Irfan Ullah MC4 VC9

  • Home
  • Irfan Ullah MC4 VC9

Irfan Ullah MC4 VC9 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Irfan Ullah MC4 VC9, Media, .

محمد احمد خان Jui Pk 65 امیدوار  آج مختلف مقامات پر فوت ہونے والوں کے لواحقین سے فاتحہ خوانی و تعزیت کر رہے ہیں۔
16/11/2023

محمد احمد خان Jui Pk 65 امیدوار آج مختلف مقامات پر فوت ہونے والوں کے لواحقین سے فاتحہ خوانی و تعزیت کر رہے ہیں۔

11/11/2023
دعوے نہیں...... عملی کام..........اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور محمد احمد خان کی کاوشوں سے گاؤں آگرہ میں پینے کے صاف پانی...
13/09/2023

دعوے نہیں...... عملی کام..........
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور محمد احمد خان کی کاوشوں سے گاؤں آگرہ میں پینے کے صاف پانی کی پائپ لائن کا مسئلہ حل ہو گیا..
یوتھ کونسلر مولانا عمر کے نگرانی میں متعلقہ عملے نے کام مکمل کیا. خراب پائپ کی مرمت کی گئی.

اہل علاقہ کو کئی روز سے پینے کے صاف پانی کا مسئلہ درپیش تھا. اور مشکلات سے دوچار تھے..

بنیادی اور اہم مسئلہ حل ہونے پر اہل علاقہ نے محمد احمد خان کا شکریہ ادا کیا اور ان پر اعتماد کا اظہار کیا..
انشاءاللہ عوام کی خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا..

عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔عوامی خدمت گار ہر دل عزیز شخصیت مخلص اور دیانت دار نڈر بے باک بلا تفریق خدمت کرنے والا ا...
15/08/2023

عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔
عوامی خدمت گار ہر دل عزیز شخصیت مخلص اور دیانت دار نڈر بے باک بلا تفریق خدمت کرنے والا اور انشاء اللہ آنے والا ایم پی اے جناب محمد احمد خان
صاحب نے شولگرہ (عزیز خیل) میں خراب ٹرانسفارمر مرمت کی ہے
الحمداللہ ٹرانسفارمرمرمت ہوکر اہل علاقہ کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا۔۔
علاقے والوں نے محمد احمد خان کا شکریہ ادا کیا

عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔عوامی خدمت گار ہر دل عزیز شخصیت مخلص اور دیانت دار نڈر بے باک بلا تفریق خدمت کرنے والا ا...
13/08/2023

عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔
عوامی خدمت گار ہر دل عزیز شخصیت مخلص اور دیانت دار نڈر بے باک بلا تفریق خدمت کرنے والا اور انشاء اللہ آنے والا ایم پی اے جناب محمد احمد خان
صاحب نے فقیرآباد درب ماجوکے میں خراب ٹرانسفارمر مرمت کی ہے
الحمداللہ ٹرانسفارمرمرمت ہوکر اہل علاقہ کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا۔۔۔

Address

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Ullah MC4 VC9 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share