14/02/2024
اصغر اچکزئی اور اے این پی نے چمن میں مختلف مقامات پر روڈ بلاک کیے ہوے ہیں، اب ان کو تکلیف یہ ہے کہ ہر حربہ استعمال کرنے کہ باوجود یہ جیت نا سکے
اصغر اچکزئی اور اے این پی ہار اب ان سے برداشت نہیں ہو رہی۔ کیا اب چمن اور عوام کو کوئی تکلیف نہیں پہنچ رہی؟ یہ اپنے مفاد کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔
اصغر اچکزئی کی جانب سے سول ایڈمنسٹریشن کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں، آرو کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے