Jk news front

  • Home
  • Jk news front

Jk news front Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jk news front, Media/News Company, .

12/08/2022

اسلام علیکم
امید ہے کہ آپ سب حیریت سے ہوں گے علاقہ کوٹھیاں میں آج بہت بڑا واقعہ رونما ہوا تین بھائیوں کی جان چلی گئی کوٹھیاں کے لئے آج سیاہ ترین دن تھا جب آئی جنازے پڑھانے کی باری تو امام صاحب ہی غائب یہ ہمارے لیے لحمہ فکریہ ہے
ذمہ دار کون ؟
اہل محلہ پنجوٹہ والے یا امام مسجد
اگر امام صاحب محلے کے جنازے نہیں پڑھاتے تو ان کو حلوا کھانے کے لئے رکھا ہوا ہے میرے حیال کے مطابق أن کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا بھائی امتیاز کا تعلق تو اہلسنت مسلک سے تھا امام صاحب کو أن کا جنازہ توپڑھانا ذمہ داری تھی امام صاحب جنازے پر آتے علان کر کے بتاتے کہ میں صرف ایک ہی جنازہ پڑھاؤ گا پھر محلہ کی کمیٹی کی ذمہ داری تھی کہ دوسرے جنازے کے لئے امام کر کے دینا موقعہ پر مطلقہ امام کا نہ آنا بہت بڑا فتنہ اور علاقہ کوٹھیاں کے لئے بہت بڑی بدنامی ہےآس پاس سے جو لوگ جنازے پر آئے تھے أن کا کہنہ ہے دوسری مرتبہ اس عئریے میں جنازہ پڑھنے کے لئے ہی نہیں آنا
لہذا گزارش ہے کہ نہ صرف پنجوٹہ بلکہ اہل کوٹھیاں کے سب معززین نوٹس لیں اور درس کمیٹی سے رجوع کریں کے انہوں نے اپنے سب حفاظ کرام کو ایسا کچھ کرنے کی اجازت دی ہوئی ہے اگر ایسا کچھ نہیں تو امام صاحب کو اپنی نماز گھر ہی پڑھ لینی چاہئے ایسی غلطی کی کوئی گنجائش نہیں تاکہ دوبارہ ایسا فتنہ رونما نہ ہو
اگر میں نے کوئی سحت لفظ تحریر کیا ہو تو اس کے لئے معزرت حواہ ہوں اہل کوٹھیاں کا باشندہ ہونے کے ناطے یہ میری ذمہ داری تھی
وسلام

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jk news front posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share