PPP News Network KPK

  • Home
  • PPP News Network KPK

PPP News Network KPK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP News Network KPK, Media/News Company, .

21/04/2020

Plight of the students from Newly Merged Tribal Districts by Jamaima Afridi
Dear Government of Pakistan!
We fully understand that in this emergency and crucial times, everything has come to stand still and lockeddown. Therefore, the process of development and progress in the Newly Merged Tribal Districts have also halted and there are rumours that the money for the tribal districts’ development is now going to be utilised for Covid - 19 relief packages. And we fully understand the economic situation of the government and we have always sacrificed for the state. However, the HEC and Education Directorate are holding surveys to start online classes. But what about us, the students of Newly Merged Tribal Districts.
Let me apprise the government that we have no internet facility and access. We cannot open a link to be a part of survey let alone attend a online classes. Unfortunately, in this digitalised world, we are deprived of basic right to information and knowledge. Since very long other Pakistanis have access to online information due to internet access . During Covid-19 lock down, the better and privileged Pakistanis are interacting with their friends, family, accessing information and entertainment. In one way or in another way people are surviving with online information and entertainment. For us, it is okay, we are more resilient and will survive the lockdown. But the serious issue is If HEC and Education Directorate of KP decided to hold online classes then the privileged students will attend online classes too and we the lesser children would be like always deprived of our basic right and need. Yesterday the High Court of Islamabad directed the government to allow the 3G and 4G to Newly Merged Tribal Districts and we hope and pray that the powerful obey the orders of our honourable court. To many it is a minor issue but for us it is serious problem. We all know and understand that nowadays the majority of work is done online and we are living in the digital world. But alas, we have no access to it. It is important to highlight this issue because it is not our right but also our need.

پیپلز  سٹوڈنٹس فیڈریشن اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے زیر اہتمام ملکی تعلیمی اداروں میں 'طلباء یونین پر پابندی' کے خلاف...
05/03/2020

پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے زیر اہتمام ملکی تعلیمی اداروں میں 'طلباء یونین پر پابندی' کے خلاف یونیورسٹی میں کانفرنس منعقد کیا گیا جسمیں یونیورسٹی کیمپس کے طلباء تنظیموں کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی چیرمین اور پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی کے جنرل سیکرٹری ملک خسنین نے کانفرنس میں شرکت کے.
کانفرنس میں پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن. پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن. اسلامی جمعیت طلباء. انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن. جمعیت طلباء اسلام کے زمہ داروں نے شرکت کے.

مرکزی امیر اشاعت التوحید والسنتہ شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاھری الشیخ مولانا عبدالجبار خاکی جناب اخونزادہ چٹان جامعہ ا...
28/02/2020

مرکزی امیر اشاعت التوحید والسنتہ شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاھری الشیخ مولانا عبدالجبار خاکی جناب اخونزادہ چٹان جامعہ انوارلعلوم خار باجوڑ میں دستار فضیلت کانفرنس کے موقع پر 🌷🌷

‏نوشہرو فیروز میں فائرنگ کا واقعہ، رکن سندھ اسمبلی   جاں بحق، مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہناز انصاری کو شہید کر دیا ایم ...
15/02/2020

‏نوشہرو فیروز میں فائرنگ کا واقعہ، رکن سندھ اسمبلی جاں بحق،

مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہناز انصاری کو شہید کر دیا
ایم پی اے شہناز انصاری کو تشویشناک حالت میں نوابشاہ اسپتال منتقل کیا گیا تھا.اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرماۓ آمین..

ہم کارکنان پاکستان پیپلز پارٹی اس طرح بزدلانہ فعل پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور حکومت وقت سے اپیل کرتے ہیں کہ مجرموں کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا دی جائے ۔

سٹارکرکٹر شاھد خان آفریدی کی گڑھی خدابخش میں شہید محترم زوالفقاد علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری.
08/02/2020

سٹارکرکٹر شاھد خان آفریدی کی گڑھی خدابخش میں شہید محترم زوالفقاد علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری.

پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخواہ کے  سینئیر نائب صدر سید آخونزدہ چٹان اور صوبائی جنرل سیکرٹری فیصل کریم کنڈی کی بلاول ...
08/02/2020

پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخواہ کے سینئیر نائب صدر سید آخونزدہ چٹان اور صوبائی جنرل سیکرٹری فیصل کریم کنڈی کی بلاول ہاؤس کراچی میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات.
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور خیبر پختونخواہ میں تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی بھی موجود تھے

پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر انجنیئر محمد ہمایون خان کا جیلانی ہاوَس کراچی میں سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی...
07/02/2020

پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر انجنیئر محمد ہمایون خان کا جیلانی ہاوَس کراچی میں سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات ملکی سایسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر پارٹی کے سینئیر رہنما بھی موجود تھے.

ہم اخونزادہ چٹان کو پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر ہمایون خان کے چمچے گوہر انقلابی کی انقلابی پٹائی کرنے پر  اخونزادہ چٹان کو ...
06/02/2020

ہم اخونزادہ چٹان کو پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر ہمایون خان کے چمچے گوہر انقلابی کی انقلابی پٹائی کرنے پر اخونزادہ چٹان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

صوبائی صدر انجینئر محمد ہمایوں خان کی قیادت میں سابقہ فاٹا  عہدیداروں کا اجلاس منعقد ہوا.اجلاس میں سابقہ فاٹا کے عہدیدار...
05/02/2020

صوبائی صدر انجینئر محمد ہمایوں خان کی قیادت میں سابقہ فاٹا عہدیداروں کا اجلاس منعقد ہوا.
اجلاس میں سابقہ فاٹا کے عہدیداروں نے شرکت کی.
اجلاس میں تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور صوبائی صدر نے عہدیداروں سے تجاویز سنی اور جلد از جلد تنظیمی ڈھانچے کو مکمل کرنے کا عندیہ دیا.

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی کابینہ کا اجلاس صوبائی صدر انجنیئر محمد ہمایون خان کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ جس میں صوب...
05/02/2020

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی کابینہ کا اجلاس صوبائی صدر انجنیئر محمد ہمایون خان کے زیر صدارت منعقد ہوا۔

جس میں صوبائی کابینہ ڈویژن صدور نے شرکت کی۔

اجلاس میں 5 فروری یوم یکجہتی کے طور پر کشمیریوں پر مظالم اور انتہا پسندی پر تشویش کا اظہار کیا گیا.

اجلاس میں تنظیمی امور صوبائی ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے حکمت عملی پر غور و خوض کیا گیا.

اجلاس میں سابق فاٹا تنظیموں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

الحمداللہ آج عوامی لیڈر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف چار سال بعد اکاؤنٹبیلٹی کورٹ سے غیرقانونی بھرتیاں کیس سے سرخرو ہوگ...
03/02/2020

الحمداللہ آج عوامی لیڈر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف چار سال بعد اکاؤنٹبیلٹی کورٹ سے غیرقانونی بھرتیاں کیس سے سرخرو ہوگئے
غریب عوام کی جیت 😃

پریس ریلیز فیصل کریم کنڈی  .پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی جنرل سیکریٹری فیصل کریم کنڈی نے اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ سے شہریوں سے...
30/01/2020

پریس ریلیز
فیصل کریم کنڈی
.پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی جنرل سیکریٹری فیصل کریم کنڈی نے اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ سے شہریوں سے معافی مانگنے اور صوبائی حکومت سے اسکے تبادلہ کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک بیان میں فیصل کریم خان کنڈی نے کہا کہ اے سی ڈیرہ محسن صلاح الدین کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان میں گیس کی طویل غیراعلانیہ بندش پر خواتین کے احتجاج میں شہریوں کو دی گئی دھمکی کو اتہائی قابل مذمت اور افسوسناک قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کو حکومتی سہولیات یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کرے ڈیرہ اسماعیل خان کی انتظامیہ اور سرکاری محکمہ جات حکومت کی طرح عوام کو سہولیات فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوگئے ہیں عوام کی زندگی اجیرن بن گئی ہے اور عوامی مسائل کے حل میں مدد کرنے کے بجائے الٹا عوام کو ڈرانے دھمکانے کے ہتھکنڈے استعمال کیئے جارہے ہیں جو انتظامی افسران کے بنیادی اور اخلاقی فرائض منصبی کے یکسر منافی ہیں انہوں نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ کا رویہ قابل مذمت اور شہریوں کی توہین پر مبنی تھا جس کی کسی صورت میں ان کو اجازت نہیں دی جاسکتی اسسٹنٹ کمشنر حکومتی شخصیات کی کرپشن پر کاروائی کرنے سے ڈرتے ہیں البتہ عوام پر دباؤ ڈالنے میں وہ بے چین دکھائی دے رہے ہیں جس کو برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ پیپلز پارٹی ڈیرہ والوں کو ایسے افسران کے رحم وکرم پر نہیں دیکھ سکتی اور نہ ہی کسی کو ڈیرہ والوں کی توہین کا حق دے سکتی ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوامی امنگوں کی ترجمانی کی ہے اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ کی جانب سے شہریوں کو جس لہجے سے مخاطب کیا گیا اور جس انداز سے شہریوں کو دھمکی دی گئی وہ انسانی حقوق کے منافی ہے بجلی گیس اور دیگر سہولیات غائب ہیں پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے انتظامی افسران کی یہ اخلاقی ذمہ داری ہے کہ وہ شہریوں کی داد رسی کریں اور ان کو سرکاری ملازمین کی زیادتیوں سے بچائیں انہوں نے کہا ہمارا مطالبہ ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کے عوام سے معافی مانگیں اور صوبائی حکومت کی یہ ذمہ داری ہے کہ عوام سے ڈیل کے فن سے عاری اور غیر زمہ دارانہ غیر مہذب رویہ رکھنے والے افسر کو یہاں سے فوری طور پر تبدیل کیا جائے

 #پیپلز پارٹی کے مرکزی رہمنا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیلم مانڈی والا کے جوان فرزند عامر مانڈی والا جو گزشتہ روز وفات پا گئے ت...
22/01/2020

#پیپلز پارٹی کے مرکزی رہمنا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیلم مانڈی والا کے جوان فرزند عامر مانڈی والا جو گزشتہ روز وفات پا گئے تھے ان کی دعائے مفعرت کے لیے ان کے آفس سینیٹ میں مسلم لیگ کے مرکزی رہمنا سینیٹر مشاہد اللہ خان اور خیبر پختونخواہ کے سابقہ صوبائی وزیر حاجی ضیاءاللہ آفریدی دعا کرتے ہوئے

پرانے زمانے کی بات ہے پاکستان پر ایک چور حکمران تھا اور اس کے دور میں میں اٹا 230 روپے پر رعایتی نرخ پر مل رہا تھا اور ا...
21/01/2020

پرانے زمانے کی بات ہے پاکستان پر ایک چور حکمران تھا اور اس کے دور میں میں اٹا 230 روپے پر رعایتی نرخ پر مل رہا تھا اور اج کے حاجی صاحب کے حکومت میں 800 پر مل رہا اور اس کے لئے بھی گھنٹوں قطار میں انتظار کرنا پڑے گا ۔تبدیلی تو پسند ایا ہوگا

         to
17/01/2020

to

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP News Network KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share