Awami News

Awami News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awami News, Media/News Company, .

انتقال پر ملال  ذولکف علی  ولد  محراب گل سکنہ  چینگلی ضلع بونیر  وفات پا چکا ھے انکی نماز جنازہ آج دو پہر 02.00  بجے گاؤ...
16/09/2023

انتقال پر ملال ذولکف علی ولد محراب گل سکنہ چینگلی ضلع بونیر وفات پا چکا ھے انکی نماز جنازہ آج دو پہر 02.00 بجے گاؤں چینگلی میں ادا کی جائیگی.

02/04/2023

‏دیکھیے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" اور جانییے عائشہ کی کہانی، عائشہ کی زبانی کہ کیسے انہوں نے 15 سال کی کم عمر میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔

02/04/2023

‏پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا ".

‏پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسماپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk‎ کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کار...
02/04/2023

‏پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم

اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk‎ کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں

اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں یا موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دیں.

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیںتصدیقی م...
02/04/2023

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیں
تصدیقی میسج موصول ہونے کے بعد اپنے علاقے میں قائم آٹا پوائنٹ پر جا کر مفت آٹا حاصل کریں
‎ ‎

29/03/2023

‏قوموں کی زندگی میں مشکل حالات آتے رہتے ہیں تاہم نظم و ضبط اور صبر و تحمل سے کام لیکر ان کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت مستحق خاندانوں کو ماہِ صیام میں مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ آٹا مراکز پر رش نہ بنائیں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کر کے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

29/03/2023

‏چیف سیکرٹری کا پشاور میں نئے قائم مفت آٹا تقسیم مراکز کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری نے بزرگ شہری کو آٹا دے کر مرکز سے آٹے کی تقسیم شروع کردی۔

چیف سیکرٹری نے شہریوں سے آٹے کے حصول میں حائل مشکلات بارے دریافت کیا۔ کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور انتظامی افسران آٹے کے تقسیم کی نگرانی کریں، چیف سیکرٹری

25/03/2023

‏پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" کے آنے والے پروگرام کی مہمان اور خیبر پختونخوا کا ابھرتا ستارہ عائشہ ہیں،
جنہوں نے محض15 سال کی عمر میں واٹر کراس جیپ ریلی میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا
تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام ‎
ہر ہفتے کی شام 7 بجے

25/03/2023

‏خیبر پختونخوا میں مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ جاری

نگران وزیر اعلی اعظم خان کی خصوصی ہدایات پر تقسیم کے عمل کی نگرانی کیلئے انتظامی سیکرٹریوں کو خصوصی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے

25/03/2023

CS KP, along with DC Peshawar, visited various sales/distribution points established to provide free 'Atta' to deserving ppl registered under BISP. He interacted with locals and directed all concerned to make the flour distribution process convenient and hassle-free for public.

24/03/2023

‏مارشل آرٹ کے شعبے میں 63 مرتبہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز حاصل کرنے والے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے رہائشی عرفان محسود کو صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ 🇵🇰💪

24/03/2023

‏نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کا نشترآباد میں نابینا بچوں کے سکول کا دورہ!!!

22/03/2023

‏راځی چی د بدامنۍ او ترهګرے د مخنيوي دپاره کلک ګامونه پورته کړؤ،او د مشکوکو کسانو په ډاګه کولو کښې د سکیورٹی ادارو ملاتړ اوکو اود مشکوکو کسانو اطلاع په دی نمبر ورکولو سرہ دامن پرمختګ کښې خپل کردار ادا کړو
تیلیفون : 1125
واٹس ایپ: 1816106-0336 یا 1855653-0325

Caretaker Chief Minister KP took notice of the disorder during free flour distribution. The process of flour distributio...
22/03/2023

Caretaker Chief Minister KP took notice of the disorder during free flour distribution.

The process of flour distribution be made easy for ppl during the Holy month of Ramadan: CM KP

Today, on  , let's commit to protect this precious resource. Access to clean water is a basic human right, yet millions ...
22/03/2023

Today, on , let's commit to protect this precious resource. Access to clean water is a basic human right, yet millions of ppl around the world still lack access. It's time to take action for a sustainable future.

22/03/2023

‏حکومت خیبر پختونخوا ماہ صیام میں مستحق خاندانوں کو مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔

صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحق خاندانوں کو فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے مفت فراہم کررہی ہے۔

22/03/2023

‏تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان مبارک!!!
اللہ تعالی اس با برکت مہینے کے صدقے ہم سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔
آمین۔

نگران وزیر اعلی نے وفاق سے جڑے صوبے کے مسائل کے حل کے لئے وزیر اعظم پاکستان کو مراسلہ ارسال کردیا۔موجودہ مالی مشکلات کو ...
21/03/2023

نگران وزیر اعلی نے وفاق سے جڑے صوبے کے مسائل کے حل کے لئے وزیر اعظم پاکستان کو مراسلہ ارسال کردیا۔موجودہ مالی مشکلات کو کم کرنے کے لئے وزیر اعظم سے خصوصی تعاون کی درخواست۔صوبے کو بجلی کے خالص منافع کی ادائیگی کا معاملہ مشترکہ مفادات کو اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے
نگران وزیر اعلی

‏مردان /ساوتھ ایشیاء پارٹنر شپ/پروگرامسیاسی عمل میں خواتین کی عملی اور موثر شمولیت کے بغیر ملکی ترقی نا ممکن ہے پروگرام ...
21/03/2023

‏مردان /ساوتھ ایشیاء پارٹنر شپ/پروگرام

سیاسی عمل میں خواتین کی عملی اور موثر شمولیت کے بغیر ملکی ترقی نا ممکن ہے

پروگرام میں ضلع مردان کی خواتین شعراء میں ایوارڈ بھی تقسیم کئے گئے

سٹی مئیر مردان

‏نگران وزیراعلیٰ کی ایبٹ آباد میں تحصیل چئیرمین حویلیاں سمیت 11 افراد کے قتل کی مذمتقاتلانہ حملے میں قیمتی انسانی جانوں ...
21/03/2023

‏نگران وزیراعلیٰ کی ایبٹ آباد میں تحصیل چئیرمین حویلیاں سمیت 11 افراد کے قتل کی مذمت

قاتلانہ حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

پولیس کو حملے میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کے لئے ضروری کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت

نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان

‏نگران وزیر برائے مواصلات و تعمیرات کا سیدوشریف میں 2 نئی مساجد کا سنگِ بنیادمساجد کی تعمیر پر کل 49 ملین روپے لاگت آئے ...
21/03/2023

‏نگران وزیر برائے مواصلات و تعمیرات کا سیدوشریف میں 2 نئی مساجد کا سنگِ بنیاد

مساجد کی تعمیر پر کل 49 ملین روپے لاگت آئے گی

محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کو جلد از جلد کام شروع کرنے اور مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت

نگران وزیر محمد علی شاہ

‏رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کا مانسہرہ اور بٹگرام میں ضلعی رسائی فورم کا اہتمام فورم کا مقصد سرکاری اہلکاروں اور شہریوں کو...
21/03/2023

‏رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کا مانسہرہ اور بٹگرام میں ضلعی رسائی فورم کا اہتمام

فورم کا مقصد سرکاری اہلکاروں اور شہریوں کو ایک دوسرے کے سامنے بٹھانا تھا

نئے ترامیم کے تحت اب تین سالوں کے اندر تمام صوبائی محکمے اپنے تمام سروسز کو نوٹیفائی کریں

چیف کمشنر سلیم خان

21/03/2023

The government of Khyber Pakhtunkhwa has taken a big step in providing facilities to the needy people.

‏خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پرو...
20/03/2023

‏خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کرے گی۔
ہیلپ لائن:37432-0800

‏نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کے استعفیٰ سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، یہ محض افواہ ہے، پریس سیکرٹری...
20/03/2023

‏نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کے استعفیٰ سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، یہ محض افواہ ہے، پریس سیکرٹری وزیراعلی خیبر پختونخوا
‎ ‎

20/03/2023

اگر ہم سے غلطی ہوجاۓ توابلیس کیطرح دلیر نہیں ہونا چاہیے بلکہ معافی مانگ لینی چاہیے کیونکہ ہم ابن ادم ہیں ابن ابلیس نہیں۔
(الغزالی)

18/03/2023

‏پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخواہ" کے آنے والے پروگرام کی مہمان اور خیبر پختونخواہ کا ابھرتا ستارہ یسرا ابرار ہیں جنہوں نے بی ڈی ایس کے امتحانات میں 9 گولڈ میڈل حاصل کر کے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔
تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخواہ" ہفتہ کی شام 7 بجے۔

‏جنگلات کے تحفظ کے لئے فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم متعارف ‎  ‎ #アニポケ ‎  ‎  ‎
17/03/2023

‏جنگلات کے تحفظ کے لئے فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم متعارف

‎ ‎ #アニポケ ‎ ‎ ‎

16/03/2023

‏نگران وزیر اطلاعات، اوقاف، مذہبی و اقلیتی امور بیرسٹر فیروز جمال شاہ سے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد کی ملاقات

سیکرٹری اوقاف شاہد سہیل اور اعلیٰ حکام بھی شریک ،رمضان المبارک کا چاند دیکھنے سے متعلق اجلاس پر تبادلہ خیال

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share