Maaz Asghar Chaudhary

  • Home
  • Maaz Asghar Chaudhary

Maaz Asghar Chaudhary Maaz Asghar Chaudhary is a Cricket Journalist and Content Creator in Pakistan
🏏🇵🇰

21/04/2024

بابر اعظم اور رضوان نے 60 گیندے کھیلی یعنی دس اوور کھیل کر 59 رنز بنائے جبکہ باقی دس اوور پوری ٹیم کے لئیے چھوڑے جس میں 120 رنز بنے۔ اگر یہ دونوں بھی 80 - 85 رنَز بنا لیتے تو 200 کا ٹارگٹ ہوتا جو نفسیاتی طور پر بھاری ہوتا. لہزا مسئلہ تو وہاں کا وہاں ہی کھڑا ہے، چاہے پوری ٹیم بدل ڈالو۔ رضوان کو ٹی ٹونٹی سے ڈراپ کر کے محمد حارث کو کھلانا ہی پڑے گا۔

18/04/2024

عامر ' شاہین ' نسیم
🔥

19/03/2024

اس PSL میں بابر اعظم سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز رہے لیکن اس کے باوجود ان کو بہترین بلے باز کے ایوارڈ سے کنارہ کش کر دیا گیا اور اسی طرح محمد رضوان نے بطور وکٹ کیپر سب سے بہتر پرفارمنس دی پر پھر بھی بہترین وکٹ کیپر کا ایوارڈ معین خان کے بیٹے اعظم خان کو دیا گیا۔ واضع طور پر بابر اور رضوان کو کھڈے لائن کرنے کی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے۔ بابر اور رضوان کی پرفارمنس میں زرا سی بھی DIP آئی تو ان کو سب سے پہلے باہر کیا جائے گا۔ 😐

' کرکٹ میں سیاست نامنظور '

19/03/2024

مجموعی طور پر کھلاڑیوں کی فارم اور موجودہ پرفارمنس کو مدنظر رکھتے ہوئے، T20 ورلڈ کپ میں پاکستان نیشنل ٹیم کا اسکواڈ مندرجہ زیل کھلاڑیوں میں مجتمل ہونا چاہیے۔

سیم ایوب
محمد رضوان (c)
بابر اعظم
عبداللہ شفیق
فخر زمان
افتخار احمد
شاداب خان
عماد وسیم
شاین شاہ افریدی
نسیم شاہ
محمد عامر

محمد حارث
ابرار احمد
محمد وسیم
زمان خان

-اپنی رائے ضرور دے۔

11/03/2024

Saim Ayub as an all rounder will do wonders for Pakistan 👌🇵🇰

26/02/2024

آغا سلمان، حیدر علی، فہیم اشرم۔ کچرے کا ڈبہ👎
اسلام آباد والو کوئی عقل نوں ہتھ مارو۔ 🫡

24/02/2024

ایک راشد خان کے نا ہونے سے شاہین آفریدی کی کپتانی اپنے اصلی روپ میں آگئی، اب یہ بھی بابر اعظم پر ڈال دو 🤦

23/02/2024

ملطان سلطان ہر ریلو کٹے کو کیسے چلا لیتا ہے 🤔

22/02/2024

چیخ چیخ کے' پٹ پٹ کے
ابرار احمد کو ورلڈ کپ میں کھلاو۔شاید ورلڈ کپ وڑنے سے بچ جاتا 🔥

19/02/2024

خواجہ نافع برائے مہربانی حیدر علی اور آصف علی کی صحبت سے دور رہنا 🏏

12/01/2024

کھاتا ہے اور ہلتا بھی نھیں 🐻

19/12/2023

عبداللہ شفیق اور محمد حارث ٹی ٹونٹی میں لازمی ہونے چاہیے 🧐

17/12/2023

کوئی بات نہیں' شان مسعود انگریزی اچھی بولتا ہے 😭

03/12/2023

باندر ہتھ بندوق 🙈

19/11/2023

میں ان کو رلاوں گا 😂
- Cummins -

16/11/2023

'سسٹم, ٹیلنٹ یا سوچ، غلطی کس کی'

نیوزی لینڈ کا نارمل سی ٹیم ہونے کے باوجود ناک آوٹ میں
کوالیفائی کرنا اور پھر ہار جانا۔
ساوتھ افریقہ کا بڑے میچ میں choke کر جانا۔
آسٹریلیا کا ورلڈ کپ میں اپنا بیسٹ کھیل پیش کرنا اور پریشر میں بازی لے جانا۔
انڈیا کا ہوم گراونڈ میں سب کی پھینٹی لگانا اور مشکل وکٹ پر بھیگی بلی بن جانا۔
پاکستان کا قدرت کے نظام پر چلنا اور فیورٹ نا ہونے کے باوجود سب کو حیران کرنا۔

وقت بدلا، کھلاڑی بدلے، کرکٹ بدلی لیکن نہیں بدلا تو ٹیموں کا کرکٹ کھیلنے کا طریقہ نا بدلا، اسی لیےاس لحاظ سے ٹیلنٹ سے زیادہ اہم آپ کی سوچ ہے جوکہ آپ کو ایک نارمل ٹیم سے ایک بڑی ٹیم بناتی ہے۔ جو کرکٹرز کو ان کے cricket genes میں ملا ہے، انھوں نے اسی حساب سے کھیلنا ہے چاہے آپ ہر لحاظ سے بہت ہی ٹیلنٹڈ پلیئر کیوں نا ہو۔
لہزا ٹیلنٹ اور سسٹم سے زیادہ کرکٹرز کو زہنی طور پر تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ جیسے عمران خان نے پاکستان کرکٹ کو کیا تھا، جیسے دھونی نے انڈین ٹیم کو کیا اور جیسے برینڈن میکلم نے 2015 میں نیوزی لینڈ اور اب انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کو مکمل طور پر تبدیل کر دیا۔
پاکستان کو بھی سسٹم تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ ایک ایسے influencer leader کی ضرورت ہے جو کہ ان کھلاڑیوں میں سے وہ cricket genes نکالے جس کی وجہ سے یہ اپنے آپ پر بھروسہ کم اور قسمت پے زیادہ کرتے ہیں۔

16/11/2023

Rule No 1
آسٹریلیا کو کبھی ہلکا نہیں لینے کا 😲

15/11/2023

پاکستان میں انصاف اور میرٹ پر فیصلے، سوچنا بھی منع ہے👎

15/11/2023

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
بابر اعظم کا تینوں فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان

15/11/2023

تسی کھیڈ لو سیمی فائنل
نا کھیڈنا نا کھیڈن دینا
واہ اوے نیوزی لینڈ 🤦

12/11/2023

سست رفتار کھلاڑیوں کو فارغ کرنا پڑے گا، ماڈرن کرکٹ کو فالو کرنا ہے تو میرے خیال سے ان ابھرتے نوجوان کھلاڑیوں کو تیار کر کے ٹیم میں لانا چاہیے۔ 🧐

سیم ایوب (اوپنر)
حسیب اللہ خان (مڈل آرڈر وکٹ کیپر بیٹر)
عامر جمال (فاسٹ باولنگ آل راونڈر)
سفیان مقیم (لیفٹ آرم چائنا مین باولر)
احسان اللہ (فاسٹ باولر)

اس ٹیم کو تیار کیا جائے تو یہ one day اور T20 کی ایک بہترین ٹیم بن سکتی ہے ۔ ⬇️

1- سیم ایوب
2- فخر زمان
3- بابر اعظم
4- عبداللہ شفیق
5- محمد رضوان
6- حسیب اللہ خان / افتخار احمد
7- عامر جمال / (سپن وکٹ ہو تو ابرار احمد)
8- سفیان مقیم
9- شاہین افریدی (شاہین کو اپنی فٹنس اور باولنگ سپیڈ پر کام کرنا ہو گا)
10- نسیم شاہ
11- احسان اللہ خان ( T20میں حارث راوف)

- محمد وسیم اگر اپنی بیٹنگ پر کام کرے تو نمبر 7 پر اچھا آل راونڈر ثابت ہو سکتا ہے۔

-اپنی رائے ضرور دے !

11/11/2023

انگلینڈ نے بھی پاکستان کو باہر کرنے میں اپنا حصہ ڈال لیا
ظالمو 🥹

09/11/2023

بھاڑ میں جائے ورلڈ کپ، لڑکے کی بیٹنگ چیک کرو 👌

09/11/2023

سری لنکا نے پاکستان کو انڈیا سے منہ کالا کروانے سے بچایا
بہت خوب سری لنکا 👏

09/11/2023

محکمہ موسمیات سہی کھیل گیا ہے
🥹

07/11/2023

فٹ ورک کی ماں کی آنکھ
میں MAXWELL ہوں
🔥

07/11/2023

ناقبل یقین
MAXWELL ❤️

07/11/2023

یہ ورلڈ کپ انڈیا میں نہ ہوتا تو ہمیں پتا ہی نہ لگتا کہ انڈیا اور افغانستان کے پاس اتنے اچھے فاسٹ باولرز ہیں
شکریہ ICC

05/11/2023

فخر زمان نے پاکستان ٹیم میں جان بھر دی، سیمی فائنل میں پہنچنے کے چانسز ؟ 🤔

04/11/2023

مومنٹ آف دی ورلڈکپ 💚

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maaz Asghar Chaudhary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maaz Asghar Chaudhary:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share