WE ARE ALTAFIST

  • Home
  • WE ARE ALTAFIST

WE ARE ALTAFIST WE ARE ALTAFIST is fighting for the rights of all the suppressed and oppressed nations to get their
(2)

10/05/2023

🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴

‏‎ *اطلاع برائے تدفین *
‏‎شہید رکن الدین تاج بھائ*
رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم *

‏‎جیسا کہ آپ تمام ساتھیوں کے علم میں ہے کہ ہمارے ہر دلعزیز سینئر ساتھی رکن رابطہ کمیٹی شہید رکن الدین تاج بھائ 7 مئی بروز اتوار چار روز تک انتہائی نگہداشت کے شعبہ میں زیر علاج رہنے کے بعداپنے خالق حقیقی سے جا ملے

‏‎ *انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*

‏‎شہید کی نماز جنازہ10 مئی 2023 بروز بدھ بعد نماز ظہر بوقت دو بجے دوپہربمقام اسلامک سوسائٹی آف بالٹی مور
‏‎6631 جونیکیک روڈ، ونڈسر مل،ایم ڈی 21244
ادا کی جائے گی

‏Islamic Society of Baltimore
‏6631 Johnnycake Rd, Windsor Mill, MD 21244

جبکہ تدفین درج ذیل قبرستان میں ہوگی

‏‎ کنگ میموریل پارک
‏‎8710 ڈاگ ووڈ روڈ،بالٹی مور ایم ڈی 21244۔

‏King Memorial Park
‏8710 Dogwood Rd, Baltimore, MD 21244

‏‎تمام ساتھیوں اور ہمدردوں سے درخواست کہ شہید رکن الدین تاج بھائی کو اپنی دعاؤں اور محبتوں کے سائے میں آخری سفر پر روانہ کریں
جزاک اللہ خیر


‏‎ **شعبہ نشر واشاعت
‏‎ متحدہ قومی موومنٹ امریکہ
‏‎9 مئی 2023 بروز منگل**

🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴
‏🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬
‏🇺🇲🇺🇲🇺🇲🇺🇲🇺🇲🇺🇲🇺🇲🇺🇲

https://twitter.com/mqmchicago1/status/1656047133458350083?s=48&t=cnTlyKbopZQPYJdPVHGjbw

15/01/2023

LIVE TRANSMISSION BOYCOTT LOCAL BODIES ELECTION - PART 2

15/01/2023

مظلوم بالخصوص مہاجر قوم کا جھنڈو الیکشن کا بائیکاٹ کیوں ضروری ہے۔۔۔؟

قائد و قوم کے غداروں کو بلدیاتی الیکشن میں مکمل بائیکاٹ کر کے عبرتناک سبق دیا جائے

شرکاء پروگرام اراکین رابطہ کمیٹی و اہلیان کراچی و حیدرآباد
کراچی و حیدرآباد سے نامور و ممتاز صحافی بھی شرکاء نشریات ہونگے۔

15 جنوری الیکشن کے بائیکاٹ کے سلسلے میں اہلیان کراچی و حیدرآباد کے غیور عوام کو بھی لائیو گفتگو بھی شامل کیا

15/01/2023

مظلوم بالخصوص مہاجر قوم کا جھڑلو الیکشن کا بائیکاٹ کیوں ضروری ہے۔۔۔؟

قائد و قوم کے غداروں کو بلدیاتی الیکشن میں مکمل بائیکاٹ کر کے عبرتناک سبق دیا جائے

شرکاء پروگرام اراکین رابطہ کمیٹی و اہلیان کراچی و حیدرآباد
کراچی و حیدرآباد سے نامور و ممتاز صحافی بھی شرکاء نشریات ہونگے۔

15 جنوری الیکشن کے بائیکاٹ کے سلسلے میں اہلیان کراچی و حیدرآباد کے غیور عوام کو بھی لائیو گفتگو بھی شامل کیا

13/01/2023

*اہم اعلان🌀 اہم اعلان*
🔔📣🔔📣🔔📣🔔📣
➖➖➖➖➖➖
𝐖𝐄 𝐀𝐑𝐄 🅰️𝐋𝐓𝐀𝐅𝐈𝐒𝐓
➖➖➖➖➖➖
*_15th JAN. SUNDAY 2023_*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️

*حقیقت پسندی عملیت پسندی*

*قوموں کی شناخت زمین سے ہوتی ہے*
‼️‼️‼️‼️‼️

*بانی وقائد تحریک الطاف حسین بھائی کی اپیل پر کراچی و حیدرآباد کے بلدیاتی الیکشن کا مکمل بائیکاٹ۔*

**براہ راست نشریات بائیکاٹ بلدیاتی انتخابات**
*LIVE TRANSMISSION BOYCOTT LOCAL BODIES ELECTION*
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️

*مظلوم بالخصوص مہاجر قوم کا جھنڈو الیکشن کا بائیکاٹ کیوں ضروری ہے۔۔۔؟*

*قائد و قوم کے غداروں کو بلدیاتی الیکشن میں مکمل بائیکاٹ کر کے عبرتناک سبق دیا جائے*

*شرکاء پروگرام اراکین رابطہ کمیٹی و اہلیان کراچی و حیدرآباد*
*کراچی و حیدرآباد سے نامور و ممتاز صحافی بھی شرکاء نشریات ہونگے۔*

*15 جنوری الیکشن کے بائیکاٹ کے سلسلے میں اہلیان کراچی و حیدرآباد کے غیور عوام کو بھی لائیو گفتگو بھی شامل کیا جائے گا۔*

*⬅️ وی آر الطافسٹ ٹیم لے کر آرہے ہیں ایک اہم براہ راست نشریات .**

*تمام وفا پرست ساتھی اورمظلوم عوام و رہنماؤں، بزرگوں ،ماؤں بہنوں سے مودبانہ گزارش ہے کہ اس پروگرام کو ضرور دیکھیں*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️
*_15th JAN. 2023_*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️
*15جنوری بروز اتوار سندھ وقت*
*صبح00۔7 بجے دیکھنا نہ بھولئے*
🕰️🕰️🕰️🕰️🕰️
SINDH TIME 07:00AM
LONDON TIME 02:00 AM
USA ET. (SAT. 9.00PM)
USA CT. (SAT. 8.00PM)
USA PT. (SAT. 6.00PM)
*FACEBOOK LINK*
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://www.facebook.com/wearealtafist/
*شکریہ*
*منجانب*
*🔖میڈیا سیل*
*وی آر الطافسٹ*
🟥🟩⬜🟨🟧🟫🟩🟫
*_جئےجئےجئے الطاف حسین_*
🟥🟩⬜🟨🟧🟫🟥🟨

WE ARE ALTAFIST is fighting for the rights of all the suppressed and oppressed nations to get their

12/01/2023

WE ARE ALTAFIST - Episode 99 - January 12, 2023

09/01/2023

*اہم اعلان🌀 اہم اعلان*
🔔📣🔔📣🔔📣🔔📣
➖➖➖➖➖➖
𝐖𝐄 𝐀𝐑𝐄 🅰️𝐋𝐓𝐀𝐅𝐈𝐒𝐓
➖➖➖➖➖➖
*_12th JAN.THURSDAYS 2023_*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️

*حقیقت پسندی عملیت پسندی*

*قوموں کی شناخت زمین سے ہوتی ہے*
‼️‼️‼️‼️‼️

*بانی وقائد تحریک الطاف حسین بھائی کی اپیل پر کراچی و حیدرآباد کے بلدیاتی الیکشن کا مکمل بائیکاٹ۔*

**موضوعاتِ پروگرام **
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️

*مظلوم بالخصوص مہاجر قوم کا جھنڈو الیکشن کا بائیکاٹ کیوں ضروری ہے۔۔۔؟*

*قائد و قوم کے غداروں کا انضمام یا گندی نالی اور گندے کرداروں (کمالو، چھوٹاچیتین و غیرمقبول )کا ملاپ ۔۔۔ پاکستانی ایلومناٹیس کا گٹھ جوڑ*

*شرکاء پروگرام اراکین رابطہ کمیٹی و اہلیان کراچی و حیدرآباد*

*15 جنوری الیکشن کے بائیکاٹ کے سلسلے میں اہلیان کراچی و حیدرآباد کے غیور عوام کو بھی لائیو گفتگو بھی شامل کیا جائے گا۔*

*⬅️ وی آر الطافسٹ ٹیم لے کر آرہے ہیں ایک اہم پروگرام.**

*تمام وفا پرست ساتھی اورمظلوم عوام و رہنماؤں، بزرگوں ،ماؤں بہنوں سے مودبانہ گزارش ہے کہ اس پروگرام کو ضرور دیکھیں*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️
*_12th JAN. 2023_*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️
*12جنوری بروز جمعرات سندھ وقت*
*رات 30۔10 بجے دیکھنا نہ بھولئے*
🕰️🕰️🕰️🕰️🕰️
SINDH TIME 10:30PM
LONDON TIME 03:30 PM
*FACEBOOK LINK*
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://www.facebook.com/wearealtafist/
*شکریہ*
*منجانب*
*🔖میڈیا سیل*
*وی آر الطافسٹ*
🟥🟩⬜🟨🟧🟫🟩🟫
*_جئےجئےجئے الطاف حسین_*
🟥🟩⬜🟨🟧🟫🟥🟨

WE ARE ALTAFIST is fighting for the rights of all the suppressed and oppressed nations to get their

08/12/2022
08/12/2022

WE ARE ALTAFIST, exposing the evil faces of Mouhajir Traitors who denounce their Oath of allegiance and betrayed their Leader & Nation.
We are also paying tribute to the Shudah of Mouhajir Nation.

06/12/2022

*اہم اعلان🌀 اہم اعلان*
🔔📣🔔📣🔔📣🔔📣
➖➖➖➖➖➖
𝐖𝐄 𝐀𝐑𝐄 🅰️𝐋𝐓𝐀𝐅𝐈𝐒𝐓
➖➖➖➖➖➖
*08th DEC. THURSDAY 2022_*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️

*حقیقت پسندی عملیت پسندی*

*قوموں کی شناخت زمین سے ہوتی ہے*

*بانی وقائد تحریک الطاف حسین بھائی کے فکر انگیز اور آنکھیں کھول دینے والے پیغامات *وی آر الطافسٹ ٹیم لے کر آرہے ہیں ایک اہم پروگرام، جمعرات کے پروگرام کا موضوع*

*اصل سے خطا نہیں اور کم نسل سے وفا نہیں*

*وی آر الطافسٹ* لیکر آرہا ہے ایک انتہائ تہلکا انگیز پروگرام جس میں غدارانِ مہاجر قوم کا منحوس و مکرو چہرہ اور بے نقاب کیا جائے گا۔
*کہ کس طرح سے ان قومی مجرموں نے قرآنِ پاک پر جھوٹا حلف دے دے کر پوری ، غذابِ خداوندی کو دعوت دی ہے.*
*شرکاء پروگرام*
*سینٹرل آرگنائزرز امریکہ، برطانیہ و ساوتھ افریقہ ایم کیو ایم*
*تمام وفا پرست ساتھی اورمظلوم عوام و رہنماؤں، بزرگوں ،ماؤں بہنوں سے مودبانہ گزارش ہے کہ اس پروگرام کو ضرور دیکھیں*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️
*_08th DEC.2022_*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️
*08 دسمبر بروز جمعرات سندھ وقت*
*رات 10 بجے دیکھنا نہ بھولئے*
SINDH TIME 10:00PM
LONDON TIME
05:00 PM
*FACEBOOK LINK*
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://www.facebook.com/wearealtafist/
*شکریہ*
*منجانب*
*🔖میڈیا سیل*
*وی آر الطافسٹ*
🟥🟩⬜🟨🟧🟫🟩🟫
*_جئےجئےجئے الطاف حسین_*
🟥🟩⬜🟨🟧🟫🟥🟨

WE ARE ALTAFIST is fighting for the rights of all the suppressed and oppressed nations to get their

15/11/2022

FOLLOWING VIDEO CLIP IS VERY INFORMATIVE FOR THE YOUNG GENERATION WHO ARE STUDYING 📚 IN EDUCATIONAL INSTITUTIONS. PLEASE 🙏 ASK YOUR CHILDREN 👦 TO LISTEN AND WATCH CAREFULLY. ALSO ASK THEM TO LISTEN AND WATCH REPEATEDLY , SO THEY CAN EASILY UNDERSTAND THE REAL ROOT CAUSE OF THE PRESENT PROBLEMS OF PAKISTAN. SHARE IT TO OTHERS. Thanks 🙏👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇15/11/2022

*پاکستان کی اصل تاریخ سے آگاہی کے لئے ضرور پڑھئے ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کے تاریخی لیکچرز پر مبنی کتا...
06/09/2022

*پاکستان کی اصل تاریخ سے آگاہی کے لئے ضرور پڑھئے ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کے تاریخی لیکچرز پر مبنی کتاب “ سچی باتیں “*
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کی اصل تاریخ سے عوام خصوصاً نئی نسل کو آگاہی فراہم کرنےکے لئے سال 2018 میں کئی فکرانگیز لیکچرز دئے تھے۔ ان فکرانگیز لیکچرز کو ایک کتابی شکل میں مرتب کیا گیا جو دسمبر 2018 میں “سچی باتیں “ کے نام سے شائع ہوئی ۔ ہم اس کتاب کا PDF ورژن ایک بار پھر جاری کررہے ہیں۔
ہم تمام کارکنوں خصوصاً نوجوانوں اور طلبہ و طالبات سے خصوصی درخواست کریں گےکہ وہ پاکستان کی اصل اور غیر مسخ شدہ تاریخ سے آگاہی کےلئے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت نکال کر“ سچی باتیں “ کا مطالعہ ضرور کریں ۔
Link:
https://www.yumpu.com/xx/document/view/62617661/sachi-batain-by-altaf-hussain

بہت بہت شکریہ

جاری کردہ
مرکزی شعبہ اطلاعات
متحدہ قومی موومنٹ
انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن
6 ستمبر 2022

سچی باتیں نوجوانوں ، طلباوطالبات بالخصوص Millennials کے نام بابائے مہاجرقوم قائد تحریک جناب الطاف حسین کے Historical, philosophical and factual lectures فلسفیانہ اورتاریخی حقائق پر مبنی آڈیو...

04/09/2022

MQM founder leader Hussain condemned ministers for their cruelty with victims

04/08/2022

WE ARE ALTAFIST Episode 98 - August 4, 2022

حقیقت پسندی عملیت پسندی

قوموں کی شناخت زمین سے ہوتی ہے

بانی وقائد تحریک الطاف حسین بھائی کے فکر انگیز اور آنکھیں کھول دینے والے خطاب، ملک کی سیاسی صورتحال، بالخصوص اہلیان کراچی و سندھ کے شہری علاقوں حیدرآباد کے غیور عوام کی گفتگو بھی شامل ہے۔پروگرام میں اپنی براہ راست شرکت کر کے بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائ کے پیغام کو پہنچانے کے اپنی قیمتی آراء سے آگاہ کریں۔شرکت کےلئے واٹس ایپ پر کال کر سکتے ہیں۔وی آر الطافسٹ ٹیم لے کر آرہے ہیں ایک اہم پروگرام.*

تمام وفا پرست ساتھی اورمظلوم عوام و رہنماؤں، بزرگوں ،ماؤں بہنوں سے مودبانہ گزارش ہے کہ اس پروگرام کو ضرور دیکھیں

03/08/2022

*اہم اعلان🌀 اہم اعلان*
🔔📣🔔📣🔔📣🔔📣
➖➖➖➖➖➖
𝐖𝐄 𝐀𝐑𝐄 🅰️𝐋𝐓𝐀𝐅𝐈𝐒𝐓
➖➖➖➖➖➖
*_04 AUG. THURSDAYS 2022_*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️

*حقیقت پسندی عملیت پسندی*

*قوموں کی شناخت زمین سے ہوتی ہے*

*بانی وقائد تحریک الطاف حسین بھائی کے فکر انگیز اور آنکھیں کھول دینے والے خطاب، ملک کی سیاسی صورتحال، بالخصوص اہلیان کراچی و سندھ کے شہری علاقوں حیدرآباد کے غیور عوام کی گفتگو بھی شامل ہے۔پروگرام میں اپنی براہ راست شرکت کر کے بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائ کے پیغام کو پہنچانے کے اپنی قیمتی آراء سے آگاہ کریں۔شرکت کےلئے واٹس ایپ پر کال کر سکتے ہیں۔وی آر الطافسٹ ٹیم لے کر آرہے ہیں ایک اہم پروگرام.**

*تمام وفا پرست ساتھی اورمظلوم عوام و رہنماؤں، بزرگوں ،ماؤں بہنوں سے مودبانہ گزارش ہے کہ اس پروگرام کو ضرور دیکھیں*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️
*_04th AUG.2022_*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️
*04 اگست بروز جمعرات سندھ وقت*
*رات 11 بجے دیکھنا نہ بھولئے*
SINDH TIME 11:00PM
LONDON TIME
07:00 PM
*FACEBOOK LINK*
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://www.facebook.com/wearealtafist/
*شکریہ*
*منجانب*
*🔖میڈیا سیل*
*وی آر الطافسٹ*
🟥🟩⬜🟨🟧🟫🟩🟫
*_جئےجئےجئے الطاف حسین_*
🟥🟩⬜🟨🟧🟫🟥🟨

WE ARE ALTAFIST is fighting for the rights of all the suppressed and oppressed nations to get their

27/05/2022

WE ARE ALTAFIST LIVE AGAIN (27th May 2022)

26/05/2022

*اہم اعلان🌀 اہم اعلان*
🔔📣🔔📣🔔📣🔔📣
➖➖➖➖➖➖➖➖
𝐖𝐄 𝐀𝐑𝐄 🅰️𝐋𝐓𝐀𝐅𝐈𝐒𝐓
➖➖➖➖➖➖➖
*_MAY 27th, 2022 FRIDAY*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️

*عملیت پسندی حقیقت پسندی*
*****
*قوموں کی شناخت زمین سے ہوتی ہے*
🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻🔻

*بانی وقائد تحریک الطاف حسین بھائی کے حالیہ ٹوئٹس اور ملکی سیاسی صورتحال ، ریاست کی جانب سے تعصب اور عصبیت کے مظاہرے پر مہمانانِ گرامی کی گُفتگو۔*

*🔸- بہ یاد سانحہ پکا قلعہ مہاجروں کا قتلِ عام، اور ریاست کی مُجرمانہ خاموشی*

* 🔸- بانی و قائدِ تحریک جناب الطاف حُسین کے حالیہ خطاب (پاکستان کی عدلیہ اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کے دوہرے معیار) کے موضوع پر تبصرہ*

*وی آر الطافسٹ ٹیم لے کر آرہے ہیں ہوش اڑا دینے والے حقائق سے بھرپور ایک اہم پروگرام ،*

*تمام وفا پرست ساتھی اورمظلوم عوام و رہنماؤں، بزرگوں ،ماؤں بہنوں سے مودبانہ گزارش ہے کہ اس پروگرام کو ضرور دیکھیں*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️
*_MAY 27, 2022_*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️
* 27 مئی بروز جمعہ سندھ وقت*
*رات11.00 بجے دیکھنا نہ بھولئے*
SINDH TIME 11.00PM
LONDON TIME
07:00 PM
*FACEBOOK LINK*
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://www.facebook.com/wearealtafist/
*شکریہ*
*منجانب*
*🔖میڈیا سیل*
*وی آر الطافسٹ*
*_جئے الطاف حسین_*
🟥🟩⬜🟨🟧🟫🟥🟨

WE ARE ALTAFIST is fighting for the rights of all the suppressed and oppressed nations to get their

01/05/2022
23/04/2022

WE ARE ALTAFIST Episode 97 - 23 April 2022

عملیت پسندی حقیقت پسندی
***
قوموں کی شناخت زمین سے ہوتی ہے

بانی وقائد تحریک الطاف حسین بھائی کے ٹوئٹ۔، قائد تحریک الطاف حسین بھائ کے خطاب تحریر و تقریر پر غیر آئینی و قانونی بلاجواز پابندی پر عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ و سیاسی جماعتوں کی پراسرار خاموشی اور ملکی سیاسی صورتحال پر مہمان گرامی گفتگو فرمائیں گے۔
وی آر الطافسٹ ٹیم لے کر آرہے ہیں ہوش اڑا دینے والے حقائق سے بھرپور ایک اہم پروگرام ،

تمام وفا پرست ساتھی اورمظلوم عوام و رہنماؤں، بزرگوں ،ماؤں بہنوں سے

29/03/2022

Current Political Crises In Pakistan

Does the persistent Ban on the speeches & statements of The Founder & Leader of MQM, Mr. Altaf Hussain is, justified ....?

What will be the ultimate solution .....?

WE ARE ALTAFIST is bringing an exclusive debate with the member Central Coordination Committee Mustafa Azizabadi and Renowned Senior Journalist Anis Mansoori, hosted by Rukun Uddin Taj

‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️*Important Announcement*🔔📣🔔📣🔔📣🔔📣➖➖➖➖➖➖➖➖𝐖𝐄 𝐀𝐑𝐄 🅰️𝐋𝐓𝐀𝐅𝐈𝐒𝐓➖➖➖➖➖➖➖*MARCH 29th, 2022 TUESDAY*⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜...
28/03/2022

‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️
*Important Announcement*
🔔📣🔔📣🔔📣🔔📣
➖➖➖➖➖➖➖➖
𝐖𝐄 𝐀𝐑𝐄 🅰️𝐋𝐓𝐀𝐅𝐈𝐒𝐓
➖➖➖➖➖➖➖
*MARCH 29th, 2022 TUESDAY*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️

*-Current Political Crises In Pakistan*

*- Does the persistent Ban on the speeches & statement of The Founder & Leader of MQM, Mr. Altaf Hussain is , JUSTIFIED …..?*

*- WHAT IS THE ULTIMATE SOLUTION ….?*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️
🗓
*_MARCH 29th, 2022_*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️

SINDH TIME 11:00PM

LONDON TIME 07:00 PM

*WE ARE ALTAFIST* is bringing an exclusive debate with the Member Central Coordination Committee- MQM *(Mustufa Azizabadi)* & Senior renowned journalist *(Anis Mansoori)*, hosted by *Rukun Uddin Taj.*

*FACEBOOK LINK*
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://www.facebook.com/wearealtafist/

*Courtesy Team:*
𝐖𝐄 𝐀𝐑𝐄 🅰️𝐋𝐓𝐀𝐅𝐈𝐒𝐓
*MEDIA CELL📝*
🟥🟩⬜🟨🟧🟫🟥🟨

28/03/2022

*اہم اعلان🌀 اہم اعلان*
🔔📣🔔📣🔔📣🔔📣
➖➖➖➖➖➖
𝐖𝐄 𝐀𝐑𝐄 🅰️𝐋𝐓𝐀𝐅𝐈𝐒𝐓
➖➖➖➖➖➖
*_29 MARCH TUESDAY 2022_*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️

*حقیقت پسندی عملیت پسندی*

*قوموں کی شناخت زمین سے ہوتی ہے*

*بانی وقائد تحریک الطاف حسین بھائی کے فکر انگیز اور آنکھیں کھول دینے والے خطابات اور حالیہ ٹوئٹس ( ڈیپ اسٹیٹ) کی روشنی میں وی آر الطافسٹ ٹیم لے کر آرہے ہیں ایک اہم پروگرام.*
*پاکستان کی حالیہ سیاسی صورتحال*

*مہمان گرامی مصطفی عزیزآبادی بھائ انچارچ شعبہ نشر و اشاعت و رکن رابطہ کمیٹی،*
*کراچی سے خصوصی شرکت جناب انیس منصوری صاحب معروف اینکر و بلاگر*

*تمام وفا پرست ساتھی اورمظلوم عوام و رہنماؤں، بزرگوں ،ماؤں بہنوں سے مودبانہ گزارش ہے کہ اس پروگرام کو ضرور دیکھیں*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️
*_29th MARCH 2022_*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️
*29 مارچ بروز منگل سندھ وقت*
*رات 11 بجے دیکھنا نہ بھولئے*
SINDH TIME 11:00PM
LONDON TIME
07:00 PM
*FACEBOOK LINK*
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://www.facebook.com/wearealtafist/
*شکریہ*
*منجانب*
*🔖میڈیا سیل*
*وی آر الطافسٹ*
🟥🟩⬜🟨🟧🟫🟩🟫
*_جئےجئےجئے الطاف حسین_*
🟥🟩⬜🟨🟧🟫🟥🟨

WE ARE ALTAFIST is fighting for the rights of all the suppressed and oppressed nations to get their

بانی و قائد تحریک  الطاف حُسین بھائ کا برائے راست خطاب مورخہ ۲۷ مارچ ۲۰۲۲، نیوجرسی امریکہ ، لندن وقت شب 12 بجے۔۔۔
27/03/2022

بانی و قائد تحریک الطاف حُسین بھائ کا برائے راست خطاب مورخہ ۲۷ مارچ ۲۰۲۲، نیوجرسی امریکہ ، لندن وقت شب 12 بجے۔۔۔

27/03/2022

**اعلامیہ**
💢💢💢💢💢
*ایم کیو ایم امریکہ کے زیرِ اہتمام ایم کیو ایم کے 38ویں یومِ تاسیس کے موقع پر شُرکاء سے بانی و قائدِ تحریک الطاف حُسین کا برائے راست ٹیلفونک خطاب*
🌹🌹🌹🌹🌹
🇺🇸🇺🇸🇺🇸🇺🇸🇺🇸

ایم کیو یم امریکہ کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ کے 38ویں یومِ تاسیس کا مرکزی پروگرام آج مورخہ 27 مارچ 2022, نیو جرسی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہورہا ہے۔
اس پروگرام میں لندن وقت 12 بجے شب *بانی و قائدِ تحریک محترم جناب الطاف حُسین* شرکا سے برائے راست خطاب کرئینگے۔
یہ خطاب ایم کیو ایم امریکہ شکاگو چیپڑ کے فیس بُک پیج سے لائیو نشر بھی کیا جائے گا۔

www.facebook.com/mqmusachicagochapter

منجانب:
شعبہ نشر و اشاعت
متحدہ قومی موومنٹ
امریکہ
🟥🟥🟥🟩🟩⬜️⬜️⬜️⬜️⬜️

15/03/2022

WE ARE ALTAFIST Episode 95 - 15 March 2022

14/03/2022

*اہم اعلان🌀 اہم اعلان*
🔔📣🔔📣🔔📣🔔📣
➖➖➖➖➖➖➖➖
𝐖𝐄 𝐀𝐑𝐄 🅰️𝐋𝐓𝐀𝐅𝐈𝐒𝐓
➖➖➖➖➖➖➖
*_MARCH 15TH, 2022 TUESDAY*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️

*حقیقت پسندی عملیت پسندی*
*****
*قوموں کی شناخت زمین سے ہوتی ہے*

*پروگرام کا پہلا حصّہ موضوع:*
👇🏾
*بانی و قائدتحریک الطاف حسین بھائ کے چھوٹے بھائ اسرار حسین بھائ خصوصی طور پر شرکت فرمائیں گے۔بانی وقائد تحریک الطاف حسین بھائی کے بہنوئی سمیع الدین بھائ کے انتقال پرتعزیتی پیغامات اور قائد تحریک کے اہل خانہ کی قربانیوں کو اجاگر کیا جائے گا.*

*پروگرام کا دوسرا موضوع:*
👇🏾
*سلیکٹڈ نشئ خان کے دورہ پاگل پن پر بھرپور جواب دیا جائے گا۔ نشئی خان نے بروز اتوار حافظ آباد کے جلسہ عام میں بانی و قائد تحریک الطاف حُسین بھائ کو پھر سے جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔ وی آرالطافسٹ اپنے ناظرین کے لئے نشئی عمران خان کےگھٹیا ترین کرتوت پیش کرے گا۔ وی آر الطافسٹ ٹیم لے کر آرہے ہیں ہوش اڑا دینے والے حقائق سے بھرپور ایک اہم پروگرام ،*

*تمام وفا پرست ساتھی اورمظلوم عوام و رہنماؤں، بزرگوں ،ماؤں بہنوں سے مودبانہ گزارش ہے کہ اس پروگرام کو ضرور دیکھیں*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️
*_MARCH 15th, 2022_*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️
* 15مارچ بروز منگل سندھ وقت*
*رات ▪︎09.00 بجے دیکھنا نہ بھولئے*
SINDH TIME 09:00PM
LONDON TIME
04:00 PM
*FACEBOOK LINK*
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://www.facebook.com/wearealtafist/
*شکریہ*
*منجانب*
*🔖میڈیا سیل*
*وی آر الطافسٹ*
*_جئے الطاف حسین_*
🟥🟩⬜🟨🟧🟫🟥🟨

WE ARE ALTAFIST is fighting for the rights of all the suppressed and oppressed nations to get their

13/03/2022

*اہم اعلان🌀 اہم اعلان*
🔔📣🔔📣🔔📣🔔📣
➖➖➖➖➖➖➖➖
𝐖𝐄 𝐀𝐑𝐄 🅰️𝐋𝐓𝐀𝐅𝐈𝐒𝐓
➖➖➖➖➖➖➖
*_MARCH 15TH, 2022 TUESDAY*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️

*حقیقت پسندی عملیت پسندی*
*****
*قوموں کی شناخت زمین سے ہوتی ہے*

*پروگرام کا پہلا حصّہ موضوع:*
👇🏾
*- بانی وقائد تحریک الطاف حسین بھائی کے بہنوئی سمیع الدین بھائ کے انتقال پرتعزیتی پیغامات اور قائد تحریک کے اہل خانہ کی قربانیوں کو اجاگر کیا جائے گا.*

*پروگرام کا دوسرا موضوع:*
👇🏾
*سلیکٹڈ نشئ خان کے دورہ پاگل پن پر بھرپور جواب دیا جائے گا۔ نشئی خان نے بروز اتوار حافظ آباد کے جلسہ عام میں بانی و قائد تحریک الطاف حُسین بھائ کو پھر سے جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔ وی آرالطافسٹ اپنے ناظرین کے لئے نشئی عمران خان کےگھٹیا ترین کرتوت پیش کرے گا۔ وی آر الطافسٹ ٹیم لے کر آرہے ہیں ہوش اڑا دینے والے حقائق سے بھرپور ایک اہم پروگرام ،*

*تمام وفا پرست ساتھی اورمظلوم عوام و رہنماؤں، بزرگوں ،ماؤں بہنوں سے مودبانہ گزارش ہے کہ اس پروگرام کو ضرور دیکھیں*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️
*_MARCH 15th, 2022_*
⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️⚜️
* 15مارچ بروز منگل سندھ وقت*
*رات ▪︎09.00 بجے دیکھنا نہ بھولئے*
SINDH TIME 09:00PM
LONDON TIME
04:00 PM
*FACEBOOK LINK*
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://www.facebook.com/wearealtafist/
*شکریہ*
*منجانب*
*🔖میڈیا سیل*
*وی آر الطافسٹ*
*_جئے الطاف حسین_*
🟥🟩⬜🟨🟧🟫🟥🟨

WE ARE ALTAFIST is fighting for the rights of all the suppressed and oppressed nations to get their

09/03/2022

WE ARE ALTAFIST Episode 94 - 09 March 2022

05/03/2022

*اہم اعلان🌀 اہم اعلان*

👈 *اہم اعلامیہ*👉

آج 4 مارچ 2022 کو وی آر الطافسٹ کی ٹیم کے خصوصی اجلاس میں وی آر الطافسٹ کے تمام معاملات کے لئے ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

*ٹیم کے اراکین مندرجہ ذیل ہیں۔*

رکن الدین تاج بھائی ( انچارج )

اور تین جوائنٹ انچارج ہیں

طراوش علی بھائی
عاطف شمیم بھائی
انوار (انو) بھائی

وی آر الطافسٹ اپنے پروگرامز کا اعلان بروز اتوار 6 مارچ کو جاری کریں گے۔

*نوٹ:-*
سوشل میڈیا فیس بک/ٹوئٹرو اسپیس بھی باقاعدہ شروع کرنے جارہے ہیں۔

*جاری کردہ:*
ٹیم وی آرالطافسٹ

*FACEBOOK LINK*
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
https://www.facebook.com/wearealtafist/
*شکریہ*
*🔖میڈیا سیل*
*وی آر الطافسٹ*
🔘🔘🔘🔘🔘🔘🔘🔘
*_جئے الطاف حسین_* *
🔘🔘🔘🔘🔘🔘🔘🔘

WE ARE ALTAFIST is fighting for the rights of all the suppressed and oppressed nations to get their

India's independence in 1947 was incomplete: Altaf Hussain"Special Lecture on "India's Incomplete Independence"London. J...
08/01/2022

India's independence in 1947 was incomplete: Altaf Hussain
"Special Lecture on "India's Incomplete Independence"

London. January 7, 2022:
Most learned scholar, academician, tribune and eminent statesman and founder leader of MQM, Mr. Altaf Hussain has said that India's independence in 1947 was incomplete. The true independence cannot be completed until India is restored to it's centuries old demography prior to the English invasion and occupation.
He expressed these views in a lecture to MQM workers. The theme of the lecture was "Incomplete Independence of India."
Hussain said that historically the subcontinent consisted of a large region including India and Pakistan which has a history spanning thousands of years. The geography of India was inhabited by Hindus, Muslims, Sikhs, Christians, Buddhists and adherents of other religions, sects and beliefs. When the colonial era began and the British Empire began to occupy less developed countries with its knowledge, modern technology and military might, its empire had spread over such a large part on Earth that it was believed that the Sun never sets there. People from the British Empire came to India in the form of traders.
They reviewed India's culture, way of life, development, military situation, wealth and geography and came to the conclusion that the British Empire would benefit greatly if the subcontinent was occupied. The British Empire gradually began to gain a foothold in India under the name of East India Company from the time of Mughal Emperors and with the overthrow of the last Mughal Emperor Bahadur Shah Zafar the British East India Company fully occupied India. Various movements for Indian independence were started and freedom fighters continued to fight. They were executed and sacrificed. Hindus, Muslims, Sikhs, Buddhists and Indians of all faiths and creeds had united in this struggle for India's independence, transcending colour, race, religion and creed.
In 1885, India's first formal political party, the All Indian National Congress was formed for the end of British rule, the independence of the subcontinent and the political rights of the people of India. Mohandas Karamchand Gandhi was a lawyer by profession who was later called "Mahatma Gandhi". Due to his hard and persistent struggle and sacrifices, Mahatma Gandhi started uniting the people of India for the political struggle for independence. The Congress included Hindus, Muslims, Sikhs, Buddhists, Christians and adherents of all religions and faiths, including Persians.
Mahatma Gandhi, Jawaharlal Nehru, Vallabh Bhai Patel and Maulana Abul Kalam Azad were eminent leaders in Indian Congress. Muhammad Ali Jinnah was also a member of the Congress. Also included were Bhagat Singh, Chandra Shekhar Azad and other personalities who sacrificed their lives for freedom.
Hussain said that thanks to the sacrifices of those great leaders of the independence movement. India got independence but it was an incomplete independence.
He asked Indian leaders, historians, intellectuals, poets, writers, journalists, analysts and students whether these leaders of the independence movement had sacrificed for the complete independence of India or for the partition of India.
They never even thought of incomplete independence of India.
The leaders of India, who called Muhammad Ali Jinnah responsible for the partition and an agent of the British, also accepted the partition of India and did what Jinnah did.
Then, what is the difference between Jinnah and them? How can those who sacrificed for the independence of India, who had not recognised this partition till date and who are directly or indirectly engaged in the struggle for the fulfilment of this incomplete independence till today, be ignored?
He said that the joys of India's independence are also incomplete. India's incomplete independence cannot be complete unless it is geographically complete until India isn't returned in the same condition in which it was occupied by the British.
He said that India was divided by the British, a British viceroy sat down and drew a line in the middle and India was divided. As a result of that division not only the geography of India but also the families were divided, the heritage of the families, the society, the civilisation, the culture was all divided.
This is an unprecedented mockery of history in the name of freedom.
Hussain said that India's partition was the biggest mistake of history. This partition is a major sin and the biggest crime that the people of India and Pakistan are still suffering.
He said that if there would be no division, people on both sides would not have to migrate, nor would our forefathers had to leave their homeland from thousands of years and come to Pakistan.
We would not have been treated like strangers here in Pakistan. We would not have been treated with prejudice. We would not have needed to form MQM.
Hussain said that now our life is connected with Sindh, now Sindh is our homeland and we want to see Sindh free.
Addressing Mohajir people, he said that if a nation is not ready to break the chains of slavery and becomes accustomed to wearing the shackles of compulsion, then slavery and humiliation and disgrace will be their destiny from generation to generation. Therefore, you have to put off the veil of expediency, cowardice and selfishness and fight for the survival of your nation and for the dignified life and better future of the coming generations.
He asked the workers to study the history.

07/01/2022
25/12/2021

WE ARE ALTAFIST Episode 93 - 25 December 2021

पाक अधिकृत सिंध, बलूचिस्तान की आजादी के लिए भारत को हस्तक्षेप करना चाहिए। एमक्यूएम नेता अल्ताफ हुसैन ने कहा: "संयुक्त रा...
13/12/2021

पाक अधिकृत सिंध, बलूचिस्तान की आजादी के लिए भारत को हस्तक्षेप करना चाहिए। एमक्यूएम नेता अल्ताफ हुसैन ने कहा: "संयुक्त राष्ट्र एसजी, ब्रिटेन के प्रधान मंत्री, भारतीय के प्रधान मंत्री, भारत सरकार को बलूचिस्तान की स्वतंत्रता के लिए ज़रूर आगे आना चाहिए.

अल्ताफ हुसैन ने संयुक्त राष्ट्र महासचिव एंटोनियो गुटेरेस, ब्रिटिश प्रधान मंत्री बोरिस जॉनसन, भारतीय प्रधान मंत्री नरेंद्र मोदी, भारत सरकार और भारतीय संसद से युद्ध स्तर पर सिंध और बलूचिस्तान की स्वतंत्रता के लिए आगे आने की अपील की है।

पाकिस्तान के कब्जे वाले इन दो क्षेत्रों के लोग दयनीय स्थिति में हैं, और मदद के लिए संयुक्त राष्ट्र, ब्रिटेन और दुनिया के सबसे बड़े लोकतंत्र भारत से आग्रह कर रहे हैं। इन लोकतांत्रिक देशों को इन दो पाकिस्तान अधिकृत क्षेत्रों के लोगों के वैध आह्वान को नजरअंदाज नहीं करना चाहिए और संयुक्त राष्ट्र के चार्टर के अनुसार अपनी स्वतंत्रता के लिए अपने प्रभाव और व्यावहारिक समर्थन को अमल में लाना चाहिए।

पाकिस्तान की आतंक-निर्यात करने वाली बर्बर सेना ने पाकिस्तान को अफगानिस्तान के समान पैटर्न पर आतंकवादी संगठनों तालिबान, आईएसआईएस, एलईजे आदि को सुरक्षित पनाह दी है। इस प्रकार क्षेत्र और पूरी दुनिया की शांति दांव पर है। पाकिस्तान के कब्जे वाले सिंध और बलूचिस्तान के लोगों की मांगों पर चुप्पी से पाकिस्तान की बर्बर सेना को दुनिया भर में लाखों लोगों के जीवन के साथ खिलवाड़ करने देने के समान होगी।

शनिवार को लंदन में यूके एमक्यूएम चैप्टर द्वारा आयोजित एमक्यूएम कार्यकर्ता सभा के शहीद दिवस को संबोधित करते हुए कहा कि ब्रिटेन के इतिहास में तथ्य हैं कि ब्रिटिश साम्राज्य ने उपमहाद्वीप पर कब्जा किया जिसमें हिंदू, मुस्लिम, सिख, आदि सभी धर्मों के लोग थे। उपमहाद्वीप के कब्जे के खिलाफ एक साथ लड़ रहे थे और उनमें सुभाष चंद्र बोस, भगत सिंह और अन्य स्वतंत्रता सेनानी शामिल थे। ये स्वतंत्रता सेनानी आजादी के लिए शहीद हुए थे, और कइयों को फांसी दी गई थी। हिंदू और मुस्लिम स्वतंत्रता सेनानियों को बेरहमी से मार दिया गया. अंग्रेजों ने अपना व्यवसाय बनाए रखने के लिए "फूट डालो और राज करो" की नीति अपनाई। उन्होंने भारत के लोगों को धर्म के आधार पर विभाजित किया।
आज इतिहास ने साबित कर दिया है कि मौलाना हसन मदनी और मौलाना अबुल कलाम आजाद और उनके समान विचारधारा वाले गणमान्य व्यक्तियों का यह कहना सही था कि राष्ट्र धर्म से नहीं बनता बल्कि संस्कृति से जुड़ा होता है। किसी भी देश के भूगोल में किसी एक धर्म या पंथ के अनुयायी नहीं हैं। कोई भी राष्ट्र एक धर्म से नहीं बनता बल्कि विभिन्न धर्मों और विश्वासों के लोगों से मिलकर बनता है। हुसैन ने कहा कि उपमहाद्वीप भारत का विभाजन मानव इतिहास की सबसे बड़ी गलती थी जिसके परिणामस्वरूप न केवल देश का विभाजन हुआ बल्कि लाखों लोग इसके शिकार हुए, लाखों बलात्कार हुए, परिवार विभाजित हुए। उन्होंने कहा कि हर साल ईद, होली और दिवाली पर पाकिस्तान भारत की सीमा पर हर त्योहार के मौके पर सैनिक उपहारों का आदान-प्रदान करते हैं और एक-दूसरे को गले लगाते हैं लेकिन जब हम भारत और पाकिस्तान के बीच दोस्ती की बात करते हैं, तो हम पर राष्ट्रीय विरोधी होने का आरोप लगाया जाता है।
एमक्यूएम सुप्रीमो ने भारत के प्रधान मंत्री नरेंद्र मोदी, उनकी सरकार, भारत की संसद और लोगों से अपील की "भारत का विभाजन हमारे पूर्वजों की गलती थी, उन्होंने बहुत बड़ा पाप किया और हम मोहजीरों को इसकी कीमत चुकानी पड़ रही है”। भारत की सरकार को मुहाजिरों के लिए दरवाजे खोलने चाहिए।
"मैं वादा करता हूं कि हम गलती को उलट देंगे और अपने कर्मों से ये एहसान का कर्ज चुकाएंगे।"
हुसैन ने कहा कि भारत का विभाजन गरीब मुहाजिरों द्वारा नहीं बल्कि मुस्लिम नवाबों, सामंतों और अमीर अभिजात वर्ग द्वारा किया गया था जो अंग्रेजों के एजेंट बन गए थे। दोनों ने मिलकर भारत का बंटवारा कर दिया जिससे हजारों साल साथ रहने वाले एक-दूसरे के दुश्मन बन गए। जिस तरह सिंध के अभिजात वर्ग आज सिंधी कार्ड का इस्तेमाल कर अपने निहित स्वार्थों के लिए सिंध को गुलाम बनाने के लिए पंजाब और सेना के एजेंट बन गए हैं। सिंध को पंजाब की एक सैटेलाइट कॉलोनी में बदल दिया गया है और इसकी जमीन और संसाधन पाकिस्तान की बर्बर सेना द्वारा लूट लिए गए हैं।
वे मुहाजिरों के लिए नौकरियों के दरवाजे बंद कर रहे हैं।
उन्होंने कहा कि सिंधी अभिजात वर्ग की तरह सेना के दलाल बन गए हैं और गरीब मुहाजिरों को गुलाम बनाने का काम कर रहे हैं।
उन्होंने भारत के प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी, भारत सरकार और भारत के लोगों से सिंध को आज़ाद कराने में उसी तरह मदद करने की अपील की जैसे आपने पूर्वी पाकिस्तान को आज़ाद कराया था.
"हम वादा करते हैं कि हम पाकिस्तान के साथ एक संघ नहीं बनाएंगे बल्कि यूरोपीय संघ की तरह भारत के साथ एक संघ बनाएंगे।"
उन्होंने कहा कि पाकिस्तानी पंजाब और उसकी सेना ने बलूचिस्तान और सिंध को चीन को बेच दिया है।
कृपया सिंध और बलूचिस्तान को बचाएं और सिंध और बलूचिस्तान के लोगों को पाकिस्तान और चीन से आज़ादी दिलाने में मदद करें।
पाकिस्तान विश्व शांति के लिए खुला खतरा बन गया है और अपने आतंकवाद से पूरी दुनिया को परेशान कर रहा है ।
उन्होंने कहा कि कुछ दिन पहले चरमपंथी संगठन टीएलपी के नारे लगाने वालों ने सैकड़ों पुलिसकर्मियों की हत्या कर उन्हें घायल कर दिया था. पाकिस्तानी सेना ने उन्हें गले लगाया, उनके आतंकवाद का मुद्रीकरण किया और उनका समर्थन किया। इसी तरह, सेना ने तालिबान आतंकवादियों को गले लगाया और उन्हें सुरक्षित पनाहगाह और नौकरी प्रदान की। दूसरी ओर, पाकिस्तान की राक्षसी सेना ने मुस्लिम मुहाजिरों पर प्रतिबंध लगाए और उन्हें शहीद दिवस पर अनुष्ठान करने से रोकने के लिए बल प्रयोग किया। अज़ीज़ाबाद में शहीद दिवस पर अर्धसैनिक बलों के रेंजरों ने एमक्यूएम कार्यकर्ताओं, बहनों, पत्रकारों और फोटोग्राफरों को जिस तरह से बेरहमी से प्रताड़ित किया वह अवर्णनीय है।
हुसैन ने संयुक्त राष्ट्र के महासचिव, भारत सरकार और भारत के लोगों से अपील करते हुए कहा कि अल्ताफ हुसैन आपसे मदद की भीख मांग रहे हैं, भगवान की खातिर हमारी मदद करें, क्योंकि हम नरसंहार का सामना कर रहे हैं। भारत के मुसलमानों को संबोधित करते हुए उन्होंने कहा कि वे भारत को अपनी मातृभूमि मानें, वहां की सरकार और लोगों के साथ रहें, वहां के हिंदुओं से प्यार से पेश आएं, भारत के हिंदू आपसे नफरत नहीं करते, अगर ऐसा हुआ तो 20 करोड़ से ज्यादा मुसलमान आज भारत में नहीं रहते.
पाकिस्तान में मोहजीर राष्ट्र को संबोधित करते हुए हुसैन ने कहा कि उन्हें आपस में एकता और सद्भाव पैदा करना चाहिए और अपने अस्तित्व और आने वाली पीढ़ियों के बेहतर भविष्य के लिए हर तरह की कुर्बानी देने के लिए तैयार रहना चाहिए। नहीं तो हमारी आने वाली पीढि़यां कब्जे वाले इलाकों में गुलाम बनकर रह जाएंगी।
हुसैन ने एमक्यूएम के शहीदों को भावभीनी श्रद्धांजलि दी और उनके लिए प्रार्थना की।

21/12/2019
WE ARE ALTAFIST

🛡🛡🛡🛡 🛡اہم اعلان🛡🛡🛡🛡🛡 🛡🛡
__________________________________
__________________________________
بلوچ ،پشتون ،مہاجر ،سندھی
قلمکار ،سرمچار ،کامریڈز ،اس پیج کو فوری طور پر لائک اور اپنے دیگر دوستوں کے ساتھ شئر کریں

جو دوست ویڈیو بریفنگز کا حصہ بننا چاہتے ہوں وہ ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں
👇🏼📱👇🏼📱👇🏼📱👇🏼📱
🛡🛡🛡🛡🛡🛡🛡🛡
(نوٹ)وی آر الطافسٹ ٹیم سے رابطہ کے لیے اور کسی بھی حادثہ اور معلومات شئر کرنے کے لیے آپ ان دونوں وہاٹساپ نمبر ز کے ذریے معلومات وصول اور حاصل کرسکتے ہیں
➖➖👇🏼👇🏼➖➖➖
+44 7417 448580
+1(571)4328428
➖➖👆🏽👆🏽➖➖➖
شکریہ

جئے الطاف حسین
جئے مہاجر
جئے سندھو مہا دیش
LINK👇🏼👇🏼👇🏼
Visit to Like my Page-https://www.facebook.com/wearealtafist/?referrer=whatsapp

Wafa Parast of MQM Leader Altaf Hussain Bhai
Pasdaran e Altaf

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WE ARE ALTAFIST posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WE ARE ALTAFIST:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share