صدر وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان وامیر جماعت اشاعت التوحيد واسنت شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا محمد طیب طاہری حفظہ اللہ کے ساتھ علماء پاکستان اسلام آباد ائیر پورٹ پر افغانستان ام ارات اس لام ی کے دعوت پر جا رہے ہیں۔لر او بر مولا دے تہ وائی
22/07/2022
فخر اشاعت خطیب اشاعت شیخ القرآن مولانا مفتی روح الامین صاحب حفظہ اللہ کی ساتھ۔۔۔
ضلع باجوڑ ناواگئ کی پہاڑو میں۔۔۔
21/07/2022
💝 👈 دہ گران محترم رور مولانا فرید اللہ خاکسار او نورو مواحدینو ملگرو پہ خوشحالو کے دہ لوۓ آختر ملاقاتونہ مبارکٸ👉 💝۔
اس سے بڑھ کر نہيں چاہيے مجھے کوٸی بھی انعام
نصيب ہو شھادت اور روشن رھے اس🇵🇰پاک وطن کا نام
PAK army FC zindabad 🇵🇰،💪♥️🌹👈
01/07/2022
حضرت مولانا بجلی گھر نور اللہ مرقدہ مختصر کلپ
21/06/2022
خواجہ حسن بصری علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: اللہ کے ولی کی پانچ نشانیاں ہیں
1:- فی وجھہ ضیاء ☀
اسکے چہرے میں نورانیت ہوگی
2:- فی قلبہ ذکاء......... ❤️
اسکے دل میں پاکیزگی ہوگی
3:- فی عینہ بکاء ......... 😭
اسکی آنکھ میں عشق و خوف کا رونا ہوگا
4:- فی یدہ سخاء.... 🌧
اس کے ہاتھ میں سخاوت ہوگی
5:- فی نطقہ شفاء💎
اس کے کلام میں شفاء ہوگی کہ مضطرب دل اس کی گفتگو سے راحت پائیں گے 💞💞
الحمدللہ یہ سب علامات علی وجہ الاتم
ہمارے شیخ، پیر، مرشد و مربّی پیر طریقت رہبر شریعت استاذ العلماء والحفاظ والقراء
شیخ الحدیث و التفسیر حضرت مولانا سعید الرحمان صاحب (عرف خطیب صاحب) میں موجود ہیں۔
21/06/2022
سبحان اللہ
20/06/2022
20/06/2022
علامہ خضر حیات صاحب مفتی روح الامین صاحب کے ساتھ ضلع مہمند میں
20/06/2022
16/06/2022
عنوان ۔
✍️ علماء کو بدنام کرنے اور بزرگوں کو گالیاں دینے والے 👈کو استاد محترم علامہ احمد جمشید خان صاحب کا پیغام
16/06/2022
جماعت اشاعت التوحید والسنہ حلقہ ناواگی کا ماہانہ اجلاس مدرسہ جواھر القرآن خڑی کمانگرہ ناواگی 2022۔6۔16
15/06/2022
ما پسی ھر څه وایه خو خدائی ته به بیا څه وائی؟
وایه ښه ډاډا وایه خو خدائی ته به بیا څه وائی؟
شیر اشاعت مفتی فداربانی صاحب 👈🍀🌹🌱
12/06/2022
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”ناموس رسالت کی حاطر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم جان نچاور کر دیں گے
گر وقت نے ہم سے حون مانگا۔۔۔ ہم وقت کا دامن بھر دیں گے
11/06/2022
جب PDM والوں کو مہنگائی والا پوسٹ نظر آجاۓ تو ان کا "ری ایکشن" کچھ اسطرح ہوتا ہے ۔۔۔۔۔😜😜😜😜😁😁😁😁😁😁
08/06/2022
جس منہ سے گائے کا پیشاب پیا جاتا ہے اس منہ والے کو میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مرتبہ کا کیا پتہ
06/06/2022
بس سب عوام ہر فرض نماز کے بعد استغفار پڑھ کردل سے یہ دعا کریں
"اللهم لا تسلط علينا بذنوبنا من لا يخافك ولا يرحمنا"اےاللہ ہم وہ بادشاہ مسلط مت کرنا جوتم سےنہ ڈرےاورہم پر رحم نہ کرے
Be the first to know and let us send you an email when Khilje Mediaخلجی میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.