03/10/2023
علاقہ جوسچہ میں اپنی مدد آپ کے تحت روڈ بنائ جا رہی ہے ۔ان سیاسی پارٹیوں سے پوچھا جاے کہ یہ کس مرض کی دوا ہیں۔ووٹ بھی دیں اور روڈ بھی ہم خود بنائیں ۔سرکار کے جو فنڈ آتے ہیں۔اس میں سرکار کا ٹیکس اور ٹھیکیدار کا حصہ ایم این اے کا حصہ ایم پی اے کا حصہ اور عوام کے حصے میں وہی چھیچھڑے رہ جاتے ہیں۔جو کام عوامی نمائیندے ہمارے ساتھ کر رہے ہیں ہمیں بھی وہی کام ان کے ساتھ اب کرنا پڑے گا۔۔نہیں تو ہماری آنے والی نسلیں برباد ہو جائیں گی۔اور یہ سیاسی پارٹیاں ہر الیکشن سے پہلے ڈگڈگی بجا کے ووٹ لیکر 5 سال عوام کو بیوقوف بناتے رہیں گے۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟