ ہے جو مثبت نتائج کا باعث نہیں بنتا بلکہ اس سے نفسیاتی مسائل پیدا ہوتے ہیں۔...

http://samajitajziya.com/archives/938

Rational Analysis of the World's Social Aspects

11/08/2021

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کو پیشکش کی کہ اپنی آنے والی ویب سیریز میں کوئی بھی کردار دے دیں وہ اسے مفت میں کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم گنگو بائی کاٹھیاواڑی میں اپنے کردار کو ادا کرکے اتنی پرجوش ہیں کہ انہوں نے ڈائریکٹر کو انوکھی آفر کی ہے۔...

https://samajitajziya.com/archives/934

23/10/2020
ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوار(ایل ایس ایم آئی ) میں جاری مالی سال کے پہلے دومہینوں میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقا...
18/10/2020

ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوار(ایل ایس ایم آئی ) میں جاری مالی سال کے پہلے دومہینوں میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 3.66 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی تااگست بڑی صنعتوں کی ]پیداوار سے متعلق اشاریہ (کیوآئی ایم) 130.91 پوائنٹس ریکارڈکیاگیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 3.66 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کے پہلے دومہینوں میں بڑی صنعتوں کی پیداوارکااشاریہ 126.18 پوائنٹس ریکارڈکیاگیاتھا۔وزارت صنعت وپیداوار، صوبائی شماریاتی بورڈ اورآئل کمپنیزایڈوائزری کمیٹی کے اشاریوں میں بالترتیب 1.96،1.37، اور0.34 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیاہے۔ [ 89 more words ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=886

ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوار(ایل ایس ایم آئی ) میں جاری مالی سال کے پہلے دومہینوں میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 3.66 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان ب....

یہ کہانی 21 نومبر سنہ 1971 کی ہے۔ انڈیا پاکستان جنگ کے باضابطہ آغاز سے 11 دن پہلے کی بات ہے۔ دو دن پہلے ہی '4 سکھ رجمنٹ'...
18/10/2020

یہ کہانی 21 نومبر سنہ 1971 کی ہے۔ انڈیا پاکستان جنگ کے باضابطہ آغاز سے 11 دن پہلے کی بات ہے۔ دو دن پہلے ہی '4 سکھ رجمنٹ' کے فوجی کچھ ٹینکوں کے ساتھ مشرقی پاکستان کے قصبے چوگاچھا کی طرف بڑھے تھے۔ فوج کی ایک ٹکڑی ٹینکوں پر سوار تھی اور مزید تین کمپنیاں اس کے پیچھے پیدل چل رہی تھیں۔ پاکستان کی '107 انفینٹری بریگیڈ' کے فوجی انھیں الجھانے کی کوشش کر رہے تھے، لیکن انڈین فوجی جوش و خروش سے پر تھے۔ مقامی لوگ ان کا خیرمقدم 'جوئے بنگلہ' کے نعرے کے ساتھ کررہے تھے جس کے جواب میں 4 سکھ رجمنٹ کا نعرہ 'جو بولے سو نہال' گونج اٹھتا تھا۔ [ 1,809 more word ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=883

یہ کہانی 21 نومبر سنہ 1971 کی ہے۔ انڈیا پاکستان جنگ کے باضابطہ آغاز سے 11 دن پہلے کی بات ہے۔ دو دن پہلے ہی ‘4 سکھ رجمنٹ’ کے فوجی کچھ ٹینکوں کے ساتھ مشرقی پاکستان کے قصبے چو....

اکمل سومروبرٹش ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہندستان میں اپنے فوجی قبضے کو تقویت بخشنے کے لیے سیاسی منصوبے تشکیل دیے، ہندستان میں ...
18/10/2020

اکمل سومروبرٹش ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہندستان میں اپنے فوجی قبضے کو تقویت بخشنے کے لیے سیاسی منصوبے تشکیل دیے، ہندستان میں علاقوں کی فتوحات کے ساتھ ساتھ وہاں پر کمپنی نے اپنی نگرانی میں سیاسی اور تعلیمی ڈھانچہ مرتب کیا۔ کمپنی جب ہندستان کے جنوب مشرقی علاقوں سے شمال مغرب کی جانب بڑھی تو پنجاب پر قبضے کے بعد یہ پیش قدمی اپنے اختتام کو پہنچی۔ [ 1,182 more word ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=880

اکمل سومروبرٹش ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہندستان میں اپنے فوجی قبضے کو تقویت بخشنے کے لیے سیاسی منصوبے تشکیل دیے، ہندستان میں علاقوں کی فتوحات کے ساتھ ساتھ وہاں پر کمپنی ن....

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈرن نے ملک کے عام انتخابات میں زبردست اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے لیکن ان کی اس تاريخی...
18/10/2020

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈرن نے ملک کے عام انتخابات میں زبردست اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے لیکن ان کی اس تاريخی کامیابی کا سبب کیا ہے؟ تمام ووٹوں کی گنتی کے بعد آرڈرن کی سینٹر لیفٹ لیبر پارٹی نے 49.1 فیصد ووٹ حاصل کیے جس سے انھیں متوقع 64 نشستیں حاصل ہوتی ہیں جو کہ غیر معمولی پارلیمانی اکثریت ہے۔ [ 542 more words ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=877

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈرن نے ملک کے عام انتخابات میں زبردست اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے لیکن ان کی اس تاريخی کامیابی کا سبب کیا ہے؟ تمام ووٹوں کی گنتی کے ب....

پاکستان کے فاسٹ بولر عمر گل نے ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان کی نمائندگی ک...
17/10/2020

پاکستان کے فاسٹ بولر عمر گل نے ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان کی نمائندگی کرنے والے 36 سالہ عمر گل نے سدرن پنجاب کی ٹیم کے خلاف آخری میچ کھیلا۔ میچ کے اختتام پر بلوچستان اور پنجاب کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔ [ 238 more words ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=873

پاکستان کے فاسٹ بولر عمر گل نے ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان کی نمائندگی کرنے والے 36 سالہ عمر گل نے سدرن پنجاب کی ٹیم کے خ....

کیا آپ بھی لان کے پرنٹڈ ڈیزائن پہن پہن کر بور ہوچکی ہیں ؟ اگر ایسا ہے تو پریشان نہ ہوں ہم جو آپ کی مدد کے لیے موجود ہیں ...
17/10/2020

کیا آپ بھی لان کے پرنٹڈ ڈیزائن پہن پہن کر بور ہوچکی ہیں ؟ اگر ایسا ہے تو پریشان نہ ہوں ہم جو آپ کی مدد کے لیے موجود ہیں ۔ دستک جاڑے کی ہویا بہارکی، موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی فیشنسٹا خواتین کو یہ فکر ستانے لگتی ہے کہ آنے والا موسم آؤٹ فٹ کے کن نئے ٹرینڈز کو متعارف کروائے گا۔ … [ 383 more words ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=868

کیا آپ بھی لان کے پرنٹڈ ڈیزائن پہن پہن کر بور ہوچکی ہیں ؟ اگر ایسا ہے تو پریشان نہ ہوں ہم جو آپ کی مدد کے لیے موجود ہیں ۔ دستک جاڑے کی ہویا بہارکی، موسم کی تبدیلی کے مزید...

ایپل نے 3.3 انچ اونچا ہوم پیڈ منی پیش کر دیا۔ ایپل نے اس نئے سمارٹ سپیکر کو سمارٹ  بلٹ ان سری سمارٹ کو متعارف کرایا ہے۔ی...
16/10/2020

ایپل نے 3.3 انچ اونچا ہوم پیڈ منی پیش کر دیا۔ ایپل نے اس نئے سمارٹ سپیکر کو سمارٹ بلٹ ان سری سمارٹ کو متعارف کرایا ہے۔یہ ڈیوائس آپ کے سمارٹ ہوم کو کنٹرول کر سکتی ہے اور خود کار طور پر ہوم ایپ سے مربوط ہو سکتی ہے۔ ہوم پیڈ منی میں شامل سری آپ کے گھر کے ہر فرد کی آواز کو شناخت کر سکتی ہے اور آپ کے فون کی آئی فون ایپس تک رسائی کر سکتی ہے یا پیغامات بھیج سکتی ہے۔یہ آپ کو ذاتی اپ ڈیٹس بھی فراہم کر سکتی ہے۔ [ 280 more words ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=864

ایپل نے 3.3 انچ اونچا ہوم پیڈ منی پیش کر دیا۔ ایپل نے اس نئے سمارٹ سپیکر کو سمارٹ بلٹ ان سری سمارٹ کو متعارف کرایا ہے۔یہ ڈیوائس آپ کے سمارٹ ہوم کو کنٹرول کر سکتی ہے اور خ....

اکتوبر کو اپنی سالگرہ اپنے اہلخانہ کے ساتھ منانے کیلئے لاس اینجلس روانہ ہونے والے تھے ممبئی (16 اکتوبر2020ء) بھارتی فلم ...
16/10/2020

اکتوبر کو اپنی سالگرہ اپنے اہلخانہ کے ساتھ منانے کیلئے لاس اینجلس روانہ ہونے والے تھے ممبئی (16 اکتوبر2020ء) بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور گلوکار کمار سانو کا عالمی وبا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کی اطلاع اٴْنہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں دی ہے۔90 کی دہائی میں بالی وڈ فلموں کو مقبول ترین گیت دینے والے نامور بھارتی گلوکار کمار سانو کی ٹیم نے گلوکار کے چاہنے والوں کو اٴْن کی صحت سے متعلق ایک اہم خبر دیتے ہوئے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بٴْک پر پیغام جاری کیا۔فیس بٴْک پر جاری کردہ پیغام میں کمار سانو کی ٹیم نے بتایا کہ ’کمار سانو نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جس کے نتائج مثبت آئے ہیں۔اپنے پیغام میں کمار سانو کی ٹیم نے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ گلوکار کی جلد صحتیابی کے لیے دٴْعا کریں۔ [ 90 more words ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=859

اکتوبر کو اپنی سالگرہ اپنے اہلخانہ کے ساتھ منانے کیلئے لاس اینجلس روانہ ہونے والے تھے ممبئی (16 اکتوبر2020ء) بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور گلوکار کمار سانو کا عالمی وبا کو...

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 16 اکتوبر 2020ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کی تنخواہوں اور مراعات کا معاملہ نمٹا...
16/10/2020

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 16 اکتوبر 2020ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کی تنخواہوں اور مراعات کا معاملہ نمٹا دیا گیا۔ ان کیمرا اجلاس کی صدارت رانا قاسم نون نے کی، پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان و دیگر پیش ہوئے، وسیم خان کی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات پارلیمانی کمیٹی میں پیش کی گئیں، اس کے بعد تحریک کو نمٹا دیا گیا۔ اس تحریک کو پیش کرنے والے حامد حمید نے کہا کہ پی سی بی نے مطلوبہ تفصیلات پیش کر دی ہیں [ 105 more words ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=855

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 16 اکتوبر 2020ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کی تنخواہوں اور مراعات کا معاملہ نمٹا دیا گیا۔ ان کیمرا اجلاس کی صدارت رانا قاسم نون نے ...

کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کے بعد اکثر ممالک نے لاک ڈاؤن تو ختم کر دیا ہے لیکن لوگوں کے لیے زندگی کو معمول پر لانے ک...
16/10/2020

کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کے بعد اکثر ممالک نے لاک ڈاؤن تو ختم کر دیا ہے لیکن لوگوں کے لیے زندگی کو معمول پر لانے کا چیلنچ ابھی باقی ہے۔ لاک ڈاؤن کے دوران ڈائیٹ پلان اور کھانے کی عادات متاثر ہونے کی شکایت اکثر سننے میں آتی رہی ہے۔ اس سلسلے میں دبئی میں مقیم ماہر غذائیات ڈیونڈر بینس نے 100 کیلوریز پر مشتمل ایسی ہلکی پھلکی غذاؤں کے بارے میں بتایا ہے جنھیں اپنی خواراک میں شامل کر کہ جسم کو تندرست و توانا رکھا جا سکتا ہے۔ … [ 265 more words ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=852

کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کے بعد اکثر ممالک نے لاک ڈاؤن تو ختم کر دیا ہے لیکن لوگوں کے لیے زندگی کو معمول پر لانے کا چیلنچ ابھی باقی ہے۔ لاک ڈاؤن کے دوران ڈائیٹ پ....

کینسر کو اس وقت دنیا میں تیزی سے پھیلنے والے موذی امراض میں شمار کیا جاتا ہے اور ماہرین صحت کے لئے سب سے بڑا مسئلہ اس کی...
14/10/2020

کینسر کو اس وقت دنیا میں تیزی سے پھیلنے والے موذی امراض میں شمار کیا جاتا ہے اور ماہرین صحت کے لئے سب سے بڑا مسئلہ اس کی بروقت تشخیص ہے ۔ماہرین کے مطابق موجودہ طریقہ کار کے تحت کینسر کی تشخیص اس وقت ہوتی ہے جب وہ شروع ہو چکا ہوتا ہے اور وہ پہلی یا دوسری اسٹیج پر پہنچ چکا ہوتا ہے ۔عام طور پر ”بریسٹ کینسر“ کی تشخیص اس وقت ہوتی ہے جب وہ دوسری یا تیسری اسٹیج پر پہنچ چکا ہوتا ہے،اسی طرح دیگر طرح کے کینسر بھی تاخیر سے تشخیص ہوتے ہیں ۔کینسر کی تشخیص کے بعد اگرچہ ماہرین اس کے ہونے کی وجوہات بھی جان لیتے ہیں،تاہم اب ماہرین نے ایک نئی تحقیق پر کام شروع کیا ہے جس کا مقصد کینسر کے پیدا ہونے کی وجوہات جاننا ہے ۔ [ 661 more words ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=846

کینسر کو اس وقت دنیا میں تیزی سے پھیلنے والے موذی امراض میں شمار کیا جاتا ہے اور ماہرین صحت کے لئے سب سے بڑا مسئلہ اس کی بروقت تشخیص ہے ۔ماہرین کے مطابق موجودہ طریقہ کا...

نیو یارک - دنیا کی معروف موبائل فون کمپنی ” اپیل “ نے آئی فون 12 سیریز کے چارنئے سمارٹ فونز پیش کر دیئے ہیں جس کی قیمت ا...
14/10/2020

نیو یارک - دنیا کی معروف موبائل فون کمپنی ” اپیل “ نے آئی فون 12 سیریز کے چارنئے سمارٹ فونز پیش کر دیئے ہیں جس کی قیمت اور فیچرز جاننے کے بعد آپ یقینی طور پر اسے خریدنے کا سوچنا شروع کر دیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی فون 12 منی میں 5.4 انچ، آئی فون 12 میں 6.1 انچ، آئی فون 12 پرو میں 6.1 انچ اور آئی فون 12 پرو میکس میں 6.7 انچ ڈسپلے دیا گیا ہے اور یہ اس کمپنی کا اب تک کا سب سے بڑا ڈسپلے والا فون ہے۔سب آئی فونز میں 5 جی سپورٹ دی گئی ہے اور او ایل ای ڈی ڈسپلے سے لیس ہیں ۔ [ 851 more words ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=841

نیو یارک – دنیا کی معروف موبائل فون کمپنی ” اپیل “ نے آئی فون 12 سیریز کے چارنئے سمارٹ فونز پیش کر دیئے ہیں جس کی قیمت اور فیچرز جاننے کے بعد آپ یقینی طور پر اسے خریدنے ...

موسم بدل رہا ہے،دن چھوٹے ہونے اور دھوپ نہ ملنے سے ہر کسی کے موڈ پر بھی فرق پڑ سکتا ہے ۔طبی ماہرین جا نتے ہیں کہ دن بھر م...
14/10/2020

موسم بدل رہا ہے،دن چھوٹے ہونے اور دھوپ نہ ملنے سے ہر کسی کے موڈ پر بھی فرق پڑ سکتا ہے ۔طبی ماہرین جا نتے ہیں کہ دن بھر میں ملنے والی روشنی کی کم مقدار اور نسبتاً کم دھوپ بھی شخصیت کو متاثر کرنے کے لئے کافی ہے ۔اس موسم میں اداسی بھی چھا سکتی ہے،فرد خود کو مایوس، کمزور یا اندر سے ٹوٹا ہوا محسوس کرتا ہے ۔یہ سوچ موسمی اثرات کا نتیجہ ہوتی ہے،حقیقت سے اس کا قطعاً کوئی تعلق واسطہ نہیں ہوتا ۔ایک عالمی تحقیق کے مطابق موسم کے بدلنے سے ہر تین میں سے ایک مرد کی شخصیت ضرور متاثر ہوتی ہے ۔یہ تبدیلی مردوں کی بہ نسبت خواتین پر زیادہ اثرات انداز ہوتی ہے ۔متاثرہ خواتین کی تعداد مردوں سے کہیں زیادہ ہوتی ہے ۔طبی زبان میں ان اثرات کو ”Affective Seasonal Disorder“کہا جاتا ہے ۔یہ کیفیت ملک کے کسی بھی حصے میں رہنے والوں میں پیدا ہو سکتی ہے ۔ [ 482 more words ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=837

موسم بدل رہا ہے،دن چھوٹے ہونے اور دھوپ نہ ملنے سے ہر کسی کے موڈ پر بھی فرق پڑ سکتا ہے ۔طبی ماہرین جا نتے ہیں کہ دن بھر میں ملنے والی روشنی کی کم مقدار اور نسبتاً کم دھوپ ...

سلیکشن کمیٹی کے نئے سربراہ کی تقرری تک مصباح الحق نے 30 نومبر تک عہدہ سنبھالنے سے متعلق پی سی بی کی درخواست قبول کرلی ْپ...
14/10/2020

سلیکشن کمیٹی کے نئے سربراہ کی تقرری تک مصباح الحق نے 30 نومبر تک عہدہ سنبھالنے سے متعلق پی سی بی کی درخواست قبول کرلی ْپاکستان کو آئندہ 24 ماہ میں 2 ایشیا کپ، آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2021 اور 10 ایف ٹی پی سیریز کھیلنی ہیں جن میں جنوبی افریقہ، زمبابوے،انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، بنگلہ دیش، آسٹریلیا اور سری لنکا کے خلاف سیریز شامل ہیں [ 373 more words ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=833

سلیکشن کمیٹی کے نئے سربراہ کی تقرری تک مصباح الحق نے 30 نومبر تک عہدہ سنبھالنے سے متعلق پی سی بی کی درخواست قبول کرلی ْپاکستان کو آئندہ 24 ماہ میں 2 ایشیا کپ، آئی سی سی ٹی...

ماڈرن سوسائٹی میں یوں تو بہت سے فراڈ پائے جاتے ہیں، کچھ ایزی لوڈ والی صبا کے لیول کے بے ضرر سے ہوتے ہیں تو کچھ بڑے لیول ...
14/10/2020

ماڈرن سوسائٹی میں یوں تو بہت سے فراڈ پائے جاتے ہیں، کچھ ایزی لوڈ والی صبا کے لیول کے بے ضرر سے ہوتے ہیں تو کچھ بڑے لیول کے ہوتے ہیں جیسے کہ موٹیویشنل سپیکرز۔ موٹیویشنل سپیکرز کا طریقہ واردات یہ ہوتا ہے کہ یہ آپ کو کسی اتھلیٹ کی کہانی سنائیں گے جو بھرپور محنت کے ساتھ ورلڈ چیمپئن بننے میں کامیاب ہو گیا، یا کوئی ایسا اتھلیٹ جس کے ساتھ کوئی حادثہ ہوا اور وہ پھر بھی اپنی لگن اور محنت کی وجہ سے مقابلہ جیتنے میں کامیاب ہو گیا- یا کوئی ایسا بزنس مین جس کو 1980 میں کسی بینک نے قرضہ دینے سے انکار کیا اور آج وہ اُس بینک کا مالک ہے۔ [ 1,060 more word ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=829

ماڈرن سوسائٹی میں یوں تو بہت سے فراڈ پائے جاتے ہیں، کچھ ایزی لوڈ والی صبا کے لیول کے بے ضرر سے ہوتے ہیں تو کچھ بڑے لیول کے ہوتے ہیں جیسے کہ موٹیویشنل سپیکرز۔ موٹیویشنل ...

پنجاب پولیس کو موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو گرفتار کرنے میں 35 دن کا طویل عرصہ لگا۔ پنجاب پولیس نے ایک ماہ ...
13/10/2020

پنجاب پولیس کو موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو گرفتار کرنے میں 35 دن کا طویل عرصہ لگا۔ پنجاب پولیس نے ایک ماہ سے زائد عرصے تک کی اپنی ناکامی کو کامیابی میں کیسے بدلا؟ بی بی سی نے اس حوالے سے پولیس کے اعلیٰ افسران سے تفصیل سے بات کی ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق ان کی 28 ٹیموں نے، جن میں کم و بیش 100 سے زائد پولیس افسران اور اہلکار موجود تھے، مرکزی ملزم عابد ملہی کی تلاش میں دن رات ایک کیے رکھے مگر تمام تر کوششوں کے باوجود مرکزی ملزم کے قریب پہنچ کر بھی پولیس کم از کم چار بار اپنے ہدف کے حصول میں ناکام رہی۔ [ 1,011 more word ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=825

پنجاب پولیس کو موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو گرفتار کرنے میں 35 دن کا طویل عرصہ لگا۔ پنجاب پولیس نے ایک ماہ سے زائد عرصے تک کی اپنی ناکامی کو کامیابی میں کیس...

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس میں اشیا کی قیمتوں پر بات ہوئی اور جامع اقدامات کرنے پر اتفاق ہوا...
13/10/2020

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس میں اشیا کی قیمتوں پر بات ہوئی اور جامع اقدامات کرنے پر اتفاق ہوا۔ منگل کو اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کے بعد صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات نے ملک میں مہنگائی کے مسئلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ’مہنگائی ایک اہم مسئلہ ہے جس سے کمزور طبقہ متاثر ہوا۔ کابینہ اجلاس میں اس حوالے سے میکنزم پر بات ہوئی اور آنے والے دنوں میں اس مسئلے کو حل کر لیا جائے گا۔‘ [ 409 more words ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=822

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس میں اشیا کی قیمتوں پر بات ہوئی اور جامع اقدامات کرنے پر اتفاق ہوا۔ منگل کو اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کے بعد ص....

لاہور - بچوں کی ہوئی موجیں ختم، اس بار پنجاب بھر میں سکولوں میں موسم سرماکی چھٹیاں نہیں ہوں گی ۔ مقامی اخبار ”ڈان نیوز“ ...
13/10/2020

لاہور - بچوں کی ہوئی موجیں ختم، اس بار پنجاب بھر میں سکولوں میں موسم سرماکی چھٹیاں نہیں ہوں گی ۔ مقامی اخبار ”ڈان نیوز“ کی رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم مراد راس قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رواں برس کورونا وائرس وبا کی وجہ سے پہلے ہی تعلیم کا خاصہ نقصان ہوچکا ہے اس لیے صوبے کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔ تعلیمی ادارے 6 ماہ کی بندش کے بعد 15 ستمبر سے مرحلہ وار کھولے گئے تھے اور فیصلہ کیا گیا کہ رواں برس سموگ کی وجہ سے تعطیلات نہیں ہوں گی۔انہوں نے صوبے میں طلبہ کے تعلیمی ہرج کو دور کرنے کے لیے 'انصاف اکیڈمی' شروع کرنے کا بھی اعلان کیا جہاں سے طلبہ گھر میں بیٹھ کر لیکچر لے سکیں گے اور ٹیسٹ دیں سکیں گے۔ [ 142 more words ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=815

لاہور – بچوں کی ہوئی موجیں ختم، اس بار پنجاب بھر میں سکولوں میں موسم سرماکی چھٹیاں نہیں ہوں گی ۔ مقامی اخبار ”ڈان نیوز“ کی رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم مراد راس قائداعظ...

یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ جسم چاہے جتنا بھی مضبوط ہو اگر دماغی طور پر کمزور ہو تو دنیا میں آگے بڑھنے یا روشن مستقبل کا تص...
13/10/2020

یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ جسم چاہے جتنا بھی مضبوط ہو اگر دماغی طور پر کمزور ہو تو دنیا میں آگے بڑھنے یا روشن مستقبل کا تصور تک ممکن نہیں مگر ذہنی صلاحیت کو عروج پر پہنچانے کے لیے کوئی جادوئی گولی تو دستیاب نہیں تاہم کچھ عام چیزیں ضرور یہ کمال کرسکتی ہیں۔ جی ہاں کچھ عادات دماغی افعال کو بہتر بنا کر عمر بڑھنے کے ساتھ ذہنی تنزلی سے تحفظ فراہم کرتی ہیں جبکہ کسی ٹاسک کے دوران توجہ مرکوز کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ [ 864 more words ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=811

یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ جسم چاہے جتنا بھی مضبوط ہو اگر دماغی طور پر کمزور ہو تو دنیا میں آگے بڑھنے یا روشن مستقبل کا تصور تک ممکن نہیں مگر ذہنی صلاحیت کو عروج پر پہنچا....

پاکستانی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم مختصر فارمیٹ کی کرکٹ میں سال بھر کے دوران سب سے زیادہ رنز بنانے والے...
13/10/2020

پاکستانی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم مختصر فارمیٹ کی کرکٹ میں سال بھر کے دوران سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز جبکہ شاہین آفریدی سب سے زیادہ وکٹیں لے کر دوسروں سے آگے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے اعدادوشمار کے مطابق بابر اعظم نے ایک مرتبہ پھر اپنی بیٹنگ سے شائقین کرکٹ کو متاثر کیا ہے۔ انہوں نے سال 2020 میں ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں 942 رنز بنائے ہیں جو کسی بھی بیٹسمین کی جانب سے اس سال کا سب سے بڑا مجموعہ ہے۔ [ 194 more words ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=807

پاکستانی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم مختصر فارمیٹ کی کرکٹ میں سال بھر کے دوران سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز جبکہ شاہین آفریدی سب سے زیادہ وکٹیں ل...

گذشتہ روز ممبئی میں بجلی کا جانا جس طرح غیر متوقع تھا اسی طرح بالی وڈ کے ستاروں کا دو نیوز چینلز اور چار اینکرز کے خلاف ...
13/10/2020

گذشتہ روز ممبئی میں بجلی کا جانا جس طرح غیر متوقع تھا اسی طرح بالی وڈ کے ستاروں کا دو نیوز چینلز اور چار اینکرز کے خلاف مقدمہ دائر کرنا بھی اتنا ہی غیر متوقع تھا۔ پروڈیوسر گلڈ آف انڈیا سمیت فلم انڈسٹری کی چار تنظیموں اور 34 فلمسازوں نے ریپبلک ٹی وی اور ٹائمز ناؤ ٹی وی چینلز سمیت ان کے چار اینکرز اور صحافی ارنب گوسوامی، پردیپ بھنڈاری، راہل روی شنکر اور نویکا کمار کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں درخواست داخل کی ہے کہ ان سب کو غیر ذمہ دارانہ اور توہین آمیز تبصرے کرنے سے باز رکھا جائے۔ … [ 268 more words ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=804

گذشتہ روز ممبئی میں بجلی کا جانا جس طرح غیر متوقع تھا اسی طرح بالی وڈ کے ستاروں کا دو نیوز چینلز اور چار اینکرز کے خلاف مقدمہ دائر کرنا بھی اتنا ہی غیر متوقع تھا۔ پروڈ...

اگر آپ دنیا کے نقشے پر مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، مشرقی بحیرہ روم اور وسطی ایشیا کے علاقوں کو دیکھیں تو آپ شاید تقریباً ت...
12/10/2020

اگر آپ دنیا کے نقشے پر مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، مشرقی بحیرہ روم اور وسطی ایشیا کے علاقوں کو دیکھیں تو آپ شاید تقریباً تمام جنگ زدہ یا کشیدگی کے شکار علاقوں میں ترکی کی موجودگی دیکھ کر حیران ہوں گے۔ چند سال پہلے تک ترکی کا دعویٰ تھا کہ اس کے ’اپنے پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کشیدہ نہیں ہیں۔‘ لیکن آج شام، لیبیا اور ناگورنو قرہباخ جیسے کشیدگی زدہ علاقوں میں ترکی کی صاف موجودگی نظر آتی ہے۔ [ 868 more words ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=801

اگر آپ دنیا کے نقشے پر مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، مشرقی بحیرہ روم اور وسطی ایشیا کے علاقوں کو دیکھیں تو آپ شاید تقریباً تمام جنگ زدہ یا کشیدگی کے شکار علاقوں میں ترکی ک...

پاکستان میں ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ جمعے کو پاکستان ٹیلی مواصلاتی اتھارٹی نے اپنے اعل...
12/10/2020

پاکستان میں ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ جمعے کو پاکستان ٹیلی مواصلاتی اتھارٹی نے اپنے اعلان میں کہا کہ ٹک ٹکا نے غیر اخلاقی مواد کو فلٹر کرنے کے احکامات پر عملدرآمد نہیں کیا تھا۔جمعہ نو اکتوبر کو پاکستان کی ٹیلی مواصلاتی اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ اسے معاشرے کے مختلف طبقوں کی طرف سے 'فحاشی اور بیہودہ مواد‘ کی اشاعت کی شکایات موصول ہو رہی تھیں۔ اس وجہ سے چینی ایپ ٹک ٹاک کو بلاک کر دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ ٹیلی مواصلاتی اتھارٹی کے مطابق اس نے ٹک ٹاک کو غیر اخلاقی مواد کی اشاعت کے خلاف خبردار کیا تھا، لیکن اس ایپ کے منتظمین قابل اعتراض مواد کی اشاعت پر کڑی نظر رکھنے اور اسے فلٹر کرنے سے متعلق ہدایات پر عمل کرنے میں ناکام رہے۔ [ 316 more words ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=798

پاکستان میں ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ جمعے کو پاکستان ٹیلی مواصلاتی اتھارٹی نے اپنے اعلان میں کہا کہ ٹک ٹکا نے غیر اخلاقی مواد کو فلٹر...

سوئٹزر لینڈ کی فیڈرل ٹیکس ایڈمنسٹریشن (ایف ٹی اے) نے کہا ہے کہ اس نے معلومات کے عالمی خودکار نظام کے تحت انڈیا سمیت 86 م...
12/10/2020

سوئٹزر لینڈ کی فیڈرل ٹیکس ایڈمنسٹریشن (ایف ٹی اے) نے کہا ہے کہ اس نے معلومات کے عالمی خودکار نظام کے تحت انڈیا سمیت 86 ملکوں کو 31 لاکھ اکاؤنٹس کے بارے میں تفصیلات فراہم کر دی ہیں۔ فیڈرل ٹیکس ایڈمنسٹریش ایف ٹی اے کی طرف سے جمعے کو جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سال جن 86 ملکوں کو تفصیلات فراہم کی گئیں ہیں ان میں سے 11 ملک ایسے بھی ہیں جن کو اسی سال اس فہرست میں شامل کیا گیا۔ [ 537 more words ]

http://myanalysis.org/apnatajziya/?p=795

سوئٹزر لینڈ کی فیڈرل ٹیکس ایڈمنسٹریشن (ایف ٹی اے) نے کہا ہے کہ اس نے معلومات کے عالمی خودکار نظام کے تحت انڈیا سمیت 86 ملکوں کو 31 لاکھ اکاؤنٹس کے بارے میں تفصیلات فراہم ....

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samaji Tajziya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share