Aqsa Munawar

Aqsa Munawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aqsa Munawar, Digital creator, .

سلام اس پر کہ جسکا نام تسکینِ دل وجاں ہےدرود اس پر کہ جس کا تذکرہ ہر دکھ کا درمان ہے۔صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـل...
31/08/2023

سلام اس پر کہ جسکا نام تسکینِ دل وجاں ہے
درود اس پر کہ جس کا تذکرہ ہر دکھ کا درمان ہے۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

12/08/2023

Younas Khan Niazi

کی وال سے۔۔۔

کبھی کسی پریشان و بد حال کے سامنے اپنی خوشی یا کامیابی کا ذکر مت کریں

آپ اسے حسد کی آگ میں دھکیلنے کے ساتھ ساتھ متوقع رسپانس نا ملنے پر خود بھی رنجیدہ ہو سکتے ہیں۔

یونس خان نیازی

02/08/2023

ہم میں سے ہر ایک
اپنی جداگانہ خصوصیات کے ساتھ بھیجا گیا ہے۔
اپنا
unique set of skills!
اپنی خصوصیات پہچانیئے۔
غور کیجیے کہ آپ کیا کر سکتے ہیں۔
کیا کرنے کا شوق رکھتے ہیں۔
پھر ان سکلز پر کام کر کے انہیں مزید سنواریے، نکھاریے۔

یہ اللہ کی عطا ہے۔
یہ آپ کو نوازا گیا رزق ہے۔
اس پر شکر کیجیے۔
اس پر راضی رہیے۔

نیّر تاباں کی وال سے

*نیک بننے کے لئے محنت کرنی پڑتی ہے جب کے برا بننے کے لئے کوئی محنت نہیں کرنی پڑتی.* _صرف نیک بننے کی کوشش چھوڑ دیں برے ب...
27/07/2023

*نیک بننے کے لئے محنت کرنی پڑتی ہے جب کے برا بننے کے لئے کوئی محنت نہیں کرنی پڑتی.*
_صرف نیک بننے کی کوشش چھوڑ دیں برے بن جائیں گے انسان چونکہ مٹی سے پیدا ہوا ہے اور مٹی میں جھاڑیاں اور کانٹے خود اگتے ہیں جب کہ فصل کو اگانے کے لئے محنت کرنی پڑتی ہے لہٰذا نیک بننے کے لئے بھی محنت کرنی پڑے گی تب فصل لگے گی_🌹🌴
صبح بخیر

نیا اسلامی سال مبارک ہو 💞
19/07/2023

نیا اسلامی سال مبارک ہو 💞

01/07/2023

*✨سب سے بہتر سبق وہ ہوتا ہے جو ہم خود چوٹ کھا کر حاصل کرتے ہیں کتابوں اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا ضرور ہے مگر جو بات خود تکلیف سہہ کر سمجھ میں آتی ہے وہ کوئی دوسرا نہیں سمجھا سکتا♥️

30/06/2023

❓ *کیا آپ جانتے ہیں*؟

🪥🦷🪥🦷🪥🦷

🦷 *صحت مند دانت والے لوگ*
*طویل عمر* پاتے ہیں...!

↩️ اگر آپ اپنے دانتوں کی اچھی طرح دیکھ بھال نہیں کرتے تو آپ کے منہ میں موجود *بیکٹیریا* اور *ان سے خارج ہونے والے مادے خون میں داخل ہو جاتے ہیں* اور جسم میں *سوزش* کا باعث بنتے ہیں جس سے *دل کا دورہ* پڑنے، *ڈیمنشیا یا T2, ذیابیطس* کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

💪🏻 *دانتوں کی صفائی*
پر بھرپور توجہ دینا دراصل اپنی *ہیلتھ انشورنس* کرانے جیسا ہے.

✨ میں نے نوٹ کیا ہے اگر ہم *بیسن پر کھڑے کھڑے رگڑ رگڑ* کر زور لگا کر دانت صاف کرنے کی بجائے *کرسی پر اطمینان سے بیٹھ کر بہت ہلکے ہاتھ سے دانت صاف کرتے ہیں تو کئی گنا بہتر صفائی ہوتی ہے*،

🤝 کسی دن *تجربہ* کر لیں

🪥 کم از کم *تین سے پانچ منٹ* بہت آرام سے اچھی طرح ایک ایک دانت کی صفائی کیجئے
پھر دن بھر پورے جسم میں
*تازگی* کو انجوائے کریں.

🔄 *اسی طرح پانچ منٹ رات سونے سے پہلے دانتوں کی بہترین صفائی سے نیند بہت اچھی آئے گی صبح ترو تازہ اٹھیں گے*

✋🏻 اور ہاں.....
دانتوں کے ماہرین کہتے ہیں *Dental Floss*
*خاص دانتوں کی صفائی کے دھاگے کے بغیر درست صفائی ہو ہی نہیں سکتی*..!

🥥 *کوکونٹ آئل سے کلیاں Oil pulling کرنا کئی امراض کا علاج ہے اور بہت سی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے.*
اور
حرف آخر
*صفائی نصف ایمان ہے*...!

🪥🦷🪥🦷🪥

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqsa Munawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share