Qalandarabad Time news

  • Home
  • Qalandarabad Time news

Qalandarabad Time news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qalandarabad Time news, Media/News Company, .

اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 5771 پر میسیج کریں اور بلا سود قرضے حاصل کریں ۔
06/03/2022

اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 5771 پر میسیج کریں اور بلا سود قرضے حاصل کریں ۔

خیبر پختونخوا میں آج شام سے تیز بارشوں،ژالہ باری،پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کاامکان۔  ایبٹ ْباد کے علاقہ گلیات...
05/03/2022

خیبر پختونخوا میں آج شام سے تیز بارشوں،ژالہ باری،پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ ایبٹ ْباد کے علاقہ گلیات ، ٹھنڈیانی سفر کرنے والے سیاح اور مقامی افراد سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور رات کے وقت سفر سے گرہیز کریں۔ ایمرجنسی کی صورت میں پولیس کنٹرول 09929310033 پر رابطہ کریں ۔

- پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال کر دیا۔

- چترال، سوات، دیر، شانگلہ، بونیر، کوہستان، تورغر، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور کرم میں کے پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان. محکمہ موسمیات

-گرج چمک کے ساتھ بارشوں اوربرفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے شریف حسین

‎۔بعض اضلاع میں تیز آندھی اور ژالہ باری سے کھڑی فصلوں کو نقصان کا خدشہ۔

۔ بٹگرام، تورغر، کوہستان، مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے حساس علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ،

جہاں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہو وہاں پر چھو ٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنا ئی جا ئے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

۔لنک روڈز کی بحالی کے لیے مشینری کی دستیابی یقینی بنا ئی جائے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

۔بارشوں اور برفباری کا یہ سلسلہ جمعرات کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

۔سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں اورموسمی صورت حال سے باخبر رہے۔ پی ڈی ایم اے

‎۔پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے

۔کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع پی ڈی ایم اے کی ھیلپ لائن 1700دیں۔

04/03/2022

پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکہ

04/03/2022
مسلم لیگ ن کونسلز امیدواروں کے پارٹی ٹکٹ منسوخ
01/03/2022

مسلم لیگ ن کونسلز امیدواروں کے پارٹی ٹکٹ منسوخ

صوبائی صدر مسلم لیگ ن امیر مقام نے ویلج نیبر ہوڈ کونسلز امیدواروں کے پارٹی ٹکٹ منسوخ کرنے کا نوٹیفیکیشن جا ری کر دیا
01/03/2022

صوبائی صدر مسلم لیگ ن امیر مقام نے ویلج نیبر ہوڈ کونسلز امیدواروں کے پارٹی ٹکٹ منسوخ کرنے کا نوٹیفیکیشن جا ری کر دیا

27/02/2022

نادرا آفس مانسہرہ میں ناٸٹ شفٹ کا آغاز کر دیا گیا کل 28 فروری سے آفس صبح 8:30 سے شام 10:00 بجے تک کھلا رہے گا۔

Fc  kpk  jobs
26/02/2022

Fc kpk jobs

Get Ready Gentlemen to join PAK ARMY as COMMISSSIONED OFFICER through TCC 34th Course on FSC/ICS basis.Registration: 21 ...
22/02/2022

Get Ready Gentlemen to join PAK ARMY as COMMISSSIONED OFFICER through TCC 34th Course on FSC/ICS basis.
Registration: 21 feb to 4 april
Only Male candidates eligible
Apply online: joinpakarmy.gov.pk
Notes are also available for initial test as well as ISSB

خیبر پختونخوا میں آج رات سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ محکمہ موسمیات
22/02/2022

خیبر پختونخوا میں آج رات سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ محکمہ موسمیات

‏کے پی کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں32 ہزار 839 امیدواروں نے کاغذات نامزگی جمع کرائے18 اضلاع کی 65 تحصیلوں کی م...
21/02/2022

‏کے پی کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں32 ہزار 839 امیدواروں نے کاغذات نامزگی جمع کرائے
18 اضلاع کی 65 تحصیلوں کی مئیر اور چیرمین کی نشستوں پر 873 امیدوار سامنے آئے،الیکشن کمیشن
جنرل نشستوں پر 15ہزار 336 خواتین کی نشستوں پر 3488 کاغذات نامزدگی موصول ہوئے..

سکول لیڈرز کے لیے ایٹا ویب سائٹ پر آن لائن اپلائی کا آغاز ہو گیا ہےآخری تاریخ 8 مارچ 2022Apply Link 👇https://etea.online...
21/02/2022

سکول لیڈرز کے لیے ایٹا ویب سائٹ پر آن لائن اپلائی کا آغاز ہو گیا ہے
آخری تاریخ 8 مارچ 2022
Apply Link 👇
https://etea.online/
ضم اضلاع کے امیدواران ان آسامیوں کے لیے اپلائی نہیں کر سکتے

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (PESCO) نے  خالی آسامیوں کا اعلان کردیا ہے۔ جسمیں 23 مختلف کیٹگیریز شامل ہیں۔ آسامیوں کی تفصی...
19/02/2022

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (PESCO) نے خالی آسامیوں کا اعلان کردیا ہے۔ جسمیں 23 مختلف کیٹگیریز شامل ہیں۔ آسامیوں کی تفصیل کیلئے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی(UET) پشاور کے جاب پورٹل www.uettest.pk پر وزٹ کریں۔
کسی بھی پوزیشن کیلئے اپلائی کرنے سے پہلے اس پوزیشن کی فیس جو اشتہار میں دی گئی ہے یونائیٹڈ بنک لمیٹڈ کی ملک بھر میں تمام برانچز میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے آن لائن اکاؤنٹ نمبر 205505522 برانچ کوڈ 1486 میں نارمل ڈیپازٹ سلپ پر جمع کرانی لازمی ہے۔ فیس جمع کرنے کے بعد کمپیوٹرائزڈ رسید ضرور حاصل کریں کیونکہ اس پر 10 ہندسوں پر مشتمل بنک SEQ کوڈ لکھا ہوگا جو آپکو آن لائن درخواست دیتے وقت ضروری دینا ہوگا۔ SEQکوڈ کے بغیر آپ PESCO کی موجودہ خالی آسامیوں کیلئے درخواست نہیں دے سکیں گے۔ فیس جمع کرنے کے بعد UET پشاور کے آن لائن جاب پورٹل پر جاکر لاگ آن کرنے کے بعد اپنی درخواست فارم فل کریں۔
نوٹ: درخواست دینے سے پہلے اپنی تمام مطلوبہ دستاویزات کو اسکین کرکے JPEG تصویر کی شکل میں لے آئیں کیونکہ آپکو یہ دستاویزات درخواست فارم میں اپلوڈ کرنی ہوگی۔
درخواست دینے کی آخری تاریخ: 4 مارچ 2022 ہے، اسکے بعد درخواستیں وصول نہیں کی جائینگی۔
Qalandarabad Time news

پٹوار کورس 2022آخری تاریخ 18/03/20222 مارچ سے ایٹا کی ویب سائٹ پر آن لائن اپلائی شروع ھوگی
19/02/2022

پٹوار کورس 2022
آخری تاریخ 18/03/2022
2 مارچ سے ایٹا کی ویب سائٹ پر آن لائن اپلائی شروع ھوگی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qalandarabad Time news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share