Syed Faisal Shah

  • Home
  • Syed Faisal Shah

Syed Faisal Shah An Artist ❤️

Punjab Chief Minister Parvez Elahi has announced to provide free education up to graduation in public educational instit...
15/08/2022

Punjab Chief Minister Parvez Elahi has announced to provide free education up to graduation in public educational institutes.

The PTI-backed chief minister made the announcement while addressing a flag hoisting ceremony at Lahore Fort on the eve of Independence Day.

Elahi recalled that he had announced free education up to matriculation in his previous tenure as chief minister.

He also paid rich tribute to the martyrs of armed forces and police who sacrificed their lives in defence of their motherland.

The chief minister also showered praises on Chief of Army Staff (COAS) General Qamar Javed Bajwa for his services to eliminate terrorism in the country.

16/07/2022

ایک سِندھی بھائی کا پشتون بھائیوں کے لئے پیغام ♥️

05/07/2022

سینئیر صحافی عمران ریاض خان کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا

26/06/2022

Hazrat Ali (R.A) ke Ilm aur Zahanat ka Munfarid Faisla
حضرت علی نے لڑکے سے زنا کرنے والے کا کیا فیصلہ کیا

25/06/2022

The story of the assassination of the princes of Bahadur Shah Zafar
بہادر شاہ ظفر کے شہزادوں کے قتل کی داستان

24/06/2022

Pakistan Main Mojoud Pathan Sahabi Ki Qabar Ka Qissa
پاکستان میں موجودایک پٹھان صحابی کی قبر

24/06/2022

حماد اظہر تحریک انصاف حکومت کی ۳ سالہ کارکردگی کا بتاتے ہوئے
Hammad Azhar talking about PTI's Government Performance at Regime Change Conspiracy & Pakistan's Destabilization Seminar

24/06/2022

Hazrat Ali (R.A) ki Aqalmandi ka waqia
حضرت علی کی ذہانت کا قصہ

23/06/2022

فواد چودھری کا نواز شریف اور نجم سیٹھی کی تصویر پر تبصرہ، عمران خان کے قہقہے لگ گئے
Fawad Chaudhary Speech at PTI Seminar Regime Change Conspiracy & Pakistan's Destabilization

Another bad news for Karachi residents is that K Electric has begun preparing to raise theprice of energy by 11 rupees 3...
23/06/2022

Another bad news for Karachi residents is that K Electric has begun preparing to raise the

price of energy by 11 rupees 34 paisa per unit, following the worst load shedding for the
city’s residents.

K Electric has sent a request to NEPRA to increase the price of electricity by PKR 11.34 per unit.

معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر آئی ایم ایف نے  ہمیں جھوٹا قرار دے دیا وزیراعظماسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینیٹ...
23/06/2022

معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر آئی ایم ایف نے ہمیں جھوٹا قرار دے دیا وزیراعظم

اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینیٹرز سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ یہ معاہدہ کیا کہ وہ قیمتوں کو بڑھائے گی، گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ یہ بھی معاہدہ کیا کہ پیٹرولیم لیوی ٹیکس میں بھی 30 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔
۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے جو معاہدہ کیا بعد میں ان تمام شرائط کی دھجیاں بکھیر دیں جن کی مثال یہ ہے کہ مارچ میں دنیا بھر میں تیل کی قیمتیں بڑھ رہی تھیں مگر تحریک انصاف کی حکومت نے قیمتوں کو کم کیا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ساڑھے تین برس کی حکومت میں ان کو یہ یاد نہیں آیا کہ غریب عوام کو ریلیف دیں مگر رواں برس مارچ میں جب انہوں نے دیکھا کہ شکست ان کا مقدر ہے تو پھر اچانک تیل کی قیمتیں کم کردیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کب تک ہماری مدد کرے گا، چین کہتا ہوگا کہ یہ کب تک ہم سے مانگے گے اسی طرح سعودی عرب بھی سوچتا ہوگا کہ یہ ہمارے بھائی ہیں، یہ کب اپنے پاؤں پر کھڑے ہوں گے۔

قوم کو بے وقوف بنانا بند کرو، سابق وزیر خزانہ غصے میں آگئے     سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے مفتاح اسماعیل کو کرارا جواب....
23/06/2022

قوم کو بے وقوف بنانا بند کرو، سابق وزیر خزانہ غصے میں آگئے

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے مفتاح اسماعیل کو کرارا جواب..سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ ہم نے پیٹرول پر زیرو ٹیکس رکھا تھا اب یہ 17فیصد سیلز ٹیکس لگائیں گے، یہ لوگ پیٹرو پر ساتھ میں 50روپے لیوی بھی لگانے جارہےہیں اس اقدام کے نتیجے میں مہنگائی نیچے نہیں آئے گی مزید بڑھے گی اور ڈسکاؤنٹ ریٹ اوپر جائیگا۔
تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل اور وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کی نیوز کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ حکومتی وزرا کی جانب سے عمران خان کی سابقہ حکومت پر بارہا الزام عائد کیا گیا کہ پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، اس طرح کے گمراہ کن بیانات دیکر مفتاح اسماعیل کسے بے وقوف بنا رہے ہیں؟
شوکت ترین نے کہا کہ پوری قوم گواہ ہے کہ اکنامک سروے پر آپ نے دستخط کئے، آپ نے خود بتایا کہ جی ڈی پی ،زراعت میں سستا ہوا، ہم نے 486ارب روپے کا فارمولہ آپ کو بتایا جسے اب آپ استعمال کررہے ہیں۔
سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ ان کو اپنی بے وقوفیوں کی وجہ سے کڑے فیصلے لینا پڑے، روپیہ آپ کی نالائقی کی وجہ سے نیچے آیا،صورت حال یہ ہے کہ ہم نے آٹا 55روپے رکھاتھا،اسوقت یوٹیلیٹی اسٹورز پر وہ 80روپے کا مل رہا ہے، ہمارے دورمیں یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 70 روپے سے بھی کم تھی۔آئی ایم ایف کے کہنے پر آپ ان لوگوں پر ٹیکس لگارہےہیں جو پہلے سے ٹیکس ادا کررہے ہیں ابھی بھی 43 ملین لوگ ایسے ہیں جو ٹیکس ادا نہیں کررہے۔

سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم) پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ محترمہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے، نمازِ...
23/06/2022

سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم) پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ محترمہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے، نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا. ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ کی عمر 94 برس تھی۔
فاروق ستار کی والدہ کچھ عرصے سے شدید علیل اور مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں.

23/06/2022

A very simple man Ruled Poor Country Afghanistan
امریکہ نے اربوں ڈالر خرچ کئے مگر مُلا عمر تک نہ پہنچ سکا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Faisal Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Faisal Shah:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share