Stars of Layyah

  • Home
  • Stars of Layyah

Stars of Layyah Our heroes are our stars, we ll try to explore our stars. on this page you can watch the interviews of shining stars. so like and share the page. Thankyou

11/12/2024
15/10/2024

شرم تم کو مگر نہیں آتی۔۔۔ ایک لمحے کے لیے سوچئے( اللہ محفوظ رکھےہمیشہ ) اگر اسکی جگہ آپکی بہن یا بیٹی ہوتی تو کیا ہوتا تو کیا ہم ایسے چپ بیٹھتے؟
یہ میڈیا آپ کو نہیں دکھائے گا۔۔۔ لاہور میں طلباء اجتماعی زیادتی کرنے والے کو سزا دینے کے لیے احتجاج جاری ہے یہ مافیاز کا وہ فرسودہ تعلیمی نظام ہے جسکو وہ انڈسٹری بنا کر چلا رہے اس مہنگے ترین ناکارہ اور فرسودہ تعلیمی نظام میں نسلوں کو برباد کیاجارہا افسوس ملک کے یہ کھلکھلاتے روشن مستقبل کے پھولوں کو ریاست کسطرح برباد کرنے پر اتر آئی ہے

Q night view of a   protest
06/10/2024

Q night view of a protest

A night view
06/10/2024

A night view

خان کا خوف۔۔۔۔نہیں مگر اسلام آباد کو کنٹنرستان بنا کے رکھ دیا۔۔۔اب تو صرف احتجاج کا نام لو پورا ملک سیل ھو جاتا ھے۔۔۔۔
06/10/2024

خان کا خوف۔۔۔۔نہیں مگر اسلام آباد کو کنٹنرستان بنا کے رکھ دیا۔۔۔اب تو صرف احتجاج کا نام لو پورا ملک سیل ھو جاتا ھے۔۔۔۔

جنون سے اور عشق سے
05/10/2024

جنون سے اور عشق سے

05/10/2024
27/08/2024

لیہ/ ا یم این اے اویس جکھڑ کی قومی اسمبلی میں بلوچستان میں یونیوالی پنجاب سمیت لیہ کے 4 افراد کی ہلاکتوں پر شدید الفاظ میں مذمت۔۔۔ لیہ میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے آگاہ کرتے ہوئے اپنے علاقے کی نمائیندگی کرتے ہوئے

16/07/2024

‏پہلی بار محرم میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند نہیں: عظمیٰ بخاری
کل بروز بدھ دس محرم الحرام صبح 7 بجے سے رات 12 بجے تک موبائل سروس بند رہے گی 😐 عظمی بخاری کو پتا نہیں ہو گا۔۔

*بجلی کی فراہمی میں تعطل، سعودی الیکٹرک کمپنی کو فی صارف 2 ہزار ریال ادا کرنا پڑگیا**سعودی عرب میں بجلی کی طویل بندش پر ...
16/07/2024

*بجلی کی فراہمی میں تعطل، سعودی الیکٹرک کمپنی کو فی صارف 2 ہزار ریال ادا کرنا پڑگیا*

*سعودی عرب میں بجلی کی طویل بندش پر متاثرہ صارفین کو ہرجانے کے طور پر 2 ہزار ریال فی میٹر ادائیگی کی گئی۔*

*سعودی اخبار کے مطابق سعودی صوبے نجران کے علاقے شرورہ میں گزشتہ جمعےکو بجلی کا طویل تعطل سامنے آیا تھا۔*

*ایک بیان میں سعودی الیکٹرک کمپنی نے متاثرہ صارفین سے معذرت کرتے ہوئےکہا ہے کہ گزشتہ جمعےکو بجلی کی فراہمی میں تکنیکی خرابی کے باعث تعطل آیا تھا اور ہفتے کی شام تک بجلی کی فراہمی بحال نہیں ہوسکی تھی، ادارہ اس پر صارفین سے معذرت خواہ ہے۔*

*سعودی الیکٹرک کمپنی کے مطابق بجلی کی بندش سے متاثرہ ہر صارف کو ہرجانے کی مد میں 2 ہزار ریال (تقریباً ڈیڑھ لاکھ پاکستانی روپے) ادا کردیےگئے ہیں، یہ رقم صارفین کے اکاؤنٹس میں منتقل کی گئی ہے۔*

*سعودی میڈیا کے مطابق قواعد کے تحت بجلی کا تعطل اگر 6 گھنٹے سے تجاوز کرجائے تو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کی جانب سے صارف کو ہرجانے کے طور پر 200 ریال ادا کیے جائیں گے اور اگر بجلی کی بحالی میں مزید تاخیر ہو تو ہر اضافی گھنٹے پر متاثرہ صارف کو 50 ریال مزید ادا کرنا ہوں گے۔*

24/06/2024

آج کل ھمارے معاشرے میں نوجوان نسل 125 ھنڈا موٹرسائیکل ، بارہ میٹر کی شلوار ، لمبے وال ، نوک والی موچھیں ، ڈیزائن والی داڑھی ، عورتوں والے رنگ برنگے لباس ، ہاتھ میں ٹچ موبائل ، اکڑی ھوئ گردن ، بار بار سگریٹ کے کش ، بات بات پہ ماں بہن کی گالی ،
یہ نسل دراصل ھمارے معاشرے کا کینسر ھے۔
اپنی اولادوں کو اس کینسر سے محفوظ رکھیں

22/06/2024

لیہ ایم پی اے کرنل شعیب امیر اعوان کی صوبائی اسممبلی میں تقریر۔۔۔ 👍❤️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stars of Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Stars of Layyah:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share