مغل بادشاہ اکبر کے بنائے ہوئے اٹک قلعے کے نیچے 175 سال پرانی سرنگ جو دریائے سندھ اور کابل کے نیچے سے ہوتی ہوئی موجودہ گاؤں خیراباد میں نکلتی تھی۔
مکمل احوال جاننے کے لیے ویڈیو کو آخر تک دیکھیں ۔
جو قومیں اپنی تاریخ بھول جاتی ہیں وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتی۔۔۔کیا اپ جانتے ہیں پاکستان 14 اگست نہیں بلکہ 15 اگست 1947 کو ازاد ہوا ۔خود بھی جانے اور اپنے بچوں کو بھی بتائیں تاکہ ہماری انے والی نسلیں کم از کم ہماری تاریخ سے واقف ہوں۔
Breathtaking Story of Burj khalifa 🗼
برج خلیفہ کیسے بنایا گیا !
Pakistan is Burning 🥵
Heatwave hits Pakistan: A warning sign for the future 🌡️🥵
Cristiano Ronaldo Banned from youtube.
یوٹیوب کی جانب سے کرسٹیانو رونالڈو پر چینل بنانے کی پابندی عائد 😱
Disappearance of Roanoke Colony😱
پوری بستی اپنے اباد کاروں سمیت غائب ہو گئی اج تک اس بستی کے بارے میں کوئی نہیں جان پایا کہ اخر اس کے ساتھ ہوا کیا تھا ۔
The Haunted Fort of India - Bhangarh
انڈیا کا خوفناک قلعہ جہاں اج بھی سورج ڈھلنے کے بعد داخلہ ممنوع ہے ۔جانیے بھانگڑ قلعے کی خوفناک داستان 👹
The Haunted Village of india: Kuldhara 👹
انڈیا کا وہ گاؤں جو ایک لڑکی کی وجہ سے خالی کیا گیا تھا جو آج 200 سال بعد بھی ویران پڑا ہے ۔
انڈیا پاکستان کرکٹ میچ کے دوران جےپورسٹیڈیم میں جنرل ضیاء الحق کی راجیو گاندھی کو دھمکی ۔جانیے تاریخ ساز ملاقات کی مکمل معلومات اس ویڈیو میں ۔
عورتوں کے دل اور گردے نکالنے والا خطرناک قاتل جس کی شناخت سو سال بعد ہوئی ۔یعنی سو سال تک وہ مجرم دنیا کی نظر سے اوجھل رہا اور کوئی نہیں جان پایا کہ وہ کون تھا ۔جانیے Jack The Ripper کی حیران کن داستان ۔
قائد اعظم محمد علی جناح کی پراسرار وفات ۔ کیا ان کی موت طبی تھی؟ یا انہیں قتل کیا گیا تھا ؟ جاننے کے لیے ویڈیو کو اخر تک دیکھیں ۔ اور کمنٹ سیکشن میں دیے گئے ہمارے یوٹیوب چینل کو لائک اور سبسکرائب کریں۔
وہ شخص جو جہاز کو ہائی جیک کرنے کے بعد جہاز سے کود کر ہوا میں غائب ہو گیا ۔اور دنیا اج تک اس کا سراغ نہ لگا سکی۔ یہ شخص کون تھا؟ جہاز سے کیوں کودا؟ اور پھر کہاں غائب ہو گیا؟ جاننے کے لیے ویڈیو کو اخر تک دیکھیں ۔