#کوٹ_نواز
جامعہ دارالعلوم احمدیہ کوٹ نواز میں آج بروز جمعہ کو جلسہ بسلسلہ دستاربندی حفاظ کرام کی تیاری شروع ہے 1 بجے پروگرام کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا
جس میں آپ تمام حضرات کی شرکت ہمارے لئے باعث اعزاز ہوں گے ❣️
#مہتمم_مولانا_سید_آمیر_احمد_شاہ
Waqas Ur Rehman
مولانا فضل الرحمان صاحب کے لیے بابا جی کے جذبات ❣️
FOLLOW My Page
JSMT TANK
قربان مرشد جی
اس طرح کی اچھی ویڈیو کیلئے میرا پیج لائک اور فالو کریں
شکریہ
JSMT TANK
جس کو اگر سیاست کرنے کا شوق ہے تو پھر آئیں میدان میں مقابلہ کریں اداروں کو بدنام مت کریں آپ نوکر ہیں حدود میں رہیں۔ قائدِ جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کا کھڑاک
JSMT TANK
عمران نیازی جب امریکہ کے دورے سے واپس آیا
اخخخخے ہم امریکہ کی غلامی نہیں مانیں گے ۔
اگر ملک میں خانہ جنگی کا شوق ہے، تو دو دو ہاتھ کے لئے تیار ہیں.
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب
ٹانک____
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر حافظ حمداللہ صاحب کا مدرسہ دارالعلوم ٹانک کے افتتاحی تقریب میں آمد۔۔!
کارکنوں کا شاندار استقبال۔۔!!
🌹🌹
: قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو جاری ہے
قائد جمعیت سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا ہم نیوز کے پروگرام ”ہم مہر بخاری کے ساتھ“ میں گفتگو۔
ماشاءاللہ
❤️❤️❤️بہت ہی خوبصورت منظر جامعہ احیاءالعلوم۔ ❤️❤️❤️
آج ڈبرہ میں قوم ایمل خیل اور قوم درامن خیل کے مشرانوں نے شمس الزمان کے حق میں فیصلہ سنایا
یوم حجاب اور انڈین مسلمان خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی مسکان کی جرات کو سلام پیش کرنے کے لیے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کے حکم پر امیر جمعیت علماء اسلام راولپنڈی ڈاکٹر ضیاء الرحمان امازئی صاحب کے زیر نگرانی جمعیت علماء اسلام کے خواتین کا اظہار یکجتی ریلی ۔۔
JSMT TANK
یہ ختم بخاری کی پرنور محفل
مگر دل جدائی کا غم کھا رہاہے!
JSMT TANK
طلبہ کرام سے جدائی کے دن شیخ الحدیث علامہ منظور احمد مینگل صاحب
بھی اپنے آنسووں کو روک نہ پاکر بے اختیار رو پڑھے۔🥲
##یہ_دن_بہت_سخت_ہوتا_ہے جب کوئی طالبعلم اپنے استاد سے آٹھ دس سال
بعد جدا ہوتا ہو
ڈیرہ اسما عیل خان ! جمیعت علماء اسلام کے نامزد امیدوار برائے سٹی مئیر کفیل احمد نظامی صاحب کا باکھری بازار تاجروں اور دوکانداروں سے ملاقات کے موقع پر جمیعت علماء اسلام ضلع ڈیرہ اسما عیل خان کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات محمد اکرم خان ناصر کفیل احمد نظامی صاحب کو روایتی لنگی پہناتے ہوئے۔۔
#جیت_کا_نشان_کتاب_کا_نشان_انشااللہ۔۔۔۔🥀✌
بہن آپکی بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں ۔مگر معذرت کے ساتھ
ہمارے دانشور اور غیور حکمران لتا منگیشکر کےغم میں مبتلا ہے ۔ہم ایک ایسی ریاست میں رہ رہے ہیں جو نام نہاد اسلامی مملکت کہلائی جارہی ہے ۔اے لڑکی!!! آپ نے تو اپنا حق ادا کیا مگر افسوس کہ ہم کچھ نہیں کرپائینگے ،ہمیں معاف کردیجئے.
اس بہن نے یہ ثابت کر دیا کہ اسلام کی سربلندی میں امت کی بیٹییاں اپنا کردار ادا کرتی ہیں ۔۔۔💯
امت مسلمہ کی اک باکردار ، باعزت بیٹی کی پردے کیلئے جستجو اور ہمت نے ہندوستان کے تمام بلوائیوں کے چہروں کو دنیا کے سامنے بےنقاب کرکے رکھ دیا ہے یہ دنیا کی سب بڑی جمہوریت کے دعویداروں کے منہ پر طمانچہ ہے ۔۔۔!!!
JSMT TANK
#ڈیرہ_اسماعیل_خان
قائد جمعیۃ کی کارکنان سے محبت کی ایک جھلک 😘
#جمعیت_سوشل_میڈیا_ٹیم_ٹانک
JSMT TANK