StudenT shop

StudenT shop Here
QasimAbbasi From Bagh Azad kashmir pakistan
BBA student
Exploring kashmir

Contact Us 034888891531. "Love shines bright"2. "Illuminate the love"3. "Brightening up the union"4. "Shining stars, per...
23/08/2024

Contact Us
03488889153

1. "Love shines bright"
2. "Illuminate the love"
3. "Brightening up the union"
4. "Shining stars, perfect match"
5. "Lighting the way to forever"
6. "A radiant celebration of love"
7. "Where love is the light"
8. "Sparkling love, shining bright"
9. "Enlightened by love"
10. "Love is the light that guides us"

It Bagh AK
16/04/2024

It Bagh AK

16/03/2024




16/03/2024


kashmirsm

15/03/2024

Guees The Place
Kashmirism

07/03/2024

Group Event In Diyar


01/03/2024

"Embarking on a journey to showcase the unparalleled hospitality of Kashmir, Ajlal Abbasi invites you to experience warmth, beauty, and tradition like never before."
Kashmir

Hospitality
# Diyar Resort Bagh Ak

28/12/2023

Tolipeer View in winter
Ever Best View Of world




kashmir Tourism
Kashmir🫀🥀

28/12/2023

Tolipeer View in Summer
Ever Best View Of world



kashmir Tourism
Kashmir🫀🥀

28/12/2023

Beautiful points of kumart valley 😙

28/12/2023

! Let's capture some amazing memories together. 📸🌍
Ganga Choti Bagh Ak
Awsome View With Of Cup Of Tea
Vist Ganga choti


Bagh Azad kashmir🥀🧑‍🍳

اسلام آباد سے 3:30 گھنٹے کوہالہ سے صرف 30 منٹ کی دوری پر واقعہ سیاحوں کیلئے پر کشش سیاحتی مقام ہے..  چمن کوٹ، چمیاٹی، دھ...
09/09/2023

اسلام آباد سے 3:30 گھنٹے کوہالہ سے
صرف 30 منٹ کی دوری پر واقعہ سیاحوں کیلئے پر کشش سیاحتی مقام ہے..
چمن کوٹ، چمیاٹی، دھیرکوٹ ریسٹ ہاؤس( جس کا فن تعمیر آنے والے سیاحوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتا ہے، پتھر کی بنیں دیواریں..
دیودار کی لکڑی سے تعمیر چھت.. جنگلے بھی تمام لکڑی کے، انتہائ با اخلاق اور مہمان نواز ریسٹ ہاؤس انتظامیہ.. ریسٹ ہاؤس کے چاروں اطراف دیودار اور صنوبر کے درخت. اور ان درختوں سے ٹکرا کر آنے والی ہوا....
یخ ٹھنڈے پانی کا چشمہ.. تاریخی نوعیت کا حامل دیودار کا درخت... )، ڈھونگی گلی،نیلابٹ، دیار جھولا، دیار گلی،گنگا چوٹی ننگا پیر سری ہنس چوکی رنگلہ، ملوٹ یہ سب جگہیں طلسماتی قدرتی حسن، ٹھنڈے میٹھے پانی کے چشموں، مختلف پھلوں، معتدل موسم کی وجہ سے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ رکھتے ہیں...
دھیرکوٹ شہر سطح سمندر سے 5499 فٹ اور 1676 میٹر بلندی پر ہونے کی وجہ سے جون، جولائی کے شدید گرم ترین موسم میں بھی ٹھنڈک کا احساس دلاتا رہتا ہے...اور سردیوں میں یہ وادی برف کی چادر اوڑھ لیتئ ہے۔


آسمانوں کو چُومتے پہاڑوں کو پاٶں تلے روندنے کا شوق انسانوں کو کبھی تو برف سے ڈھکی چوٹیوں پر لے گیا اس شوق نے انسان کو وہ...
13/02/2023

آسمانوں کو چُومتے پہاڑوں کو پاٶں تلے روندنے کا شوق انسانوں کو کبھی تو برف سے ڈھکی چوٹیوں پر لے گیا
اس شوق نے انسان کو وہ حوصلہ عطا کیا کہ انسان کے پاٶں کی دھمک سے برفستانوں کے دِل تک لرز اُٹھے
گنگا چوٹی کی بُلندی سے برف کو پاٶں تلے کُچلتے سکیٸرز نے سنو سپورٹس فیسٹیول کی ساری رونقیں اپنے نام کر دیں۔۔۔

تیسرا وِنٹر سپورٹس فیسٹیول آج اپنے اختتام کو پُہنچا اس فیسٹیول میں کشمیر کے ساتھ گلگت بلتستان،چِترال،مالم جَبّہ اور سوات کی ٹیموں نے بھی حِصّہ لیکر کے اپنے فنون سے سیّاحوں کے خُوب دِل بہلاٸے۔

فیسٹیول کے اندر امریکہ،بنگلہ دیش،افغانستان سمیت کشمیر اور پاکستان کے مُختلف شہروں سے سیّاحوں نے شِرکت کر کے میلے کی رُونق کو چار چاند لگا لیے۔
اس عظیم فیسٹیول کے وساٸل اور انتظامات ایک غیر سرکاری آٸی ٹی تنظیم ایم ٹی بی سی نے مہیّا کیے۔ حکومت اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے سطح سمندر سے دس ہزار فُٹ کی بُلندی اور تین اضلاع کے سنگم گنگا چوٹی پر فیسٹیول مُنعقد کر کے آزاد کشمیر کی سیاحت کو نہ صرف فروغ دِیا بلکہ دُنیا کی توجّہ کا مرکز بھی بنا دیا۔
فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں وزیرِ سیاحت آزاد کشمیر جناب فہیم اختر ربّانی نے بطورِ مہمانِ خصوصی شِرکت کی۔

پہاڑوں،دریاٶں اور برفانی میدانوں کا خِطّہ آزاد کشمیر سیاحت کے لیے اپنی مثال آپ ہے۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ سیاحت کے اِس پوٹینشل کو دُنیا کے سامنے لایا جاٸے۔

پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے وزیراعظم آزاد کشمیر کے کوآرڈینیٹرز،درجنوں کونسلرز ،نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور دیگر صحافیوں سمیت یوٹیوبرز نے بھی کثیر تعداد میں شِرکت کی جس پر اہلیانِ کشمیر ان سب کے صمیمِ قلب سے مشکُور ہیں اور آٸندہ سیاحت کر فروغ کے لیے تمام اداروں کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

Winter Festival 2023 # kashmir
12/02/2023

Winter Festival 2023
# kashmir

05/02/2023

گنگا چوٹی مکمل تعارف
گنگا چوٹی ریاست جموں کشمیر کے شہر باغ کے عین شمال میں 31کلو میٹر کے فاصلے پر
واقع ہے جبکہ اس کا باغ شہر سے ہوائی فاصلہ8 کلومیٹر کے لگ بھگ ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 9989 فٹ ہے۔ کوہ ہمالیہ کی سب سے مشہور اور خوبصورت پہاڑی سلسلے پیر پنجال رینج جو کہ نیپال سے شروع ہو کر بھارتی ریاست ہماچل پردیش سے ہوتا ہوا دریائے نیلم کے دہانے پر ختم ہوتا ہے اور ریاست کشمیر کے سب سے خوبصورت سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام بھی اسی پہاڑی سلسلے پر واقع ہیں۔گنگا چوٹی پیر پنجال کی شمال مغربی آخری پہاڑی چوٹی ہے اس کے نظارے بہت دلکش ہیں ۔جنوب اور مغرب سے اس کا نظارہ بہت ہی دلکش اور شناخت مثلث نما ہے۔ پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ اور شمالی پنجاب کے بہت سارے علاقوں سے اسے باآسانی دیکھا جا سکتا ہے ۔ ویسے پیر پنجال کے پہاڑی سلسلے کو پنجاب کے بہت سارے علاقوں سے بھی دیکھا جا سکتا ہے منڈی بہاولدین سے بھی نظر آنے والا یہ سلسلہ دنیا کا خوبصورت ترین علاقہ شمار کیا جاتا ہے۔ بیاس راوی اور ستلج دریاؤں کے علاوہ نیلم جہلم اور دریائے پونچھ کے پانیوں کی روانی میں بھی پنجال کی برف شامل ہے۔ جموں اور کشمیر کے علاوہ پونچھ ریاست کی حد بندی کرتے ہوئے یہی سلسلہ آگے بڑھتا ہے۔ گنگا چوٹی کا شمالی حصہ ریاست کشمیر اور جنوبی حصہ ریاست پونچھ میں شامل ہے۔ موجودہ انتظامی تقسیم کے حوالے سے یوں کہا جائے کہ ضلع جہلم ویلی اور ضلع باغ کے عین سنگم پر واقع یہ چوٹی نظارو ں کے حوالے سے بھی اپنی مثال آپ ہے۔ اس کے ٹاپ سے آپ با آسانی مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا اور ضلع کپواڑہ کے علاقوں کا نظارہ کر سکتے ہیں جبکہ آزاد کشمیر کے ضلع نیلم کے پہاڑوں کے علاوہ ضلع مظفرآباد اورضلع جہلم ویلی اور جنوب میں ضلع باغ پونچھ اور سدھنوتی کے علاوہ ضلع کوٹلی کی تحصیل نکیال تک کے کچھ علاقے دیکھ سکتے ہیں جبکہ مغرب میں ضلع ایبٹ آباد ، مری اور پنجاب کے ضلع راولپنڈی کی تحصیل کوٹلی ستیاں اورضلع مری کو دیکھ سکتے ہیں۔ اس پہاڑی چوٹی پر طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کا منظر انتہائی دلکش ہوتا ہے۔ لیکن اس کا سحر انگیز منظر اگست کے مہنے میں چودھویں کی چاند رات کا ہوتا ہے جس سے صرف مقامی لوگ واقف ہیں ۔
گنگا چوٹی کی سیر کرنے کے لئے کم وقت اور آسان راستے ہیں باغ شہر سےبذریعہ سڑک صرف 31 کلو میٹر کا فاصلہ ہے جبکہ چکار سے 19کلو میٹر کی مسافت ہے۔ سال کے چاروں موسموں میں اس چوٹی کی اپنی ہی شان ہے اکتوبر سے جنوری تک یہ سنہری، جنوری سے مارچ تک دودھیا سفید اور اپریل سے ستمبر تک لش گرین۔ آپ گلگت یا سکرود سے اسلام آباد کا ہوائی سفر کریں تو نانگا پربت کراس کرنے کے ٹھیک سات منٹ بعد آپ اس کا نظارہ کر سکتے ہیں

Address

Bagh Azad Kashmir

ABBASI2244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when StudenT shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to StudenT shop:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share