پیاری چڑیا Piyari Chirya

  • Home
  • پیاری چڑیا Piyari Chirya

پیاری چڑیا Piyari Chirya News Channel, New updates,Balochistan News, Pakistan News

29/09/2024
19/09/2024

طلاق یافتہ/خاوند سے الگ عورتیں اپنے آپ کو دوسروں پر بوجھ بننے نہ دیں۔ گھر بیٹھیں موبائل/کمپیوٹر پر بغیر کسی انویسٹ کے پیسے کمائیں۔
میں مدد کرونگا اگر کسی کو رہنمائی چاہیے۔

13/09/2024

علماء سے بغض رکھنے والے لوگ اکثر کفر کے مرتکب ہو جاتے ہیں۔جو علماء کرام کی تعظیم کرتا ہے اس کے نسل میں ضرور عالم اور غازی پیدا ہوگا۔

10/09/2024

موت کی یاد زندگی کے ذائقے چھین لیتی ہے۔

مرد جب شادی کرتا ہے تو دل کا دروازہ باقی ساری عورتوں کیلئے بند کر دیتا ہے۔
07/09/2024

مرد جب شادی کرتا ہے تو دل کا دروازہ باقی ساری عورتوں کیلئے بند کر دیتا ہے۔

ہر چیز کو وقت لگتا ہے...زخموں کو بھرنے میں...صبر آنے میں...ضبط کے آداب سیکھنے میں...خود پہ یقین کرنے میں..ہر چیز ہماری ز...
03/08/2024

ہر چیز کو وقت لگتا ہے...زخموں کو بھرنے میں...صبر آنے میں...ضبط کے آداب سیکھنے میں...خود پہ یقین کرنے میں..ہر چیز ہماری زندگی میں اللہ کی رضا سے ہوتی ہے...جس زخم کو بننے میں اتنا وقت لگ گیا وہ چند لمحوں میں کیسے بھر سکتا ہے...؟اور وہ تب تک کیسے بھر سکتا ہے جب تک تم اسے کریدتے رہو گے...؟جو ہونا تھا ہو گیا...جسے جانا تھا وہ چلا گیا...اب جو پاس ہے اس کی طرف بھی تو دیکھو...جس کو تمہاری ضرورت ہے اسکا بھی تو سوچو...جو چلا گیا اسنے تو ایک لمحہ نا سوچا تمہارا پھر جو تمہارا نہیں ہے اس کے لیے خود کو اذیت میں کیوں مبتلا کر رکھا ہے...؟کیوں خدا کو یوں ناراض کر رکھا ہے...؟اللہ کے حکم کو جھٹلاؤ گے تو اسی کی قسم کبھی چین نہیں پاؤ گے...اس لیے خود پر رحم کرو...خود کو وقت دو...دل کو سمجھاؤ جو کچھ پاس ہے وہی سب کچھ ہے...اور یہ جو سب کچھ ہے اسی میں اللہ کی رضا ہے...اور جس میں اللہ کی رضا شامل ہو اس سے بہتر بھی بھلا کچھ ہو سکتا ہے...!!!

23/07/2024

انسان ایک ہی مٹی سے بنے ہیں .!
فرق صرف اتنا ہے کہ کوئی اندر سے خوبصورت ہے تو کوئی باہر سے .! `

22/07/2024

زیادہ "سوچو" نہیں بلکہ زیادہ سے زیادہ "استغفار" کرو کیونکہ
مسائل و "مشکلات" زیادہ "سوچنے" سے نہیں بلکہ زیادہ "استغفار" سے آسان ہوتے ہیں!..

16/01/2024

‏اکثر منزل کے قریب ہی شیطان انسان کے یقین کو اُس کی منزل کا گمان دے کر اُچک لینے کی کوشش کرتا ہے کیونکہ یہ سب سے کمزور اور فیصلہ کُن لمحات ہوتے ہیں

اسلئے آخری لمحوں میں زیادہ محتاط رہا کیجیے

12/01/2024

قت کا بہترین استعمال اللہ کے احکام کی تعمیل میں ہے 🌷اللہ کی یاد میں ہے
وقت تیزی سے گزر رہا ہے کچھ نہیں پتہ اس سفر کا اختتام کب ہو جائے اس لئے عارضی دنیا میں کھونے کی بجائے ابدی سفر کی تیاری کیجئے 🍃🌷

11/01/2024

‏ٹھنڈ کیوجہ سے چادر لپیٹ
کے گلی سے گزر رہا تھا ایک آنٹی نے آواز دی
پروین تم کب سے آئی ہوئی ہو میکے
🙆🙆😜😜😜😜

10/01/2024

‏"عزت پر ہاتھ ڈال دیا"

ہمارے گھر جب بھی کوئی ایک مہمان آتا. تو امی مجھے کہتیں کہ تین روٹیاں رکھا کرو.چھوٹے بھتیجے کے کانوں میں یہ بات پڑ گئی تو مجھ سے پوچھنے لگا کہ مہمان تو دو روٹیاں کھاتا ہے ایک بچا دیتا ہے. پھر تین روٹیاں رکھنی کیوں ہوتی ہیں؟
"بیٹا! دو روٹیاں کھانے کے لئے‏ہوتی ہیں جبکہ تیسری روٹی ہماری عزت ہوتی ہے." میں نے نرمی سے سمجھایا.
ایک دن بھائی کا دوست آیا تو امی جان نے اس کے آگے کھانا رکھا. بھتیجا بھائی ساتھ بیٹھا دوست کو دیکھتا رہا. دوست نے پہلے ایک روٹی کھائی. پھر دوسری. جب تیسری کی طرف بھائی کے‏دوست نے ہاتھ بڑھایا تو بھتیجے نے چلانا شروع کر دیا.😂
"دادو دادو..... مہمان نے ہماری عزت پر ہاتھ ڈال دیا ہے"
کاپی
🤣🤣🤣😜😜🤪🤪

07/01/2024

محبت ٹھنڈ جیسی ہے 🔥
لگ جاۓ تو بیمار کر دیتی ہے

07/01/2024

صبر خوشی کی چابی ہے۔

05/01/2024

Depression ka Desi Ilaj.
Depression ka desi ilaj kai tarah ke hote hain. Depression ke mareezon ki ek khushgawar aur sukoon dene wala mahaul taiyar karna bohat zaroori hai. Is ke ilawa, kuch natural tareeqay bhi hain jin se depression ka ilaj kiya ja sakta hai. Depression ka desi ilaj karne ke liye yeh cheezain zaroor istemaal karain:

Achi neend lain
Exercise karain
Achi khorak khain
Posheeda vitamin D ka intekhab karain
Stress ko kam karain

27/12/2023

نیند کا علاج نیند لانے کی گولیاں اور دوائیں نہیں بلکہ زندگی گذارنے کے انداز میں تبدیلی لانا ہے۔ تاہم کم خوابی اور بے خوابی کی شدید صورتوں میں ڈاکٹر سے مشورہ ضروری ہوتاہے

جدید سائنسی دور جہاں انسان کے لیے بےشمارآسائشیں اور سہولتیں لایا ہے وہاں نئی ایجادات نے اکثر لوگوں کو پرسکون نیند کے لطف سے بھی محروم کردیا ہے۔ آپ کو اپنے اردگرد بہت سے لوگ نیند نہ آنے کی شکایت کرتے نظر آئیں گے۔ اور جو زبان سے یہ شکایت نہیں کرتے ، ان کی جسمانی کیفیت دیکھ کر آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس کی آنکھیں اچھی نیند سے محروم ہیں۔ ایسے افراد یا تو اونگھتے ہوئے یا پھر تھکے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔
نیند کی کمی یا بے خوابی کا تعلق بہت سی چیزوں سے ہے۔ بعض دائمی امراض بھی بے خوابی کا سبب بن جاتے ہیں ۔ مثلاً ذیابیطس ، ذہنی دباؤ، موٹاپے اور دل کے امراض میں مبتلا افراد اکثر نیند کی کمی کی شکایت کرتے پائے گئے ہیں۔
نیند کی کمی سے انسان نہ صرف دن بھر سست رہتا ہے اور اپنی ذمہ داریاں بہتر طورپر انجام نہیں دے پاتا بلکہ کم خوابی سڑکوں پر ہونے والے کئی مہلک حادثوں کی وجہ بھی بنتی ہے۔ اسی طرح کئی بار مشینوں پر کام کرنے والے بے خوابی کے مریض سنگین حادثات کی لپیٹ میں آجاتے ہیں۔
ایک حالیہ جائزے سے ظاہر ہواہے کہ امریکہ میں تقریباً دس فی صد افراد شدید بے خوابی کے مرض میں مبتلا ہیں اور اس تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہاہے۔ ماہرین کا کہناہے کہ نیند عیاشی نہیں ہے بلکہ انسان کی ایک اہم ترین بنیادی ضرورت ہے۔
ماہرین کہتے ہیں کہ نیند کا علاج نیند لانے کی گولیاں اور دوائیں نہیں بلکہ زندگی گذارنے کے انداز میں تبدیلی لانا ہے۔ تاہم کم خوابی اور بے خوابی کی شدید صورتوں میں ڈاکٹر سے مشورہ ضروری ہوتاہے کیونکہ بعض عوارض بھی نیند میں کمی کا سبب بنتے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے پرسکون اور اچھی نیند کے لیے ان طریقوں سے مدد مل سکتی ہے۔
سونے کے لیے بستر پر جانے سے پہلے دن بھر کی پریشانیوں اور مسائل کو بھول جائیے اور ان کے بارے میں ہرگز ہرگز نہ سوچیئے۔
ایسے وقت میں سونے کی کوشش کریں جب آپ تھکے ہوئے ہوں۔
ہلکا پھلکا لباس پہنیں۔ تکیے کو سرکے نیچے اس انداز میں رکھیں کہ آپ کو آرام محسوس ہو۔ روشنی بجھا دیں ۔ کمرے کا درجہ حرارت ایسا ہونا چاہیے جس پر آپ سکون محسوس کریں۔

اگر بستر پر 15 منٹ تک لیٹے رہنے کے بعد بھی نیند آتی محسوس نہ ہوتو آنکھیں بند کر کے لیٹے رہنے کی بجائے کوئی ایسا کام شروع کریں جس سے ذہنی دباؤ میں کمی آئے اور آپ سکون محسوس کریں۔ مثلاً کچھ پڑھیں یا کچھ لکھیں ۔ تاہم ٹیلی ویژن دیکھنے سے احتراز کریں۔
رات کی پرسکون نیند کے لیے دن کے وقت قیلولہ نہ کریں۔
سونے سے کم ازکم چار گھنٹے پہلے تک کافی یا چائے نہ پیئیں۔
سوتے وقت سگریٹ یا تمباکو کی مصنوعات سے دور رہیں۔
بھوکے پیٹ یا بہت زیادہ کھانے کے فوراً بعد سونے کی کوشش نہ کریں۔ بہتر نیند کے لیے ضروری ہے کہ رات کا کھانا ہلکا پھلکا اور زودہضم ہو۔
باقاعدگی سے وزرش کی عادت اپنائیں اور رات کو سونے سے کم ازکم تین گھنٹے پہلے تک کوئی سخت ورزش نہ کریں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بے خوابی کی وجہ سوتے میں سانس لینے پیش آنے والی رکاوٹیں ہوں تو ڈاکٹر سے مشورہ کرنا ضروری ہے ۔ کیونکہ سوتے میں آنکھ کھلنے کی وجہ پوری مقدار میں آکسیجن کا نہ ملنا ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں بعض سنگین نتائج سامنے آسکتے ہیں جن میں آکسیجن کی کمی کے باعث دماغ کی کارکردگی کا متاثر ہونا، نیم بے ہوشی طاری ہونا ، خون کا زیادہ دباؤ اور دل کی بیماریاں شامل ہیں۔

20/12/2023

وقت کی طرح بن جاؤ قدر نہ کرنے والوں کو دوبارہ نہ ملو

17/12/2023

بیوی خوش ہو تو شوہر بھی خوش ہوتا ہے ، اور اگر شوہر خوش ہو تو
بیوی کو
شک ہوتا ہے!!

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیاری چڑیا Piyari Chirya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پیاری چڑیا Piyari Chirya:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share