Kohat Union Of Journalists Offical

  • Home
  • Kohat Union Of Journalists Offical

Kohat Union Of Journalists Offical zk

05/02/2024
اللہ الحق ہے
23/01/2024

اللہ الحق ہے

الیکشن سال 2024 کوہاٹ پریس کلب
18/01/2024

الیکشن سال 2024 کوہاٹ پریس کلب

کوہاٹ پریس کلب کے صدر نورمحمد  بنگش جنرل سیکرٹری فیصل ندیم اور فنانس سیکرٹری  سید فیضان بنوری کا سیکرٹری  انفارمیشن سید ...
07/11/2023

کوہاٹ پریس کلب کے صدر نورمحمد بنگش جنرل سیکرٹری فیصل ندیم اور فنانس سیکرٹری سید فیضان بنوری کا سیکرٹری انفارمیشن سید جبار شاہ کے ساتھ انکے دفتر میں ملاقات کر رہے ہیں اور پریس کلب ,کوہاٹ کو درپیش مسائل پر بات چیت کر رہے ہیں

کوہاٹ()کوہاٹ پریس کلب کابینہ نے مسلسل نظر انداز ہونے اور محرم الحرام جیسے حساس گرینڈ اجلاس میں نا بلانے کی وجہ سے ضلعی و...
20/07/2023

کوہاٹ()کوہاٹ پریس کلب کابینہ نے مسلسل نظر انداز ہونے اور محرم الحرام جیسے حساس گرینڈ اجلاس میں نا بلانے کی وجہ سے ضلعی و پولیس انتظامیہ کی خبروں سے بطور احتجاج مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے چیف سیکرٹری اور آئی جی کے دورہ کوہاٹ سے بھی کوہاٹ پریس کلب کے لا علم رکھا گیا۔ محرم الحرام میں صرف عزاداری کی کوریج کالی پٹیاں باندھ کر کی جائے گی پریس کلب میں متفقہ فیصلہ۔کوہاٹ پریس کلب کابینہ نے ضلعی و پولیس انتظامیہ کیجانب سے پریس کلب ممبران کو مسلسل نظر انداز کرنے کی پالیسی کی وجہ سے فیصلہ کیا ہے کہ ان کی خبروں کا بائیکاٹ کیا جائے گا اور محرم الحرام کی اگرچہ کوریج تو کی جائے گی مگر اس موقع پر بازووں پر کالی پٹیاں باندھ کر علامتی احتجاج کیا جائے گا ۔واضح رہے کہ جب سے موجودہ کمشنر اور ڈی پی او کوہاٹ آئے ہیں انہوں نے نہ تو کوہاٹ پریس کلب کا دورہ کیا اور نہ ہی پریس کلب ممبران کو اپنے دفتر آنے کی دعوت دی۔حتٰی کہ محرم الحرام میں قیام امن کے حوالے سے انہوں نے ہر مکتبہ فکر کے عمائدین سے ملاقاتیں کیں اور گرینڈ اجلاس کے موقع پر بھی صحافیوں کو نظر انداز کیا گیا۔ ممبران کوہاٹ پریس کلب کے مطابق کوہاٹ ڈویژن ہیڈ کوارٹر ہے اور نہایت حساس علاقہ ہے اور ایسے موقع پر صحافیوں کو نظر انداز کرنا سمجھ سے بالاتر ہے حتی کہ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اور پولیس صوبائی سربراہ کے دورہ کوہاٹ کو بھی صحافیوں سے خفیہ رکھا گیا ۔ جس کی وجہ سے یہ شکوک و شہبات پیدا ہو رہے ہیں کہ وہ کون سے خفیہ معاملات ہیں کہ جس کی وجہ سے پریس کلب ممبران کو ایسے موقع پر لاعلم رکھا گیا۔پریس کلب اجلاس میں کابینہ نے ضلعی اور پولیس انتظامیہ کی کوریج نا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

28/06/2023

عید مبارک ۔۔۔فرحان بنگش صدر کوہاٹ یونین آف جرنلسٹس ۔سیکرٹری کے پی کے انٹرنیشنل جرنلسٹس کونسل پاکستان

21/04/2023
مذمت مذمت مذمت ۔۔۔
21/03/2023

مذمت مذمت مذمت ۔۔۔

10/12/2022

صحافی شیر سپاہی ہیں ۔۔۔

27/11/2022

ہنگو میں صحافی پر تشدد قابل مذمت ہے۔
منجانب ۔کوہاٹ یونین آف جرنلسٹ اینڈ
انٹر نیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان

21/11/2022

اس شہر ناپرسان میں کوئی پو چھنے والا ھے

05/11/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat Union Of Journalists Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kohat Union Of Journalists Offical:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share