Labour News Lahore

  • Home
  • Labour News Lahore

Labour News Lahore Welcoming the decisions in the definition of workers in many labour laws

04/12/2022

میں نے آنکھ بند کر کے جنرل باجواہ پر بھروسہ کیا لیکن اس نے دھوکہ دیا: عمران خان

مجھے ابھی تک سچا پیار نہیں ملا : دس بچوں کی ماں کا شکوہ

03/12/2022

‏اگر پنجاب اسمبلی تحلیل کردی تو زمان پارک کے 581 پولیس میں سے 579 واپس ہونگے جبکہ 2 عمران خان کو گرفتار کرکے موٹر سائیکل پر
لائیں گے 🤣

03/12/2022
03/12/2022

عام شہری کا راستے کی بندش کی وجہ سے عمران فتنے کے گھر کے باہر احتجاج گھری چور اور توشہ خانہ چور کے نعرے پولیس نے گرفتار کر لیا

03/12/2022

کل کا فرعون جو کہتا تھا کہ کسی کو NRO نہیں دوں گا

آج گڑ گڑا کر NRO مانگ رہا ہے🤭😂

03/12/2022

جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ منظور ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی عمران خان اپنے 8 مہینے کے بیانیے سے یوٹرن لیکر حکومت کے سامنے مذاکرات کی بھک مانگنے پر مجبور ہوگیا
اینکر منصور علی خان

03/12/2022

مسلم لیگ ن سوشل میڈیا کے پی پی 168 کے صدر محترم طلہ مطلوب کی شادی کی مبارک دینے کے لیے سینر مسلم لیگی رہنما جناب حافظ میاں نعمان مسلم لیگ ن کی ر ونگ پی پی 168 کے جنرل سیکرٹری کے گھر آمد

03/12/2022

جس نے یہ کلپ نہیں دیکھا اس نے پھر کچھ نہیں دیکھا.. آخر تک دیکھیں سب دیکھیں اگر ہنس ہنس کر پیٹ میں بل نہ پڑیں تو مجھے پکڑ لیں 😀😀😀😀😀

12/06/2022

جو نام ھے عتماد کا
برے تو برے اب تو بچوں کی امیدیں بھی شہباز شریف سے ہیں پاکستان کو ان مشکلات سے انشاءاللہ شہباز شریف ہی نکالے گا

11/06/2022

وزیر اعظم محمد شہبازشریف صاحب حکومت کو سنبھالتے وقت آپ نے قومی اسمبلی میں کم از کم 25000 سیلری کا علان کیا تھا سر اس پر عمل درآمد کروایا جاے
اللہ پاک آپ کو اس کا اجر دے گا

وزیراعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے نماز عیدالفطر جاتی عمرہ میں کارکنان سے خطاب کر ر...
03/05/2022

وزیراعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے نماز عیدالفطر جاتی عمرہ میں کارکنان سے خطاب کر رہیں ہیں اس موقع پر صبغت اللہ سلطان ۔میاں مرغوب ۔ثاقب لطیف ۔اصف نظامی عزیز الرحمن ۔توقیر ناصر اپنے قائدین کے ساتھ عید کی خوشیوں میں شریک

نو منتخب وزیر اعلی میاں حمزہ شہبازشریف کے حلف اٹھا نے کی خوشی میں مسلم لیگ ن لاہور کل30اپریل بروز ہفتہ رات10:بجے لبرٹی چ...
29/04/2022

نو منتخب وزیر اعلی میاں حمزہ شہبازشریف کے حلف اٹھا نے کی خوشی میں مسلم لیگ ن لاہور کل30اپریل بروز ہفتہ رات10:بجے لبرٹی چوک میں جشن تشکر منائے گی اور،آتش بازی کا مظاہرہ ہوگا۔تمام عہدیداران وکارکنان اپنے اپنے حلقوں سے جلوسوں کے ہمراہ شرکت کریں۔
ثاقب لطیف
چیرمین مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور

14/03/2022

بریکنگ نیوز
ایم کیو ایم نے حکومتی اتحاد سے کنارہ کشی کرنے کا اعلان کر دیا:

صدر مسلم لیگ ن سید مشتاق حسین شاہ کی ریاٸش گاہ فاروق اباد میں مسلم لیگ ن لیبر ونگ کے اجلاس کی صدرات کرتے ہوۓ  صدر اسلامی...
07/03/2022

صدر مسلم لیگ ن سید مشتاق حسین شاہ کی ریاٸش گاہ فاروق اباد میں مسلم لیگ ن لیبر ونگ کے اجلاس کی صدرات کرتے ہوۓ صدر اسلامی جموریہ پاکستان کی یاد گار تصویر
سابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان چوہدری محمد رفیق تارڑ رضائے الہی سے وفات پاگٸے ہیں۔ 😰😰
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک جنت الفردوس میں أعلی مقام عطإ فرماۓ

صدر مسلم لیگ ن لیبر ونگ پنجاب جناب سیڈمشتاق حسین شاہ کی رہاٸش گاہ پر صدر مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور مرحوم ذولفقار علی چوہ...
06/03/2022

صدر مسلم لیگ ن لیبر ونگ پنجاب جناب سیڈمشتاق حسین شاہ کی رہاٸش گاہ پر صدر مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور مرحوم ذولفقار علی چوہدری کے اصال ٹواب کے دعا کی گی اس نوقع پر ضلع شخوپورا سے سابق ایم پی اے عارف سنڈلہ اور مسلم لیگ ن کے عہددران شریک ھوۓ

26/01/2022

صحت کارڈ کی حقیقت سماء نیوز کی زبانی سب ڈرامہ ہے دس لاکھ کا کسی بھی اسپتال میں علاج کروا سکتے ہیں 😂

اگر اس وقت کوٸی لیڈر عوام کے دلوں پر راج کر رہا ھے تو اس کا نام محمد نواز شریف ھے پچھلے 5 سالوں سے محمد نواز شریف کی کرد...
16/01/2022

اگر اس وقت کوٸی لیڈر عوام کے دلوں پر راج کر رہا ھے
تو اس کا نام محمد نواز شریف ھے پچھلے 5 سالوں سے محمد نواز شریف کی کردارکشی کی گی اس کے باوجود نواز شریف کوٸی رکشیے والا ہو یاں کوٸی ٹرک والا ھو کوٸی مزدرو ھو یاں کوٸی کسان ھو 22 کررو پاکستانیوں کے دلوں اج بھی حکومت کر رہا ھے اس لیے تو کہتے ہیں
جو دل میں بس رہا ھے حکومت اسیی کی ھے

16/01/2022

‏پنڈورا پیپرز میں زیادہ بڑی شخصیات کے نام تھے، لیکن کسی چینل نے وزیروں اور جرنیلوں کے نام زیادہ چلائے نہیں. لیکن پانامہ لیکس کے وقت شریف فیملی کا نام بار بار چلاتے رہے. میڈیا تصویریں لگا لگاکر جس کو چاہے زیادہ اچھالتا رہتا ہے.

عمر چیمہ ۔۔

07/01/2022

‏‎بنارسی ٹھگ بڑے مشہور ہوا کرتے تھے اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ میں عمران نیازی تو بنارسی ٹھگوں کا بھی باپ نکلا ہے😁

07/01/2022

‏عمران خان صاحب
برانڈ آپکا نالائقی , نااہلی , کرپشن,جھوٹ,سازش,لوٹ مار,ہوشربا مہنگائی,معاشی تباہی,بےروزگاری,غیر ملکی,غیر قانونی فنڈنگ کا مجرم ہونا یہ ہے آپکا برانڈ
خان صاحب چوری نہیں کی تو تلاشی کیوں نہیں دے دیتے

07/01/2022

گل واقعی نسلاں تے مکدی اے کلپ نمبر 4 اپلوڈ کردیا گیا ہے سن کر شیئر لازمی کریں پیج بھی لائک & فالو کرلیں👍

بہت ہی پیارے اور ہر دل عزیز مسلم لیگ ن کے ورکروں سے محبت کرنے والے نفیس انسان جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور مرحو...
24/12/2021

بہت ہی پیارے اور ہر دل عزیز مسلم لیگ ن کے ورکروں سے محبت کرنے والے نفیس انسان جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور مرحوم رانا شہباز احمد خاں کو اس دینا سے رخصت ھوۓ دو سال ھو گے ہیں اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطإ ٕ فرماۓ أمین ۔

06/12/2021
15/11/2021

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا جولائی 2018 کا دورہ گلگت بلتستان کی ویڈیوز

اس دورے کے دوران ہی کال کر کے کہا گیا کہ نواز شریف صاحب اور مریم نواز صاحبہ کو الیکشن سے پہلے ضمانت نہیں دینی ۔۔۔

14/11/2021

‏بہت جلد یہ فلم بھی چلنے والی ھے
🎥📽️🎞️🧐
‏‎جلد یہ وقت آنے والا ھے
انشاء اللہ

مسلم لیگ ن شوشل میڈیم کے2 سرگرم رکن جناب محترم اسد ایس مراز اور ثاقب لطیف  کی ملاقات ملک کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ...
12/11/2021

مسلم لیگ ن شوشل میڈیم کے2 سرگرم رکن جناب محترم اسد ایس مراز اور ثاقب لطیف کی ملاقات ملک کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال ۔قاٸد پاکستان محمد نواز شریف کا بیانیہ مزید بھرپورطریقےسے شوشل میڈیا پر پاکستانی عوام کے سامنے پیش کیا جاۓ گا

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Labour News Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share