KPK News One

KPK News One Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KPK News One, Media/News Company, .

24/12/2020
‎خیبر پختونخوا میں بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ کل سےشروع ہونےکاامکان۔ محکمہ موسمیات‎۔پی ڈی ایم اے نےض...
06/12/2020

‎خیبر پختونخوا میں بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ کل سےشروع ہونےکاامکان۔ محکمہ موسمیات

‎۔پی ڈی ایم اے نےضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔

‎۔بارشوں وبرفباری کاسلسلہ بدھ کےروز تک جاری رہنے کاامکان۔

۔چترال ،دیر ،سوات ، شانگلہ ،بونیر ،کوہستان ، مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے پہاڑوں پر برف باری کا امکان۔

‎۔ بارشوں اورپہاڑوں پربرفباری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

۔بالائی علاقوں میں چھو ٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنا ئی جائے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے۔

۔گلیات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان۔

‎۔سیاحوں کوموسمی صورت حال سے باخبررکھاجا ئے۔ پی ڈی ایم اے

۔سیاح دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

‎۔پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700پر دیں۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

سول ڈیفنس بشام کا جوان گلزار خان شہید ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق سول ڈیفنس کا جوان ڈیوٹی پر جا رہا تھا کہ ایک گھر سے دھوا...
25/11/2020

سول ڈیفنس بشام کا جوان گلزار خان شہید ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق سول ڈیفنس کا جوان ڈیوٹی پر جا رہا تھا کہ ایک گھر سے دھواں اور خواتین کی چیخ و پکار سنائی دی موقع پر پہنچنے پر معلوم ہوا کہ گھر میں گیس سلنڈر کو آگ لگا گئی ہے گلزار خان نے خواتین کو بچوں سمیت گھر سے باہر نکالا اور گیس سلنڈر کو باہر لانے کی کوشش کی اسی اثنا میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس سے گلزار خان موقع پر شہید ہو گئے ۔اور اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے خواتین اور بچوں کو محفوظ بنا گیا۔

ڈی آئی جی ہزارہ قاضی جمیل الرحمن نے ضلع مانسہرہ تھانہ بفہ کی حدود  میں پولیس چوکی بفہ کا افتتاح کر دیا۔ پولیس چوکی بفہ  ...
25/11/2020

ڈی آئی جی ہزارہ قاضی جمیل الرحمن نے ضلع مانسہرہ تھانہ بفہ کی حدود میں پولیس چوکی بفہ کا افتتاح کر دیا۔

پولیس چوکی بفہ کے زریعے پولیس کے حوالے سے لوگوں کی مشکلات و پریشانیوں کا ازالہ کیا جائے گا، قاضی جمیل الرحمٰن

عوام کی جان و مال کا تحفظ ہزارہ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے، ڈی آئی جی ہزارہ

ایبٹ آباد (-) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ قاضی جمیل الرحمن نے ضلع مانسہرہ کا دورہ کیا۔تھانہ بفہ ضلع مانسہرہ کے علاقے میں پولیس پوسٹ بفہ کا افتتاح کردیا، افتتاحی تقریب کا انعقاد پولیس پوسٹ بفہ میں کیا گیا جس میں ڈی آئی جی ہزارہ قاضی جمیل الرحمٰن نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی انکے ہمراہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ صادق بلوچ ، ایڈیشنل ایس پی مانسہرہ جمیل اختر ،ڈی ایس پی سرکل شنکیاری طاہر قریشی اور ایس ایچ او تھانہ بفہ دوست محمد خان بھی موجود تھے ۔ اسکے علاوہ بڑی تعداد میں معززین و عمائدین علاقہ نے شرکت کی۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن قاضی جمیل الرحمٰن نے اس موقع پر اہلیان علاقہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بفہ میں پولیس پوسٹ کا قیام وقت کی اہم ضرورت تھی چوکی کے قیام سے جرائم کی شرح میں کمی واقع ہوگی اہلیان علاقہ نے ہمیشہ پولیس کا ساتھ دیا ہے اور امید ہے وہ آئندہ بھی اس تعاون اور اس رابطہ کو قائم رکھے گے پولیس بھی معززین علاقہ کیساتھ تعاون کو جاری رکھے گی اور معززین کو تھانہ جات میں عزت اور توقیر دی جائے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس چوکی بفہ کے زریعے سے لوگوں کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا اور لوگوں کو پولیس کے متعلق درپیش مشکلات و پریشانیوں کا ازالہ کیا جائے گا۔ڈی پی او مانسہرہ صادق بلوچ اور انکی پوری ٹیم کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہو جنہوں نے اس بفہ پولیس پوسٹ کے قیام کو یقینی بنایا، ہزارہ پولیس خیبرپختونخواہ میں ایک اہم مقام رکھتی ہے اور عوام کے جان و مال کا تحفظ ہزارہ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اور ہزارہ پولیس اسکو اچھے انداز سے سرانجام دے رہی ہے اہلیان علاقہ سے بھی یہ ہی گزارش ہے کہ وہ جرائم کے خاتمہ اور قیام امن کیلئے ہزارہ پولیس کا بھرپور ساتھ دیں۔

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ لاچی پولیس کی اہم کارروائی ملک کو کڑوڑں کے نقصان سے بچا لیا. پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے...
25/11/2020

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ لاچی پولیس کی اہم کارروائی ملک کو کڑوڑں کے نقصان سے بچا لیا.
پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئےکروڑی کلے تھانہ شکردرہ کی حدود میلہ پلانٹ (OGDCL) مین سپلائی پائپ لائن کروڈ آئل چوری میں ملوث معروف سمگلر محمد ریاض سکنہ شکردرہ سمیت دیگر 8 ملزمان کو رنگے ہاتھوں موقع پر گرفتار کرکے موقع پر موجود 3 پیک آپ گاڑیاں ایک بڑی آہنی ٹینکی 17 عدد ڈرم اور دیگر آلات قبضہ میں لے کر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جبکہ ایک ملزم ظفر ولد رحمت گل سکنہ شکردرہ کی تلاش جاری ہے دیگر ملزمان کے نام درج ذیل ہیں
1 عدنان 2 محمد جان 3 توفیق 4 زاہد اللہ 5 رحمت خان 6 صالحین 7 نواب 8 عزیز تمام ملزمان کا تعلق ضلع چارسدہ کی تحصیل تنگی اور شیرپاؤ سے ہے

24/11/2020

پاکستان کا اگلا وزير اعظم کون؟ بچوں نے فيصلہ سناديا

24/11/2020

وزیراعلی خیبر پختون خوا محمود خان کا خپل شکایت سیل کا دورہ۔ وزیراعلی نے بذریعہ ٹیلی فون عوام کی شکایات سنی۔ غفلت برتنے اور بدعنوانی میں ملوث سرکاری اہلکاروں کو فوری طور پر معطل کرنے کے احکامات اور جلد ازجلد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔

ایمرجنسی آپریشنز سنٹر سندھ کی جانب سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور کراچی میں مقیم آفریدی ...
24/11/2020

ایمرجنسی آپریشنز سنٹر سندھ کی جانب سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور کراچی میں مقیم آفریدی جرگہ کے اراکین نے شرکت کی۔
اس موقع پر وفاقی وزیر نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر ویکسین کی اہمیت سے آگاہ کیا۔
🇵🇰

ریسکیو 1122 سروس کی صوبہ بھر میں توسیع وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔ریسکیو سروس کو تحصیل کی سطح تک توسیع دینے کیلئے ضروری ا...
23/11/2020

ریسکیو 1122 سروس کی صوبہ بھر میں توسیع وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔
ریسکیو سروس کو تحصیل کی سطح تک توسیع دینے کیلئے ضروری اقدامات کئے جائیں تاکہ قدرتی آفات اور دیگر ہنگامی صورتحال میں انسانی جانوں اور املاک کے نقصانات کو کم سے کم کیا جا سکے ۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان

صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا انجینئرامیرمقام کا  سوات پریس کلب کے سینئر و ممتازصحافی اور سماءٹی وی کے بیو...
23/11/2020

صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا انجینئرامیرمقام کا سوات پریس کلب کے سینئر و ممتازصحافی اور سماءٹی وی کے بیوروچیف سید شہاب الدین کے والد کے انتقال پر دکھ تعزیت کااظہار
اللہ تعالی مرحوم کو آپنے جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو اس ناقابل طلافی صدمے کو برداشت کرنے کی طوفیق دے آمین،،

23/11/2020

لوي مذهب انسانیت دي
محبت لویه سجده ده

           As per directives of Provincial Government, District Administration Nowshera and Tehsil Municipal Officer, TM...
23/11/2020












As per directives of Provincial Government, District Administration Nowshera and Tehsil Municipal Officer, TMA Jehangira, Mr. Aadil Hussain and under supervision of Vaccinator (TMA Jehangira) Mr. Syed Hazrat Ali Shah. The deputed staff of TMA Jehangira have been carried out Deltamethrine (IRS) Spray with hand pump in Station Road at Jehangira in order to prevention measures against dengue on today 23.11.2020

جماعت اسلامی پاکستان کا ضلع سوات کے سطع پر مہنگائی کےخلاف مینگورہ کے گراسی گراؤنڈ میں سیاسی قوت کا مظاہرہ
23/11/2020

جماعت اسلامی پاکستان کا ضلع سوات کے سطع پر مہنگائی کےخلاف مینگورہ کے گراسی گراؤنڈ میں سیاسی قوت کا مظاہرہ

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ کے انتقال اظہار افسوس.
23/11/2020

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ کے انتقال اظہار افسوس.

22/11/2020
کافران دی لکہ سپی در پسی غاپیتہ زمنگ دا سترگو تور یے محمدا (SAW)❤❤
22/11/2020

کافران دی لکہ سپی در پسی غاپی
تہ زمنگ دا سترگو تور یے محمدا (SAW)❤❤

مانسہرہ سے لاپتہ ہونے والا  ڈرائیور سجاد احمد عرف شلہ استاد ساکنہ سفیدہ کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا لاش جاری کس حسن ا...
22/11/2020

مانسہرہ سے لاپتہ ہونے والا ڈرائیور سجاد احمد عرف شلہ استاد ساکنہ سفیدہ کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا لاش جاری کس حسن ابدال سے برآمد۔۔
مانسہرہ۔(سی آئی ڈی نیوز اپ ) 18 نومبر بروز کو مانسہرہ کے علاقع سفیدہ سے بمعہ گاڑی لاپتہ ہونے والے ڈرائیور کو نامعلوم افراد نے بڑی بے دردی سے ھاتھ پاوں باندھ کر قتل کر کہ لاش جھاری کس نزد پولیس چوکی کہ پاس گہری کھائی میں پھینک دی تھی جبکہ 19 نومبر بروز جمعرات متعلقہ تھانہ نے امانتا لاش دفنا دی تھی اور لاش کی شناخت کے لئے پتہ برداری شروع کر دی تھی اور آج ۔مزکورہ ڈرائیور کے رشتہ دار پتہ کرتے وہاں پہنچے تو پولیس کے پاس تصاویر دیکھ کر انھوں نے سجاد احمد کو پہچان لیا۔قانونی کاروائی کے بعد امانتا دفنائی گئی لاش پولیس نے ورثا کے حوالے کر دی ہے جبکہ قاتلوں کو پکڑنے کے لئے چھان بین شروع کر دی گئی ہے

👇👇👇
22/11/2020

👇👇👇

👇👇👇👇👇
22/11/2020

👇👇👇👇👇

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK News One posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share