PTI Supporter

  • Home
  • PTI Supporter

PTI Supporter PTI Supporter

06/06/2022
05/06/2022

ملک ریاض بشریٰ بی بی کی مطلق آڈیو کال لیک کرواکر عمران خان کو آخری وارننگ دے دی گئی.

عمران خان بنی گالہ میں۔
05/06/2022

عمران خان بنی گالہ میں۔

01/06/2022

عمران خان نے سارے پول کھول دیے | 16 غلط فہمیاں دور، حکومت وقت بھی کپتان کی معترف | بدانتظامی و نا اہلی، رانا ثناء پھر میدان میں

01/06/2022

رانا ثناء پھنس گئے، لوٹا کہنے پر گرفتاریاں | حکومت کے کارنامے، ہر چیز برباد | اشتہارات کیلئے پیسے کہاں سے آئے؟ | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا تجزیہ

01/06/2022

گورے مہاراج کا پاکستان پر سخت الزام کپتان سن کر غصے میں آ گیا طبیعت صاف کر دی

01/06/2022

"مفتاح اسماعیل کا بڑا یوٹرن"
روس سے تیل اور گندم خریدنے کے معاملے پر عمران خان کی حکومت کی پالیسی کی تائید اور حماد اظہر کے مدلل دلائل۔

01/06/2022

30 ایسے اسلامی کام جو کوئی اور لیڈر یا عالم نہ کر سکا, اسلیئے عمران خان کو نکالنا ضروری ہو گیا ہے...

29/05/2022

اسرائیلی صدر کی پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق۔۔ پاکستانی وفد کی اسرائیلی حکام سے ملاقات کے مقاصد کیا ہیں؟ شہباز گل سے خصوصی گفتگو

28/05/2022

’’ہمیں سپریم کورٹ بتادے کیا یہ احتجاج پر پورا ملک بند کریں گے‘‘، عمران خان کا پیر کو سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا اعلان

28/05/2022

مجھے لگا کہ اوریجنل بھکاری ہے۔🤪🤪 جعلی بھی ہے

26/05/2022

حکومت نے پیٹرول ٣٠ روپے مہنگا کردیا.
امپورٹڈ ریجیم نے اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے روس سے تیل کا معاہدہ روکا اور آج قوم پر پٹرول بم گرا دیا، یاد رہے یہ وہی لوگ ہیں جو تحریک انصاف حکومت کے دور میں دعوے کرتے تھے کہ جب یہ حکومت میں آئیں گے تو 70 روپے فی لیٹر پیٹرول دیں گے۔

25/05/2022

کپتان کی آمد سے پہلے ڈی چوک میں عوام کی بڑی تعداد موجود، چیئرمین پاکستان اب سے کچھ ہی دیر میں ڈی چوک میں عوام کے ساتھ حقیقی آزادی مارچ کا سب سے بڑا قافلہ لے کر پہنچے گے۔

25/05/2022

"علی امین گنڈاپور کا قافلہ زیروپوائنٹ اسلام آباد پہنچ گیا"
عوام کا یہ سمندر اکھٹے ہو کر اپنی منزل کی طرف گامزن ہے جوش جذبہ اور ولولہ پورے قافلے میں مضبوط نظر آتا ہے۔

25/05/2022

اس جنون کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔
شدید پولیس دہشتگردی کے باوجود سندھ کی بیٹی سیرینا خان کا غلام پولیس کو للکارا۔

25/05/2022

چیئرمین عمران خان کی قیادت میں عوام کا سمندر اسلام آباد کی جانب رواں دواں۔
ان شاء اللہ انتخابات کی کال کیساتھ اس امپورٹڈ حکومت کا جانا یقینی ہے۔

25/05/2022

کیا فائدہ ہوا اس ظلم و جبر کا، پوری قوم ڈی چوک کی جانب گامزن ہے جو نہیں پہنچ سکے وہ اپنے شہروں میں سراپا احتجاج ہیں۔

25/05/2022

ڈیرہ غازی خان سے اپنی چھوٹی بچی کے ساتھ بائیک پر ڈی چوک پہنچنے والا کپتان کا کھلاڑی،یہ ہے وہ جوش و جذبہ کو کوئی مات نہیں دے سکتا۔
عوام کی بڑی تعداد اس تاریخی موقع پر شرکت کے لیے ڈی چوک کی جانب گامزن۔

25/05/2022

ملائکہ بخاری اور کنول شوزب کی قیادت میں قافلہ ڈی چوک کی جانب گامزن،خواتین بچے بوڑھے تمام لوگ تحریک آزادی مارچ میں شرکت کے لیے تشریف لارہے ہیں۔

25/05/2022

عوام کی بڑی تعداد لیبرٹی چوک پر جمع، امپورٹڈ حکومت کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروا رہی ہے، صرف ڈی چوک نہیں پورا پاکستان سراپا احتجاج ہے۔
ہمارا مطالبہ فوری الیکشن

25/05/2022

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ..
"علی امین خان گنڈہ پور نے رانا ثناء اللہ کا چیلنچ پورا کر دیا"
تمام تر رکاوٹیں، شیلنگ اور لاٹھی چارج کا مقابلہ کرتے ہوئے علی امین گنڈہ پور کا قافلہ اسلام آباد میں داخل۔

25/05/2022

"شیلنگ کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہوگیا کپتان کا سپاہی"
ذلفی بخاری نے شیلنگ کا جیسے مقابلہ کیا کپتان کے شاہین کو کوئی خوفزدہ نہیں کر سکتا۔

20/05/2022

ڈار کے مفتاح پر وار، واضح ہوگئی دراڑ! اسحاق ڈار بھی اپنی پارٹی کے وزیر خزانہ سے ناخوش

20/05/2022

اس ملک میں سیاسی قیامت انے والی ہے ملتان میں عمران خان فیصلہ کن کال دیں گے.

20/05/2022

لوٹوں کی سیاست دفن! عمران خان کا بیانیہ سچا ثابت ہوا

20/05/2022

عمران خان کہینگے اسمبلی تھوردے تو آدھے گھنٹے توڑ دونگا؛ پرویز الہی

19/05/2022

ن لیگ کی حیثیت اب اس فٹبال کی طرح ھے جسے 22 لوگ دونوں لاتوں سے پورے گراؤنڈ میں نچا رہے ہوتے ھیں

19/05/2022

لاکھوں لوگوں کو مسلمان کرنے والے انڈیا کے بہت بڑے عالم کو خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت
عمران خان کے بارے میں کیا کہا

19/05/2022

اچھا گلاپھاز پھاڑ کر خان کو کہتے تھے تمارے دائیں جانب چینی چور بائیں جانب آٹا چور خدا کے لیے صرف پٹواری جواب دیں اب وہ چور کہاں ہیں

19/05/2022

علیم خان کی نوکری تو کیا عمران خان پر جان بھی قربان ہے ، اینکر عمران ریاض خان

19/05/2022

’اقتدار میں آکر سب سے پہلے تفتیشی ٹیم تبدیل کی، ریکارڈ بدلا‘! انہوں نے حکومت میں آکر پراسیکیوشن کا وکیل بھی اپنا لگادیا ---- انصاف کی فراہمی کیلئے یہ سپریم کورٹ کا سب سے بڑا قدم ہے، پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری

19/05/2022

siyasat ka shan aya hamara mehman aya deko imran khan aya

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Supporter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share